ایک شرابی کے ہاں ہر وقت شراب کا دَور رہتا تھا-
.
ایک مرتبہ اس کے دوست احباب جمع تھے شراب تیار تھی
.
اس نے اپنے غلام کو چار درہم دیے کہ شراب پینے سے پہلے دوستوں کو کھلانے کے لیے کچھ پھل خرید کر لائے.👇🏻
وہ غلام بازار جا رہا تھا کہ راستے میں حضرت منصور بن عمار بصری رحمتہ اللہ علیہ کی مجلس پر گزر ہوا وہ کسی فقیر کے واسطےلوگوں سے کچھ مانگ رہے تھے اور فرما رہے تھے کہ
“جو شخص اس فقیر کو چار درہم دے میں اس کو چار دعائیں دوں گا”
اس غلام نے وہ چاروں درہم اس فقیر کو دے دیے.👇🏻
حضرت منصور رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا, بتا کیا دعائیں چاہتا ہے…؟
غلام نے کہا میرا ایک آقا ہے میں اس سے خلاصی چاہتا ہوں.
.حضرت منصور رحمتہ اللہ علیہ نے دعا فرمائی اور پوچھا دوسری دعا کیا چاہتا ہے…؟
غلام نے کہا مجھے ان درہموں کا بدل مل جائے.👇🏻
حضرت منصور رحمتہ اللہ علیہ نے اس کی بھی دعا کی پھر پوچھا تیسری دعا کیا ہے…؟
غلام نے کہا حق تعالٰی شانہ میرے سردار کو توبہ کی توفیق دے اور اس کی دعا قبول کرے.
آپ رحمتہ اللہ علیہ نے اس کی بھی دعا کی پھر پوچھا چوتھی دعا کیا ہے…؟
غلام نے کہا حق تعالٰی شانہ میری, میرے سردار کی,👇🏻
تمہاری اور یہاں مجمعے میں موجود ہر شخص کی مغفرت کرے.
حضرت منصور رحمتہ اللہ علیہ نے اس کی یہ بھی دعا کی.
اس کے بعد وہ غلام خالی ہاتھ اپنے سردار کے پاس واپس چلا گیا.
سردار اسی کے انتظار میں تھا. دیکھ کر کہنے لگا ” اتنی دیر لگا دی…؟👇🏻
غلام نے قصہ سنایا. سردار نے ان دعاؤں کی برکت سے بجائے غصہ ہونے اور مارنے کے یہ پوچھا کہ کیا کیا دعائیں کرائیں…؟
غلام نے کہا پہلی تو یہ کہ میں غلامی سے آزاد ہو جاؤں…..
سردار نے کہا میں نے تجھے آزاد کر دیا,دوسری کیا تھی…؟
غلام نے کہا مجھے ان درہموں کا بدلہ مل جائے👇🏻
سردار نے کہا میری طرف سے تمہیں چار ہزار درہم نذر ہیں,تیسری کیا تھی….؟
غلام نے کہا حق تعالٰی شانہ تمہیں شراب وغیرہ فسق و فجور سے توبہ کی توفیق دے….
سردار نے کہا میں نے اپنے سب گناہوں سے توبہ کر لی, چوتھی کیا تھی….؟👇🏻
غلام نے کہا حق تعالٰی شانہ میری,آپ کی, ان بزرگ کی اور سارے مجمع کی مغفرت فرما دے….
سردار نے کہا کہ یہ میرے اختیار میں نہیں ہے….
رات کو سردار کو خواب میں ایک آواز سنائی دی…..
جب تو نے وہ تینوں کام کر دیے جو تیرے اختیار میں تھے تو کیا تیرا یہ خیال ہے کہ اللہ وہ کام نہیں👇🏻
کرے گا جس پر وہ قادر ہے….؟
اللہ نے تیری, اس غلام کی, منصور کی, اور اس سارے مجمعے کی مغفرت کر دی ہے….
اس واقعہ سے ثابت ہوتا ہے کہ صدقہ باعث نجات بھی ہے اللہ پاک ہم سب کو صدقہ کرنے اور اپنی زندگی کو عین اسلام کے مطابق بسر کرنے کی اور جو ہم سے گناہ ہو گئے ہیں👇🏻
ان کی معافی مانگنے کی توفیق دے —آمین

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with HUMAIRA RAJPUT

HUMAIRA RAJPUT Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

4 Nov
ﭼﻠﺘﯽ ﭨﯿﮑﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮئے ﻣُﺴﺎﻓﺮ ﻧﮯ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺳﮯ ﮐُﭽﮫ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﮐﻨﺪﮬﺎ ﺗﮭﭙﺘﮭﭙﺎﯾﺎ ...

ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﭼﯿﺨﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﺎ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﮭﻮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ..👇🏻
ﮔﺎﮌﯼ ﻓُﭧ ﭘﺎﺗﮫ ﭘﮧ ﭼﮍﮪ ﮔﺌﯽ .ﯾﮧ ﺗﻮ ﺑﮭﻼ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺩﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﻭﺭﻧﮧ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ .
ﺍﯾﮏ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﭼﻨﺪ ﻓﭧ ﮐﮯ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﮧ ﺟﺐ ﮔﺎﮌﯼ ﺭُﮐﯽ ﺗﻮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﺁﺋﯽ 👇🏻
ﻣُﺴﺎﻓﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ، ﻣُﻌﺎﻑ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﮐﻨﺪﮬﺎ ﺗﮭﭙﺘﮭﭙﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺍﺗﻨﺎ ﮈﺭ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ...
ﻣﯿﮟ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﺧﻮﺍﮦ ﮨﻮﮞ ...

ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺖ ﮐﮩﺌﯿﮯ ....👇🏻
Read 5 tweets
2 Nov
(ایک ضروری پیغام)👇🏻
کفار مکہ نے بہت سے اشعار لکھے جن میں حضورؐ کی گستاخی کی کوشش کی گئی ۔
لیکن
وہ اشعار ہم تک نہیں پہنچے

کیوں ؟؟؟
کیونکہ

صحابہ کرام نے وہ اشعار نہ ہی یاد کیے اور نہ ہی شیئر کیے ۔
اسطرح وہ سارے اشعار فنا ہو گئے
آج کل یہ دیکھنے میں آرہا ھے کہ👇🏻
گستاخان مواد کو کفار سے زیادہ مسلمان پھیلا رہے ہیں۔
اور وہ یوں کہ -
کفار ایک گستاخانہ خاکہ یا تصویر بناتے ہیں اور اوپر لکھ دیتے ہیں کہ :
لکھنے یا بنانے والے پر لعنت بیجھ کر شیئر کریں۔۔
اب کفار کا کام ختم ۔
اور مسلمانوں کا کام شروع ہو جاتا ہے ۔👇🏻
اس کے بعد مسلمان لعنت بھیجنے کے چکر میں ایسے شروع ہوتے کہ پوری دنیا تھا یہ گستاخانہ مواد پہنچ جاتا ہے ۔

حل ۔
کوئی بھی گستاخانہ مواد ، خاکہ ،تصویر یا کسی فلم کا ٹکرا
یا کوئی ایسی چیز آپ تک پہنچے !!!
تو آپ خود اپنے ایمان کی حفاظت کرتے ہوئے ۔
صحابہ کرام کے راستے پر چلیں ۔👇🏻
Read 5 tweets
31 Oct
سر سید ایئر پورٹ اسلام آباد........ ✈️
راجہ ٹوڈر مل 1550ء میں پیدا ہوا۔ کچھ کہتے ہیں چونیاں ضلع لاہور کا تھا۔ کچھ اودھ کا بتاتے ہیں۔ یتیم تھا اور مفلس‘ مگر ٹیلنٹ اتنا تھا کہ اکبر اعظم نے اسے پوری سلطنت کا وزیر خزانہ مقرر کیا۔ اس سے پہلے شیر شاہ سوری نے روہتاس کے قلعے کی👇🏻
تعمیر کی نگرانی اسی کے سپرد کی تھی۔ جنگوں میں بھی بڑے بڑے معرکے سر کیے مگر اصل کارنامہ اس کا مالیات میں تھا۔ پٹواری سسٹم جو آج بھی جاری ہے، اسی نے شروع کیا۔ زرعی پیداوار کا سروے کیا۔ ٹیکس کی شرح مقرر کی۔ ماپ تول کے پیمانے فکس کیے۔ لگان کے حوالے سے صوبوں کو سرکار اور👇🏻
سرکار کو پرگنوں میں بانٹا۔ یہ سب اس کے کارنامے ہیں مگر ایک کارنامہ اس نے ہندوؤں کی ترقی کے لیے ایسا سرانجام دیا کہ اس کا ذکر بطور خاص لازم ہے۔
راجہ ٹوڈر مل جان گیا تھا کہ ترقی کا راستہ وقت کے ساتھ چلنے میں ہے نہ کہ رجعت پسندی میں۔👇🏻
Read 24 tweets
30 Oct
مئی 1999 میں بھارت کا ایک پائلٹ فلائٹ لیفٹیننٹ نچیکتا پکڑا گیا تھا جو نواز شریف نامی غدار نے فوراً بھارت کو واپس کر دیا اس وقت کس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟

بھارتی وزیراعظم اے کے گجرال کو کشمیری مجاہدین کی رپورٹ دی گئی اس وقت کس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟👇🏻
بھارتی دہشتگرد کلبھوشن یادو کا کیس عالمی عدالتِ انصاف میں پہنچانے کے لیے بھارت کی مدد کرتے وقت کس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں.

پاکستانی دفترِخارجہ کو بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی کے خلاف بات کرنے سے منع کرتے وقت کس بےحیاء کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟👇🏻
مودی کی حلف برداری کی تقریب میں جاتے وقت بھارت میں کشمیری رہنماؤں سے ملاقات سے انکار کی کیا وجہ تھی کس کے ڈر سے ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟

عالمی فورم پہ کشمیر کا نام لیتے اور بھارتی دہشتگردی سے متعلق بات کرتے کس کی ٹانگیں کانپتی رہی تھیں؟👇🏻
Read 7 tweets
30 Oct
اس سؤر کو جو اسکرپٹ بھارتی انٹیلجنس ایجنسی را نے لکھ کے دیا اس نے وہی قومی اسمبلی کے فلور پر بھونکا۔ جو بم پاکستانی لڑاکا طیارےنے پلان کے مطابق بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹرز کے ساتھ گرایا اس سے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کی پتلون پیشاب سے گیلی ہو گئی تھی کیونکہ وہ وہاں موجود تھا۔👇🏻
پاک فضائیہ اگر چاہتی تو بپن راوت کی چتا اس کی موت سے پہلے ہی جل گئی ہوتی۔ دو طیاروں کا نقصان اٹھانے کے بعد پٹھان کوٹ، ادھم پور، امرتسر، ہلواڑہ پر موجود بھارتی 'وایو سیناکےویمان چالکوں' نے جہاز اڑانے سے انکار کردیا۔ پینتیس بھارتی پائلٹس بزدلی کا الزام ثابت ہونے پر برطرف کیئے گئے👇🏻
ابھی نندن کی وردی پی اے ایف میوزیم میں لٹک رہی ہے اور مودی کے منہ پر طمانچے کی طرح ہر روز برستی ہے مسٹر ایاز صادق۔ ہم نے اسے سول کپڑوں میں دنیا بھر کے کیمروں کے سامنے واہگہ کے راستے گند کی طرح مودی کے منہ پر دے مارا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے آج پریس بریفنگ میں جتنا ضروری تھا👇🏻
Read 4 tweets
30 Oct
جو پاک فوج کی ساکھ گرانے کیلئے عوام کے دل میں نفرت پیدا کرنا چاہتے اور ان شعبدہ بازوں کے شانہ بشانہ حضرات کیےساتھ دینے والوں کے لئے اک تحریر صبح شام اپنے مقصد میں آستین کے سانپ لگے رہتے انکے ایک بیان سے تاریخ نہیں بدل جانی انشاء الله وہ وقت دور نہیں جب یہ اداروں کو👇🏻
عوام کی نظر میں گراتے گراتے خود گر جائیں گے PDM کی یکجہتی صرف اپنے مقاصد کیلئے ہے اور رہے گی مقصد صرف ایک کہ کسی طرح اپنے اوپر بنے کیسز سے ریلیف مل جائے کیونکہ لائف لائن ان کیسز کی آخری مراحل کی جانب بڑھ رہی ہے تو بڑے چور اکھٹے ہو گئے اور چھوٹے چوروں کو خبر ہے کہ👇🏻
ہم پر بھی کورٹ کچھری کی منجھدار سے گزریں گے ضرور تو وہ بڑے چوروں کے شانہ بشانہ ملتے ہیں حیرت تو ان حضرارت پر ہے کہ آج کے نفسا نفسی کے دور میں جہاں سگے رشتے وفا نبھانے میں اکثرو بیشتر مکمل نظر نہیں آتے وہاں کوئی کیوں کر ؟ کسی کی رسیدوں کی جگہ اپنا صف ماتم بچھاتے ہیں کیا👇🏻
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!