ﭼﻠﺘﯽ ﭨﯿﮑﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮئے ﻣُﺴﺎﻓﺮ ﻧﮯ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺳﮯ ﮐُﭽﮫ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﮐﻨﺪﮬﺎ ﺗﮭﭙﺘﮭﭙﺎﯾﺎ ...

ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﭼﯿﺨﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﺎ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﮭﻮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ..👇🏻
ﮔﺎﮌﯼ ﻓُﭧ ﭘﺎﺗﮫ ﭘﮧ ﭼﮍﮪ ﮔﺌﯽ .ﯾﮧ ﺗﻮ ﺑﮭﻼ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺩﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﻭﺭﻧﮧ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ .
ﺍﯾﮏ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﭼﻨﺪ ﻓﭧ ﮐﮯ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﮧ ﺟﺐ ﮔﺎﮌﯼ ﺭُﮐﯽ ﺗﻮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﺁﺋﯽ 👇🏻
ﻣُﺴﺎﻓﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ، ﻣُﻌﺎﻑ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﮐﻨﺪﮬﺎ ﺗﮭﭙﺘﮭﭙﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺍﺗﻨﺎ ﮈﺭ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ...
ﻣﯿﮟ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﺧﻮﺍﮦ ﮨﻮﮞ ...

ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺖ ﮐﮩﺌﯿﮯ ....👇🏻
ﻣُﻌﺎﻓﯽ ﻣُﺠﮭﮯ ﻣﺎﻧﮕﻨﯽ ﭼﺎﮬﯿﮱ ....

ﻣﯿﮟ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﭘﭽﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﻧﮓ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ,
ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﮨﺆﺍ ﮨﮯ .

ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﮨﻮﮞ - ﻣﯿﮟ ﻧﮯ گاڑی ﺑﺪﻟﯽ ﮨﮯ -👇🏻
ﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﭨﯿﮑﺴﯽ ﭼﻼﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﭘﮩﻼ ﺩﻥ ﮨﮯ .
ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﯿﮟ 25 ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﻣُﺮﺩﮦ ﺧﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﯾﻦ ﭼﻼﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﻮں ۔جس کو سمجھ آجائے لائک کردینا😂🤣

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with HUMAIRA RAJPUT

HUMAIRA RAJPUT Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

5 Nov
کرپٹ مافیہ اپنی بقاء کیلئے Do OR DIE گیم کھیلنے پر مجبور اور خطے میں صف بندی ---

بیکا ایگریمنٹ ہوتے ہی چین نے تین ملٹری سیٹلائٹ لانچ کئے تھے ، تین ہفتے پہلے تیرہ آبزرویشن سیٹلائٹ بھی خلا میں بھیج دئیے گئے ہیں ، جنہیں چین کیجانب سے پیشگی حملے کیلئے استعمال کیا جاۓ گا ،👇🏻
انکا ڈیٹا پاکستان کیساتھ بھی شیئر کیا جائے گا ۔ ۔ ۔

بھارتی نیوی نیکو بار آئ لینڈ ، مالا بار کے قریب موجود ہے ، امریکہ اسی مقام سے سٹریٹ آف ملاکہ بند کرنے کی تیاری میں ہے ، اسی لئے پاکستان کو فوری طور پر گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا اعلان کرنا پڑا ،👇🏻
خطے میں صف بندی مکمل ہونے جا رہی ہے ۔

سٹریٹ آف ملاکہ بند ہوتے ہی ، دباؤ فوری گلگت بلتستان پر آےُ گا ، جس پر بھارت پاکستان کیخلاف پراکسی وار چھیڑنے کی کوششوں میں جتا ہوا ہے ۔ ۔ ۔

: اپوزیشن جماعتوں کا ریاست مخالف بیانیہ ،👇🏻
Read 15 tweets
5 Nov
ابراہیم علیہ السلام نے اللہ پاک سے پوچھا یہ سفید بال کیا ہے؟
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت سعید بن مسیب کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام جو رحمن (اللہ ) کے دوست تھے سب سے پہلے انسان ہیں جنہوں نے اپنی مونچھیں کتریں،👇🏻
اور وہ سب سے پہلے انسان ہیں جنہوں نے بڑھاپا یعنی سفید بال دیکھا،چنانچہ انہوں نے (جب سب سے پہلے اپنے بالوں میں سفیدی کو دیکھا تو ) عرض کیا کہ ” میرے پروردگار ” ! یہ کیا ہے ؟ پروردگار کا جواب آیا کہ ” ابراہیم (علیہ السلام ) ” یہ وقار ہے یعنی یہ اس بڑھاپے کی علامت ہے جو علم و دانش👇🏻
میں اضافہ کا باعث اور عز و وقار کا ذریعہ ہے اور اس کی وجہ سے لہو و لعبکی مشغولیت اور گناہوں کے ارتکاب سے باز رہتا ہے ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا کہ پروردگار ! یہ تو تیری بڑی نعمت ہے لہٰذا ” میرے وقار میں اضافہ فرما ۔” (مالک ) مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ لباس کا بیان ۔👇🏻
Read 5 tweets
3 Nov
ایک شرابی کے ہاں ہر وقت شراب کا دَور رہتا تھا-
.
ایک مرتبہ اس کے دوست احباب جمع تھے شراب تیار تھی
.
اس نے اپنے غلام کو چار درہم دیے کہ شراب پینے سے پہلے دوستوں کو کھلانے کے لیے کچھ پھل خرید کر لائے.👇🏻
وہ غلام بازار جا رہا تھا کہ راستے میں حضرت منصور بن عمار بصری رحمتہ اللہ علیہ کی مجلس پر گزر ہوا وہ کسی فقیر کے واسطےلوگوں سے کچھ مانگ رہے تھے اور فرما رہے تھے کہ
“جو شخص اس فقیر کو چار درہم دے میں اس کو چار دعائیں دوں گا”
اس غلام نے وہ چاروں درہم اس فقیر کو دے دیے.👇🏻
حضرت منصور رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا, بتا کیا دعائیں چاہتا ہے…؟
غلام نے کہا میرا ایک آقا ہے میں اس سے خلاصی چاہتا ہوں.
.حضرت منصور رحمتہ اللہ علیہ نے دعا فرمائی اور پوچھا دوسری دعا کیا چاہتا ہے…؟
غلام نے کہا مجھے ان درہموں کا بدل مل جائے.👇🏻
Read 10 tweets
2 Nov
(ایک ضروری پیغام)👇🏻
کفار مکہ نے بہت سے اشعار لکھے جن میں حضورؐ کی گستاخی کی کوشش کی گئی ۔
لیکن
وہ اشعار ہم تک نہیں پہنچے

کیوں ؟؟؟
کیونکہ

صحابہ کرام نے وہ اشعار نہ ہی یاد کیے اور نہ ہی شیئر کیے ۔
اسطرح وہ سارے اشعار فنا ہو گئے
آج کل یہ دیکھنے میں آرہا ھے کہ👇🏻
گستاخان مواد کو کفار سے زیادہ مسلمان پھیلا رہے ہیں۔
اور وہ یوں کہ -
کفار ایک گستاخانہ خاکہ یا تصویر بناتے ہیں اور اوپر لکھ دیتے ہیں کہ :
لکھنے یا بنانے والے پر لعنت بیجھ کر شیئر کریں۔۔
اب کفار کا کام ختم ۔
اور مسلمانوں کا کام شروع ہو جاتا ہے ۔👇🏻
اس کے بعد مسلمان لعنت بھیجنے کے چکر میں ایسے شروع ہوتے کہ پوری دنیا تھا یہ گستاخانہ مواد پہنچ جاتا ہے ۔

حل ۔
کوئی بھی گستاخانہ مواد ، خاکہ ،تصویر یا کسی فلم کا ٹکرا
یا کوئی ایسی چیز آپ تک پہنچے !!!
تو آپ خود اپنے ایمان کی حفاظت کرتے ہوئے ۔
صحابہ کرام کے راستے پر چلیں ۔👇🏻
Read 5 tweets
31 Oct
سر سید ایئر پورٹ اسلام آباد........ ✈️
راجہ ٹوڈر مل 1550ء میں پیدا ہوا۔ کچھ کہتے ہیں چونیاں ضلع لاہور کا تھا۔ کچھ اودھ کا بتاتے ہیں۔ یتیم تھا اور مفلس‘ مگر ٹیلنٹ اتنا تھا کہ اکبر اعظم نے اسے پوری سلطنت کا وزیر خزانہ مقرر کیا۔ اس سے پہلے شیر شاہ سوری نے روہتاس کے قلعے کی👇🏻
تعمیر کی نگرانی اسی کے سپرد کی تھی۔ جنگوں میں بھی بڑے بڑے معرکے سر کیے مگر اصل کارنامہ اس کا مالیات میں تھا۔ پٹواری سسٹم جو آج بھی جاری ہے، اسی نے شروع کیا۔ زرعی پیداوار کا سروے کیا۔ ٹیکس کی شرح مقرر کی۔ ماپ تول کے پیمانے فکس کیے۔ لگان کے حوالے سے صوبوں کو سرکار اور👇🏻
سرکار کو پرگنوں میں بانٹا۔ یہ سب اس کے کارنامے ہیں مگر ایک کارنامہ اس نے ہندوؤں کی ترقی کے لیے ایسا سرانجام دیا کہ اس کا ذکر بطور خاص لازم ہے۔
راجہ ٹوڈر مل جان گیا تھا کہ ترقی کا راستہ وقت کے ساتھ چلنے میں ہے نہ کہ رجعت پسندی میں۔👇🏻
Read 24 tweets
30 Oct
مئی 1999 میں بھارت کا ایک پائلٹ فلائٹ لیفٹیننٹ نچیکتا پکڑا گیا تھا جو نواز شریف نامی غدار نے فوراً بھارت کو واپس کر دیا اس وقت کس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟

بھارتی وزیراعظم اے کے گجرال کو کشمیری مجاہدین کی رپورٹ دی گئی اس وقت کس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟👇🏻
بھارتی دہشتگرد کلبھوشن یادو کا کیس عالمی عدالتِ انصاف میں پہنچانے کے لیے بھارت کی مدد کرتے وقت کس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں.

پاکستانی دفترِخارجہ کو بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی کے خلاف بات کرنے سے منع کرتے وقت کس بےحیاء کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟👇🏻
مودی کی حلف برداری کی تقریب میں جاتے وقت بھارت میں کشمیری رہنماؤں سے ملاقات سے انکار کی کیا وجہ تھی کس کے ڈر سے ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟

عالمی فورم پہ کشمیر کا نام لیتے اور بھارتی دہشتگردی سے متعلق بات کرتے کس کی ٹانگیں کانپتی رہی تھیں؟👇🏻
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!