#SearchTheTruth @SearchTheTruth5
ماں کی ممتا اور مرزا مسرور احمد قادیانی
"مبارک احمد" تم کب سے موبائل میں لگے ہو ،کتنی بار بولا ہے موبائل کم استعمال کیا کرو،
اب جلدی سے یہاں آؤ
"خلیفہ جی" (مرزا مسرور احمد قادیانی) آنے والے ہیں (Speech) تقریر کےلئے ۔
What is this mom? you know I can't understand clearly Speaches in Urdu....
کیا ہے مام،آپ کو پتہ بھی ہے میں اردو میں تقاریر کو واضح طور پہ نہیں سمجھ پاتا اور دوسرا مرزا جی اٹک اٹک کے بولتے ہیں، اور تو اور وہ قرآن بھی صحیح نہیں پڑھ پاتے، ایک بات اور مام!
مرزا جی جو روز خطاب کرتے ہیں مجھے تو اس میں کوئی بھی ایسی خاص بات دکھائی نہیں دیتی وہی روز مرہ کی ایک روٹین، سب وہی باتیں جو ہم پہلے سے جانتے ہیں ،مسلسل حضور کی اور مسیح موعود کی باتیں کرتے رہتے ہیں ،کوئی ایسی خاص بات ہی نہیں کرتے جس کو سن کے بندے کے علم میں اضافہ ہو
یا جس سے انسان کا تعلق دین سے مضبوط ہو یا اللہ تعالیٰ کے بارے کچھ،،،،
مجھے تو ان کی تقریر میں ایسا کچھ بھی دکھائی نہیں دیتا،
مگر پھر بھی آپ ہر روز مجھے ان کی تقریر سننے پہ فورس کرتی ہیں۔
استغفراللہ
مبارک احمد "خلیفہ جی" کے بارے تم یہ کیسی باتیں کر رہے ہو ، توبہ کرو اللہ سے
بیٹا U.K میں رہنے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہم اپنے مذہب سے دور ہوجائیں اور جب تم کچھ سنو یا سمجھو گے نہیں تو اپنے عقیدے کو کیسے سمجھ پاؤ گے؟
بیٹا میں تو چاہتی ہوں تم اپنے دین کے قریب رہو، خلیفہ جی کی مکمل پیروی کرو۔۔۔
آپ کو پتہ ہے مام ، ابھی میں موبائل میں کیا سرچ کر رہا تھا؟
کیا
سرچ کر رہا تھا؟
کیا سرچ کر رہے تھے؟
میں انگلش میں ان کی کوئی سپیچ ڈھونڈ رہا تھا جو کے مجھے نہیں ملی اور جو مجھے ملا وہ مجھے پریشان کر رہا ہے۔
تمہیں کیا ملا؟
میں نے "مرزا مسرور احمد" کا نام لکھ کے فیس بک پہ سرچ کیا تو کچھ پیجز اور پوسٹس مجھے نظر آئیں
جب ان کو کھولا تو وہاں کمنٹس پڑھ کے میں حیران رہ گیا
لوگوں نے گالیاں دے رکھی تھیں یقین کریں مام سب کمنٹ ہی ایسے تھے ، یعنی سب ان کو برا بھلا اور جھوٹا کہہ رہے تھے۔
چھوڑو بیٹا لوگوں کی باتیں یہ تو جلتے ہیں ہم سے ،ان کو علم نہیں اسی وجہ سے یہ خلیفہ جی کی بھی توہین کرجاتے ہیں ،
،کافر ہی ہیں یہ سب
مگر بیٹا تم یہ سب چیزیں نہ دیکھا کرو اور مرزا جی کی تقاریر روزانہ سنا کرو جب وہ ٹی وی پہ آتے ہیں۔
مما آپ کہتی ہیں ناں جو "خلیفہ" بنتا ہے وہ ڈائریکٹ اللہ پاک کی طرف سے منتخب کردہ ہوتا ہے؟
ہاں بیٹا ایسا ہی ہے ۔
تو مام خلیفہ مرزا مسرور احمد جی کو اللہ پاک نے
یہ کیسی باتیں کر رہے ہو احمد؟ لگتا ہے تمہارا دماغ خراب ہوگیا ہے ۔
ہاں مجھے لگ رہا ہے جیسے میرا دماغ پھٹ جانے کو ہے، جب سے سوشل میڈیا پہ وہ سب کمنٹس پڑھے، لوگوں کی باتیں سنیں تو واقعی ہی دماغ خراب ہوگیا،
آخر اللہ پاک کے منتخب کردہ خلیفے کو اتنے سارے لوگ کیسے ناپسند کر سکتے ہیں،
معلوم ہوتا ہے کہیں نا کہیں کوئی گڑبڑ ضرور ہے۔
"مبارک احمد" تم پاگل ہو رہے ہو ،فی الحال اپنے منہ سے کوئی اور بات مت نکالو ۔
مام آپ خود سوچیں ناں ، گزشتہ دنوں جو فرانس میں حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) کی گستاخی والا واقعہ پیش آیا تو کیسے مکمل سوشل میڈیا ایکٹو ہوگیا ہر مسلمان
فرانس کے خلاف باتیں کرنے لگا ، فرانس کی اشیاء کا بائیکاٹ کیا گیا،
حالانکہ رسول پاک کو اس دنیا سے رخصت ہوئے اتنا عرصہ گزر گیا لوگ اب بھی ان پہ اپنی جانیں قربان کرتے ہیں ان کے خلاف توہین آمیز اشارہ تک برداشت نہیں کرتے
تو پھر
خلیفہ جی کے بارے یا مرزا غلام احمد کے بارے اتنی توہین آمیز باتیں کیوں وہ بھی کھلے عام۔
ہے ناں غور و فکر کی بات؟
آپ خاموش کیوں ہو گئیں مام
کچھ بولیں ناں،
مجھے لگتا ہے ہمیں اس سلسلے میں واقعی ہی غور کرنے کی ضرورت ہے،
میں سچ کہہ رہا ہوں ناں مام؟
اب کی بار "مبارک احمد" کی ماں نے کچھ بولنے کے بجائے صرف چہرہ اٹھا کے بیٹے کی طرف ساکت نگاہ سے دیکھا، اس کی نظریں اس بات کی واضح نشان دہی کر رہی تھیں
کہ واقعی ہی کہیں نہ کہیں کوئی گڑبڑ ضرور تھی۔
#نوٹ
مرزا مسرور قادیانی خلیفہ جی کی بے ربط لکنت آمیز اور غیر واضح تقریریں روز افزوں اپنے زوال کی غمازی کررہی ہیں
#SearchTheTruth @SearchTheTruth5
🚨*قادیانیت کا غلبہ"..2023 میں*🚨
✍️📚از :*مرتب سہیل باوا خادم*
✅*ختم نبوت لندن* ﴿*قسط 5️⃣*﴾
*مرزا قادیانی کے پیروکاروں کا حالیہ بیانیہ کی حقیقت صرف اورصرف مسافر کے سراب کی فریب کاریوں سے زیادہ نہیں ہے*۔*
ان کا حال انکار ختم نبوت کے بیابان میں ان کے سربراہ کے دعوؤں کے سراب کے جلوہ بے حقیقت کے اثر کے نیچے عقل معطل ہو کر رہ گئی ہے*۔
جماعت قادیان کے نزدیک خلافت ایک دنیاوی بادشاہت کی حیثیت رکھتی ہے۔ ایسا لگتا ہےکہ
سیاست بازی خلیفہ جی کی گھر کی لونڈی ہے۔مذہب یا تو زیب داستان کے لئے تھایا اس کا مصرف صرف سیاست کی پردہ داری تھی۔کبھی ان پر سیاست کا ایسا جنون مسلط ہوجاتا تھا کہ وہ جزن و احتیاط کے سارے پردے چاک کر کے برملا کہہ دیتا تھا۔۔
#SearchTheTruth @SearchTheTruth5
خفیہ چال
میں کہہ رہا ہوں، مجھے اس منحوس آدمی سے اپنا کام نہیں کروانا,
کیا تم لوگوں کی بینک میں اس کے علاوہ کوئی اور منیجر نہیں ہے؟
بوڑھا بابا "فاروق احمد" کی طرف دیکھ کر چیخ رہا تھا
جب کے فاروق احمد اسے چپ کرانے کی کوشش میں بار بار
بات کا رخ پھیرنے کی کوشش میں ہلکان ہونے کے ساتھ ساتھ اسے بینک سے نکالنے کی دھمکی بھی دے رہے تھے۔
⭐⭐⭐
"عبداللہ" جس کا ٹرانسفر ایک ماہ پہلے ہی اس بینک میں ہوا تھا
اس نے اپنے کیبن سے سر نکال کر بوڑھے کو چیختے ہوئے دیکھا ،مگر کام کی مصروفیت کی وجہ سے فوراً جا نہیں پایا۔
⭐⭐
السلام علیکم!
وعلیکم السلام! آئیے سر تشریف رکھئیے
عبد اللہ نے نے کھڑے ہوکر ادب سے سلام کا جواب دیتے ہوئے کہا ۔
کیا حال ہیں جناب کے؟
دل لگ گیا یا ابھی تک نہیں لگا؟
جہاں آپ جیسے لوگ ہوں وہاں دل کیسے نہیں لگ سکتا،
میں آپ کا بہت مشکور ہوں سر، آپ نے مجھے بہت سپورٹ کیا۔
#SearchTheTruth @SearchTheTruth5
⚖قرآن وحدیث کا فی ہے کسی نئے قانون کی ضروت نہیں⚖🏳🏳🏳🏳🏳🏳🏳🏳🏳🏳🏳🏳🏳
سلطان صلاح الدین رحمة الله علیہ کے زمانہ کا واقعہ ہے کہ جب وہ فتوحات سے فراغت کر چکے تو وزارء نے ان سے کہا کہ عسائی رعایا کے واسطے ایک قانون سخت بنانا چاہئے
کیونکہ یہ لوگ بدون سختی کے باز نہیں آتے اور قانون اسلام نرم ہے اس سے مفسد لوگ دب نہیں سکتے ۔آپ نے فرمایا کہ قرآن وحدیث کا فی ہے کسی نئے قانون کی ضروت نہیں ۔خدا تعالیٰ کو پہلے سے سب کچھ معلوم تھا کہ مفتوحات اسلامیہ کی رعایا کس قسم کی ہوگی ۔
انہوں نے اپنے علم سے یہ قانون نازل فرمایا ہے ۔اس لئے ہمارے نزدیک قانون اسلام ہرقسم کی رعایا کے واسطےکافی ہے ۔اور فرض کرلوکہ وہ کافی نہیں تو ہم تو رضائے حق مطلوب ہے بقائے سلطنت مطلوب نہیں ہے ۔اگر قانون اسلام رائج کرنے سے سلطنت جاتی رہیگی
اہل علم حضرات جانتے ہیں، کہ مرزا قادیانی اپنے قلم سے جو کچھ لکھ گیا ہے، ان میں زیادہ تر اپنے مخالفین کے بارے میں دعوے ، دھمکیاں اور گالیوں کے وہ وہ دفتر قائم کر گیا ہے،
کہ الامان الحفیظ، اپنے نہ ماننے والوں کے لئے گالیاں، محمدی بیگم مرحومہ سے نکاح کی بات ہو، یا پادری آتھم کی موت کا سندیسہ ہو ، یا مولانا ثنا اللہ امرتسری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے لئے موت کا پیغام ہو، یا مختلف اقسام پیشنگوئیاں ہوں،
یا مختلف قسم کے دعوے ہوں، ان میں ایک بات صاحبِ علم حضرات کو مشترک نظر آئ گی، کہ ایسی تمام باتیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی طرف سے جھوٹی ثابت ہوئیں، جن جن پر مرزا قادیانی کو اپنے سچا ہونے کا دعویٰ تھا، اور جب موقع کی مناسبت سے ان باتوں پر مرزا قادیانی اور اس کے ماننے والوں کی گرفت
#SearchTheTruth @SearchTheTruth5
🚨قرآن کی عریاں تحریف کرنا والا طبقہ🚨
از📚 مرتب سہیل باوا لندن
جب کوئی گروہ قرآن کے صراطمستقیم سے عمدً وعملاً انحراف کرتا ہے تورسوائی ان کا مقدر بن جاتی ہی*۔
مرزا قادیانی اور اس کے پیروکاروں نے
قرآن کریم کی عریاں تحریف پر صرف قناعت نہیں کی بلکہ خاتم الانبیاء ﷺ کے مقدس خطاب اور لقب پر بھی چھاپہ مارا ہے ان لوگوں کو محکمات کو متشابہات اور متشابہات کو محکمات بناکر قرآن کریم کی روح کو مجروح کرنے کی چاٹ پڑ گئی ہے۔
آج راقم قارئین کو ایک کھناؤنے فتنے کے فتیلۂ سوزاں کی طرف متوجہ کرنا مقصود ہے۔
ایک مرزائی سے سوشل میڈیا پر ایک طویل مراسلت میں ایک *سوال کیا گیاکہ قرآن کریم میں حضور ﷺ *کا اسم مبارک کتنی بار آیا ہے۔۔
-جواب: چار دفعہ- مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ ۚ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ
1️⃣ ۔ فکر غامدی گروپس قرآن و سنت دلیل و برہان اور عقل و دانش کی بنیاد پر سیکھنے سکھانے کا سلسلہ ہے .
2️⃣ ۔ غامدی صاحب نے اپنی تحریر و تقریر میں جو خلاف شریعت اور خلاف حقیقت باتیں کی ہوتی ہیں ان پوائنٹس کو ہم آپ کی خدمت میں ایک سیریز کی شکل میں پیش کرنے کی
کوشش کرتے ہیں تاکہ ایک موضوع کو مختلف پہلوؤں سے ایک مکمل شکل میں پیش کر دیا جائے اور معزز ممبران کے ذہن میں کسی قسم کی کنفیوژن باقی نہ رہے ۔
3️⃣ ۔ یہ معلومات خالص اکیڈمک بنیادوں پر آپ کی خدمت میں پیش کی جاتی ہیں تاکہ ہمارے معزز ممبران فکر غامدی کو علمی بنیادوں پر سمجھ کر اس کا
صحیح تجزیہ کر سکیں ۔
4️⃣ ۔ ابھی تک ہم نے محرمات خمسہ ، اقسام حج اور قادیانیت نوازی جیسے مختلف عنوانات پر کچھ گذارشات آپ کی خدمت میں پیش کی ہیں ۔
5️⃣ ۔ قرآن وسنت کے بعد اجماع امت ایک شرعی سورس ہے اور تیسری دلیل ہے ، جسے غامدی صاحب بدعت قرار دے کر تسلیم نہیں کرتے