گزشتہ 30 سال سے حکومتی ایوانوں میں شامل اپوزیشن کی 11 جماعتوں کے حکمرانوں کا گجرانوالہ میں جلسہ جس میں نہ صرف ایک منتخب حکومت کو گرانے کی باتیں ہوئیں وہاں ملک کے انتہائی معتبر ادارے اور پاکستان کی فوج کے سپہ سالار اور آئی ایس آئی کے سربراہ پر کھلم کھلا حملہ کئے گئے۔⬇️ Image
ایک ایسے مجرم شخص کی جانب سے جسے ملکی عدالت نے علاج کیلئے لندن جانے کی اجازت دی تھی جو نہ صرف قومی سزا یافتہ مجرم ہے بلکہ ملک کا تین مرتبہ کا وزیر اعظم بھی رہ چکا ہے نواز شریف نے اس جلسہ میں جو زہر اگلنا تھا وہ اگل دیا انکے اس زہریلے بیان نے دنیا کے اخبارات میں پاکستان کی عزت⬇️
اور اسکی حیثیت کی دھجیاں بکھیر کر رکھ ڈالیں۔ کوئی بھی محب وطن عوام پاک افواج اور اسکی اعلیٰ قیادت کے خلاف ایسا خیال نہیں سوچ سکتی جو نواز شریف نے اپنی تقریر میں کرڈالا ہےاور جسکی وجہ سے نواز شریف نے برِ صغیر کی تاریخ میں میر جعفر اور میر قاسم کے بعد غداروں کی فہرست میں اور اپنا⬇️
بھی تحریر کروا لیا ہے۔ اب ہم عوام نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ کیا ان چوروں لٹیروں اور ڈاکوؤں کی باتوں سے جو انہیں فوج کے خلاف بھٹکایا جارہا ہے، بہک تو نہیں جائینگے ؟؟
ہمارا ملک اگر اس دنیا میں محفوظ ہے تو صرف ہماری تربیت یافتہ دنیا کی مانی ہوئی فوج اور ہماری سیکرٹ ایجینسی ISI⬇️
کی وجہ سے ہے۔ یاد رکھیں اگر خدا نا خواستہ ان غداروں کی وجہ سے پاکستان دشمن طاقتیں ہمارے ملک کو عراق یا لیبیا بنانے میں کامیاب ہو گٸیں تو ایک بات لکھ لیں کہ پھر یہاں آٹا اور چینی کسی بھی قیمت پر نہیں ملے گا
ہاٸپر انفلیشن یعنی افراط زر بڑھ جائےگا کرنسی کی اصل قیمت ختم ہوجائے گی⬇️
اشیائے صرف کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ ہوجائے گا ۔
یاد رکھیں اس وقت ملک اس دورانیہ میں داخل ہو چکا ہے جہاں ہمارا ملک، وزیر اعظم عمران خان کی زیر قیادت میں کامیابی سے استحکام کی طرف جا رہا ہے، سی پیک اپنی تکمیل کے مراحل طے کرچکا ہے اور ملک گرے لسٹ سے نکل رہا ہے۔⬇️
جس سے ملک میں دنیا بھر سے کاروباری ٹریڈنگ سلسلہ شروع ہوجائیگا۔ تو دوسری جانب یہ اپوزیشن کی 11 پارٹیوں کے کرپٹ حکمران جو کئی دھائیوں سے حکمران رہنے کے باوجود ہمارے ملک سے غربت دور نہی کرسکے۔ اور جن پر نیب اور دیگر عدالتوں میں کرپشن کے مقدمات ہیں اور جو اپنی بے انتہا دولت کا⬇️
ابھی تک ثبوت تک پیش نہی کرسکے۔
بلکہ قوم کو کھربوں روپوں کے قرضےمیں ڈبو کر اپنی ذاتی جیبیں بھرنے والے اسی قرضے کی قلیل سی رقم سے عوام کو اشیاء صرف سستی کرکے مہیا کرنے والے مداری چالباز کرپٹ رہنما قوم کو بہلے بھی بیوقوف بناتے رہے تھے اور آج بھی وہ یہ گمراہ کن جلسہ اور بیانات کے⬇️
ذریعے ملک کو پھر اسی حالات بلکہ اس سے بھی بدتر پوزیشن میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
دوستوں، ملک میں ایک سازش کے ذریعے ذخیرہ اندوزی کرکے مہنگائی کے ذریعے عمران خان کی حکومت کو ناکام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم نے اس کی تحقیق کا اعلان کردیا تھا اور اس مہنگائی کے ذمہ داروں⬇️
کی سزا دیکر ہمیشہ کے لئے اس کا گورنمنٹ ریٹ پر عوام تک رسائی دینے کا عزم بھی دیا ہے
میرے ہم وطنوں اب تو آپ کی آنکھیں کھل جانی چاہئے۔ اپنے ان دشمنوں کو پہنچانیئے جو اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہے ہیں، جو انڈیا کے کے ہاتھوں ملک و قوم کو بیچنے کو تیار ہیں۔ ادھر بھارتی میڈیا اور⬇️
میجر گوروآریا نے نوازشریف کے حق میں مہم جوئی کی ہوئی ہے آج سے ہمارے لئے نواز شریف صرف غدارِ ہے، نوازشریف کو ڈیل دینے والا بھی غدارِ تصور ہوگا
پاکستان زندہ باد🇵🇰
پاک افواج زندہ باد🇵🇰
پاک عوام زندہ باد
#مارخورز
#محبت_مافیا
#سالاراعظم_1پروموشن
#نماز_راہ_نجات_ہے
#PakDostTeam 🔄

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Anwar Ahmad Khan

Anwar Ahmad Khan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AAK1958

18 Oct
مریم صاحبہ، تم کس جمہوریت کی بات کر رہی ہو اسی جہوریت کی جسے 1997 میں تمھارے غدار باپ نے یونائیٹید بنک کے 5،500 غریب محنت کش افسران اور انکے ہزاروں ڈیپینڈنٹ کو (اپنے اسپیکر الہٰی بخش سومرو کے بیٹے زبیر سومرو ہاتھوں، جسے امریکن بنک سٹی بنک سے درآمد کر کے یوئیٹیڈ بنک کا⬇️ Image
صدر بنا دیا تھا) زبردستی بینکنگ اصول کے خلاف ریٹرینج کر کے بے روزگار کردیا گیا تھا۔سعودی عرب میں جب تم لوگ مشرف حکومت سے ڈیل کر کے جان بچا کر سعودی عرب بھاگ گئے تھے
تو ہمارے ایک ریٹرینج دوست نے جو سعودی عرب عمرے کی غرض سے گیا تھا تمہارے باپ کو خانہ کعبہ میں تمہاری⬇️
مرحوم والدہ کے سامنے بدعا دی تھی اور تمہارے غدار باپ نے اپنی اس غلطی کا اعتراف کیا اور وعدہ کیا تھا کہ جب بھی انہیں موقع ملا وہ غلطی کا ازالہ کرے گا مگراس نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا بلکہ مزید کرپشن مچا دی۔
محترمہ تم لوگوں پر ان تمام مظلوں کی بدعا لگی ہوئی ہے⬇️
Read 18 tweets
16 Oct
جب کرپٹ حکمرانوں نے بین القوامی سطح پر پاکستان کو
ڈی ویلیو کیا ہوا تھا امریکہ کو مائی باپ اور انڈیا کے مودی کو اپنا یار تسلیم کیا ہوا تھا
جب قوم و ملک کو قرضوں کے بوجھ میں ڈالا ہوا تھا
جب ایک جعلی مالآنا نے دین اسلام کی خدمت کے بجائے اسلام آباد کی خدمت کو اپنا ایمان سمجھا تھا۔⬇️
تب مرد مجاھد عمران خان نےUN میں تقریر کے ذریعے ملک و ملت اسلامیہ کا وقار بلند کیا جس سے ساری دنیا کے مسلمانوں کو فخر حاصل ہوا،امریکہ جیسے طاقتور ملک کو پاکستان کی مدد کا تابع بنایا
انڈیا کی کشمیر پر چودھراہٹ کو دنیا کے سامنے ہماری افواج نے عمران خان کی قیادت میں ملیا میٹ کر دیا⬇️
ملک کے مالیاتی قرضے اتارنے کی کوشش میں کئی ممالک گیا اور اپنی کوشش میں کامیاب رہا۔ ان کرپٹ حکمرانوں وجہ سے گرے لسٹ میں آئے ہوئے پاکستان کو کامیابی سے اس لسٹ سے نکالنے کی تگو دو کررہا ہے تا کہ غیر ممالک ہمارے ملک میں کامیابی سے اپنا بزنس لائیں اور ملک کو ترقی ملے⬇️
Read 8 tweets
14 Oct
" فکرِ آخرت کا سبق-"

خلیفہ عبدالملک بن مروان بیت اللہ کا طواف کر رھا تھا- اسکی نظر ایک نوجوان پر پڑی- جس کا چہرہ بہت پُروقار تھا- مگر وہ لباس سےمسکین لگ رہا تھا-
خلیفہ عبدالملک نےپوچھا-
یہ نوجوان کون ھے- تو اسےبتایا گیا- کہ اس نوجوان کا نام سالم ھے-
اور یہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا بیٹا اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا پوتا ھے-
خلیفہِ راشد فاروقِ اعظم کا پوتا۔۔۔۔۔!!!
خلیفہ عبدالملک کو دھچکا لگا- اور اُس نےاِس نوجوان کو بلا بھیجا-
نوجوان حاضرِ خدمت ھوا-
خلیفہ عبدالملک نےکہا- کہ بیٹا میں تمہارےدادا
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا بڑا مداح ھوں- اور مجھےتمہاری یہ مسکین حالت دیکھ کر بڑا دکھ ھوا ھے- اور مجھےخوشی ھوگی- اگر میں تمھارےکچھ کام آ سکوں- تم اپنی ضرورت بیان کرو- جو مانگو گے- تمہیں دیا جائےگا-
Read 12 tweets
11 Oct
ایک بہترین تحریر شیئر کر رہا ہوں.
مجھے غدار،کافر، یہودی ایجنٹ کہنے کے بجائے اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کی کوشش کرو اور بیٹھ کے چند لمحے سوچو کہ ایک شخص جسے تم عالمِ دین کہہکر اسکی ہر غلطی کا دفاع کرنے نکل کھڑے ہو، جسے عالمِ دین نہیں،تم لوگ اپنا دین بنا چکے ہو جو اسکا نام لے⬇️
اس سے سوال کرے وہ کافر اور یہودی بن جاتا ہے مگر تم لوگوں نے سُوچا بھی ہے کہ آخر پاکستان میں لاکھوں علماءِکرام میں صرف یہی ایک شخص ہی کیوں ہر جگہ ذلیل ہو رہا ہے ہم اِسی ایک شخص سے ہی کیوں خبردار کرتے رہتے ہیں؟
کبھی بیٹھ کے سوچو کہ ایک مسلمان ریاست میں عالمِ دین کا بہت⬇️
اہم کردار ہوتا ہے ایک عالمِ دین قوم کی تربیت کرتا ہے انہیں صحیح اور غلط کے درمیان فرق بتاتا ہے، خاص کر قوم کے نوجوانوں کو صحیح سمت کا تعین کرنے کا بیڑہ اٹھاتا ہے، مفتی تقی عثمانی صاحب کو دیکھ لیجیے،طارق جمیل صاحب کو دیکھ لیجیے، رائیونڈ مرکز چلے جائیں آپکو وقت کے ولی ملیں گے⬇️
Read 16 tweets
4 Oct
ﺣﺴﺎﺱ ﺧﺒﺮ ﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺍﻧﭩﯿﻠﯽ ﺟﻨﺲ ﺍﯾﺠﻨﺴﯽ "ﺍﻧﭩﺮ ﺳﺮﻭﺳﺰ ﺍنٹیلیجنس" ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻗﻮﻡ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺍﯾﮏ ﺍھم ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ ھﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﺘﻦ ﮐﭽﮫ ﯾﻮﮞ ھے:
ﻭﮦ ﺗﺐ ﺗﮏ ﺣﺎﻭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ھوﺳﮑﺘﮯ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻓﻮﺝ ھے، ﻓﻮﺝ ﮐﻮ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺷﮑﺴﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﺳﮑﮯ، ﺍﺏ ﯾﮧ ﮐﺎﻡ ﻭﮦ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻟﯿﻨﺎ ﭼﺎھتے ھیں.
ﺑﺲ ﯾﮩﯽ ﻓﻔﺘﮫ ﺟﻨﺮﯾﺸﻦ ﻭﺍﺭ ھے.
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﯾﮧ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ
ﭼﺎھتے ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﻮﺝ ﮐﻮ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﺑﻨﺪ کیجیئے.ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺩﻝ ھے ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﮐﻮ ﻣﻮﺭﭼﮧ ﺳﻤﺠﮫ لیجیئے.
ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﻧﻤﺎﯾﺎﮞ ﺩﺷﻤﻦ ھیں۔
Read 16 tweets
3 Oct
ستر اور اسی کی دہائی میں اسکی شہرت اور دولت کا اتنا چرچا تھا کہ شہزادیاں اور شہزادے انکے ساتھ ایک کپ کافی پینا اپنے لئے اعزاز سمجھتے تھے.
وہ کینیا میں موجود اپنے وسیع و عریض فارم ہاوس میں چھٹیاں گزار رہے تھے ان کی کم سن بیٹی نے آئیسکریم اور چاکلیٹ کی خواہش کی انہوں نے اپنا ایک⬇️
جہاز ال 747 بمع عملہ پیرس بھیجا جہاں سے آئیسکریم خریدنے کے بعد جنیوا سے چاکلیٹ لیکر اسی دن جہاز واپس کینیا پہنچا.
اس کے ایک دن کا خرچہ 1 ملین ڈالرز تھا.
لندن،پیرس،نیویارک،سڈنی سمیت دنیا کے 12 مہنگے ترین شہروں میں اس کے لگژری محلات تھے.
انہیں عربی نسل گھوڑوں کا شوق تھا دنیا کے⬇️
کئی ممالک میں ان کے خاص اصطبل تھے.
اس کی دی ہوئی طلاق آج تک دنیا کی مہنگی ترین طلاق سمجھی جاتی ہے جب اس نے 875 ملین ڈالر اپنی امریکی بیوی کے منہ پر مارے اور اسے طلاق دی.
اس کی ملکیت میں جو یاٹ تھی وہ اپنے دور کی سب سے بڑی یاٹ تھی،جو اس وقت بادشاہوں کو بھی نصیب نہ تھی
اس یاٹ میں⬇️
Read 12 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!