آپ سب سے درخواست ہے یہ ضرور پڑھیں

گھریلو آسودگی
ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﯿﺮ ﮐﺮ ﺭہا ﺗﮭﺎ، ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﺱ ﮐﯽﻧﻈﺮ ﺍﯾﮏ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ﺟﻮ ﺯﻣﯿﻦ ﺳﮯ ﺍﯾﻨﭧ ﭘﮭﯿﻨﮑﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﻩ ﺍﯾﻨﭧ ہوﺍ
ﻣﯿﮟ ﻗﻼﺑﺎﺯﯾﺎﮞ ﮐﮭﺎﺗﯽ ہوﺋﯽ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺮ جا پہنچتی.

ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺍﻥ ہو ﮐﺮ ﻭﺯﯾﺮ ﺳﮯ پوچھا کہ ﮐﯿﺎ ﻭجہ ہے کہ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﮐﮭﮍﮮ ہو ﮐﺮ ﭘﮭﯿﻨﮑﯽ ہوﺋﯽ ﺍﯾﻨﭧ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺮ پہنچ جاتی ہے... ؟؟
ﮐﯿﺎ یہ ﺍﺗﻨﺎ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ھے ؟؟

ﻭﺯﯾﺮ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﺳﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ کہ:

ﺣﻀﻮﺭ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﻋﻤﻞ ﮐﺎﺭ ﻓﺮﻣﺎ ھے،ﺍﮔﺮ ﺟﺎﻥ ﮐﯽ ﺍﻣﺎﻥ ﭘﺎﺅﮞ ﺗﻮ

ﻋﺮﺽ ﮐﺮﻭﮞ؟
ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﮐﮩﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﭼﺎہتے ہو؟

ﻭﺯﯾﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﺳﻼﻣﺖ،ﺿﺮﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮔﮭﺮﯾﻠﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ بہت ﺍﭼﮭﯽ ﮔﺰﺭ رہی ہو گی،ﺍﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻻﺣﻖ نہیں ہو گی. ﺍﺳﯽ وجہ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ
ﺍﯾﻨﭧ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺮ پہنچ جاتی ھے.

ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ کہ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ.

ﻭﺯﯾﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﯽ ﺣﻀﻮﺭ.

ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺭﻭﺯ ﻭﺯﯾﺮ ﻧﮯ ﭼﻨﺪ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﺗﺤﻘﯿﻖ پر ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ.

ایک ہفتہ بعد ان افراد نے رپورٹ پیش کر دی
"ﺍﺱ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺷﺎﻡ ہوﺗﮯ ہی ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮہر ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻣﯿﮟﺑﯿﭩﮭﯽ رہتی ہے، ﺟﯿﺴﮯ ہی وہ شخص

ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻗﺪﻡ ﺭﮐﮭﺘﺎ ہے ﺍﺱ ﮐﯽﺑﯿﻮﯼ ﻧﮩﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻓﻮﺭﺍ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﻟﭩﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﺌﮯ ﮐﭙﮍﮮ
ﺭﮐﮭﺘﯽ ہے،ﻣﺰﺩﻭﺭ ﺟﯿﺴﮯ ہی ﻧﮩﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ہوﺗﺎ ہے،یہ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺘﯽ ہے، ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﺍﺣﺘﯿﺎﻁ ﺳﮯ ﭘﮑﺎﺗﯽ ھے ﻧﻤﮏ ﻣﺮچ اور مصالحہ جات کے تناسب ﮐﺎ ﺧﺎﺹ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﺘﯽ ہے،ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ فارغ ہونے کے بعد
ﻟﯿﭩﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺴﺘﺮ ﻟﮕﺎﺗﯽ ہے، ﺳﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﻫﺮ ﮐﻮ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻭﺩﮪ ﺩﯾﺘﯽ ہے.ﮐﺴﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ نہیں ﮐﺮﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﺻﺒﺮ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﻟﯿﺘﯽ ہے".

ﺟﺐ یہ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ پیش ہوئی
ﺗﻮ ﻭﻩ ﻣﺰﯾﺪ ﺣﯿﺮﺍﻥ ہوا... ﺍﺱ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ کہ ﺍﻥ ﮐﮯﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮐﭽﮫ ﺭﻧﺠﺶ اور چپقلش ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻭ ﭘﮭﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﯿﺎ نتیجہ نکلتا ہے.

ﭼﻨﺎنچہ ﻭﺯﯾﺮ ﻧﮯ خاتون کی ملنے جلنے والی
عورتوں کی مدد سے ﺍﯾﺴﺎ ہی کروا دیا.

ﻭﺯﯾﺮ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽﺑﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﮐﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ بات ڈالی کہ تمہارے ﺷﻮہر ﮐﮯ غیر ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﺎﺟﺎﺋﺰ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ہیں. ﺑﺲ ﭘﮭﺮ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ.
ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﺟﻮﮞ ہی ﮔﮭﺮ پہنچا ﺗﻮ نہاﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﻟﭩﯽ تھی نہ ہی ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ ہے، نہ ہی ﺳﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺴﺘﺮ... ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﯿﻮﯼ ﺳﮯ ﻭجہ ﭘﻮﭼﮭﯽ ﺗﻮ ﻭﻩ ﻟﮍﻧﮯ مرنے ﮐﻮ تیار ہو گئی،
ﻣﺰﺩﻭﺭ ﻧﮯ بہت ﺻﻔﺎﺋﯽ ﭘﯿﺶ ﮐﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺑﯿﻮﯼ ﺗﮭﯽ کہ ماننے کو تیار ہی نہ ہوئی...

ﭼﻨﺪ ﺩﻥ یہ قصہ ﯾﻮﮞ ﻫﯽ ﭼﻠﺘﺎ ﺭﻫﺎ.

ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻭﺯﯾﺮ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ !!
ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﺳﻼﻣﺖ ﻫﻢ ﺳﯿﺮ ﭘﺮ ﭼﻠﺘﮯ ﻫﯿﮟ ﺍﻭﺭ
ﺍﺱ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﻫﯿﮟ.

ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﻭﺯﯾﺮ ﺳﻤﯿﺖ ﺳﯿﺮ ﭘﺮ ﻧﮑﻼ ﺍﻭﺭﺍﺳﯽ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ پہنچے ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﻫﯿﮟ کہ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﻻﮐﮫ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﻫﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﻨﭧ پہلی ﻣﻨﺰﻝ ﺳﮯ ﺍﻭﭘﺮ نہیں ﺟﺎﺗﯽ
ﺑﺎﺩﺷﺎﺩﻩ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﯽ ﻓﻬﻢ ﻭ ﻓﺮﺍﺳﺖ ﮐﻮ ﻣﺎﻥ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﻫﻮ ﮔﯿﺎ کہ ﺍﯾﻨﭧ ﮐﻮ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺮ ﻃﺎﻗﺖ ﻧﻬﯿﮟ ﺑﻠﮑﻪ انسان کی ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﭘﮩﻨﭽﺎتی ﻫﮯ.

ﻗﺼﻪ ﻣﺨﺘﺼﺮ کہ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﮐﯽ بیوی کو بتایا
ﮔﯿﺎ کہ یہ ﺳﺐ ﺗﻤﻬﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮈﺭﺍمہ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﺟﺐ ﺍﺳﮯ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﻫﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻭﻩ ﺧﻮﺵ ﻫﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻭﻫﯽ ﺷﻮﻫﺮ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ،ﺍﻭﺭ ﻭﻫﯽ ﺍﯾﻨﭧ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺮ.

ﺣﻘﯿﻘﺖ یہی ﻫﮯ کہ ﺟﻮ شخصﮔﮭﺮﯾﻠﻮ
ﭘﺮیشانیوں ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻦ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﺤﺎﻟﯽ ہے وہ اپنی دنیاوی زندگی کو احسن طریقے سے انجام دیتے ہیں. اور کاروباری مشغلے ہوں یا تجارتی ان میں
ترقی کی منزلیں طے کرتے ہیں۔

بعض اوقات گھروں میں رنجشیں جان بوجھ کر ڈالی جاتی ہیں۔
تاکہ ان کے درمیان ہونے والی لڑائی کو دیکھ کر ہم محظوظ ہوں پر ایسا کرنے
کیلئے یہ سوچنا چاہیے کہ کیا ایسا ہمارے ساتھ بھی ہو سکتا ہے؟
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں

مختصر معلوماتی اسلامی اور تاریخی اردو تحریریں پڑھنے کیلئے
دوسرا اکاؤنٹ فالو کریں 👈🏻 @AliBhattiTP

ہمارا فیس بک گروپ جوائن کریں ⁦👇🏻👇🏻
bit.ly/2FNSbwa

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with علـــمـــی دنیــــــا

علـــمـــی دنیــــــا Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Pyara_PAK

13 Nov
شیر دلیر سب انسپکٹر محمد بخش کی دلیری

کراچی سے ایک مجبور خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر 4 سالہ بیٹی کے ہمراہ کشمور لے جایا گیا۔ وہاں پہلے 3 ملزمان نے عورت کا مسلسل ریپ کیا۔ پھر ملزمان نے بچی روک کر خاتون سے کہا کہ کراچی میں آپ Image
کے ساتھ جو دوسری خاتون تھی، اس کو لاؤ تو بچی آپ کو واپس کریں گے۔
خاتون باہر نکل کر سوچ بچار کے بعد پولیس کے پاس چلی گئی۔ ڈیوٹی پر موجود اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد بخش
نے اس کی روداد سنی اور گھر سے اپنی بیٹی کو بلایا۔ اس کو ’دوسری خاتون‘ بناکر متاثرہ خاتون کے ساتھ روانہ کردیا اور خود نفری لیکر پیچھے چل پڑا۔ جیسے ہی دونوں خواتین اندر گئیں، پیچھے سے پولیس بھی
Read 6 tweets
12 Nov
خاتمہ بالایمان ۔۔۔۔

سعودی عرب کے ایک بزنس مین نے خواب میں دیکھا کہ ایک شخص اس سے کہہ رہا ہے کہ تمہاری کمپنی کے آفس کے مین گیٹ کے سامنے فلاں شخص جو پھل بیچتا ہے اس کو عمرہ کرا دو ۔۔۔
نیند سے بیدار ہوا تو اسے خواب اچھی طرح یاد تھا Image
مگر اس نے وہم جانا اور خواب کو نظر انداز کردیا ۔۔۔
تین دن مسلسل ایک ہی خواب نظر آنے کے بعد وہ شخص اپنےعلاقے کی جامع مسجد کے امام کے پاس گیا اور اسے خواب سنایا ۔۔۔
امام مسجد نے کہا اس شخص سے رابطہ کرو اور اسے عمرہ کروا دو ۔۔۔
اگلے روز اس شخص نے اپنی اس کمپنی کے ایک ملازم سے اس پھل فروش کا نمبر معلوم کرنے کو کہا ۔۔۔
بزنس مین نے فون پر اس پھل فروش سے رابطہ کیا اور کہا کہ مجھے خواب میں کہا گیا ہے کہ میں تمہیں عمرہ کرواوٴں ، لہذا
Read 18 tweets
11 Nov
پراسرار صحرا

براعظم جنوبی امریکا کے مُلک پیرُو میں نازکا نام کا ایک صحرا موجود ہے، جو بظاہر عام سا دکھائی دیتا ہے۔ مگر اس "عام" سے صحرا کو دُنیا بھر میں شہرت اُس وقت ملنا شروع ہوئی جب 1930ء میں یہاں سے گزرنے والے جنگی طیاروں اور ہوائی جہازوں نے دعویٰ کیا کہ اِس صحرا پر
انہیں باقاعدہ پُراسرار شکلیں بنی دکھائی دی ہیں، بعدازاں جن کی تصدیق بقیہ طیاروں نے بھی کی۔ لیکن یہ پہلی بار نہیں تھا کہ اس صحرا کے متعلق عجیب و غریب دعویٰ کیا جارہا ہو، بلکہ سولہویں صدی میں بھی کچھ سیاحوں نے کہا تھا کہ
انہوں نے اس صحرا میں سڑکیں/راستے بنے دیکھے، جوکہ یقیناً یہی شکلیں تھیں جو بلندی سے واضح دکھائی دیتی ہیں۔ دُنیا بھر کے ماہر ارضیات کو صحرا کے سینے پر نقش اِن اشکال نے اپنی جانب متوجہ کیا۔
Read 17 tweets
10 Nov
مچھلی ذ-بح نہیں کی جاتی، پھر یہ حلال کیسے ہوئی؟

اسلام نے حلال کھانے کا حکم دیتے ہوئے حرام کھانے سے منع کیا ہے اور ایسے جانور کا گوشت استعمال کرنے کا حکم دیا ہے جسے اسلامی طریقے سے ذ-بح کیا گیا ہو۔غیر مسلم ناصرف حرام گوشت استعمال کرتے ہیں بلکہ اسلام کے اس حکم سے Image
متعلق مچھلی کی مثال پیش کرتے ہوئے
یہ سوال بھی اٹھاتے ہیں کہ اسے ذ-بح نہیں کیا جاتا تو پھر یہ کیسے حلال ہو گئی تاہم اب سائنس نے یہ اس سوال کا جواب دیدیا ہے اور ایسا حیران کن انکشاف کیا ہے کہ
آپ بھی بے اختیار سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے۔اللہ تعالیٰ نے دنیا میں موجود ہر چیز بہترین انداز میں بنائی ہے اور ایسا ہی معاملہ مچھلی کے ساتھ بھی ہے جو جیسے ہی پانی سے باہر آتی ہے تو اس کے جسم
Read 10 tweets
10 Nov
متحدہ عرب امارات نے سخت اسلامی قوانين ميں تبديليوں کا اعلان کيا ہے۔ اب وہاں غير شادہ شدہ جوڑے کا ساتھ رہنا سميت شراب خريدنا اور پينا جائز ہے جب کہ غيرت کے نام پر قتل جيسے معاملات کو قابل سزا جرائم ميں شامل کر ليا گيا ہے۔

متحدہ عرب امارات ميں نئے قوانين کے Image
مطابق اکيس سال يا اس سے زائد عمر والے افراد کے شراب پينے، بيچنے يا شراب ساتھ رکھنے پر اب کوئی رکاوٹ نہيں۔ نئے قوانين کے اعلان سے قبل مقامی افراد کو شراب پينے، خريدنے يا ٹرانسپورٹ کرنے کے ليے
خصوصی پرمٹ درکار ہوتا تھا۔ تاہم اب مسلمان بھی بغير کسی پرمٹ کے شراب اپنے گھروں پر رکھ بھی سکيں گے اور پی بھی سکيں گے۔

اماراتی حکومت نے سخت اسلامی قوانين ميں ان نرميوں کا اعلان ہفتے سات نومبر
Read 12 tweets
9 Nov
مہیش سیوانی کا باپ ہیرے کاٹنے کی مشین پر سوا سو روپے مہینے پر کاریگر تھا، جب اس نے ہیروں کا کاروبار شروع کیا تو اس کے پاس پھوٹی کوڑی بھی نہیں تھی، اس نے اپنا سب کچھ بیچ کر ہیرے کاٹنے کی ایک مشین خرید لی. اس کے بعد یہ کاروبار مہیش کے زمے آ گیا، مہیش نے Image
سخت محنت کی، وہ سچا ایماندار اور زبان کا پکا شخص تھا مارکیٹ میں اس کی سچائی اور ایمانداری کے چرچے ہو گئے. یہ شہرت ہندوستان کے شہر سورت سے نکل کر ساری دنیا میں پھیل گئی، ہیرا بنانے اور
خریدنے کے لیے مہیش ایک برانڈ ہے، وہ کروڑ پتی سے ارب پتی بن گیا. 2004 میں اس نے ڈیڑھ ارب روپے کا کاروبار کیا اور آج اس کے کاروبار کی مالیت بارہ ارب روپے ہے.

لیکن مہیش سیوانی کی وجہ شہرت ہیروں
Read 12 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!