حاجی تے نیازی :

حاجی صاحب مالش کرنے والے سے مالش کروا رہے تھے کہ اتنے میں ایک آدمی آیا اور کہنے لگا:
" کیا حال ہے حاجی صاحب... آپ نظر نہیں آتے آج کل؟ "
حاجی صاحب نے اس کی بات سنی ان سنی کر دی. وہ بندہ کہنے لگا:
" حاجی صاحب... میں آپ کی سائیکل لے کے جا رہا ہوں"
👇
وہ سائیکل مالشی کی تھی. کافی دیر ہو گئی تو مالشی کہنے لگا:
" حاجی صاحب... آپ کا دوست آیا نہیں ابھی تک واپس میری سائیکل لے کر؟ "
حاجی صاحب بولے :
" وہ میرا دوست نہیں تھا"
مالشی بولا:
" مگر وہ تو آپ سے باتیں کر رہا تھا"
حاجی صاحب بولے:
" میں تو اس کو جانتا ہی نہیں ہوں.
👇
میں تو سمجھا تھا کہ وہ تمہارا دوست ہے"
مالشی بولا:
" حاجی صاحب... میں غریب آدمی ہوں. میں تو لٹ گیا"
حاجی حاحب بولے:
" اچھا تو رو مت. میں تجھے نئی سائیکل لے دیتا ہوں. تم سائیکل والی روکان پر جا کے پسند کر لو.
مالشی نے ایک سائیکل پسند کی
اور چکر لگا کے دیکھا. واپسی پر آکر
👇
کہنے لگا کہ حاجی صاب یہ سائیکل زرا ٹیڑھی چل رہی ہے
حاجی نے کہا:
"جا یار نئی سائیکل ہے. یہ ٹھیک ہے. دکھاو میں چیک کرتا ہوں"
حاجی صاحب سائیکل پر چکر لگانے گئے اور واپس آئے ہی نہیں.
مالشی کو اس سائیکل کے پیسے بھی دینے پڑ گئے---
👇
پاکستانی قوم بھی آج اس مالشیئے کی طرح صادق و امین عمران نیازی اور اس کے جہانگیر ترین جیسے دوستوں میں پھنس کر پس رہی ھے جسے دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رھا ھے۔ قوم ان سے چھٹکارا پا سکتی ھے جس کے لیئے اسے اپنا حق حکمرانی مانگنے سے ذیادہ چھیننا پڑے گا

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

14 Nov
نائی اور عمران نیازی :

کبیر بادشاہ کا عزیز ترین حجام تھا, یہ روزانہ بادشاہ کے پاس حاضر ہوتاتھا اور دو تین گھنٹے اس کے ساتھ رہتاتھا‘ اس دوران بادشاہ سلطنت کے امور بھی سرانجام دیتا رہتا اور حجامت اور شیو بھی کرواتا رہتا تھا۔ ایک دن کبیر نائی نے بادشاہ سے عرض کیا۔
👇
”حضور میں وزیر کے مقابلے میں آپ کے زیادہ قریب ہوں, میں آپ کا وفادار بھی ہوں, آپ اس کی جگہ مجھے وزیر کیوں نہیں بنا دیتے. بادشاہ مسکرایا اور اس سے کہا, میں تمہیں وزیر بنانے کیلئے تیار ہوں لیکن تمہیں اس سے پہلے امتحان دینا ہوگا, پہلے امتحان دینا ہوگا,
👇
کبیرنائی نے سینے پر ہاتھ باندھ کر کہا, بادشاہ سلامت آپ حکم کیجئے, بادشاہ بولا بندرگاہ پر ایک بحری جہاز آیا ہے مجھے اس کے بارے میں معلومات لا کر اس کے بارے میں معلومات لا کر دو نائی بھاگ کر بندرگاہ پر گیا اور واپس آ کر بولا جی جہاز وہاں کھڑا ہے بادشاہ نے پوچھا یہ جہاز کب آیا,
👇
Read 8 tweets
12 Nov
محبت کی ایک سچی کہانی جس سے آپ واقف نہیں :

محبت کی داستان جب بھی لکھی جائے گی ان دونوں کو یاد رکھا جائے گا
عمار اور زینب 2011 میں پنجاب یونیورسٹی میں سوفٹویر انجینئرنگ کے لیے گئے اور آپس میں محبت ہو گئی اور دونوں خاندانوں میں شادی کا معاملہ طے ہو گیا اور 10 اگست 2018 کی تاریخ
👇 Image
مقرر ہوئی تو ٹھیک نکاح سے 10 دن پہلے زینب کو تکلیف محسوس ہوئی تو چیک اپ کروایا تو پتہ چلا کہ زینب کو بلڈ کینسر ہے، جب عمار کو پتہ چلا کہ کینسر ہے پھر اس نے زینب کو چھوڑنے کی بجائے پکا عہد کر لیا کہ اب شادی کرنی ہے تو زینب سے ہی کرنی ہے بس اور اسکے علاج کا فیصلہ کیا
👇
عمار نے زینب سے 10 اگست کو شرعی نکاح کیا اور شوکت خانم سے علاج کروایا.. لیکن ئے بیمارے خطرناک اسٹیج تک پہنچ چکی تھی تو پھر اس علاج کے لیے انہیں چائینہ جانا پڑا 7 کروڑ روپے اس علاج کا خرچہ آیا اور 2 ماہ چائنا میں رہ کر زینب کا علاج کیا گیا.
عمار کے بھائیوں نے بیرون ملک اپنا
👇
Read 7 tweets
12 Nov
*عالم دین سے شادی کرنے کے فوائد*

آج کل اسکول میں تھوڑا بہت پڑھ لکھ کر
لڑکیوں کا مزاج اس طرح ہوجاتا ہے کہ
اگر ان کے نکاح کے لیے کوئی عالم یا
داڑھی والا دیندار لڑکا تجویز کیا جائے
تو وہ منع کردیتی ہیں کہ ہمیں مولانا
اور داڑھی والے سے شادی نہیں
کرنی؛ یعنی ہیرو ٹائپ لڑکا ہی چاہیے
👇
شاید انہیں مولاناؤں کی خوبیوں اور ان
کے ساتھ شادی کرنے کے فوائد کا علم
نہیں ورنہ وہ اپنے لیے عالم لڑکے کو
ہی ترجیح دیں چنانچہ مندرجۂ ذیل میں
چند فوائد کا ذکر کیا جاتا ہے
❶ نیک صالح عالم جہیز کی مانگ نہیں
کرتا
❷عالم اپنی بیوی کے مکمل حقوق سے
واقف ہوتا ہے اور حق تلفی نہیں کرتا
👇
❸ عالم اپنی بیوی کو بہت خوش رکھتا
ہے.
❹عالم اپنی بیوی کا گھر اور کچن کے
کاموں میں بھی ہاتھ بٹاتا ہے.
❺عالم اپنی بیوی کو پردے میں رکھتا
ہے؛کیوں کہ بے پردہ عورت شیطان کا
نوالہ ہوتی ہے.
❻عالم اپنی بیوی کی دنیا و آخرت دونوں
کا خیال رکھتا ہے اس لیے اس کو دین
دار بناتا ہے، نماز
👇
Read 7 tweets
9 Nov
ھلاکو خان کی موت کا عبرت انگیز واقعہ
پیدائش 15اکتوبر 1218
موت 8 فروری 1265

دنیا کا ظالم و وحشی ترین انسان ہلاکو خان اپنے گھوڑے پہ شان سے بیٹھا ہوا تھا، چاروں طرف تاتاری افواج کی صفیں کھڑی تھی، سب سے آگے ہلاکو خان کا گھوڑا تھا، ہلاکو خان کے سامنے قیدی مسلمانوں کی تین
👇
صفیں کھڑی کی گئی​ تھیں، جنکو کو آج ہلاکو خان نے اپنے حکم پر قتل ہوتے دیکھنا تھا،
پھر وہ ظالم بولا، انکے سر قلم کر دو !
اور جلاد نے لوگوں کے سر کاٹنے شروع کردئیے، پہلی صف میں ایک کی گردن گئی دوسرے کی گردن گئی، تیسرے چوتھے کی، پہلی صف میں ایک بےقصور بوڑھا غریب قیدی جوکہ اپنے گھر
👇
کا واحد کفیل بھی کھڑا تھا، وہ موت کے ڈر کی وجہ سے دوسری صف میں چلا گیا، پہلی صف کا مکمل صفایا ہوگیا ،
ہلاکو خان کی نظروں نے اس بوڑھے کو دیکھ لیا تھا کہ وہ موت کے خوف سے اپنی پہلی صف چھوڑ کر دوسرے صف میں چلا گیا تھا، ہلاکو خان گھوڑے پہ بیٹھا ہوا ہاتھ میں طاقتور​ گرز لیے اچھال
👇
Read 14 tweets
8 Nov
#بینک کولیگ #ہراسمنٹ کیس
۔
حکمت کی کتابوں میں ایک واقعہ لکھا ہے کہ ایک لوہار نے ایک کُتا پال رکھا تھا ۔
کتا اِتنا نِکّما تھا کہ دن رات غافل پڑکر سویا ہی رہتا تھا
لوہار دن بھر کام کرتا زور زور سے ہتھوڑا چلا کر اوزاریں بناتا تھا ۔ہتھوڑے کی دھمک سے زمین ہل جاتی تھی لیکن مجال ھے
👇
کہ کتے کی نیند میں کچھ فرق پڑے وہ سویا ہی رہتا تھا لیکن جب کھانے کا وقت آتا تو لوہار آہستہ آہستہ سے بغیر آواز نکالے نوالے چباتا عین کھانے کے وقت کتا بھی اٹھ جاتا تھا ایک دن تنگ آکر لوہار نے پوچھا اے غافل کتے! جب میں زور زور سے ہتھوڑا لوہے پر مارتا ہوں تو تُوْ نہیں اٹھتا کھانے
👇
کے وقت آخر کون سی رنگ ٹون ہے جو تجھے جگادیتی ہے
دوستو! اِس حکایت میں ایک حکمت کی بات پوشیدہ ہے ہماری مثال بھی لوہار کے کتے کی سی ہے مثال کے طور بینک مینیجر کا اپنی کولیگ کو ہراساں کرنے والا واقعہ ہی دیکھ لیجئے ہم میں سے ہرایک مینجر کو کوسنے دے رہا تھا اور عورت کے ساتھ ہمدردی!
👇
Read 13 tweets
8 Nov
بسم الله الرحمن الرحيم

*جنگ یمامہ*

*مسیلمہ کذاب کے دعویٰ نبوت کے نتیجے میں لڑی گئی جس میں 1200 صحابہ کرام شہید ہوئے اور اس فتنے کو مکمل مٹا ڈالا*۔
خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ خطبہ دے رہے تھے:
لوگو! مدینہ میں کوئی مرد نہ رہے،اہل بدر ہوں یا اہل احد سب یمامہ کا رخ کرو"
👇
بھیگتی آنکھوں سے وہ دوبارہ بولے : مدینہ میں کوئی نہ رہے حتی کہ جنگل کے درندے آئیں اور ابوبکر کو گھسیٹ کر لے جائیں"
صحابہ کرام کہتے ہیں کہ اگر علی المرتضی سیدنا صدیق اکبر کو نہ روکتے تو وہ خود تلوار اٹھا کر یمامہ کا رخ کرتے۔
13 ہزار کے مقابل بنوحنفیہ کے 70000 جنگجو اسلحہ سے لیس
👇
کھڑے تھے۔
*جنگ یمامہ وہ جنگ تھی جس کےمتعلق اہل مدینہ کہتے تھے*: *بخدا ہم نے ایسی جنگ نہ پہلے کبھی لڑی نہ بعد میں لڑی*
اس سے پہلے جتنی جنگیں ہوئیں بدر احد خندق خیبر موتہ وغیرہ صرف 259 صحابہ کرام شہید ہوئے۔ ختم نبوت ﷺ کے دفاع میں 1200صحابہ کٹے جسموں کے ساتھ مقتل میں پڑے تھے۔
👇
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!