#بینک کولیگ #ہراسمنٹ کیس
۔
حکمت کی کتابوں میں ایک واقعہ لکھا ہے کہ ایک لوہار نے ایک کُتا پال رکھا تھا ۔
کتا اِتنا نِکّما تھا کہ دن رات غافل پڑکر سویا ہی رہتا تھا
لوہار دن بھر کام کرتا زور زور سے ہتھوڑا چلا کر اوزاریں بناتا تھا ۔ہتھوڑے کی دھمک سے زمین ہل جاتی تھی لیکن مجال ھے
👇
کہ کتے کی نیند میں کچھ فرق پڑے وہ سویا ہی رہتا تھا لیکن جب کھانے کا وقت آتا تو لوہار آہستہ آہستہ سے بغیر آواز نکالے نوالے چباتا عین کھانے کے وقت کتا بھی اٹھ جاتا تھا ایک دن تنگ آکر لوہار نے پوچھا اے غافل کتے! جب میں زور زور سے ہتھوڑا لوہے پر مارتا ہوں تو تُوْ نہیں اٹھتا کھانے
👇
کے وقت آخر کون سی رنگ ٹون ہے جو تجھے جگادیتی ہے
دوستو! اِس حکایت میں ایک حکمت کی بات پوشیدہ ہے ہماری مثال بھی لوہار کے کتے کی سی ہے مثال کے طور بینک مینیجر کا اپنی کولیگ کو ہراساں کرنے والا واقعہ ہی دیکھ لیجئے ہم میں سے ہرایک مینجر کو کوسنے دے رہا تھا اور عورت کے ساتھ ہمدردی!
👇
میرے بھائیو جب بینکوں میں جاب کرنے والی یہ عورتیں چھوٹے چھوٹے کپڑے پہن کر ،بال کھول کر، فل میکب کرکے مٹک مٹک کر چل رہی ہوتی ہیں ،اپنے کولیگ سے دوستیوں کی پینگیں بڑھا کر اللہ اور اُس کے رسول کی سرّعام نافرمانی کررہی ہوتی ہیں تب ہم سب لوہار کے کتے کی طرح آرام سے سورہے ہوتے ہیں۔
👇
آفیسز میں کام کرنے والی عورتیں پروموش کے نام پر کئ بار لعل قلعہ کراس کرواتی ہیں تب ہم سب لوہار کے کتے کی طرح سوئے پڑے ہوتے ہیں اور جب یہ عورتیں سب کچھ لٹوا چکی ہوتی ہیں اب انہیں نشوپیپر کی مانند ڈسٹ بین میں پھینکے جانے کا وقت آتا ہے تب یہ کہتی ہیں کہ فلاں مجھے جنسی طور ہراساں
👇
کررہا ہے تب ہم سب لوہار کے کتے کی طرح روٹی کے وقت جاگ جاتے ہیں اور شور مچاتے ہیں اوہو فلاں بےچاری کے ساتھ بہت برا ہوا
بےحیائی کے مناظر سے بھرپور ڈراموں نے ہمارے فیملی کلچر کوتباہ ہمارے نوجوانوں کو آوارہ بنادیا ہے کبھی ہم نے اِس پر حکومتِ وقت سے میڈیا مالکان سے احتجاج کیا نہیں
👇
بالکل بھی نہیں کیونکہ یہاں ہم لوہار کا کتا بن جاتے ہیں ۔
ویران مساجدیں، برباد خاندانیں، تباہ شدہ فیملی سسٹم، بھیک مانگتی جوان عورتیں دیکھ کر کبھی آپ کی اور میری غیرت جاگی نہیں بالکل بھی نہیں اور جاگے بھی کیوں یہاں ہم سب لوہار کے کتے کی طرح سوجاتے ہیں۔
عورتوں کےلئے لیڈیز سکول
👇
لیڈیز کالج میں ٹیچنگ کرنا، لیڈیز ہاسپٹلز میں بطورِ لیڈی ڈاکٹر یا نرس ڈیوٹی دینا، اپنے گھر میں بیوٹی پارلر کا جائز کام کرنا، مہندی لگانا سیکھنا، سلائ کڑھائی سیکھنا یا ایسے کام میں جاب کرنا جہاں مردوں کا کچھ عمل دخل نہ ہو یہ بہتر ہے لیکن نہیں جناب آج کی عورتیں الامان والحفیظ
👇
کہتی ہیں ہم مرد سے کم نہیں ہیں جوکام مرد کرے گا ہم بھی وہ کام کریں گی۔
لبرل آنٹیوں کے ٹی وی پروگراموں، این جی اوز نے آج کی عورت سے حیاء، عفت، پاکدامنی چھین لینے اسے بَدْ سے بدتر بنانے کا پورا پلان بنالیا ہے مشرقی عورت جتنی جلدی اِن گوشت نوچنے والی گِدھوں کا ادارک کرلے انہیں
👇
پہچان لے تو بہت بہتر ہے ۔۔
عورت اگر عزت سے جینا چاہے تو اُس کےلئے ہزار راستے ہیں لیکن جناب جن عورتوں نے اپنی خواہش کو ہی خدا بنالیا ہے اُن کےلئے ذلت کے راستے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں ہے۔
آج کی عورت کہتی ہے میں دوسری بیوی نہیں بنوں گی، میں بچوں والے سے شادی نہیں کروں گی،
👇
میں اپنا شوہر شیئر نہیں کروں گی، میں مرجانا پسند کروں گی لیکن اِس کم آمدنی والے، کرائے کے گھر میں رہنے والے سے شادی نہیں کروں گی
جب اپنی خواہش کو خدا بنالیا تو نتیجہ یہ نکلا کہ آج آفیسز میں کام کرکے غلیظ مردوں کی ہوس بھری نظروں کا نشانہ بن رہی بھی عورت ہے۔ ڈائیوو بسوں میں ذلت
👇
والی جاب کرکے کنڈیکٹر بننے والی بھی عورت ہے پروموشن کے نام پر اپنے باس کی رکھیل بننے والی بھی عورت ہے ۔
سچ فرمایا میرے رب نے قرآن پاک میں "افرایت من اتخذ الھہ ھواہ فاضلہ علی علم " جس نے اپنی خواہش (چوائیس ،پسند )کو خدا بنالیا تو اللہ نے اسے ذلیل کرکے گمراہ کیا۔۔
✍️
نوٹ : اس تحریر کو عورت کارڈ بنانے والے اپنے چھوٹے سے دماغ پہ زور ڈالنے کے بجائے ماروی سرمد کو سپوٹ کریں یا پوگو دیکھیں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

9 Nov
ھلاکو خان کی موت کا عبرت انگیز واقعہ
پیدائش 15اکتوبر 1218
موت 8 فروری 1265

دنیا کا ظالم و وحشی ترین انسان ہلاکو خان اپنے گھوڑے پہ شان سے بیٹھا ہوا تھا، چاروں طرف تاتاری افواج کی صفیں کھڑی تھی، سب سے آگے ہلاکو خان کا گھوڑا تھا، ہلاکو خان کے سامنے قیدی مسلمانوں کی تین
👇 Image
صفیں کھڑی کی گئی​ تھیں، جنکو کو آج ہلاکو خان نے اپنے حکم پر قتل ہوتے دیکھنا تھا،
پھر وہ ظالم بولا، انکے سر قلم کر دو !
اور جلاد نے لوگوں کے سر کاٹنے شروع کردئیے، پہلی صف میں ایک کی گردن گئی دوسرے کی گردن گئی، تیسرے چوتھے کی، پہلی صف میں ایک بےقصور بوڑھا غریب قیدی جوکہ اپنے گھر
👇
کا واحد کفیل بھی کھڑا تھا، وہ موت کے ڈر کی وجہ سے دوسری صف میں چلا گیا، پہلی صف کا مکمل صفایا ہوگیا ،
ہلاکو خان کی نظروں نے اس بوڑھے کو دیکھ لیا تھا کہ وہ موت کے خوف سے اپنی پہلی صف چھوڑ کر دوسرے صف میں چلا گیا تھا، ہلاکو خان گھوڑے پہ بیٹھا ہوا ہاتھ میں طاقتور​ گرز لیے اچھال
👇
Read 14 tweets
8 Nov
بسم الله الرحمن الرحيم

*جنگ یمامہ*

*مسیلمہ کذاب کے دعویٰ نبوت کے نتیجے میں لڑی گئی جس میں 1200 صحابہ کرام شہید ہوئے اور اس فتنے کو مکمل مٹا ڈالا*۔
خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ خطبہ دے رہے تھے:
لوگو! مدینہ میں کوئی مرد نہ رہے،اہل بدر ہوں یا اہل احد سب یمامہ کا رخ کرو"
👇
بھیگتی آنکھوں سے وہ دوبارہ بولے : مدینہ میں کوئی نہ رہے حتی کہ جنگل کے درندے آئیں اور ابوبکر کو گھسیٹ کر لے جائیں"
صحابہ کرام کہتے ہیں کہ اگر علی المرتضی سیدنا صدیق اکبر کو نہ روکتے تو وہ خود تلوار اٹھا کر یمامہ کا رخ کرتے۔
13 ہزار کے مقابل بنوحنفیہ کے 70000 جنگجو اسلحہ سے لیس
👇
کھڑے تھے۔
*جنگ یمامہ وہ جنگ تھی جس کےمتعلق اہل مدینہ کہتے تھے*: *بخدا ہم نے ایسی جنگ نہ پہلے کبھی لڑی نہ بعد میں لڑی*
اس سے پہلے جتنی جنگیں ہوئیں بدر احد خندق خیبر موتہ وغیرہ صرف 259 صحابہ کرام شہید ہوئے۔ ختم نبوت ﷺ کے دفاع میں 1200صحابہ کٹے جسموں کے ساتھ مقتل میں پڑے تھے۔
👇
Read 11 tweets
7 Nov
نیازی کی تحریک انصاف اور رشتہ داریاں

ایک شخص نے دو نکاح کیے اور دونوں
بیویوں ہی کے ساتھ بڑا انصاف کا معاملہ کرتا تھا، تقدیر کا فیصلہ کہ دونوں ہی بیویوں کا ایک ہی وقت میں انتقال ہوگیا شوہر نے انصاف کے تقاضہ سے چاہا ایک ہی وقت میں دونوں بیویوں کو غسل دیا جائے۔
چنانچہ اس نے دو غسل دینے والیاں بلوا
لیں کہ ایک ہی وقت میں غسل دے، پھر
دفن کیلیے گھر سے ایک ہی وقت میں
نکالنے کا ارادہ کیا اتفاق کہ گھر کا ایک
ہی دروازہ تھا، چنانچہ دروازہ بنوانے
والے کو بلایا اور دوسرا دروازہ بنواکر ایک
ہی وقت میں دونوں کو نکالا اور دفن کر
کے اپنے انصاف پر اللہ کی تعریف کی کہ
اس نے انصاف کی توفیق دی۔ کسی رات
Read 5 tweets
7 Nov
امیر ترین شخص کون ھے :

کسی نے دنیاں کے امیر ترین شخص بل گیٹس سے پوچھا، کیا دنیا میں آپ سے امیر ترین کوٸی ہے ؟؟
بل گیٹس نے کہا جی ہاں! ایک ہے جو مجھ سے زیادہ امیر ترین ہے۔
پھر اس نے کہانی شروع کی۔
👇
ایک ایسے وقت میں جب میرے پاس زیادہ پیسے نہیں تھے اور نہ ہی شہرت۔ ایک دن میں نیویارک کے اٸیرپورٹ پر تھا اور وہاں ایک اخبار بیچھنے والا سامنے آیا۔ میں ایک اخبار خریدنا چاہتاتھا لیکن میرے پاس چھوٹے ڈالر نہیں تھے۔ میں نے اخبار واپس کر دیا اور کہا
👇
کہ سوری میرے پاس کھلے نہیں ہے۔ انہوں جواب میں کہاں! کوٸی بات نہیں، میں یہ آپ کو مفت میں دے رہا ہو۔ میں نے انکار کیا لیکن اسکی بہت اسرار پر میں نے ان سے اخبار مفت میں لے لیا۔

اتفاقاً 3 سال بعد میں اسی اٸیر پورٹ پر دوبارہ اترا۔
👇
Read 9 tweets
10 Oct
#غدار_نہیں_وفادار

اقدام قتل، ناجائز اسلحے، کار ، پولیس سے جھگڑوں سمیت دیگر مقدمات میں ملوث ایک کریمنل ریکارڈ ہولڈر نے دو روز قبل لاہور میں پاکستان کی سیاسی اور قانونی تاریخ کا سیاہ ترین باب رقم کیا جب اس نے دو سابق وزرائے اعظم کے ساتھ ساتھ
#غدار_نہیں_وفادار

چار سابق گورنروں، تین سابق جرنیلوں، بارہ خواتین اور آزاد کشمیر کے موجودہ وزیراعظم سمیت پینتالیس افراد کے خلاف بغاوت اور غداری کا مقدمہ اتنی آسانی سے درج کروا دیا کہ لاہور میں جتنی آسانی سے چوری چکاری کا پرچہ بھی درج نہیں ہوتا
#غدار_نہیں_وفادار

نام اس شخص کا بدر رشید بتلایا جا رہا ہے جوتھانہ شاہدرہ کے علاقے سہراب فیکٹری، خورشید پارک کا رہائشی بیان کیا جاتا ہے۔
دلچسپ امر یہ ہے کہ قانون کے مطابق کسی بھی شخص پر بغاوت یا غداری کا مقدمہ درج
کرنے کے لئے قانون کے مطابق حکومت کا فریق بننا اور اس
Read 25 tweets
10 Oct
#غدار_نہیں_وفادار

نوازشریف نے کہا میں اور بھی بہت کچھ کہہ سکتاہوں کہ مجھے مقدمات میں کیوں الجھایا گیالیکن قوم وملک کامفادمجھے اس سے زیادہ کچھ کہنے کی اجازت نہیں دےرہا آپ اگر پاکستان کی تاریخ سےواقف ہیں تو آپ کو بخوبی علم ہوگا کہ ایسے مقدمات کیوں بنتے ہیں؟کن لوگوں پر بنتے ہیں؟اور
#غدار_نہیں_وفادار

ان لوگوں کا اصل گنا کیا ہوتا ہے ان کا اصل گناہ صرف ایک ہی ہوتا ہے کہ پاکستان کے عوام کی بھاری اکثریت انہیں چاہتی ہے ان پر اعتماد کرتی ہے انہیں قیادت پر بٹھاتی ہے وہ عوام کی نمائندگی کرتے ہیں وہ آئین اور قانون کے تحت عوام کی حاکمیت قائم کرنا چاہتے ہیں وہ ملکی
#غدار_نہیں_وفادار

پالیساں اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتے ہیں میں بھی اسی راستے کا ایک مسافر ہوں میں بھی چاہتا ہوں کہ عوام کی مرضی کا احترام کیا جائے ان کے ووٹ کی عزت کی جائے ان کی مرضی پر اپنی مرضی مسلط نہ کی جائے آئین کا احترام کیا جائے تمام ادارے اپنی طے کردہ حدود میں رہیں
Read 25 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!