رزق کے چار دروازے ہیں
پہلے تین تو صرف مسلمانوں کے لیے ہیں
اور
چوتھا ساری دنیا کے لیے ہے
یعنی مسلم
غیر مسلم
بت پرست
دہریے وغیرہ
رزق حاصل کرنے کا
سب سے پہلا دروازہ نماز ہے
جو شخص بھی نماز کا اہتمام کرتا ہے
اللّٰه پاک اس کو برکت والا رزق عطا فرماتا ہے
جاری ہے👇
اہتمام یہ ہے کہ نماز کے وقت سے پہلے یا وقت ہوتے ہی اس کی تیاری میں لگ جانا اور وقت پر نماز ادا کرنا۔
رزق حاصل کرنے کا دوسرا دروازہ
استغفار ہے
جو شخص کثرت سے استغفار کرتا ہے
اللّٰه پاک اُسے غیب سے رزق عطا فرماتے ہیں کیونکہ
ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ جو
کثرت سے استغفار کرتا
جاری ہے👇
اللّٰه پاک اسے ہر غم سے نجات عطا فرماتا ہے
ہر پریشانی میں راستہ دیتا ہے
اور
ایسی جگہ سے رزق عطا فرماتا ہے
کہ
جہاں اس کا گمان بھی نہ ہو
علماء کرام فرماتے ہیں کہ کثرت کا مطلب ہے کہ
کم از کم تین سو مرتبہ
تو جو روزانہ تین سو سے زیادہ مرتبہ استغفار کرے گا
ان شاء اللّٰه اسے
جاری ہے 👇
بہترین رزق ملے گا
رزق حاصل کرنے کا تیسرا دروازہ تقویٰ ہے تقویٰ کے معنی گناہوں سے بچنا ہے
یاد رہے کہ مسلمان کے ذمہ
ہر نیکی کرنا نہیں ہے
لیکن ہر گناہ سے بچنا ہر مسلمان کے لیے لازم ہے
جو ہر گناہ سے بچتا ہے وہ
اللّٰه کے ہاں متقی کہلاتا ہے
اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ ہم ہر کام
جاری ہے👇
کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیں
کہ
اِس کام سے اللّٰه اور اللّٰه کے رسول محمدﷺ نے منع تو نہیں فرمایا
اگر منع فرمایا ہے تو ہم رک جائیں
تو جو تقویٰ اختیار کرے گا
اللّٰه پاک اُسے بغیر پریشانی کے رزق عطا فرمائے گا
جو اللّٰه کا ہوجاتا ہے
تو
پھر اللّٰه اپنے بندوں کو اُسکی خدمت پر
جاری ہے 👇
مامور فرما دیتا ہے
رزق حاصل کرنے کا چوتھا دروازہ
ذریعہ معاش اختیار کرنا ہے
اور یہ دروازہ
سب کے لیے ہے
کوئی کافر ہو یا مسلم
بتوں کو پوجنے والا ہو یا آتش پرست
اگر وہ معاش کا کوئی ذریعہ اختیار کرے گا تو اللّٰه اسے رزق عطا فرمائے گا
مجھے افسوس اِس بات پر ہے
کہ
مسلمانوں کی
جاری ہے 👇
اکثریت نے پہلے تین دروازے بھلا دیئے
اور
آخری دروازے کو ہی لازمی سمجھ لیا
جبکہ اُن تین دروازوں سے رزق حاصل کرنا بہت آسان ہے
یہاں کوئی میری بات سے یہ مطلب نہ لے
کہ
ملازمت
کاروبار یا معاش
کا کوئی بھی دوسرا ذریعہ جو ہم نے اختیار کیا ہوا ہے اسے چھوڑ کر بیٹھ جائیں اور کام
جاری ہے 👇
نہ کریں
کام ضرور کریں
لیکن
اگر ہم چوتھے دروازے کے ساتھ ساتھ پہلے تین دروازوں کو بھی استعمال کریں گے
تو ہم تھوڑی محنت میں ہی زیادہ رزق ملے گا، ہماری مشقت کم ہوجائے گی
اور ہماری کمائی غیر ضروری جگہوں پر نہیں لگے گی
اور
ہمارا مال ضائع نہیں ہوگا گھر میں رکھی ہوئی مرغی کو آپ
جاری ہے👇
اُس کی خوراک ایک جگہ برتن میں رکھ کر دے دیں
تو وہ کم وقت اور کم مشقت میں اپنا پیٹ بھر لے گی اور کھانا ضائع بھی نہیں ہوگا
اگر وہی خوراک آپ پورے صحن میں بکھیر دیں تو
اُسے وہی خوراک حاصل کرنے کیلئے وقت بھی زیادہ لگے گا
اور مشقت بھی کرنی پڑیگی
جاری ہے 👇
اور
کھانا ضائع بھی ہوگا۔
اب فیصلہ آپ پر ہے کہ آپ کس دروازے کو اختیار کرتے ہیں ..؟؟
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
اسٹوڈنٹس نے ٹیچر سے کہا
سر آپ ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلیں
5 گیندوں پر ٹیچر نے 2 رن بنائے
چھٹی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے
اسٹوڈنٹس نے شور مچا کر بھرپور خوشی ظاہر کی
کلاس میں ٹیچر نے پوچھا
کون کون چاہتا تھا
کہ
میں اسکی گیند پر آوٹ ہو جاٶں؟
سب باٶلرز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے
جاری ہے 👇
ٹیچر ہنس دیئے پوچھا
میں کرکٹر کیسا ہوں؟
سب نے کہا بہت برے
پوچھا میں ٹیچر کیسا ہوں؟
جواب ملا بہت اچھے
ٹیچر پھر ہنس دیئے
صرف آپ نہیں دنیا بھر میں
پھیلے ہوئے میرے ہزارہا اسٹوڈنٹس
جن میں کئی میرے نظریاتی مخالف ہیں گواہی دیتے ہیں
کہ میں اچھا ٹیچر ہوں راز کی بات بتاؤں میں
جاری ہے👇
جتنا اچھا ٹیچر ہوں
اتنا اچھا اسٹوڈنٹ نہیں تھا
مجھے ہمیشہ سبق یاد کرنے میں دشواری
کا سامنا کرنا پڑا
اور بات سمجھنے میں وقت لگا
لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں اسکے باوجود مجھے اچھا ٹیچر کیوں مانا جاتا ہے؟
اللّٰه تعالیٰ کے ہاں
بڑائی
چھوٹائی
عظمت و حقارت
اور
عزت و ذلت
کا دار و مدار " تقویٰ" پر ہے
قرآن پاک میں فرمایا گیا ہے
إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّـهِ أَتْقَاكُمْ
اللّٰه تعالیٰ کے نزدیک تم میں زیادہ معزز اور قابلِ احترام وہ ہے جس میں تقویٰ زیادہ ہے
جاری ہے 👇
اور تقویٰ
درحقیقت خدا کے خوف
اور
محاسبہِ آخرت کی فکر کا نام ہے
اور
ظاہر ہے کہ وہ دِل کے اندر کی
اور
باطن کی ایک کیفیت ہے
اور
ایسی چیز نہیں ہے جسے کوئی
دوسرا آدمی آنکھوں سے دیکھ کر
معلوم کر سکے
کہ
اس آدمی میں تقویٰ ہے یا نہیں ہے
اس لئیے کسی بھی صاحب ایمان کو حق
جاری ہے 👇
نہیں ہے کہ
وہ دوسرے ایمان والے کو
حقیر سمجھے
اور
اُس کی تحقیر کرے
کیا خبر جس کو تم
اپنی ظاہری معلومات یا قرائن سے
قابلِ تحقیر سمجھتے ہو
اُس کے باطن میں تقویٰ ہو
اور
وہ اللّٰه تعالیٰ کے نزدیک مکرم ہو
اِس لئے کسی مسلم کے لئے روا نہیں
کہ
وہ دوسرے مسلم کی
جاری ہے 👇
کہتے ہیں
کسی جگہ ایک مرغا
روزانہ فجر کے وقت ازان دیا کرتا تھا
ایک دن مرغے کے مالک نے اسے پکڑ کر
کہا
آج کے بعد اگر تو نے پھر کبھی آزان دی
تو
میں
ﻧﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺭﮮ ﭘﺮ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺍﮐﮭﺎﮌ ﻟﯿﻨﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﺮﻏﮯ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ
ﮐﮧ
ضرورت پڑ جائے تو پسپائی میں بھی
جاری ہے 👇
حرج نہیں ہوا کرتا
اور
شرعی سیاست تو یہ ہی ہے
کہ
اگر جان بچانے کے لئیے ازان دینا موقوف
کرنا پڑ رہا تو
جان بچانا مقدم ہے،
اور
پھر میرے علاؤہ بھی تو کئی اور مرغے
ہیں جو ہر حال میں آزان دے رہے ہیں،
میرے ایک کے ازان نہ دینے سے
کیا فرق پڑے گا ؟
جاری ہے 👇
اور مرغے نے ازان دینا بند کردی،
ہفتے بھر کے بعد مرغے کے مالک
نے ایک بار پھر مرغے کو پکڑ لیا
اور کہا
کہ
آج کے بعد تو نے دوسری مرغیوں کی طرح کٹکٹانا ہے
نہیں تو میں نے تیرے پر بھی نوچ
لینے ہیں
اور
تجھے مارنا بھی ہے
ایک عورت کہتی ہے کہ
شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجہ پر پہنچی کہ مـرد اللّٰه کی خوبصورت ترین مخلوق ہے
وہ اپنی جوانی کو اپنی بیوی اور بچـوں کیلئے قربان کـرتا ہے
یہ وہ ہستی ہے جو پوری کوشش کرتا ہے کہ اس کے بچوں کا مستقبل خوبصورت
جاری ہے 👇
اور
اچھا بنے
لیکن اِس قربانی کے بدلے اُس کی سرزنش کی جاتـی ہے
اگر کبھی گھر میں رہے تو سست
اور بیکار
اگـر بچـوں کو غلطی کی بنا پر ڈانٹے
تو وحشی
اگر بیوی کو نوکری سے روکے
تو
متکبر
اور اگر ماں سے دلجوئی کرے تو
ماں کا لاڈلا
اور
اگر بیوی سے پیاری باتیں کرے تو بیوی کا مـرید
جاری ہے 👇
اس کے باوجود مـرد دنیا کی وہ ہستی ہے
جو اپنے بچوں کو ہر اعتبار سے
خود سے بہتر دیکھنا چاہتا ہے
اور
اپنے بچوں سے نا امیدی کے باوجود
عشق کرتا ہے
اور
ہمیشہ اُن کی بہتری کے لئے دعا کـرتا ہے
اُن کی اذیتوں کو برداشت کرتا ہے
جو اپنـی بہترین ثروت
بلکہ
جو کچھ اُس کے پاس ہے اپنی
جاری ہے 👇
آہ
اِس سے أگے لکھنے کا مجھ میں حوصلہ ہی
نہیں ہو رہا
میں نے اپنی زندگی میں بہت سا خون دیکھا
ہے
خدا قسم اپنی آنکھوں کے سامنے
پاس کھڑے ہو کر دو بار پوسٹ مارٹم دیکھا ہے
انسانی آنتیں اپنے ہاتھوں سے اٹھا کر بالٹی میں ڈالی ہیں
جاری ہے 👇
مگر یہ ویڈیو نہ دیکھ سکا
ایک معصوم بچی خون سے لت پت
ٹانگیں دکھا کر کہ رہی
'یہ انکل نے میرے ساتھ کیا کِیا"
زمین بھی نہیں پھٹی
آسمان بھی نہیں ہلا
انسانیت کہاں ہے ؟
کاش میرے بس میں ہو
میں ایک ٹیم بناؤں جو ایسے لوگوں
کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے چوراہے
پر ڈال دیں
کہاں فریاد کی جائے؟
جاری ہے👇
ایک ہی در باقی ہے
وہ ہے
اللّٰهﷻ کا
یا اللّٰه اب بہت ہو گئ
کب تک یہ وحشت جاری رہے گی
بیجھ اللّٰه تعالٰی ایک ایسا انسانی فرشتہ
جو ہر مجبوری سے مُبرا ہو
اور
ایسے جانوروں کو سزا دینے میں
بلکل بھی دیر نہ کرے
بلکل بھی نہ ہچکچائے
جو انصاف کا بول بالا کرے
اب کہیں کوئ امید باقی
جاری ہے👇
بغداد کے بازار میں ایک حلوائی صبح صبح اپنی دکان سجا رہا تھا
کہ
ایک فقیر آنکلا تو دکاندار نے کہا
کہ
باباجی آؤ بیٹھو
فقیر بیٹھ گیا تو حلوائی نے
گرم گرم دودھ فقیر کو پیش کیا
فقیر نے دودھ پی کر اللّٰه تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور
اُس حلوائی کو کہا کہ بھائی تیرا بھی شکریہ
جاری ہے 👇
اور یہ کہہ کر فقیر چل پڑا
بازار میں ایک فاحشہ عورت
اپنے دوست کے ساتھ سیڑھیوں پر
بیٹھ کر موسم کا لطف لے رہی تھی
ہلکی ہلکی بوندا باندی ہو رہی تھی
بازار میں کیچڑ تھا
فقیر اپنی موج میں بازار سے گزر رہا تھا
کہ
فقیر کے چلنے سے ایک چھینٹا اڑا اور فاحشہ عورت کے لباس پر گر گیا
جاری ہے 👇
جب یہ منظر فاحشہ عورت کے دوست نے دیکھا تو
اسے بہت غصہ آیا
وہ اٹھا اور فقیر کے منہ پرتھپڑ مارا اور
کہا کہ فقیر بنے پھرتے ہو
چلنے پھرنے کی تمیز نہیں؟
فقیر نے ہنس کر آسمان کی طرف دیکھا اور کہا
مالک تو بھی بڑا بے نیاز ہے
کہیں سے دودھ پلواتا ہے
اور
کہیں سے تھپڑ مرواتا ہے
جاری ہے 👇