اسٹوڈنٹس نے ٹیچر سے کہا
سر آپ ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلیں
5 گیندوں پر ٹیچر نے 2 رن بنائے
چھٹی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے
اسٹوڈنٹس نے شور مچا کر بھرپور خوشی ظاہر کی

کلاس میں ٹیچر نے پوچھا
کون کون چاہتا تھا
کہ
میں اسکی گیند پر آوٹ ہو جاٶں؟

سب باٶلرز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

جاری ہے 👇
ٹیچر ہنس دیئے پوچھا
میں کرکٹر کیسا ہوں؟
سب نے کہا بہت برے

پوچھا میں ٹیچر کیسا ہوں؟
جواب ملا بہت اچھے

ٹیچر پھر ہنس دیئے

صرف آپ نہیں دنیا بھر میں
پھیلے ہوئے میرے ہزارہا اسٹوڈنٹس
جن میں کئی میرے نظریاتی مخالف ہیں گواہی دیتے ہیں
کہ میں اچھا ٹیچر ہوں راز کی بات بتاؤں میں
جاری ہے👇
جتنا اچھا ٹیچر ہوں
اتنا اچھا اسٹوڈنٹ نہیں تھا

مجھے ہمیشہ سبق یاد کرنے میں دشواری
کا سامنا کرنا پڑا
اور بات سمجھنے میں وقت لگا
لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں اسکے باوجود مجھے اچھا ٹیچر کیوں مانا جاتا ہے؟

سب نے کہا سر آپ بتائیں کیوں؟

ٹیچر نے کہا ادب
مجھے اچھی طرح یاد ہے
جاری ہے 👇
اپنے ٹیچر کے ہاں دعوت کی تیاری میں
انکی مدد کر رہا تھا فریزر سے برف نکالی جسے توڑنے کیلئے کمرے میں کوئی شے نہیں تھی استاد کام کیلئے کمرے سے نکلے تو میں نے مکا مار کر برف توڑ دی
اور استاد کے آنے سے پہلے جلدی سے ٹوٹی ہوئی برف دیوار پر بھی دے ماری

استاد کمرے میں آئے تو
جاری ہے 👇
دیکھا کہ میں نے برف دیوار پر مار کر توڑی ہے انہوں نے مجھے ڈانٹا کہ تمہیں عقل کب آئیگی یوں برف توڑی جاتی ہے
میں نے انکی ڈانٹ خاموشی سے سنی بعد میں انہوں نے اس بیوقوفی کا ذکر کئی جگہ کیا میں ہمیشہ بیوقوفوں کی طرح سر ہلا کر انکی ڈانٹ سنتا انہیں آج بھی نہیں معلوم کہ برف میں
جاری ہے👇
نے مکا مار کر توڑی تھی
یہ بات میں نے انہیں اسلئے نہیں بتائی
کہ
وہ ایک ہاتھ سے معذور تھے
انکی غیر موجودگی میں
مَیں نے جوانی کے جوش میں مکا مار کر برف توڑ دی
لیکن
جب انکی معذوری کا خیال آیا تو سوچا
کہ میرے طاقت کے مظاہرے سے انہیں احساس کمتری نہ ہو اس لیئے میں نے برف دیوار
جاری ہے👇
پر مارنے کی احمقانہ حرکت کی اور لمبے عرصے تک انکی ڈانٹ سنتا رہا۔۔

اور
ایک آپ لوگ ہیں کہ ایک دوسرے کو چیخ چیخ کر ہدایات دے رہے تھے
کہ
سر کو یارکر مار کر آوٹ کرو

جیتنا سب کچھ نہیں ہوتا

جاری ہے 👇
کبھی کبھی ہارنے سے
زندگی میں جیت کے رستے کھلتے ہیں
آپ طاقت میں اپنے ٹیچرز اور والدین سے بے شک بڑھ جاتے ہیں

لیکن زندگی میں
سب سے جیتنا چاہتے ہیں
تو
اپنے ٹیچرز
بڑوں
اور
والدین سے جیتنے کی کوشش نہ کریں آپ کبھی نہیں ہاریں گے۔۔

ماخوذ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

19 Nov
لمبا سجدہ (سچی کہانی)

مجھے خود سانس
Sinus
کا مسئلہ تھا اور الرجی کی پرابلم تھی
بار بار چھینکیں آتی تھیں
ناک سے پانی بے انتہا آتا تھا
اور
تقریبا ۱۵ سال تک یہی مسئلہ رہا جو کہ لڑکپن میں ہی شروع ہو گیا تھا
کبھی کبھار ذہن میں آتا تھا
کہ
نہ جانے ہمارے دین نے ہمیں اِن
جاری ہے 👇
بیماریوں سے نجات کا طریقہ بھی بتلایا ہے یا نہیں
ایک دن اتفاق سے ہی ایک مسلمان ڈاکٹر کی وڈیو دیکھی
جس میں اس نے بتایا
کہ
دماغی کمزوری کو دور کرنے کا واحد طریقہ لمبا سجدہ
کرنا ہے
یہ معلومات نئی تھیں
دلیل کے طور پر انہوں نے یہ کہا کہ ہمارا دل کشش ثقل
Gravity
کے خلاف خون
جاری ہے👇
دماغ تک پمپ اتنے ٹھیک طریقے سے نہیں کرتا کہ
جتنا جب ہم سجدے میں چلے جاتے ہیں
تو تب کرتا ہے
یہ بات تو بھلی معلوم ہوئی

پھر کچھ اُن کی وڈیوز دیکھیں تو معلوم ہوا کہ میری اپنی پرابلم رائنائٹس
(Rhinitis)
والی الرجی کا بھی یہی حل ہے
کیونکہ دماغی کمزوری کی ہی وجہ سے ہمیں یہ
جاری ہے 👇
Read 9 tweets
18 Nov
ایک بہت پرانی کہاوت ہے
کہ
اللّٰه تعالیٰ نے جو کچھ نعمتیں تمہیں دی ہیں اُن کو ایک کاغذ پر لکھنا شروع کر دو
یقیناً اُس لکھائی کے بعد تمہاری زندگی
اور زیادہ خوش و خرم ہو جائے گی

اصل میں ہم اللّٰه تعالیٰ کا شکر کرنا ہی بھلائے بیٹھے ہیں
کیوں کہ جو کچھ برکتیں اور نعمتیں ہم
جاری ہے 👇
پر برس رہی ہیں
ہم اُن کو گننا ہی نہیں چاہتے
ہم تو صرف اپنی گنی چنی چند پریشانیاں
یا
کمی اور محرومی دیکھتے ہیں
لیکن
برکتوں اور نعمتوں کو بھول جاتے ہیں

" اپنے ننگے پیروں کو دیکھ کر کُڑھتے ہیں
پر ایک ایسے شخص کو دیکھو جس کے پاؤں ہی نہیں ہیں

کتنے ایسے لوگ ہیں جو
جاری ہے 👇
آپ جیسا گھر
گاڑی
ٹیلیفون
تعلیمی سند
نوکری وغیرہ وغیرہ کی خواہش کرتے ہیں

کتنے ایسے لوگ ہیں
جب آپ اپنی گاڑی پر سوار جا رہے ہوتے ہو
تو
وہ سڑک پر ننگے پاؤں یا پیدل جا رہے ہوتے ہیں

کتنے ایسے لوگ ہیں جن کے سر پر چھت نہیں ہوتی
جب کہ آپ اپنے گھر میں
محفوظ آرام سے سو رہے
جاری ہے 👇
Read 5 tweets
16 Nov
دوسری بار

رزق کے چار دروازے ہیں
پہلے تین تو صرف مسلمانوں کے لیے ہیں
اور
چوتھا ساری دنیا کے لیے ہے
یعنی مسلم
غیر مسلم
بت پرست
دہریے وغیرہ

رزق حاصل کرنے کا
سب سے پہلا دروازہ نماز ہے
جو شخص بھی نماز کا اہتمام کرتا ہے
اللّٰه پاک اس کو برکت والا رزق عطا فرماتا ہے
جاری ہے👇
اہتمام یہ ہے کہ نماز کے وقت سے پہلے یا وقت ہوتے ہی اس کی تیاری میں لگ جانا اور وقت پر نماز ادا کرنا۔

رزق حاصل کرنے کا دوسرا دروازہ
استغفار ہے
جو شخص کثرت سے استغفار کرتا ہے
اللّٰه پاک اُسے غیب سے رزق عطا فرماتے ہیں کیونکہ
ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ جو
کثرت سے استغفار کرتا
جاری ہے👇
اللّٰه پاک اسے ہر غم سے نجات عطا فرماتا ہے
ہر پریشانی میں راستہ دیتا ہے
اور
ایسی جگہ سے رزق عطا فرماتا ہے
کہ
جہاں اس کا گمان بھی نہ ہو
علماء کرام فرماتے ہیں کہ کثرت کا مطلب ہے کہ
کم از کم تین سو مرتبہ
تو جو روزانہ تین سو سے زیادہ مرتبہ استغفار کرے گا
ان شاء اللّٰه اسے
جاری ہے 👇
Read 10 tweets
15 Nov
اللّٰه تعالیٰ کے ہاں
بڑائی
چھوٹائی
عظمت و حقارت
اور
عزت و ذلت
کا دار و مدار " تقویٰ" پر ہے

قرآن پاک میں فرمایا گیا ہے

إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّـهِ أَتْقَاكُمْ

اللّٰه تعالیٰ کے نزدیک تم میں زیادہ معزز اور قابلِ احترام وہ ہے جس میں تقویٰ زیادہ ہے

جاری ہے 👇
اور تقویٰ
درحقیقت خدا کے خوف
اور
محاسبہِ آخرت کی فکر کا نام ہے
اور
ظاہر ہے کہ وہ دِل کے اندر کی
اور
باطن کی ایک کیفیت ہے
اور
ایسی چیز نہیں ہے جسے کوئی
دوسرا آدمی آنکھوں سے دیکھ کر
معلوم کر سکے
کہ
اس آدمی میں تقویٰ ہے یا نہیں ہے
اس لئیے کسی بھی صاحب ایمان کو حق
جاری ہے 👇
نہیں ہے کہ
وہ دوسرے ایمان والے کو
حقیر سمجھے
اور
اُس کی تحقیر کرے
کیا خبر جس کو تم
اپنی ظاہری معلومات یا قرائن سے
قابلِ تحقیر سمجھتے ہو
اُس کے باطن میں تقویٰ ہو
اور
وہ اللّٰه تعالیٰ کے نزدیک مکرم ہو
اِس لئے کسی مسلم کے لئے روا نہیں
کہ
وہ دوسرے مسلم کی
جاری ہے 👇
Read 4 tweets
14 Nov
کہتے ہیں
کسی جگہ ایک مرغا
روزانہ فجر کے وقت ازان دیا کرتا تھا
ایک دن مرغے کے مالک نے اسے پکڑ کر
کہا
آج کے بعد اگر تو نے پھر کبھی آزان دی
تو
میں
ﻧﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺭﮮ ﭘﺮ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺍﮐﮭﺎﮌ ﻟﯿﻨﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﺮﻏﮯ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ
ﮐﮧ
ضرورت پڑ جائے تو پسپائی میں بھی
جاری ہے 👇
حرج نہیں ہوا کرتا
اور
شرعی سیاست تو یہ ہی ہے
کہ
اگر جان بچانے کے لئیے ازان دینا موقوف
کرنا پڑ رہا تو
جان بچانا مقدم ہے،
اور
پھر میرے علاؤہ بھی تو کئی اور مرغے
ہیں جو ہر حال میں آزان دے رہے ہیں،

میرے ایک کے ازان نہ دینے سے
کیا فرق پڑے گا ؟

جاری ہے 👇
اور مرغے نے ازان دینا بند کردی،
ہفتے بھر کے بعد مرغے کے مالک
نے ایک بار پھر مرغے کو پکڑ لیا
اور کہا
کہ
آج کے بعد تو نے دوسری مرغیوں کی طرح کٹکٹانا ہے
نہیں تو میں نے تیرے پر بھی نوچ
لینے ہیں
اور
تجھے مارنا بھی ہے

اور مرتا کیا نا کرتا
جاری ہے 👇
Read 6 tweets
13 Nov
🌳 اللّٰه کی خوبصورت ترین مخلوق 🌏

ایک عورت کہتی ہے کہ
شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجہ پر پہنچی کہ مـرد اللّٰه کی خوبصورت ترین مخلوق ہے

وہ اپنی جوانی کو اپنی بیوی اور بچـوں کیلئے قربان کـرتا ہے
یہ وہ ہستی ہے جو پوری کوشش کرتا ہے کہ اس کے بچوں کا مستقبل خوبصورت

جاری ہے 👇
اور
اچھا بنے
لیکن اِس قربانی کے بدلے اُس کی سرزنش کی جاتـی ہے

اگر کبھی گھر میں رہے تو سست
اور بیکار
اگـر بچـوں کو غلطی کی بنا پر ڈانٹے
تو وحشی
اگر بیوی کو نوکری سے روکے
تو
متکبر
اور اگر ماں سے دلجوئی کرے تو
ماں کا لاڈلا
اور
اگر بیوی سے پیاری باتیں کرے تو بیوی کا مـرید
جاری ہے 👇
اس کے باوجود مـرد دنیا کی وہ ہستی ہے
جو اپنے بچوں کو ہر اعتبار سے
خود سے بہتر دیکھنا چاہتا ہے
اور
اپنے بچوں سے نا امیدی کے باوجود
عشق کرتا ہے
اور
ہمیشہ اُن کی بہتری کے لئے دعا کـرتا ہے
اُن کی اذیتوں کو برداشت کرتا ہے
جو اپنـی بہترین ثروت
بلکہ
جو کچھ اُس کے پاس ہے اپنی
جاری ہے 👇
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!