پرندوں کی زندگی میں ہم انسانوں کیلئے کم از کم 6 سبق ہیں:

1- یہ کبھی بھیک نہیں مانگتے، محنت اور جہد مسلسل سے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں
2۔ یہ وقت کے بہت پابند ہوتے ہیں، ہم سے پہلے اٹھتے ہیں، وقت پر رزق کی تلاش میں نکلتے ہیں اور وقت پر اپنے گھر میں پہنچتے ہیں۔۔۔
👇👇👇
3- پرندوں میں کمال حد تک اتحاد و تنظیم کا جذبہ پایاجاتا ہے، اکیلے سفر بھی نہیں کرتے
4- ہمیں کوئی پرندہ ذخیرہ اندوزی کرتانظر نہیں آئےگا، کیونکہ یہ حریص نہیں ہوتے
5- سب سےبڑھ کر یہ صابر اور توکل کرنے والی مخلوق ہے
6۔ آخری بات یہ کہ مستقل ایک جگہ یامقام کےقیدی ہوکر نہیں رہتے۔۔۔
👇👇
کسی جگہ کو جاگیر نہیں بناتے بلکہ جہاں رزق اور سازگار ماحول مل جائے وہیں ڈیرہ ڈال لیتے ہیں
یہ ہوتا ہے اللہ پاک کے دئیے ہوئے کا شکر کرنا
#پیرکامل
#قلمکار

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 💎 پـیــــــKamilــــــر™

💎 پـیــــــKamilــــــر™ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Peer_Kamil_

16 Oct
1/ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پہلے نواسے اور حضرت علی ابن ابیطالب و سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا کے پہلے فرزند، حضرت امام حسن علیہ السلام 15 رمضان المبارک 3ھ کو خانوادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم میں اس دنیا میں تشریف لائے۔
اس موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ
👇👇
2/ وآلہ وسلم خود تشریف لائے، آپ کا نام "حسن" فرمایا اور آپ کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت فرمائی ۔

حضرت امام حسن علیہ السلام نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سات سال گزارے، بیعت رضوان اور نجران کے عیسائیوں کے ساتھ مباہلہ میں اپنے نانا کے ساتھ شریک
👇👇
3/ ہوئے۔

خلیفہ دوم کی طرف سے خلیفہ منتخب کرنے کیلئے بنائی گئی چھ رکنی کمیٹی میں آپ بطور گواہ حاضر تھے۔ اس کے علاوہ خلیفہ اول اور دوم کے زمانے میں آپ کی زندگی کے بارے میں کوئی خاص بات تاریخ میں ثبت نہیں ہوئی ہیں

خلیفہ سوم کے دور میں ہونے والی بعض جنگوں میں بھی آپ کی شرکت کے
👇👇
Read 13 tweets
5 Oct
1/ آج کل کی نسل "امام ضامن" سے ناواقف ہیں، لیکن کچھ عرصہ قبل تک ہر شیعہ سنی کے ہاں "امام ضامن" کا استعمال معمول تھا۔
ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺟﺐ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﭙﮍﮮ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ کترن میں ﮐﭽﮫ ﺭﻗﻢ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﻣﺎﻡ ﺿﺎﻣﻦ۔۔۔
👇👇👇
2/ ﮐﯽ ﻧﯿﺖ ﺳﮯ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﻫﻤﺎﺭﮮ ﯾﮩﺎﮞ ﺩﻟﮩﺎ ﺩﻟﮩﻦ ﮐﻮ نظر بد سے ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﻬﯽ ﺍﻧﮑﮯ ﺑﺎﺯﻭﺅﮞ ﭘﺮ ﺍﻣﺎﻡ ﺿﺎﻣﻦ ﺑﺎﻧﺪﮬﺎ ﺟﺎﺗﺎ رہا ﻫﮯ
اس ﺭﺳﻢ ﮐﯽ ﺍﺑﺘﺪﺍﺀ ﺍﻣﺎﻡ ﺭﺿﺎ علیہ السلام۔۔
👇👇👇
3/ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﮨﯽ ﮨﻮﺋﯽ، ﺟﺐ ﺁﭘﮑﮯ ﺍﺳﻢ ﮔﺮﺍﻣﯽ ﮐﺎ ﺳﮑﮧ ﺭﺍﺋﺞ ﮨﻮﺍ۔
ﺁﭘﮑﮯ ﻣﺤﺒﯿﻦ ﺍﺱ ﺳﮑﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﮐﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﻈﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺱ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﭼﻮﻧﮑﮧ "ﺿﺎﻣﻦ" ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﯽ۔۔۔
👇👇👇
Read 12 tweets
4 Oct
1/ شہد کی مکھیوں کی زندگی بہت ہی منظم ہوتی ہے۔ ان کے ہاں بڑے سلیقے سے کام تقسیم ہوتا ہے، بہت دقیق نظام کے تحت ذمہ داریاں بانٹی ہوئی ہوتی ہیں۔

شہد کی مکھیوں کا شہر یعنی چھتہ بہت زیادہ پاک و صاف اور متحرک زندگی سے بھرپور ہوتا ہے۔

ان کا شہر، عام شہروں سے بہت مختلف ہوتا ہے۔ یہ
👇👇
2/ روشن اور درخشاں تمدن کا حامل ہوتا ہے ۔ اس شہر میں خلاف ورزی کرنے والے اور کاہل افراد بہت کم نظر آتے ہیں۔

اگر کبھی چھتے کے باہر مکھیاں سستی اور کاہلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدبو دار اور نقصان دہ پھولوں کا رس چوس آئیں تو چھتے کے دروازے پر ہی اس سے باز پرس ہوتی ہے۔ پھر ایک
👇👇
3/ کھلی عدالت لگتی ہے اور اس مقدمے کے ضمن میں اس کے قتل کا حکم صادر ہوتا ہے۔

بلجیم کے ماہر حیاتیات مڑلینگ نے شہد کی مکھیوں کے بارے میں بہت زیادہ مطالعہ اورتحقیق کی ہے۔ وہ لکھتا ہے:
ملکہ(چھتہ کی ماں) مکھیوں کے شہر کی ایسے حکمران نہیں جیسا ہم تصور کرتے ہیں بلکہ وہ بھی اس شہر
👇👇
Read 11 tweets
1 Oct
1/
امام حسین علیہ السلام نے فرمایا
"سکینہ (س) میری نمازِ شب کی دعاؤں کا نتیجہ ہے"

حضرت سکینہ سلام اللہ علیہ 20 رجب 56 ھجری میں اس جہانِ فانی میں متولد ہوئیں۔
اصل نام آمنہ یا امیمہ ہے اور لقب "سکینہ"
"سکینہ" کے معنی ہیں قلبی و ذہنی سکون۔۔۔
👇👇👇
2/
لیکن یہ بچی سکون سے نہ رہ سکی
نازونعم سے پلی، باپ کے سینے پر سونے والی اپنی پھوپیوں کی چہیتی
پیاری سکینہ 4 سال ہی میں یتیمہ ہو گئیں 😭

کربلا کا ذکر ہو اور بی بی سکینہ کا ذکر نہ ہو، یہ نہیں ہو سکتا۔ ھمارے لاکھوں سلام اس معصومہ پر جو عاشور کے دن ڈھلنے تک۔۔۔
👇👇👇
3/
اپنے سے چھوٹے بچوں کو یہ کہہ کر دلاسہ دیتی رہی کہ ابھی عمو پانی لائیں گے۔۔۔
معصومہ کو کیا خبر تھی کہ اس کے عمو (عباس علمدار علیہ السلام) تو آج نہر کے کنارے اپنے بازو کٹائیں گے۔۔۔

عصرِ عاشور سے پہلے جنابِ عباس (ع) کی شہادت کے بعد بی بی سکینہ (س) خاموش ہوگئی اور ۔۔۔
👇👇👇
Read 10 tweets
30 Sep
ایک بار مکمل ضرور پڑھیں
شادی کے اکیس برس کے بعد آخر میری بیوی کے دل میں نیکی لہرائی
کچھ کہنے سے پہلے وہ جھجکی،شرمائی
اپنے دل کی وسعت پر تھوڑا اِترائی
پھر بولی
آج اس عورت کو تم ڈیٹ پہ لےجاؤ
جو تمہاری چاہت میں دیوانی ہے
جس کی بھیگی آنکھوں میں ویرانی ہے
مجھ کو تم سے پیار بہت ہے
👇👇
تم سے دو لمحے کی دُوری
گو کارِدشوار بہت ہے
پر میرا دل نرم بہت ہے
آنکھوں میں بھی شرم بہت ہے
اور اس بات کا علم ہے مجھ کو
وہ عورت بھی تم سے ملنےکی طالب ہے
چاہ تمہاری اس کے دل پر بھی غالب ہے
وہ تنہا ہے،دوری کا دکھ سہتے سہتے اُوب چکی ہے
اکلاپے کے ساگر میں وہ چپکے چپکے ڈوب چکی ہے
👇👇
میری بیوی نے جس عورت سے ملنے کی چھٹی دی تھی
میری ماں تھی
جو پچھلے اُنیس برس سے بیوہ تھی تنہا رہتی تھی
اور میں اپنے بیوی بچوں،کام اور دھندوں
کی ڈوری سے بندھا ہوا تھا
اس سے کم ہی مل پاتا تھا

فون کیا جب میں نے اس کو
رات کے کھانے کی دعوت دی
👇👇
Read 13 tweets
28 Sep
تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں

پہلا قانون فطرت:
اگر کھیت میں "دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیتی ہے....
اسی طرح اگر "دماغ" کو "اچھی فکروں" سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے" خیالات آتے ہیں اور وہ۔۔۔
👇👇👇
"شیطان کا گھر" بن جاتا ہے۔

دوسرا قانون فطرت:
جس کے پاس "جو کچھ" ہوتا ہے وہ "وہی کچھ" بانٹتا ہے

* خوش مزاج انسان "خوشیاں "بانٹتا ہے۔
* غمزدہ انسان "غم" بانٹتا ہے۔
* عالم "علم" بانٹتا ہے۔
* دیندار انسان "دین" بانٹتا ہے۔
* خوف زدہ انسان "خوف" بانٹتا ہے۔
👇👇👇
تیسرا قانون فطرت: آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو اسے "ہضم" کرنا سیکھیں، اس لۓ کہ

* کھانا ہضم نہ ہونے پر "بیماریاں" پیدا ہوتی ہیں
* مال وثروت ہضم نہ ہونے کی صورت میں "ریاکاری" بڑھتی ہے۔
* بات ہضم نہ ہونے پر "چغلی" اور "غیبت" بڑھتی ہے۔
* تعریف ہضم نہ ہونے کی صورت میں۔۔۔
👇👇👇
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!