ایک بادشاہ اپنے سپاہیوں کے ساتھ ایک تالاب پر نہانے کیلئے گیا جہاں کچھ لڑکیاں پہلے سے نہا رہی تھیں بادشاہ کی سواری کو آتا دیکھ کر سب لڑکیاں باہر آ گئیں ان میں سے ایک لڑکی بادشاہ کو پسند آ گئی بادشاہ اپنے محل میں واپس آیا لیکن اس کی نظر کے
👇
سامنے بار بار اسی لڑکی کی تصویر آ رہی تھی
بادشاہ کا من کسی کام میں نہیں لگ رہا تھا
ساری رات اسی کے بارے میں سوچتا رہا
صبح اس نے سپاہیوں کو حکم دیا جاؤ پتا کرو وہ لڑکی کہاں رہتی ہے سپاہیوں نے پتا لگایا
اس لڑکی کا باپ سنار تھا بادشاہ نے سنار کو دربار میں بلایا، 4 دن گزرنے کے بعد
👇
بھی سنار دربار میں نا آیا بادشاہ نے دوبارہ بلوایا اس بار 8 دن گزر گئے لیکن سنار نا آیا
بادشاہ کو غصہ آ گیا اس نے سنار کو گرفتار کرنے کیلئے سپاہی بھیجے جب سپاہی سنار کے گھر پہنچے تو گھر کو تالا لگا ہوا تھا بادشاہ نے سپاہیوں کو حکم دیا کہ سنار کو ڈھونڈو ہر جگہ سنار کو ڈھونڈا گیا
👇
لیکن سنار نا ملا آخر انکو ایک ترکیب سوجھی شہر بھر میں اعلان کرا دیا گیا کہ جو بھی سنار کو ڈھونڈے گا اسکو ایک۔ کلو سونا دیا جائے گا ایک ہفتہ گزر گیا لیکن پھر بھی سنار کی کوئی خبر نہیں پھر اعلان کیا کہ جو بھی سنار کو چھپنے میں مدد کرے گا اسے سولی پر لٹکا دیا جائے گا ایک ہفتہ،
👇
مہینہ گزر گیا پھر بھی سنار کا کچھ پتا نہیں چلا۔ پھر بادشاہ نے اعلان کیا۔ کہ اگر سنار نا ملا تو وہ پوری عوام کو سا دے گا۔ پھر بھی سنار نا ملا۔ آخر میں بادشاہ نے اس پاس کے بادشاہوں سے مدد مانگی۔انہوں نے بھی سنار کو اپنے اپنے ملک میں ڈھونڈا۔ لیکن انھیں بھی سنار نا ملا۔
👇
بادشاہ مایوس ہو گیا۔ایک دن بادشاہ نے ایک سپنا دیکھا۔ سپنے میں اسی تالاب کو دیکھا اور سپنے میں ہی بھاگ کر تالاب کے پاس گیا،لیکن وہاں بھی کوئی نہیں تھا۔
اداس ہوکر جب پیچھے پلٹا تو ایک بزرگ نظر آئے۔انہوں نے تالاب کے دوسری طرف ایک جھونپڑی کی طرف اشارہ کیااور کہا بیٹا تم جس کوڈھونڈ
👇
رہے ہو وہ وہیں ہے۔بادشاہ چونک کر اٹھا اور سپاہیوں کو لے کر اسی تالاب کے پاس گیا وہاں اسے سپنے والی جھونپڑی نظر آئی بادشاہ خوش ہو گیا۔ جب جھونپڑی میں گیا تو وہاں ایک بزرگ اور ایک لڑکی نظر آئے۔لیکن وہ لڑکی خوبصورت نہیں تھی۔ اور اس کا باپ بھکاری تھا سنار نہیں تھا۔ آخر تنگ آ کر
👇
بادشاہ نے اپنے سپاہیوں کو ناکارہ قرار دیا اور کیس ایف آئی اے کے سپرد کر دیا۔پھر بھی سنار نہیں ملا۔ اور آخر بادشاہ، عوام، سپاہیوں، دوسرے ملک کے بادشاہوں اور ایف آئی اے والوں کا ٹائم ایسے برباد ہوا سنار کو ڈھونڈنے میں جیسے آپ کا اس پوسٹ کو پڑھنے میں ہوا جس کا کوئی مطلب نہیں تھا
👇
غصہ نا کرنا میرا بھی بہت ٹائم برباد ہوا پوسٹ کو لکھنے میں،،،
اور ہاں ایک بات یاد رکھیں !!!
پلیز پلیز پلیز ،،، اگر سنار ملے تو ضرور بتانا اس کی بیٹی بڑی خوبصورت ہے
😆😆
فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں
نئے پاکستان کا اختتام اگر اس کہانی سے مختلف ھے تو میں آپ کا وقت برباد کرنے پر معزرت خواہ ہوں
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
کہتے ہیں چین میں کسی جگہ ایک عورت اپنے اکلوتے بیٹے کے ساتھ دنیا و ما فیھا سے بےخبر اور اپنی دنیا میں مگن خوش و خرم زندگی گزار رہی تھی کہ ایک دن اس کے بیٹے کی اجل آن پہنچی اور وہ اپنے خالق حقیقی سےجا ملا عورت کیلئے کل کائنات اس کا بیٹا چھن جانا👇
ایک ناقابل برداشت صدمہ تھا اُس کا ذہن نظام قدرت کو ماننے کیلئے تیار نہیں تھا روتی پیٹتی گاؤں کےحکیم کے پاس گئی اور اسے کہا وہ اپنی ساری جمع پونجی خرچ کرنے کو تیار ہے جسکے عوض بس ایسا کوئی نسخہ بتا دے جس سے اس کا بیٹا لوٹ آئے حکیم صاحب اس غمزدہ عورت کی حالت اور سنجیدگی دیکھ چکے
👇
تھےکافی سوچ وبچار کے بعد بولے ہاں ایک نسخہ ہے تو سہی بس علاج کیلئے ایک ایسے ننھے سے سرسوں کے بیج کی ضرورت ہے جو کسی ایسے گھر سے لیا گیا ہو جس گھر میں کبھی کسی غم کی پرچھائیں تک نا پڑی ہو عورت نے کہا یہ توکوئی مسئلہ ہی نہیں، میں ابھی جا کر ایسا سرسوں کا بیج ڈھونڈھ کر لے آتی ہوں
👇
مشہور چینی کہاوت ھے "ہزاروں میلوں کا سفر بھی پہلے قدم سے شروع ھوتا ھے"
قوموں کی زندگی میں قربانیاں، چیلنجز اور مشکل حالات معمول کی بات ھوتے ھیں حقیقی روح مقصد اور وژن ھوتا ھے یہ جتنا بڑا ھوگا قومیں اور ملک ان چیلنجز سے کندن بن کر اتنا ہی مثالی
👇
مقام انشاءاللہ پائیں گی تاریخ کا سبق یہ ھے کہ بغیر سمت کے سفر رائیگاں چلاجائے گا کیونکہ مسافر اور آوارہ گرد میں بنیادی فرق "مقصد اور وژن" کا ھوتا ھے۔آپ جتنے بھی پوٹینشل والے ھوں،جتنی مرضی جفاکش اور جذبے والے ھوں اگر آپ بےسمت اور کنفیوژڈ ھیں تو آپ بےمراد رھیں گے۔
وطن عزیز جسے
👇
دنیا اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نام سے جانتی ھے،جس کیلئے لاکھوں ماؤں نے اپنے بیٹے شہید کروائے،جس کی بنیادوں میں شہدا کا پاک خون شامل ھو وہ گھر دنیا کے مرکز پر وہ مقام کیوں نہ پا سکا جس کیلئے ماؤں نے اپنے لال قربان کئے تھے؟
میں چینی فلسفیوں سے متفق ھوں کہ ہزاروں میلوں کاسفر پہلے
👇
ایک شخص صبح سویرے اٹھا صاف ستھرے کپڑے پہنے اور مسجد کى طرف چل پڑاتاکہ فجر کى نماز باجماعت ادا کرسکوں۔ راستے میں ٹھوکر کھا کر گر پڑا اور سارے کپڑے کیچڑ سے بھر گئے۔
👇
واپس گھر آیا لباس بدل کر واپس مسجد کى طرف روانہ ہوا پھر ٹھیک اسی مقام پر ٹھوکر کھا کر گِرا اور کپڑے گندے ھو گئے پھر واپس گھر آیا اور لباس بدل کر دوباره مسجد کو روانہ ہوا.
👇
جب تیسری مرتبہ اس مقام پہ پہنچا تو کیا دیکھتا ہے کہ ایک شخص چراغ ہاتھ میں لے کر کھڑا ہے اور اسے اپنے پیچھے چلنے کہہ رہا ہے وه شخص اسے مسجد کے دروازے تک لے آیا.پہلے شخص نے اسے کہا کہ آپ بھى آ کر نماز پڑھ لیں.
👇
اس بچے کا نام محمد حزیر اعوان ہے۔ یہ وہ بچہ ہے جو *ساڑھے 8 سال کی عمر میں دنیا کا کم عمر ترین ICDL/ECDL آئی ٹی سیکیورٹی سرٹیفائیڈ تھا یعنی اس بچے نے ارفع کریم کا ریکارڈ بریک کیا تھا
*سات سال کی عمر میں MCITP سرٹیفائیڈ پروفیشنل تھا،
*اور سات سال کی عمر میں ہی مائیکروسافٹ
👇
میں مزید 6 انٹرنیشنل سرٹیفیکیشنز تھیں جن کی تفصیلات میرے پاس موجود ہیں لیکن اختصار کی وجہ سے یہاں نہیں لکھ رہا
*چیف منسٹر یوتھ موبیلازیشن کمیٹی کی طرف سے National Icon کا ایوارڈ دیا گیا
*اسے UNICEF کی طرف سے یونیسیف اڈول سینس چیمپیئن کے ایوارڈ سے نوازا گیا
*مزید تقریباً 10
👇
ایوارڈ اور اعزازات ایسے ہیں جو گورنمنٹ کی طرف سے دیئے گئے *درجن سے زائد پاکستان کی ٹاپ یونیورسٹیز کی فہرست میرے پاس موجود ہے جہاں یہ لیکچرز دے چکے ہیں حزیر نے بتایا کہ یونیورسٹیز کی تعداد بہت زیادہ ہے یہ ڈاکومنٹ پرانا بنا ہوا ہے اس لیے اس میں اتنی ہی درج ہیں۔
👇