درختوں اور پودوں کا باتیں کرنا
جدید سائنس
اور
احادیث مصطفٰے ﷺ کی روشنی میں

پیرس کے سائنسدانوں نے پہلی بار درختوں کی ایسی آواز ریکارڈ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس
میں وہ پانی مانگ رہے ہیں
فرانس کی گرینوبل یونیورسٹی
کی
تحقیق کے مطابق انسانوں کی طرح زندہ درخت بھی قحط سالی
جاری ہے 👇
کے دوران اپنی بقاء
کیلئے الٹرا سونک آوازیں نکالتے ہیں
یہ آوازیں انسانی سماعت کے لیے
سو گنا تیز رفتار ہوتی ہیں
اس لئے ان کو سننا ممکن نہیں ہوتا

تحقیق کے دوران ایک
مرتے ہوئے درخت کی لکڑی کا
ہائیڈروجیل میں معائنہ کیا گیا
جس سے معلوم ہوا کہ وہ لکڑی
عجیب سی آوازیں نکال
جاری ہے 👇
رہی تھی اس عمل کے دوران ہوائی
بلبلوں جیسی آوازیں پیدا ہوتیں
اور غائب ہو جاتیں
جس سے معلوم ہوا کہ یہ پانی مانگ رہا ہے سائنسدانواں کے مطابق اسطرح
درخت زیر زمین موجود پانی اپنی
جڑوں کے ذریعے حاصل کر پاتے ہیں
کیونکہ وہ ہوائی بلبلوں کے ذریعے زمین میں موجود نمی کھینچنے کی
جاری ہے 👇
کوشش کرتے ہیں
اس سے پہلے برطانوی سائنسدانوں نے
بھی یہ دلچسپ انکشاف کیا تھا
کہ
پودے اور درخت نہ صرف آواز سن کر
ردعمل ظاہر کرتے ہیں
بلکہ
وہ ایک دوسرے کی آوازوں کے
ذریعے بات بھی کرتے ہیں
برطانیہ کی برسٹل یونیورسٹی کی
تحقیق کے مطابق درختوں کے نیچے
یا پودوں کے قریب آپ کو تیز
جاری ہے👇
ہوا محسوس ہو تو درحقیقت
وہ ایک دوسرے سے مسلسل بات
چیت میں مصروف ہوتے ہیں
سائنسدان طاقتور لاؤڈ اسپیکر استعمال کرکے نوخیز پودوں کی جڑوں سے آنے والی کلک جیسی آوازیں سننے میں کامیاب رہے ہیں
سائنسدانوں کا یہ پہلا ٹھوس ثبوت ہے
کہ پودوں اور درختوں کی اپنی
زبان ہوتی ہے
جِسے
جاری ہے 👇
انسانی سماعت نہیں سن سکتی
تحقیق میں شامل حیاتیاتی ماہر ڈینئیل رابرٹ کا کہنا ہے
کہ
پودے اور درخت انتہائی پر شور چھوٹی چھوٹی جنبشوں سے
اپنی
جڑوں کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں

اب میرا تجزیہ

سائنسدانوں نے جس بات کا انکشاف
آج جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کِیا ہے

جاری ہے 👇
14سو سال پہلے ثابت ہو چکا ہے

بخاری شریف کی ایک صحیح حدیث نیچے نقل کر رہا ہوں
تاکہ
آپ کو اپنے مسلمان ہونے پر جہاں فخر ہو وہیں
آپ اسلام کے بحثیت دین حق ہونے
پر بھی مطمئن و یکسو ہو جائیں

صحیح بخاری میں حضرت جابرؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ کھجور کے ایک سوکھے ہوئے تنے سے
جاری ہے 👇
ٹیک لگا کر خطبہ ٔ جمعہ فرمایا کرتے تھے
جب منبر بنایاگیا
اور
آپﷺ نے اُس خشک تنے کے ستون کو
چھوڑ کر منبر پر خطبہ دینا شروع کیا
تو
ستون چیخ کر اس زور سے رونے لگا
جیسے قریب ہے کہ پھٹ جائےگا
آنحضورﷺ نے منبر سے اتر کر اس ستون کو چمٹالیا تو
وہ اس طرح سسکیاں لینےلگا
جیسے بچہ

جاری ہے👇
رونے سے چپ ہوتے وقت سسکیاں بھرا کرتا ہے
اور
ہچکیاں لیا کرتاہے
پھر اُس کا رونا بند ہوگیا
آنحضورﷺ نے فرمایا
ہمیشہ وعظ سناکرتا تھا
اب جدائی کے صدمہ کو برداشت نہ کرسکا اور
رونے لگا

ابن ماجہ کی ایک حدیث کے راوی
حضرت جابر بن عبد اﷲ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
جاری ہے 👇
ستون کے رونے کی
آواز تمام اہلِ مسجد نے سنی
اُس کا رونا سن کر
حضور نبی اکرم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم
اُس کے پاس تشریف لائے
اور
اُس پر اپنا دستِ شفقت پھیرا
تو وہ پرسکون ہو گیا
بعض صحابہ کہنے لگے
اگر حضور نبی اکرم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم اُس کے پاس تشریف نہ لاتے تو یہ
جاری ہے 👇
قیامت تک روتا رہتا

حضرت حسن بصری ؒجب اس حدیث کو بیان کرتے
تو رو رو کر کہا کرتے تھے
اے لوگو
کھجور کی سوکھی ہوئی لکڑی
آنحضورﷺ کے شوق و محبت میں
روتی تھی تو تم کو اُس سے
زیادہ آپﷺ کی محبت میں
بےقرار رہنا چاہیے۔۔۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

20 Nov
سجدہ کے بارے یہ تھریڈ میں نے
آٹھ یا نو ماہ پہلے کیا تھا،

جب ہم زمین پر سجدہ کرتے ہیں تو بمشکل تین تسبیحات پوری کرتے ہیں اور سر اٹھا لیتے ہیں
اِس سے نماز تو ہو جاتی ہے
مگر
رب سے آشنائی نہیں ہوتی

ہم نماز میں آٹو پہ لگے ہوتے ہیں
ہم خود نہ جھکتے ہیں
اور نہ اٹھتے ہیں

جاری ہے 👇
ہم اس دوران کہیں اور مصروف ہوتے ہیں
جیسے پائیلٹ جہاز کو آٹو پائیلٹ پر لگا کر خود سواریوں سے دعا سلام کر رہا ہوتا ھے
یعنی
ہم رکوع کو رکوع سمجھ کر
سجدے کو سجدہ سمجھ کر
اور قیام کو واقعی رب العالمین کے سامنے فرمانبرداری
سمجھ کرکھڑے نہیں ہوتے
بلکہ
ہماری کیفیت ٹھیک اُس
جاری ہے 👇
کھلونے کی طرح ہوتی ہے
جس میں سیل ڈال دیئے گئے ہوں
اور
بٹن آن کر دیا گیا ہو تو وہ خود بخود
اوپر نیچے دائیں بائیں لڑھکتا پھرتا ہے

آپ جب کوئی میموری کارڈ
کسی ڈیوائس میں ڈالتے ہیں تو وہ ڈیوائس پہلے اُس میموری کارڈ کا جائزہ لیتی ھے
اُس کو پڑھتی
اور
Recognize
کرتی ہے
جاری ہے 👇
Read 12 tweets
19 Nov
لمبا سجدہ (سچی کہانی)

مجھے خود سانس
Sinus
کا مسئلہ تھا اور الرجی کی پرابلم تھی
بار بار چھینکیں آتی تھیں
ناک سے پانی بے انتہا آتا تھا
اور
تقریبا ۱۵ سال تک یہی مسئلہ رہا جو کہ لڑکپن میں ہی شروع ہو گیا تھا
کبھی کبھار ذہن میں آتا تھا
کہ
نہ جانے ہمارے دین نے ہمیں اِن
جاری ہے 👇
بیماریوں سے نجات کا طریقہ بھی بتلایا ہے یا نہیں
ایک دن اتفاق سے ہی ایک مسلمان ڈاکٹر کی وڈیو دیکھی
جس میں اس نے بتایا
کہ
دماغی کمزوری کو دور کرنے کا واحد طریقہ لمبا سجدہ
کرنا ہے
یہ معلومات نئی تھیں
دلیل کے طور پر انہوں نے یہ کہا کہ ہمارا دل کشش ثقل
Gravity
کے خلاف خون
جاری ہے👇
دماغ تک پمپ اتنے ٹھیک طریقے سے نہیں کرتا کہ
جتنا جب ہم سجدے میں چلے جاتے ہیں
تو تب کرتا ہے
یہ بات تو بھلی معلوم ہوئی

پھر کچھ اُن کی وڈیوز دیکھیں تو معلوم ہوا کہ میری اپنی پرابلم رائنائٹس
(Rhinitis)
والی الرجی کا بھی یہی حل ہے
کیونکہ دماغی کمزوری کی ہی وجہ سے ہمیں یہ
جاری ہے 👇
Read 9 tweets
18 Nov
ایک بہت پرانی کہاوت ہے
کہ
اللّٰه تعالیٰ نے جو کچھ نعمتیں تمہیں دی ہیں اُن کو ایک کاغذ پر لکھنا شروع کر دو
یقیناً اُس لکھائی کے بعد تمہاری زندگی
اور زیادہ خوش و خرم ہو جائے گی

اصل میں ہم اللّٰه تعالیٰ کا شکر کرنا ہی بھلائے بیٹھے ہیں
کیوں کہ جو کچھ برکتیں اور نعمتیں ہم
جاری ہے 👇
پر برس رہی ہیں
ہم اُن کو گننا ہی نہیں چاہتے
ہم تو صرف اپنی گنی چنی چند پریشانیاں
یا
کمی اور محرومی دیکھتے ہیں
لیکن
برکتوں اور نعمتوں کو بھول جاتے ہیں

" اپنے ننگے پیروں کو دیکھ کر کُڑھتے ہیں
پر ایک ایسے شخص کو دیکھو جس کے پاؤں ہی نہیں ہیں

کتنے ایسے لوگ ہیں جو
جاری ہے 👇
آپ جیسا گھر
گاڑی
ٹیلیفون
تعلیمی سند
نوکری وغیرہ وغیرہ کی خواہش کرتے ہیں

کتنے ایسے لوگ ہیں
جب آپ اپنی گاڑی پر سوار جا رہے ہوتے ہو
تو
وہ سڑک پر ننگے پاؤں یا پیدل جا رہے ہوتے ہیں

کتنے ایسے لوگ ہیں جن کے سر پر چھت نہیں ہوتی
جب کہ آپ اپنے گھر میں
محفوظ آرام سے سو رہے
جاری ہے 👇
Read 5 tweets
17 Nov
اسٹوڈنٹس نے ٹیچر سے کہا
سر آپ ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلیں
5 گیندوں پر ٹیچر نے 2 رن بنائے
چھٹی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے
اسٹوڈنٹس نے شور مچا کر بھرپور خوشی ظاہر کی

کلاس میں ٹیچر نے پوچھا
کون کون چاہتا تھا
کہ
میں اسکی گیند پر آوٹ ہو جاٶں؟

سب باٶلرز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

جاری ہے 👇
ٹیچر ہنس دیئے پوچھا
میں کرکٹر کیسا ہوں؟
سب نے کہا بہت برے

پوچھا میں ٹیچر کیسا ہوں؟
جواب ملا بہت اچھے

ٹیچر پھر ہنس دیئے

صرف آپ نہیں دنیا بھر میں
پھیلے ہوئے میرے ہزارہا اسٹوڈنٹس
جن میں کئی میرے نظریاتی مخالف ہیں گواہی دیتے ہیں
کہ میں اچھا ٹیچر ہوں راز کی بات بتاؤں میں
جاری ہے👇
جتنا اچھا ٹیچر ہوں
اتنا اچھا اسٹوڈنٹ نہیں تھا

مجھے ہمیشہ سبق یاد کرنے میں دشواری
کا سامنا کرنا پڑا
اور بات سمجھنے میں وقت لگا
لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں اسکے باوجود مجھے اچھا ٹیچر کیوں مانا جاتا ہے؟

سب نے کہا سر آپ بتائیں کیوں؟

ٹیچر نے کہا ادب
مجھے اچھی طرح یاد ہے
جاری ہے 👇
Read 8 tweets
16 Nov
دوسری بار

رزق کے چار دروازے ہیں
پہلے تین تو صرف مسلمانوں کے لیے ہیں
اور
چوتھا ساری دنیا کے لیے ہے
یعنی مسلم
غیر مسلم
بت پرست
دہریے وغیرہ

رزق حاصل کرنے کا
سب سے پہلا دروازہ نماز ہے
جو شخص بھی نماز کا اہتمام کرتا ہے
اللّٰه پاک اس کو برکت والا رزق عطا فرماتا ہے
جاری ہے👇
اہتمام یہ ہے کہ نماز کے وقت سے پہلے یا وقت ہوتے ہی اس کی تیاری میں لگ جانا اور وقت پر نماز ادا کرنا۔

رزق حاصل کرنے کا دوسرا دروازہ
استغفار ہے
جو شخص کثرت سے استغفار کرتا ہے
اللّٰه پاک اُسے غیب سے رزق عطا فرماتے ہیں کیونکہ
ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ جو
کثرت سے استغفار کرتا
جاری ہے👇
اللّٰه پاک اسے ہر غم سے نجات عطا فرماتا ہے
ہر پریشانی میں راستہ دیتا ہے
اور
ایسی جگہ سے رزق عطا فرماتا ہے
کہ
جہاں اس کا گمان بھی نہ ہو
علماء کرام فرماتے ہیں کہ کثرت کا مطلب ہے کہ
کم از کم تین سو مرتبہ
تو جو روزانہ تین سو سے زیادہ مرتبہ استغفار کرے گا
ان شاء اللّٰه اسے
جاری ہے 👇
Read 10 tweets
15 Nov
اللّٰه تعالیٰ کے ہاں
بڑائی
چھوٹائی
عظمت و حقارت
اور
عزت و ذلت
کا دار و مدار " تقویٰ" پر ہے

قرآن پاک میں فرمایا گیا ہے

إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّـهِ أَتْقَاكُمْ

اللّٰه تعالیٰ کے نزدیک تم میں زیادہ معزز اور قابلِ احترام وہ ہے جس میں تقویٰ زیادہ ہے

جاری ہے 👇
اور تقویٰ
درحقیقت خدا کے خوف
اور
محاسبہِ آخرت کی فکر کا نام ہے
اور
ظاہر ہے کہ وہ دِل کے اندر کی
اور
باطن کی ایک کیفیت ہے
اور
ایسی چیز نہیں ہے جسے کوئی
دوسرا آدمی آنکھوں سے دیکھ کر
معلوم کر سکے
کہ
اس آدمی میں تقویٰ ہے یا نہیں ہے
اس لئیے کسی بھی صاحب ایمان کو حق
جاری ہے 👇
نہیں ہے کہ
وہ دوسرے ایمان والے کو
حقیر سمجھے
اور
اُس کی تحقیر کرے
کیا خبر جس کو تم
اپنی ظاہری معلومات یا قرائن سے
قابلِ تحقیر سمجھتے ہو
اُس کے باطن میں تقویٰ ہو
اور
وہ اللّٰه تعالیٰ کے نزدیک مکرم ہو
اِس لئے کسی مسلم کے لئے روا نہیں
کہ
وہ دوسرے مسلم کی
جاری ہے 👇
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!