قومی شناختی کارڈ سے متعلق
حیران کن معلومات :

قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہےمگر بہت ہی کم لوگ شناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجی اور اسکے شناخت کے خودکار نظام سے واقف ہوں گے.
اگرچه آپ سب لوگ تقریبا روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے هونگے لیکن آج تک
آپ کو اس پر لکھے 133ہندسوں
👇
کے کوڈ کا مطلب کسی نے نہیں بتایا ہو گا۔
درج ذیل تحریر آپکو شناختی کارڈ نمبر کے متعلق معلومات فراهم کرے گی.
*شناختی کارڈ نمبر کے*
*شروع کے پہلے پانچ نمبر*
هم مثال کے طور پرایک شناختی کارڈ نمبر لکھتے هیں
15302-*******-*
اس میں سب سے پہلے آنے والا پہلا نمبر
یعنی 1 جو کہ صوبے کی
👇
نشاندہی کرتاہے. یعنی جن لوگوں کے
شناختی کارڈز کے نمبر 1 سے شروع ہوتے ہیں،
وہ لوگ صوبه خیبر پختون خواہ کے رہائشی ہیں، اسی طرح اگر آپ کے شناختی کارڈ کا نمبر 2 سے شروع ہو رہا ہے
تو آپ فاٹا کے رہائشی ہیں۔
اسی طرح :
پنجاب کیلئے 3،
سندھ کیلئے 4،
بلوچستان کیلئے 5،
اسلام آباد کیلئے 6،
👇
گلگت بلتستان کیلئے 7
اس پانچ ہندسوں کے کوڈ میں
دوسرے نمبر پر آنے والا ہندسہ
آپ کے ڈویژن کو ظاہر کرتاہے.
مثال کے طور پر اوپر دئیے گئے کوڈ میں
دوسرے نمبر پر 5 کا ہندسہ ہے،
جو کہ ملاکنڈ
کو ظاہر کرتاہے.
جبکہ باقی تین ہندسے
آپ کے متعلقه ضلع،
اس ضلع کی متعلقه تحصیل،
اور یونین کونسل
👇
نمبر کو ظاہر کرتے ہیں۔
*درمیان میں لکھا ہوا*
*7 نمبر پر مشتمل کوڈ*
*****-1234567-*
یه درمیانه کوڈ
آپ کے خاندان نمبر کو ظاہر کرتاہے.
هر خاندان کے تمام افراد جو ایک دوسرے سے خونی رشتوں کے تحت جڑے هوتے هیں،
ان سب افراد کا باهمی تعلق کا تعین اسی درمیانے کوڈ سے هوتا هے اسی کوڈ کے
👇
ذریعے کمپیوٹرائزڈ شجره
یعنی Family Tree تشکیل پاتا هے.
*آخر میں - کے بعد آنے والا نمبر*
*****-*******-1
یه آخری هندسه
آپ کی جنس کو ظاہر کرتا ہے
مردوں کیلئے
یہ نمبر ہمیشہ طاق میں ہو گا.
مثال کے طور پر
1,3,5,7,9
اور
خواتین کیلئے
یہ نمبر جفت میں ہوگا،
مثال کے طور پر
2,4,6,8
👇
اس طرح نادرا کے خودکار نظام کے تحت
هم سب کا قومی شناختی کارڈ نمبر وجود میں آتا هے..!
منقول

مجھے فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں
@threader_app plz compile

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

4 Dec
حلال کمائی :

لوگ کہتے ہیں حلال سے کام نہیں چلتا کام ہمیشہ حلال سے ہی چلتا ھے کبھی حرام بھی پھلا پھولا ھے,

ایک دوست آٹا بھجواتا تھا وزیرستان پنجاب کی ایک فلور مل سے خریدتا تھا۔ ایک مرتبہ ایسا ھوا کہ ملر یعنی آپریٹر کی غلطی سے ہلکی کوالٹی کا اٹا چلا گیا
👇
آٹھ سومن جب آٹا وہاں پہنچا تو اس کو پانی زیادہ لگا ھوا تھا۔ جس کی وجہ سے آٹے میں سمیل پیدا ھوگئی، وہ دوست میرے پاس آیا کہ فلور مل والے سے آپ بات کرو شاید میری بات نہ مانے۔
👇
پیمنٹ ادا کر چکے تھے ۔۔ ڈرتے ڈرتے جب اس مالک کو ساری بات بتائی تو اس اللہ کے ولی نے کیا جواب دیا بھائی وہ تمھارا آٹا نہیں وہ تو کسی اور کا آٹا غلطی سے آپ کی طرف چلا گیا ھے لہزا آپ پریشان نہ ھوں وہ آپ کا نہیں بلکہ میرا آٹا ھے ہے۔
👇
Read 12 tweets
1 Dec
شہباز گل یا شبلی فراز :

کہتے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺭﻓﻮﮔﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﮐﭙﮍﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺭﻓﻮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﺎﮨﺮ ﺗﮭﺎ
ﻭﮦ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ﮐﯽ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﮐﭽﮫ ایسی وضاحت کر دیتا کہ سننے والے سر دھننے
👇
ﻟﮕﺘﮯ ﮐﮧ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ﻧﮯ ﺻﺤﯿﺢ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﮐﮯ ﺷﮑﺎﺭ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯿﺎﮞ ﺳﻨﺎ ﮐﺮ ﺭﻋﺎﯾﺎ ﮐﻮ ﻣﺮﻋﻮﺏ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺟﻮﺵ ﻣﯿﮟ ﺁﮐﺮ ﮐﮩﻨﮯ
👇
ﻟﮕﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺁﺩﮬﮯ ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﺳﮯ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﺮﻥ ﮐﻮ ﺗﯿﺮ ﻣﺎﺭﺍ ﺗﻮ ﺗﯿﺮ ﺳﻨﺴﻨﺎﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﺮﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺋﯿﮟ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﻟﮓ ﮐﺮ ﺩﺍﺋﯿﮟ ﮐﺎﻥ ﺳﮯ
👇
Read 8 tweets
1 Dec
ہنسی علاج غم ھے !

انگریز اور کھوتی کا بچہ بچپن میں بہت پیارے ہوتے ہیں خیر یہ دونوں اب بڑے ہو
گئے ہیں اب مزید آگے پڑھیں!

انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا ! محبت، کھانسی اور پاپڑ کھانے کی آواز،

تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد
بیگم
کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے
👇
کچھ لوگ اجازت لےکر بےعزتی کرتے ہیں !!!
( اگر آپ برا نا مانیں تو ایک بات کہوں )

تاریخ گواہ ہے
بچپن سے لے کر اب تک ہر چیز کو یو ٹرن لیتے دیکھا ہے
سوائے ماں کی پھینکی ہوئی جوتی کے کیا سیدھی وجتی ہے 👡👡👡 اوئی ماں
👇
کلاس میں سب سے آخری لائن میں بیٹھنے والے لڑکے رزلٹ والے دن مسجد کی پہلی لائن میں بیٹھے ہوتے ہیں
( آپ میں سے کون کون ایسا کرتا تھا ؟ )

ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے 😆😆😆
👇
Read 4 tweets
30 Nov
نیا پاکستان ایسا نہیں تو کیسا ھے :

ایک بادشاہ اپنے سپاہیوں کے ساتھ ایک تالاب پر نہانے کیلئے گیا جہاں کچھ لڑکیاں پہلے سے نہا رہی تھیں بادشاہ کی سواری کو آتا دیکھ کر سب لڑکیاں باہر آ گئیں ان میں سے ایک لڑکی بادشاہ کو پسند آ گئی بادشاہ اپنے محل میں واپس آیا لیکن اس کی نظر کے
👇
سامنے بار بار اسی لڑکی کی تصویر آ رہی تھی
بادشاہ کا من کسی کام میں نہیں لگ رہا تھا
ساری رات اسی کے بارے میں سوچتا رہا
صبح اس نے سپاہیوں کو حکم دیا جاؤ پتا کرو وہ لڑکی کہاں رہتی ہے سپاہیوں نے پتا لگایا
اس لڑکی کا باپ سنار تھا بادشاہ نے سنار کو دربار میں بلایا، 4 دن گزرنے کے بعد
👇
بھی سنار دربار میں نا آیا بادشاہ نے دوبارہ بلوایا اس بار 8 دن گزر گئے لیکن سنار نا آیا
بادشاہ کو غصہ آ گیا اس نے سنار کو گرفتار کرنے کیلئے سپاہی بھیجے جب سپاہی سنار کے گھر پہنچے تو گھر کو تالا لگا ہوا تھا بادشاہ نے سپاہیوں کو حکم دیا کہ سنار کو ڈھونڈو ہر جگہ سنار کو ڈھونڈا گیا
👇
Read 10 tweets
28 Nov
خوش رہنے کا راز جاننے والے پڑھیں

کہتے ہیں چین میں کسی جگہ ایک عورت اپنے اکلوتے بیٹے کے ساتھ دنیا و ما فیھا سے بےخبر اور اپنی دنیا میں مگن خوش و خرم زندگی گزار رہی تھی کہ ایک دن اس کے بیٹے کی اجل آن پہنچی اور وہ اپنے خالق حقیقی سےجا ملا عورت کیلئے کل کائنات اس کا بیٹا چھن جانا👇
ایک ناقابل برداشت صدمہ تھا اُس کا ذہن نظام قدرت کو ماننے کیلئے تیار نہیں تھا روتی پیٹتی گاؤں کےحکیم کے پاس گئی اور اسے کہا وہ اپنی ساری جمع پونجی خرچ کرنے کو تیار ہے جسکے عوض بس ایسا کوئی نسخہ بتا دے جس سے اس کا بیٹا لوٹ آئے حکیم صاحب اس غمزدہ عورت کی حالت اور سنجیدگی دیکھ چکے
👇
تھےکافی سوچ وبچار کے بعد بولے ہاں ایک نسخہ ہے تو سہی بس علاج کیلئے ایک ایسے ننھے سے سرسوں کے بیج کی ضرورت ہے جو کسی ایسے گھر سے لیا گیا ہو جس گھر میں کبھی کسی غم کی پرچھائیں تک نا پڑی ہو عورت نے کہا یہ توکوئی مسئلہ ہی نہیں، میں ابھی جا کر ایسا سرسوں کا بیج ڈھونڈھ کر لے آتی ہوں
👇
Read 15 tweets
28 Nov
آزادی کے ثمرات کیوں نہ مل سکے؟

مشہور چینی کہاوت ھے "ہزاروں میلوں کا سفر بھی پہلے قدم سے شروع ھوتا ھے"

قوموں کی زندگی میں قربانیاں، چیلنجز اور مشکل حالات معمول کی بات ھوتے ھیں حقیقی روح مقصد اور وژن ھوتا ھے یہ جتنا بڑا ھوگا قومیں اور ملک ان چیلنجز سے کندن بن کر اتنا ہی مثالی
👇
مقام انشاءاللہ پائیں گی تاریخ کا سبق یہ ھے کہ بغیر سمت کے سفر رائیگاں چلاجائے گا کیونکہ مسافر اور آوارہ گرد میں بنیادی فرق "مقصد اور وژن" کا ھوتا ھے۔آپ جتنے بھی پوٹینشل والے ھوں،جتنی مرضی جفاکش اور جذبے والے ھوں اگر آپ بےسمت اور کنفیوژڈ ھیں تو آپ بےمراد رھیں گے۔
وطن عزیز جسے
👇
دنیا اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نام سے جانتی ھے،جس کیلئے لاکھوں ماؤں نے اپنے بیٹے شہید کروائے،جس کی بنیادوں میں شہدا کا پاک خون شامل ھو وہ گھر دنیا کے مرکز پر وہ مقام کیوں نہ پا سکا جس کیلئے ماؤں نے اپنے لال قربان کئے تھے؟
میں چینی فلسفیوں سے متفق ھوں کہ ہزاروں میلوں کاسفر پہلے
👇
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!