میرا پرانا تھریڈ نئیے فالورز کے لئیے

بلے آج چکڑ چھولے اور تلوں والا کلچہ کھانے کو جی چاہ رہا ہے

ابا جی نے سالوں بعد فرمائش کی
ابا مجھے پیار سے بلا کہتےہیں

میری خوشی کی انتہا نہ رہی
فجر کی نماز ادا کی جوگر پہنے مارنگ واک
کے بعد چکڑ چنے والے کے اڈے پر جا دھمکا ابھی وہ
جاری ہے 👇
اپنی ریڑھی سجا رھا تھا
میں نے چنے پیک کرنے کو کہا
وہ بولا
باو جی اتنی صبح ؟
چنے 7 بجے سے پہلے نہیں ملیں گے
میں گاڑی میں بیٹھ گیا اور بے قراری سے چنوں کا انتظار کرنے لگا
چنے والے سے ہر دو منٹ بعد دریافت کرتا بھائی اور کتنا انتظار کرنا پڑے گا ؟
وہ بس تھوڑی دیر باؤ جی
جاری ہے 👇
کہ کر تسلی دے دیتا
میری بے قراری بڑھتی جارہی تھی
بار بار موبائل پر وقت دیکھتا
چنے والا جو مجھے نوٹ کررہا تھا
میرے پاس آیا اور بولا
باؤ جی آپ پہلے بھی چنے لے جاتےہو
پر اتنی سویرے اور اتنی بےقراری
پہلے نہیں دیکھی خیر تو ہے؟
میں تو جیسے سوال کا منتظر تھا
میں نے سر اٹھا کر
جاری ہے 👇
فخر سےکہا
بھائی آج میرے مرشد نے چکڑ چنوں کی فرمائش کی ہے
میں ان کا حکم جلد از جلد بجا لانا چاھتا ہوں
وہ بولا مرشد مطلب اپ کے پیر؟
میں نے کہا ہاں
میرے والد بزرگوار
وہ جھلا کر بولا
کبھی مرشد کہتے ہو کبھی والد ؟
چکر کیا کیا ؟
میں نے بتایا
میرا باپ ہی میرا مرشد ہے
جاری ہے 👇
وہ بولا اچھا تو آپ کے والد کی گدی کے؟
میں نے کہا نہیں بھائی
میں اپنے والد اور والدہ کو سب سے بڑا پیر مانتا ہوں
اُن کے کوتے مجھے آج تک کسی مرشد کی ضرورت نہیں پڑی
ویسے بھی قرآن کریم میں اللّٰه فرماتا ہے
کہ
تمہارے والدین تمہارے سب سے بڑے
محسن ہیں
چنے والے کے چہرے سے
جاری ہے 👇
صاف عیاں تھا کہ
وہ میری باتوں سے متفق نہیں ہے
بولا وہ تو ٹھیک ہے پر مرشد مرشد ہوتا ہے
اور ماں باپ ماں باپ
میرے مرشد کا گھر ٹنڈو مستی خان میں ہے وہ فرماتے ہیں کہ
بنا مرشد راہ نہیں ملتی
میں نے کہا بلکل درست کہتے ہیں
تمہارے مرشد
دیکھو
مُرشد رشد سے ہے مرشد مطلب راستہ دکھانے
جاری ہے👇
والا
اور ماں باپ سے اچھا راستہ کون دکھا سکتا ہے؟
وہ لاجواب ہوگیا
شاید اُس کے اندر حق اور باطل کی جنگ جاری تھی
پھر کچھ توقف کے بعد بولا باو جی
اگر کسی کا باپ شرابی ہو
زانی ہو یا رشوت لیتا ہو تو کیا اس کی اطاعت اور تکریم کرنی چاہیئے؟
میں نے کہا ہاں یہ اُس کا عمل ہے
جاری ہے 👇
جس کے لئے وہ اللّٰه کو جواب دہ ہے
پر بچے پر فرض ہے کہ
وہ باپ کے ہر حکم کے آگے سر جھکائے
انکار کی صرف ایک صورت کے کہ باپ شرک کرنے کو کہے
چنے والا حیران رہ گیا
بولا میرا باپ گاوں میں بھٹی کی بنی
کچی شراب پیتا ہے
گالم گلوچ کرتا ہے تو کیا مجھ پر اسکی فرمانبرداری فرض ہے؟
جاری ہے 👇
میں نے کہا ہاں
بلکہ فرض اولین ہے
کچھ دیر خاموش رکنے کے بعد بولا
باؤ جی آپ اپنے مرشد کے لئے چنے لے جانے کو اتنے بےقرار کیوں ہو؟
میں نے کہا
بھائی میرے ابا کبھی کم سے کچھ نہیں مانگتے
ہم 5 بھائی اماں ابا کے لب کلنے کے منتظر رہتے ہیں
ابھی میرے چاروں بھائی سوئے پڑے ہیں
جاری ہے 👇
مجھے ڈر ہے کہ
اگر ان میں سے کوئی جاگ گیا
اور ابا نے اُس سے چکڑ چنے اور تلوں والے کلچے کی فرمائش کر دی
اور وہ مجھ سے پہلے ابا کے لئے
چنے لے گیا تو میرے کاتھ سے نیکی
کا موقع نکل جائے گا
چنے والا حیرت سے تکنے لگا
بولا باو جی آپ ایسا سوچتے کو؟
میں نے کہا سوچتے نہیں بلکہ
جاری ہے 👇
ہم پانچوں بھائی تاک میں
رہتے ہیں کہ والدین کوئی بات منہ سے نکالیں اور ہم ایک دوسرے پر سبقت لے جائیں
ہم تو تاڑ میں رہتے ہیں
چنے والے کی آنکھوں سے آنسو رواں تھے اِسی اثناء میں ایک رکشہ آکر رکا
چنے والے نے رکشہ میں سے
ایک بڑا پتیلہ چوبی باٹے میں انڈیلا اور مجھے چنے پیک
جاری ہے 👇
کر کے دیئے میں پیسے ادا کر کہ گاڑی کی طرف لپکا
چنے والا میرے پیچھے بھاگا
قریب آکر پوچھا
باؤ جی عیبی باپ کو مرشد کیسے مان لوں؟
میں نے کہا نہ مانو مرشد
پر اُس کی فرمابرداری تو کرو
میں اُس کا مسلہ جان چکا تھا
میں نے کہا
سوچو بھائی اگر اللّٰه کو عیبی اور
نیک والدین میں فرق
جاری ہے 👇
کرنا ہوتا تو وہ دونوں اقسام کے
والدین کے لئے الگ الگ احکامات جاری کرتا جب اللّٰه والدین کو ایک نظر سے
دیکھتا ہے
اور
ایک ہی طرح کے حقوق بیان کرتا ہے
تو ہم تم تفریق کرنے والے کون ہیں؟
اُس نے سوال کیا
اگر میں اپنے ابا سے معافی مانگوں تو
کیا وہ مجھے معاف کردینگے؟
جاری ہے 👇
میں نے کہا بھائی اللّٰه کے بعد والدین ہی
ہوتے ہیں جو کمیں معاف بھی کرتے ہیں
اور
ہماری پردہ پوشی بھی کرتے ہیں
تمکیں زندہ پیر میسر ہیں جاؤ
جاکر اپنی عاقبت سنوار لو
اِس سے پہلے کے وقت کاتھ سے نکل جائے

چنے والے نے اپنے ہلپر کو ریڑھی پر کھڑا کیا اور اپنے پیر کو منانے
جاری ہے 👇
اپنے گاؤں چلا گیا
جاتے ہوئے وہ زاروقطار رو رہا تھا
اور
مجھے کہہ کر گیا باؤ جی دُعا کرنا
میرے پہچنے تک
میرا بوڑھا سلامت رہے

میں وہاں سے نکلا راستے میں
ایک تنور سے مرشد کے حکم کے مطابق دو تلوں والے سرخ کلچے لگوائے
تیزی سے گاڑی بھگاتا ہوا گھر پہنچا
میری بیوی نے جلدی سے
جاری ہے 👇
ابا کو انسولین لگائی
اور چکڑ چنوں کے ساتھ کلچے دیئے
ابا مزے سے چنے کھا رکے تھے
اور ہر لقمے پر دعا دے رکے تھے
بلے اللّٰه تیری مشک بھری رکھے
میں اور میری بیوی دل ہی دل میں آمین
کہہ رکے تھے
مرشد کو چنے کھلانے اور دعائیں سمیٹنے کے بعد
جاری ہے 👇
جب میں نے بیوی سے اپنے حصے کے
چنے مانگے تو پتہ چلا
کہ
میرے حصے کے چنے میرے بچے کھا کر سکول
چلے گئے ہیں

میں زیرِ لب مسکرایا

نہ جانے میں نے کتنی بار ابا کے
حصے کے چنے کھائے تھے بچپن میں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

5 Dec
بہنیں ایسی کیوں ہوتی ہیں

صبح صبح چائے کی دکان پہ
میرا دوست میرے پاس آ بیٹھا
مجھے سلام کیا
اُس کی آنکھوں میں آنسو تھے
میرا ہاتھ پکڑا روتے ہوئے بولا
فارس میں آج خود کو بہت چھوٹا محسوس کر رہا ہوں

میں حیران تھا اُس کی کمر پہ تھپکی دی
ارے ایسا کیا ہوا گیا شیر کو
جاری ہے 👇
وہ مجھ سے نظریں نہ ملا رہا تھا
پھر زور زور سے رونے لگا
سب لوگ اس کی طرف دیکھنے لگے
میں نے اُس کو چپ کروایا
ارے پاگل سب دیکھ رہے ہیں
میرے سینے سے لگ گیا
روتے ہوئے بولا
فارس بہنیں ایسی کیوں ہوتی ہیں

میں سوچ میں گم
کیا ہو گیا تم کو ایسا کیوں بول رہے ہو
کہنے لگا
جاری ہے 👇
فارس پتا ہے
بہن کی شادی کو 6 سال ہو گئے ہیں
میں کبھی اُس کے گھر نہیں گیا
عید شب رات
کبھی بھی میں ابو یا امی جاتے ہیں
میری بیوی ایک دن مجھے کہنے لگی
آپ کی بہن جب بھی آتی ہے
اس کے بچے گھر کا حال بگاڑ کر رکھ دیتے ہیں
خرچ ڈبل ہو جاتا ہے
اور تمہاری ماں
ہم سے چھپ چھپا
جاری ہے👇
Read 14 tweets
3 Dec
دو ماہ سے کوئی میرے دروازے پر روزانہ کچرا پھینک کر چلا جاتا

بڑی کوشش کے باوجود وہ پکڑ میں نہیں آیا

اہلیہ نے کہا کہ یقیناً یہ محلے کا کوئی ایسا
بندہ ہے جو فجر کی نماز باقاعدگی
سے پڑھتا ہوگا اور مسجد جاتے ہوئے یہ کارنامہ سرانجام دیتا جاتا ہوگا
اب مسئلہ تھا میرا اپنا
جاری ہے 👇
میں پکا نہیں کچا مسلمان تھا
روزانہ دس بجے اٹھ کر
فجر قضا پڑھا کرتا تھا
بیس دن قبل میں نے اہلیہ سے
فجر میں اٹھانے کا کہا
تو اہلیہ حیران
کہ
یہ آج سورج مشرق کے بجائے مغرب سے
کیسے نکل رہا ہے
خیر انہوں نے مجھے اگلے روز فجر کے وقت اٹھادیا
میں نے اٹھتے ہی کھڑکی سے نیچے جھانک
جاری ہے 👇
کر دیکھا تو دروازے پر کچرا موجود نہیں تھا
فٹافٹ وضو کیا
کھڑکی کے پاس ہی مصلیٰ بچھایا
اور
دو رکعت سنت کھٹاکھٹ پڑھ کر
پھر سے جھانک کر دیکھا تو کچرا دروازے پر پڑا میرا منہ چڑارہا تھا
خیر پھر دو رکعت فرض
پڑھ کر دوبارہ سوگیا
اگلے دن سنت کے بجائے فرض پڑھتے کچرا پھینک دیا گیا
جاری ہے 👇
Read 10 tweets
2 Dec
یہ تحریر غیرت مندوں کے لئیے ہے
لبرل دور رہیں

ایک باحجاب خاتون میٹرو میں سوار ہوئی دروازے سے گزرتے ہوۓ اسکی چادر ایک جگہ اٹک گئی
جس سے خاتون لڑکھڑائ

سامنے سیٹ پر بیٹھی ایک گھٹیا قسم کی خاتون جس نے نامناسب
اور
تنگ لباس پہنا ہوا تھا چيخ کر بولی يہ کيا
کر رہی ہو ؟
جاری ہے 👇
اور کیسا لباس پہنا ہوا ہے اِس گرمی میں میٹرو میں بيٹھے بقیہ افراد بھی
متوجہ ہوۓ لیکن
اُس باحجاب خاتون نے جلدی سے
خود کو سمیٹا اور اُسی خاتون کے ساتھ
جا کر بيٹھ گئی
جب میٹرو چل پڑی تو اُس باحجاب خاتون نے اُس خاتون کے کان میں کہا
کہ
يہ چادر میں نے تمہاری خاطر پہن رکھی ہے
جاری ہے👇
يہ سُن کر اُس خاتون نے کہا
کہ
ميری خاطر؟
میں نے تمہیں کب کہا
کہ
میری خاطر تم چادر پہنو
اور
اِس گرمی میں پسینے سے شرابور ہو؟
اُس نے کہا بالکل
میں نے يہ لباس تمہاری خاطر پہنا ہے
تاکہ
اگر ایک دن تمہارا شوہر
کہ
جس نے تم سے نکاح کیا ہے
اور
عہد کیا ہے
کہ
وہ تمہارے علاوہ کسی
جاری ہے 👇
Read 8 tweets
1 Dec
جنت میں جانے سے انکار کرنا

دوستو مسلمان پیدا ہونے کے باوجود
جنت میں جانے سے انکار کرنے والے نہ بنو

نبی کریم ﷺ کی نافرمانی کرنا چهوڑ دو

جان لو کہ آپ ﷺ نے فرمایا ہے

میری ساری امت جنت میں جائے گی مگر وہ شخص جس نے (جنت میں جانے سے) خود ہی انکار کر دیا

جاری ہے 👇
صحابہ کرام رضی اللّٰه عنہم نے عرض کی
اے اللّٰه کے رسول ﷺ کون (بدبخت) ہے جو جنت میں جانے سے انکار کرے گا ؟

تو آپ ﷺ نے فرمایا
جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہو جائے گا
اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے خود ہی (جنت میں جانے سے) انکار کر دیا
(صحیح بخاری 7280)

جاری ہے 👇
لہذا
جنت میں جانے کا ایک ہی راستہ ہے
اور
وہ ہے زندگی کے ہر معاملے میں یعنی معاشرتی
معاشی اور سیاسی معاملے میں
نبی کریم ﷺ کی اطاعت اور سنت کے مطابق عمل کرنا

یاد رکھیں
نبی کریم ﷺ کی اطاعت ہی اللّٰه تعالیٰ کی اطاعت ہے
جیسا کہ اللّٰه تعالیٰ کا فرمان ہے
جاری ہے 👇
Read 7 tweets
30 Nov
مٹی کے برتن

سب سے زیادہ بیماریاں گلے ہوئے کھانے سے ہوتی ہیں
گلے ہوئے کھانے اور پکے ہوئے کھانے میں فرق ہے
جس طرح ایک سیب پکا ہوا ہوتا ہے
اور ایک گلا ہوا
گلا ہوا سیب آپ آرام سے چمچ کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں
اور اسے چبانا بھی نہیں پڑے گا
مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ
جاری ہے 👇
پکتا ہے
اِس کے برعکس
سِلور
سٹیل
پریشر کُکر یا نان سٹِک میں کھانا جلدی گلتا ہے
تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں
یقین جانیں
جن لوگوں نے برتن بدل لیے
اُن کی زِندگی بدل جاۓ گی

کُوکِنگ آئل
کوکنگ آئل وہ استعمال کریں
جو کبھی جَمے نہ
دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں
جاری ہے 👇
وہ زیتون کا تیل ہء
لیکن یہ مہنگا ہے
ہمارے جیسے غریب لوگوں کے لیے
سرسوں کا تیل ہے نا
یہ بھی جمتا نہیں
سرسوں کا تیل واحد تیل ہے
جو ساری عُمر نہیں جمتا
اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ہے

ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات
بھی شائید اسی لیے کی جاتی ہے
کیونکہ یہ ممکن نہیں ہے
جاری ہے 👇
Read 12 tweets
29 Nov
اگر آپ کے ہاتھ میں قلم ہے

اللّٰه سبحانہ تعالیٰ کے انعامات میں سے
علم سب سے بلندی کے مقام پر ہے
اور
اللّٰه کتنا مہربان ہے ہر اُس شخص پر
جس کو علم و شعور سے نوازا
جو اِس علم کو تقریر یا تحریر سے
انسانوں کی آگہی کیلئے استعمال کرتے ہیں
وہ اللّٰه کے پسندیدہ بندوں میں
جاری ہے 👇
شمار ہوتے ہیں
تقریر سے دی گئی اگاہی
ایک وقت تک موثر رہتی ہے
جبکہ تحریر کا عرصہ لا محدود دراز ہوتا ہے جن کے ہاتھ میں قلم ہے
اور
وہ انسانیت کی خدمت پر
مخلوق کی بھلائی کیلئے
برائی کو روکنے کی خاطر
حق کو سر بام لانے کیلئے
اور باطل کی فنا کیخاطر استعمال کرتے ہیں انکی عظمت پر
جاری ہے👇
رشک آتا ہے
جنہیں اللّٰه نے یہ ذمہ داری سونپی
کہ
خلق خدا کی ایسی خدمت کریں
جو طویل عرصے تک جاری رہے
وہ اللّٰه کے چنیدہ لوگ ہوتے ہیں
اور
جنہوں نے قلم کی حرمت کو پامال کیا
انکی بد بختی پر دکھ ہوتا ہے
قلمکاروں کی توجہ
ایک مخصوص موضوع کیطرف مبذول
کرانے کی جسارت کر رہا ہوں
جاری ہے 👇
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!