#ناف_سے_علاج_دلچسپ_معلومات_ :

صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں ؛

ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے، 62 سال کی عمر کے ایک بوڑھے آدمی کو لیفٹ آنکھ سے صحیح نظر نہیں آ رہا تھا، خاص طور پر رات کو تو اور نظر خراب ھو جاتی تھی۔
👇
ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ آپ کی آنکھیں تو ٹھیک ہیں،
بس ایک پرابلم ھے کہ جن رگوں سے آنکھوں کو خون فراہم ھوتا ھے وہ سوکھ گئی ہیں
سائنس کے مطابق سب سے پہلے اللہ کی تخلیق انسان میں ناف بنتی ھے جو پھر ایک کارڈ کے ذریعے ماں سے جڑ جاتی ھے
👇
اور اس ہی خاص تحفے سے جو بظاہر ایک چھوٹی سی چیز ھے ایک پورا انسان فارم ھو جاتا ھے،
سبحان اللہ
#ناف_کا_سوراخ_ایک_حیران_کن_چیز : - ☆

سائنس کے مطابق ایک انسان کے مرنے کے تین گھنٹے بعد تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ھے،
👇
وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ھے کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ھے بچہ پوری طرح سے 270 دن میں فارم ھو جاتا ھے یعنی 9 مہینے میں یہ وجہ ھے کہ ہماری تمام رگیں اس مقام سے جڑی ھوتی ہیں۔ اس کی اپنی ایک خود کی زندگی ھوتی ھے
👇
پیچوٹی ناف کے اس سوراخ کے پیچھے موجود ھوتی ھے جہاں تقریبا 72،000 رگیں موجود ھوتی ہیں ہمارے جسم وجود رگیں اگر پھیلائی جائیں تو زمین کے گرد دو بار گھمائی جا سکتی ہیں۔

#علاج : - ☆

آنکھ اگر سوکھ جائے صحیح نظر نا آتا ھو،
👇
پتہ صحیح کام نا کر رہا ھو، پاؤں یا ھونٹ پھٹ جاتے ھوں، چہرے کو چمک دار بنانے کے لیے، بال چمکانے کے لیے، گھٹنوں کے درد، سستی - جوڑوں میں درد، سکن کا سوکھ جانا.

#طریقہ_علاج : - ☆

آنکھوں کے سوکھ جانا - صحیح نظر نہیں آنا -
👇
گلونگ کھال اور بال کے لیے روز رات کو سونے سے پہلے تین قطرے خالص دیسی گھی کے یا ناریل کے تیل کے ناف کے سوراخ میں ٹپکائیں اور تقریبا ڈیرھ انچ سوراخ کے ارد گرد لگائیں ۔

گھٹنوں کی تکلیف دور کرنے کے لیے ارنڈی کے تیل کے تین قطرے سوراخ
👇
میں ٹپکائیں اور ارد گرد لگائیں جیسے اوپر بتایا ھے ۔
کپکپی اور سستی دور کرنے کے لیے اور جوڑوں کے درد میں افاقہ کے لیے اور سکن کے سوکھ جانے کو دور کرنے کے لیے سرسوں کے تیل کے تین قطرے اوپر بتائے گئے طریقے کے مطابق استعمال کریں -
👇
#ناف_کے_سوراخ_میں_تیل_کیوں_ڈالا_جائے

ناف کے سوراخ میں اللہ نے یہ خاصیت رکھی ھے - کہ جو رگیں جسم میں اگر کہیں سوکھ گئی ہیں - تو ناف کے ذریعے ان تک تیل پہنچایا جا سکتا ھے ۔ جس سے وہ دوبارہ کھل جاتی ہیں -
👇
بچے کے پیٹ میں اگر درد ھو تو ہینگ پانی اور تیل میں مکس کر کے ناف کے ارد گرد لگائیں چند ہی منٹوں میں ان شاءاللہ اللہ کے کرم سے آرام آ جائے گا ۔

#تناؤ_کی_کمی_کے_لئے : - ☆

آب پیاز بیس گرام -
روغن ذیتون آدھ پاؤ -
👇
میں جلا کے لگانے سے یہ مسلہ حل ھو جاتا ھے -
ناف کے اندر اور باہر مالش کرنے سے -

#کان_کے_لئے : - ☆

کانوں میں سائیں سائیں کی آواز آتی ھو
تو سرسوں کے تیل پچاس گرام میں تخم ہرمل دو عدد پیس کر ناف میں پندرہ دن لگانے سے
👇
سائیں سائیں کی آواز آنا ختم ھو جاتی ھے ۔

#قوت_سماعت_کے_لئے : - ☆

قوت سماعت کی کمی دور کرنے کے لئے -
سرسوں کے پچاس گرام تیل میں دار چینی پیسیں -
بیس گرام جلا کے وہ تیل ناف میں لگانے سے قوت سماعت میں بہتری آتی ھے ۔
👇
#پیٹ_کا_پھولنا : - ☆

پچاس گرام سرسوں کے تیل میں بیس گرام کلونجی کا تیل ملا کے ہلکا گرم کر کے ٹھنڈا کر کے لگانے سے دو ماہ میں پیٹ کنٹرول ھو جاتا ھے ☆

بڑا قبض کشا نسخہ ھے -
اگر نہانے کے بعد روغن زیتون ناف میں لگا دیں -
👇
اور مزے کی بات یہ کہ الرجی اور زکام نہیں ھوتا ...

(زرا غور کیجیے جو علم آپ تک پہنچا وہ امانت ھے ان لوگوں کے لیئے جو لاعلم ہیں لہٰذا اس امانت کو دوسرے لاعلم دوست احباب تک پہنچائیں سب ریٹویٹ کریں

#مجھے_فالو_کریں اور اچھی اچھی پوسٹس کیساتھ فالو بیک حاصل کریں

طالب دعا

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

4 Dec
حلال کمائی :

لوگ کہتے ہیں حلال سے کام نہیں چلتا کام ہمیشہ حلال سے ہی چلتا ھے کبھی حرام بھی پھلا پھولا ھے,

ایک دوست آٹا بھجواتا تھا وزیرستان پنجاب کی ایک فلور مل سے خریدتا تھا۔ ایک مرتبہ ایسا ھوا کہ ملر یعنی آپریٹر کی غلطی سے ہلکی کوالٹی کا اٹا چلا گیا
👇
آٹھ سومن جب آٹا وہاں پہنچا تو اس کو پانی زیادہ لگا ھوا تھا۔ جس کی وجہ سے آٹے میں سمیل پیدا ھوگئی، وہ دوست میرے پاس آیا کہ فلور مل والے سے آپ بات کرو شاید میری بات نہ مانے۔
👇
پیمنٹ ادا کر چکے تھے ۔۔ ڈرتے ڈرتے جب اس مالک کو ساری بات بتائی تو اس اللہ کے ولی نے کیا جواب دیا بھائی وہ تمھارا آٹا نہیں وہ تو کسی اور کا آٹا غلطی سے آپ کی طرف چلا گیا ھے لہزا آپ پریشان نہ ھوں وہ آپ کا نہیں بلکہ میرا آٹا ھے ہے۔
👇
Read 12 tweets
2 Dec
قومی شناختی کارڈ سے متعلق
حیران کن معلومات :

قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہےمگر بہت ہی کم لوگ شناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجی اور اسکے شناخت کے خودکار نظام سے واقف ہوں گے.
اگرچه آپ سب لوگ تقریبا روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے هونگے لیکن آج تک
آپ کو اس پر لکھے 133ہندسوں
👇
کے کوڈ کا مطلب کسی نے نہیں بتایا ہو گا۔
درج ذیل تحریر آپکو شناختی کارڈ نمبر کے متعلق معلومات فراهم کرے گی.
*شناختی کارڈ نمبر کے*
*شروع کے پہلے پانچ نمبر*
هم مثال کے طور پرایک شناختی کارڈ نمبر لکھتے هیں
15302-*******-*
اس میں سب سے پہلے آنے والا پہلا نمبر
یعنی 1 جو کہ صوبے کی
👇
نشاندہی کرتاہے. یعنی جن لوگوں کے
شناختی کارڈز کے نمبر 1 سے شروع ہوتے ہیں،
وہ لوگ صوبه خیبر پختون خواہ کے رہائشی ہیں، اسی طرح اگر آپ کے شناختی کارڈ کا نمبر 2 سے شروع ہو رہا ہے
تو آپ فاٹا کے رہائشی ہیں۔
اسی طرح :
پنجاب کیلئے 3،
سندھ کیلئے 4،
بلوچستان کیلئے 5،
اسلام آباد کیلئے 6،
👇
Read 8 tweets
1 Dec
شہباز گل یا شبلی فراز :

کہتے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺭﻓﻮﮔﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﮐﭙﮍﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺭﻓﻮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﺎﮨﺮ ﺗﮭﺎ
ﻭﮦ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ﮐﯽ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﮐﭽﮫ ایسی وضاحت کر دیتا کہ سننے والے سر دھننے
👇
ﻟﮕﺘﮯ ﮐﮧ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ﻧﮯ ﺻﺤﯿﺢ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﮐﮯ ﺷﮑﺎﺭ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯿﺎﮞ ﺳﻨﺎ ﮐﺮ ﺭﻋﺎﯾﺎ ﮐﻮ ﻣﺮﻋﻮﺏ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺟﻮﺵ ﻣﯿﮟ ﺁﮐﺮ ﮐﮩﻨﮯ
👇
ﻟﮕﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺁﺩﮬﮯ ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﺳﮯ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﺮﻥ ﮐﻮ ﺗﯿﺮ ﻣﺎﺭﺍ ﺗﻮ ﺗﯿﺮ ﺳﻨﺴﻨﺎﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﺮﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺋﯿﮟ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﻟﮓ ﮐﺮ ﺩﺍﺋﯿﮟ ﮐﺎﻥ ﺳﮯ
👇
Read 8 tweets
1 Dec
ہنسی علاج غم ھے !

انگریز اور کھوتی کا بچہ بچپن میں بہت پیارے ہوتے ہیں خیر یہ دونوں اب بڑے ہو
گئے ہیں اب مزید آگے پڑھیں!

انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا ! محبت، کھانسی اور پاپڑ کھانے کی آواز،

تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد
بیگم
کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے
👇
کچھ لوگ اجازت لےکر بےعزتی کرتے ہیں !!!
( اگر آپ برا نا مانیں تو ایک بات کہوں )

تاریخ گواہ ہے
بچپن سے لے کر اب تک ہر چیز کو یو ٹرن لیتے دیکھا ہے
سوائے ماں کی پھینکی ہوئی جوتی کے کیا سیدھی وجتی ہے 👡👡👡 اوئی ماں
👇
کلاس میں سب سے آخری لائن میں بیٹھنے والے لڑکے رزلٹ والے دن مسجد کی پہلی لائن میں بیٹھے ہوتے ہیں
( آپ میں سے کون کون ایسا کرتا تھا ؟ )

ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے 😆😆😆
👇
Read 4 tweets
30 Nov
نیا پاکستان ایسا نہیں تو کیسا ھے :

ایک بادشاہ اپنے سپاہیوں کے ساتھ ایک تالاب پر نہانے کیلئے گیا جہاں کچھ لڑکیاں پہلے سے نہا رہی تھیں بادشاہ کی سواری کو آتا دیکھ کر سب لڑکیاں باہر آ گئیں ان میں سے ایک لڑکی بادشاہ کو پسند آ گئی بادشاہ اپنے محل میں واپس آیا لیکن اس کی نظر کے
👇
سامنے بار بار اسی لڑکی کی تصویر آ رہی تھی
بادشاہ کا من کسی کام میں نہیں لگ رہا تھا
ساری رات اسی کے بارے میں سوچتا رہا
صبح اس نے سپاہیوں کو حکم دیا جاؤ پتا کرو وہ لڑکی کہاں رہتی ہے سپاہیوں نے پتا لگایا
اس لڑکی کا باپ سنار تھا بادشاہ نے سنار کو دربار میں بلایا، 4 دن گزرنے کے بعد
👇
بھی سنار دربار میں نا آیا بادشاہ نے دوبارہ بلوایا اس بار 8 دن گزر گئے لیکن سنار نا آیا
بادشاہ کو غصہ آ گیا اس نے سنار کو گرفتار کرنے کیلئے سپاہی بھیجے جب سپاہی سنار کے گھر پہنچے تو گھر کو تالا لگا ہوا تھا بادشاہ نے سپاہیوں کو حکم دیا کہ سنار کو ڈھونڈو ہر جگہ سنار کو ڈھونڈا گیا
👇
Read 10 tweets
28 Nov
خوش رہنے کا راز جاننے والے پڑھیں

کہتے ہیں چین میں کسی جگہ ایک عورت اپنے اکلوتے بیٹے کے ساتھ دنیا و ما فیھا سے بےخبر اور اپنی دنیا میں مگن خوش و خرم زندگی گزار رہی تھی کہ ایک دن اس کے بیٹے کی اجل آن پہنچی اور وہ اپنے خالق حقیقی سےجا ملا عورت کیلئے کل کائنات اس کا بیٹا چھن جانا👇
ایک ناقابل برداشت صدمہ تھا اُس کا ذہن نظام قدرت کو ماننے کیلئے تیار نہیں تھا روتی پیٹتی گاؤں کےحکیم کے پاس گئی اور اسے کہا وہ اپنی ساری جمع پونجی خرچ کرنے کو تیار ہے جسکے عوض بس ایسا کوئی نسخہ بتا دے جس سے اس کا بیٹا لوٹ آئے حکیم صاحب اس غمزدہ عورت کی حالت اور سنجیدگی دیکھ چکے
👇
تھےکافی سوچ وبچار کے بعد بولے ہاں ایک نسخہ ہے تو سہی بس علاج کیلئے ایک ایسے ننھے سے سرسوں کے بیج کی ضرورت ہے جو کسی ایسے گھر سے لیا گیا ہو جس گھر میں کبھی کسی غم کی پرچھائیں تک نا پڑی ہو عورت نے کہا یہ توکوئی مسئلہ ہی نہیں، میں ابھی جا کر ایسا سرسوں کا بیج ڈھونڈھ کر لے آتی ہوں
👇
Read 15 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!