بیٹی جب بھی شادی کیلئے اپنی پسند کا اظہار کرے اسے نظر انداز ہرگز نا کریں اور نا ہی اس پر بھڑکنے کی حماقت کریں

بلکہ تحمل سے اسکی بات سنے جس کو وہ پسند کرتی ہے اس کے بارے میں اس سے ساری جانکاری لیں اگر اس کی دی ہوئی جانکاری میں پختگی دیکھیں تو اس کے پسندیدہ👇🏻
انسان کو پورا موقع دیں تاکہ آپ اپنی بیٹی کی جانکاری کی تحقیق کر سکیں اگر تو وہ انسان آپ کی بیٹی کی دی گئی جانکاری کے مطابق ہو تو شرافت سے دونوں کی شادی کروا دیں اور اگر وہ انسان جانکاری کے مخلاف ہو تو بیٹی کو اس کا اصلی چہرہ دیکھا دیں وہ خود ہی پیچھے ہٹ جاۓ گی👇🏻
اگر آپ نے اسے اپنی پسند کے اظہار پر نظر انداز کیا اور ڈانٹ ڈپٹ کر کے اسکی عزت نفس کو مجروح کیا تو وہ آپ کو دشمن کی نظر سے دیکھے گی ایسی صورت حال وہ کوئی بھی غلط قدم اٹھانے میں ہرگز دیر نہیں کرے گی غیرت دیکھانی ہے تو اس وقت دیکھاؤ جب بیٹی اپنے منہ سے اپنی پسند کا اظہار کرے👇🏻
بیٹی کے گھر سے بھاگ جانے کے بعد جو جاگتی ہے وہ غیرت نہیں حیوانیت ہوتی ہے غیرت کا تقاضہ یہ ہے بچوں کی پسند نا پسند کا احترام کیا جاۓ اگر بچوں میں پختگی کا پہلو ہو تو انکو انکی پسند کا انسان چننے کا حق دیا جاۓ جیسے حضور ﷺ نے اپنی بیٹی فاطمہ کو دیا حضور ﷺ سے👇🏻
بڑا غیرت مند باپ کائنات میں کوئی نہیں آیا جہاں حضور ﷺ کی دوسری سنتوں پر چلتے ہو وہاں بیٹی کی رضا مندی پوچھنے والی سنت پر بھی چلو رسموں رواج بھاڑ میں جائیں جس نے زندگی بسر کرنی ہے اس کا اپنی زندگی پر سب سے بڑا حق ہوتا ہے۔۔۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt

Hͥuͣmͫmera Rajpนt Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

29 Dec
دوغلا پن!!! Must read

سِگمنڈ فرائیڈ نے کہا تھا ’’وہ جذبات جِن کا اِظہار نہ ہو پائے، کبھی بھی مرتے نہیں ہیں، وہ زِندہ دفن ہو جاتے ہیں، اور بعد ازاں بدصورت طریقوں سے ظہور پذیر ہوتے ہیں۔‘‘ آپ غالِب، میر، داغ، جِگر، جُون، پروین، وصی، اور دیگر اردو کے شُعرا کی کتابیں پڑھ👇🏻
لیں، اِنکا کثیر حِصہ وصل و ہجر و فراق، اَن کہے جذبات، حسرتوں، اور پچھتاووں کے موضوعات پر مُشتمل ہو گا۔ آپ گُوگل کے اعداد و شُمار کا تجزیہ بھی کر لیں، پاکستان کا شُمار اُن مُمالک میں ہوگا، جہاں فحش ویبسائیٹس دیکھنے کا رِواج سب سے زیادہ ہے۔ آپ خیبر سے کراچی تک کا سفر بھی کر لیں،👇🏻
عورت چاہے شٹل کاک بُرقعے میں ہی ملبُوس کیوں نہ گُزر رہی ہو، آس پاس موجود مَرد حضرات اُسے تب تک گُھورتے رہیں گے جب تک وہ گلی کا موڑ مُڑ کر نظروں سے اوجھل نہ ہو جائے۔ آپ کِسی سے بھی گُفتگو کر کے دیکھ لیں، ہر دو فقروں کے بعد ماں بہن کے جِنسی اعضا پر مُشتمل گالیاں شامِل ہوں گی۔👇🏻
Read 14 tweets
27 Dec
گلگت :

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، دو پائلٹ افسر سمیت چار اہلکار شہید ہو گئے۔
ہیلی کاپٹر استور کے سرحدی علاقے قمری/ منی مرگ سے سکردو جاتے ہوئے برزل پاس کے قریب تربیتی علاقے ڈمبابہو سے تین کلو میٹر کے فاصلے پر حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔👇🏻
مقامی ذرائع کے مطابق حادثہ ہفتے کی شام ساڑھے چار بجے کے قریب پیش آیا ہے ۔ جہاز میں دو پائلٹ ایک اہلکار اور کری کے علاوہ ایک شہید فوجی اہلکار کی ڈیڈ باڈی بھی تھی جو قمری سے سی ایم ایچ سکردو منتقل کی جارہی تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جہاز تیکنیکی خرابی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوا👇🏻
جہاز حادثے میں شہید فوجی افسران اور جوانوں میں پائلٹ میجر ایاز حسین شہید ، پائلٹ میجر محمد حسین شہید ،کریو نائک انضمام عالم شہید اور سپاہی محمد فاروق شہید شامل ہیں جبکہ شہید سپاہی عبدالقدیر کی ڈیڈ باڈی بھی ہیلی کاپٹر میں سکردو لے جائی جا رہی تھی۔👇🏻
Read 6 tweets
13 Dec
بابو گیری کی ایک سچی مثال۔

ایک دن خواجہ شاہد حسین،جو سب ذیلی محکموں کے سب سے بڑے افسر تھےیعنی سیکرٹری وزارتِ سیاحت و ثقافت،اسلام آباد سے ان کا فون آیا۔کہنے لگے۔ یار عکسی رانی جنداں کی حویلی کی چھت ٹپک رہی ہے۔ پانی سم کر رنجیت سنگھ کے دربار کی اہم ترین پینٹنگ کو خراب کر رہا ہے۔👇🏻
یہ بہت ہی قیمتی اثاثہ ہے۔اس کی قیمت کئی لاکھ پونڈ ہے۔اس کا ستیاناس ہو جائے گا۔ یار تم وہاں ہو فورا اس پینٹنگ کو بچانے کاانتظآم کرو۔
.
میں نے اسی وقت ڈائریکٹر نارتھ جس کا دفتر عین سامنے تھا فون کیا اور درخواست کی کہ مجھے ایک سیڑھی فراہم کی جائے تاکہ میں حویلی کی چھت پر جا سکوں۔👇🏻
ڈائریکٹر صاحب نے سب سن کر کہا۔جی ہاں جی ہاں ضرور،لیکن آپ یہ درخواست فائل پر لکھ کر بھیجیں۔
.
میں نے فوری حکم کی تعمیل کی۔ایک درخواست لکھی اس کو فائل میں لگایااور خاص طریقے سے ٹیگ میں پرویا اور بڑے صاحب کے دفتر بھجوا دی۔جو رتبہ میں مجھ سے کہیں چھوٹے تھے۔ہفتہ گزر گیا👇🏻
Read 11 tweets
12 Dec
مکافات عمل اور اک پاکستانی ٹیوٹر واسیوں سےالتماس برائے کرم عورت کے تقدس وعزت کا خیال احترام رکھیں سیاسی لگاؤ قبر میں کام نہیں آئے گا قبر میں اپنے اعمال کام آئینگے اور بات صرف پاکستانی بہن بھائیوں کیلئے لکھنے کی کاوش کی ہے اگر لاکھوں میں چند هزار چند ھزاروں میں چند سو یا چند👇🏻
سو میں چند یا کوئی ایک فرد واحد میں سمجھ کر خیال کرگیا تو سمجھو نگی کامیابی ہوئی یہ تو سن پڑھ ہی رکھا ہوگا کہ ایک بچھو پیدا کر دیا جاتا ہے قبر میں ایک گالی دینے سے تو یہاں جذباتی سپورٹرز یا مفاد کے مارے لوگ اپنی ماں بہن کو بھول کر ایسے کلمات ادا کر جاتے ہیں👇🏻
کہ افسوس اور حیرانگی ہوتی ہے کہ اسکو بھی تو ایک عورت نے جنا ہے تو یہ بہن بھول رہا جذبات یا سیاسی لگاؤ پر لیکن کم از کم اپنی ماں اور ماں کی تربیت تونا بھولے اور تحمت الزام ایسے جو خود بھی ثابت نا کر سکتے ہوں لیڈران بھی کچھ سیاسی ایسے کہ جن کی تربیت اور کلمات دیکھ کر خیال آتا ہے👇🏻
Read 12 tweets
12 Dec
شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنانا کوئی معمول کی بات نہیں بلکہ یہ بہت بڑے واقعے کے نتیجے میں ھوا ھے۔
یورپ میں ایک بہت بڑا انڈین نیٹورک پکڑا گیا ھے جس کا نام شیرواستہ نیٹورک ھے جس کے انڈر ایک ہزار سے زیادہ این جی اورز ، سوشل نیٹ ورکنگ میڈیا سائٹس اور کچھ الیکٹرانک میڈیا گروپس👇🏻
کام کر رہے تھے ۔
جب سے یہ نیٹورک پکڑا گیا ھے اس وقت سے ہی شیرواستہ کے تمام نیٹورک بند ھو گئے ہیں یعنی انٹرنیٹ سے ہی غائب ھو گئے ہیں ۔
یہ نیٹورک ایک تو مختلف ممالک کے خلاف جھوٹی خبریں انٹرنٹ پر پھیلاتا تھا جبکہ سب سے اہم کام یہ تھا کہ مختلف این جی اوز کی مدد سے مختلف ممالک👇🏻
کے اداروں اور شخصیات کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کرا کر انڈیا کے مفادات کا تحفظ کرتا تھا۔
اب آتے ہیں اپنے ملک پاکستان کی طرف۔
چونکہ ھم سب کو پتہ ھے کہ انڈیا پاکستان کا دشمن نمبر ون ھے اور اس نیٹورک کا سارا زور پاکستان کے خلاف پروپیگینڈے کرا کر دنیا میں بدنام کرنا تھا۔👇🏻
Read 15 tweets
11 Dec
حکومت پاکستان نے بجلی بنانے والی تیرہ نجی کمپنیوں (آئی پی پیز) کے ساتھ پرانا معاہدہ ختم کرکے نیا معاہدہ کر لیا ہے۔ جس سے ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں کمی ہوگی اور قومی خزانے سے بہت بڑا بوجھ کم ہوجائے گا
سب سے پہلے نجی کمپنیاں 700 ارب روپے قومی خزانے میں واپس جمع کرائیں گی۔👇🏻
یہ رقم چوبیس قسطوں میں ادا ہوگی۔ یہ رقم ناجائز طور پر وصول کی گئی ہے
فی یونٹ بجلی کی قیمت 25 روپے کے بجائے 14 روپے کی جائیگی۔ جس سے پاکستان کو سالانہ 6 ہزار کروڑ کی بچت ہوگی۔
پچھلی حکومتیں آئی پی پییز سے 25 روپے فی یونٹ بجلی خرید کو عوام کو 20 روپے فی یونٹ دیتی تھی۔👇🏻
نقصان پورا کرنے کے لیے بیرونی قرضہ لیا جاتا تھا جو عوام ہی ادا کررہی تھی
اہم ترین یہ کہ اب حکومت بجلی گھروں کو صرف اتنے پیسے دے گی جتنی وہ بجلی پیدا کرینگے۔ پچھلے معاہدے میں یہ ظالمانہ شرط تھی کہ حکومت بجلی گھروں کو ان پیداواری صلاحیت کے مطابق پیسے دے گی چاہے👇🏻
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!