عمران نیازی یا پوری PTI سے سوال چنا کیا جائے تو جواب گندم کیوں ملتا ھے,,
میں بتاتا ھوں لیکن ھنسنا منع ھے
⬇️
ایک طالب علم کو استاد نے امتحان میں فیل کر دیا طالب علم شکایت لے کر پرنسپل کے پاس چلا گیا کہ مجھے غلط فیل کیا گیا ہے پرنسپل نے استاد اور طالب علم دونوں کو بلا
⬇️
لیا اور استاد سے فیل کرنے کی وجہ پوچھی استاد صاحب نے بتایا کہ اس لڑکے کو فیل کرنے کی وجہ یہ تھی کہ وہ ہمیشہ موضوع سے باہر نکل جاتا ہے جس موضوع پر اسے مضمون لکھنے کو دیا جائے اسے چھوڑ کر اپنی پسند کے مضمون پر چلا جاتا ہے.
پرنسپل نے کوئی مثال پوچھی تو استاد صاحب نے بتایا کہ ایک
⬇️
دفعہ میں نے اسے بہار پر مضمون لکھنے کو کہا تو وہ اس نے کچھ اس طرح لکھا
👈 موسم بہار ایک بہت ہی بہترین موسم ہوتا ہے اور اس کے مناظر بہت ہی دلنشین ہوتے ہیں۔ اس موسم میں ہر طرف ہریالی ہی ہریالی ہوتی ہے اور سبزے کی بہتات ہو جاتی ہے ، اس موسم کو اونٹ بہت پسند کرتے ہیں اور اونٹ بہت
⬇️
ہی طاقت ور جانور ہے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ
پرنسپل صاحب نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ یہ مناسبت کی وجہ سے بہار کی
⬇️
بجائے اونٹ پر لکھ بیٹھا ہو آپ اسے کوئی اور موضوع دے کر دیکھتے
استاد صاحب نے کہا کہ میں نے ایک دفعہ اس سے کہا کہ تم اس طرح کرو کہ جاپان میں گاڑیوں کی فیکٹری پر مضمون لکھو اس طالب علم نے جو مضمون لکھا وہ کچھ اس طرح تھا
جاپان ایک ترقی یافتہ ملک ہے اور گاڑیوں کی صنعت میں اس کو
⬇️
منفرد و اعلی مقام حاصل ہے جاپان دنیا میں پہلے نمبر پر ہے گاڑیاں برآمد کرنے میں ہمارے ملک میں بھی زیادہ تر گاڑیاں جاپان کی استعمال ہوتی ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے ملک میں پیٹرول کی قیمت بہت زیادہ ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم سواری کے لیے اونٹ کا استعمال کریں اونٹ بہت ہی طاقتور
⬇️
جانور ہے یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔
پرنسپل بہت حیران ہوا اس نے کہا کہ شاید سواری کی وجہ سے ایسا ہو گیا ہے، آپ بالکل ہی کوئی
⬇️
الگ موضوع دے کے دیکھتے، استاد صاحب نے کہا جی ایک دفعہ میں نے بالکل ہی الگ موضوع دیا جس میں اونٹ کا ذکر آنا ہی ناممکن تھا میں نے اسے کمپیوٹر پر مضمون لکھنے کو کہا لیکن اس نے جو مضمون لکھا وہ کچھ اس طرح تھا
کمپیوٹر ایک نہایت ہی حیران کن ایجاد ہے
جو کام پہلے سالوں میں نہیں ہوتے
⬇️
تھے وہ آج سکینڈوں میں ہوتے ہیں۔کمپیوٹر کا انسانی زندگی پر بہت بڑا احسان ہے آج کل کی نئی نسل کمپیوٹر کو بہت زیادہ اہمیت دیتی ہے اس کا استعمال زیادہ تر وہ لوگ کرتے ہیں جو تعلیم یافتہ ہوں لیکن جہاں تک غیر تعلیم یافتہ طبقے کا تعلق ہے تو وہ کمپیوٹر پر توجہ نہیں دیتے کیوں کہ وہ اور
⬇️
سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں، بالخصوص صحراؤں میں رہنے والے بدوں، ان کو تو کمپیوٹر کا الف سے با نہیں پتہ لہذا ہمارے علاقے میں یہ لوگ زیادہ تر وقت اونٹ کے ساتھ گزارتے ہیں اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے لمبے لمبے سفروں پر
⬇️
نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔
پرنسپل نے یہ سن کر کہا کہ پھر تو آپ نے ٹھیک فیل کیا، پھر طالب علم سے کہا کہ میں آپ کو ایک موقع دیتا ہوں آپ یہیں بیٹھ کر ایک مضمون لکھو جو موضوع سے ادھر ادھر نہ ہٹے،
⬇️
طالب علم مان گیا اور پرنسپل نے اسے ایک روڈ ایکسیڈنٹ پر مضمون لکھنے کو کہتا ہے تو طالب علم یوں مضمون لکھتا ہے
ایک دفعہ میں ریاض سے مکہ جا رہا تھا
میرے پاس ٹویوٹا گاڑی تھی جو بڑی مست تھی میں جناب ہائی وے ہے پر بہت ہی تیز رفتاری کے ساتھ جا رہا تھا میں ایسے علاقے سے گزر رہا تھا
⬇️
جہاں پر اونٹ روڈ کراس کرتے ہیں اور اونٹ کی خاص بات یہ ہے کہ وہ نہ ہی گاڑی سے ڈرتا ہے اور نہ ہی دور ہٹتا ہے، اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے اونٹ نہایت ہی صابر جانو رہے لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
⬇️
عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں ..
جب پرنسپل صاحب نے یہ مضمون پڑا تو سر پکڑ کر بیٹھ گئے اور کہا کہ تمہارا کوئی علاج نہیں اور اس کو فیل کردیا۔ اب جناب اس شاگرد کا شک یقین میں بدل گیا کہ اس کے ساتھ ضرور بالضرور ظلم ہوا ہے اور اس نے محکمہ تعلیم کو ایک درخواست لکھی
⬇️
جناب عالی!
میں اپنی کلاس کا ایک نہایت ہی ذہین طالب علم ہوں اور مجھے سالانہ امتحان میں جان بوجھ کر فیل کر دیا گیا ہے، میرے استاد نے میری قابلیت کی وجہ سے مجھے فیل کیا ہے،
جناب میں نے اپنے استاد کے ناقابل برداشت رویے پر ایسے ہی صبر کیا جیسے اونٹ اپنے مالک کے ستانے پر صبر کرتا
⬇️
ہے، مالک اونٹ سے اپنے کام بھی نکلواتا ہے اور اس کو ستاتا بھی ہے، اور ہاں یہ بھی بتاتا چلوں کہ اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے لمبے لمبے______
عرب کے لوگ بہت پسند کرتے ہیں،
کیا یہی حال نیازی اینڈ کمپنی کا نہیں ھے؟
فیصلہ اپ کریں
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
تمہاری آخری خواہش؟ جج نے ان طرف دیکھتے ہوئے پوچھا، انہوں نے ایک نظر اٹلی کے طرز انصاف پہ ڈالی اور جج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا
"انا للہ و انا الیہ راجعون"
یہ الفاظ لیبیا کے تہتر سالہ معمر لیڈر عمر المختار امعروف "صحرا کا شیر" کے ہیں۔
⬇️
جب انہیں گرفتار کر کے ان پر اطالوی عدالت میں نام نہاد مقدمہ چلایا گیا اور اس میں انہیں سزائے موت سنائی گئی،1911 کے اواخر میں جب اطلوی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا لیبیا کے ساحلوں پر پہنچا تو فارفیلی نے لیبیا کو ہتھیار ڈالنے کو کہا، طرابلس کے شہری پہلے ہی شہر خالی کر چکے تھے
⬇️
(جو ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہوتا ہے) لیکن وہ کافر ہی کیا جو اپنے وعدے کی پاسداری کرے انہوں تین دن تک شہر پر بے پناہ بمباری کی یہیں سے اٹلی اور لیبیا کے درمیان جنگ کی ابتداء ہوئی جو تقریبا 20 سالوں تک جاری رہی، عمر المختار ایک استاد بھی تھے اور صحرا کے بھیدی بھی انہوں نے لیبیا
⬇️
میں جنازہ نہیں پڑھنے دوں گا جب تک میرے پیسے نہیں دے دیتے
ایک علاقہ میں ایک بابا جی کا انتقال ہو گیا جنازہ تیار ہوا اور جب اٹھا کر قبرستان لے جانے لگے تو ایک آدمی آگے آیا اور چارپائی کا ایک پاؤں پکڑ لیا اور بولا کہ مرنے والے نے میرے 15 لاکھ دینے ہیں۔
⬇️
پہلے مجھے پیسے دو پھر اس کو دفن کرنے دوں گا۔ اب تمام لوگ کھڑے تماشا دیکھ رہے ہیں، بیٹوں نے کہا کہ مرنے والے نے ہمیں تو کوئی ایسی بات نہیں کی کہ وہ مقروض ہے، اس لیے ہم نہیں دے سکتے، متوفی کے بھائیوں نے کہا کہ جب بیٹے ذمہ دار نہیں تو ہم کیوں دیں۔
⬇️
اب سارے کھڑے ہیں اور اس نے چارپائی پکڑی ہوئی ہے، جب کافی دیر گزر گئی تو بات گھر کی عورتون تک بھی پہنچ گئی، مرنے والے کی اکلوتی بیٹی نے جب بات سنی تو فورا اپنا سارا زیور اتارا اور اپنی ساری نقد دقم جمع کر کے اس آدمی کے لیے بھجوا دی اور کہا کہ اللہ کے لیے یہ رقم اور زیود بیچ کے
⬇️
ووٹوں سے بھرے بکسے چوری کرنے کو تبدیلی کہتے ہیں،
6 مہینے مثبت رپورٹنگ کرنے کو تبدیلی کہتے ہیں،
یوٹرنز لینے کو تبدیلی کہتے ہیں،
پیرنی کو طلاق دلوا کر دوران عدت نکاح کرنے کو تبدیلی کہتے ہیں،
فارن فنڈنگ سے حکومت بنانے کو تبدیلی کہتے ہیں،
⬇️
سلائی مشین سے اربوں کے اثاثے اور امریکہ، دبئی میں فلیٹس خریدنے کو تبدیلی کہتے ہیں،
دعویٰ ریاست مدینہ بنانے کا کرکے ختم نبوت پر ڈاکہ مارنے والے قادیانی زندیقوں کو مکمل سپوٹ کرنے کو تبدیلی کہتے ہیں
فارن فنڈنگ اور دیگر کیسز التواء میں ڈلوا کر صادق و امین کہلانے کو تبدیلی کہتے ہیں
⬇️
کشمیر مودی کی گود میں ڈال کر ایک پاؤں پہ کھڑے ھونے کو تبدیلی کہتے ہیں،
بی آر ٹی پشاور 120 ارب میں نامکمل بنانے کو تبدیلی کہتے ہیں،
بلین ٹری پروجیکٹ میں 100 ارب سے گھپلوں کو تبدیلی کہتے ہیں،
ڈیم فنڈ کے نام پر قوم سے جیب خالی کرکے ڈکارنے کو تبدیلی کہتے ہیں،
⬇️
#قادیانیت_کازہر
قادیانی زندیق کیسے مسلمانوں کا ایمان خراب کرتے ہیں
ضرور پڑھیں اور سچا مسلمان ھونے کے ناطے دوسروں تک پہنچائیں
پنجاب کے کسی دیہات میں ایک خوبرو قادیانی لڑکی شادی کے لئے ایک فوجی آفیسر کو پیش کی گئی فوجی آفیسر نے شادی کی حامی بھرنے سے پہلے ایک شرط رکھی کہ وہ
⬇️
کبھی بھی قادیانیت قبول نہیں کرے گا
قادیانیوں نے اس کی شرط مان لی اور لڑکی فوجی آفیسر کے ساتھ روانہ کردی شادی کے بعد رشتے ناطے میں آنا جانا لگا رہا اور نرمی سے فوجی آفیسر کو مائل بھی کیاجاتا رہا ایک دن قادیانیوں کے پوپ تشریف فرما تھے اور انہوں نے فوجی آفیسر سے کہا کہ آپ
⬇️
مرزا غلام قادیانی کو نبی نہیں مانتے نہ مانیں لیکن ہماری ایک بات قبول کیجیۓ، آپ استخارہ کریں کہ آیا نبی اکرم ﷺ کے بعد کوئی نبی ہے یا نہیں؟ مرزا غلام قادیانی سچا نبی ہے یا نہیں؟ فوجی کو زہر پلایا جا رہا تھا مگر اسے پیتے ہوۓ احساس تک نہیں ہوا کہ وہ زہر کا پیالا چڑھا چکا ہے اس
⬇️
اسلامی مہینوں کے ناموں سے متعلق حیرت انگیز معلومات:
عربوں نے اسلام سے پہلے قمری مہینوں کے نام استعمال کیے ہیں اور پھر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عرب میں کچھ ناموں پر اتفاق ہو گیا اور سارے عرب علاقے میں رائج ہو گئے، اور یہ وہی صورت تھی جس میں یہ نام آج کل ہمارے ہاں معروف ہیں،
⬇️
نیز یہ پانچویں صدی عیسوی کا واقعہ ہے جو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پانچویں دادا "کلاب " کا زمانہ تھا،
قمری مہینوں کے نام رکھنے کی وجہ تسمیہ اور جن معانی کی وجہ سے ان مہینوں کو موسوم کیا گیا ہے انہیں اہل علم نے ذکر کیا ہے، چنانچہ حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ کہتے ہیں:
⬇️
"شیخ علم الدین سخاوی رحمہ اللہ نے ایک رسالہ لکھا جس کا نام ہے: " الْمَشْهُورُ فِي أَسْمَاءِ الْأَيَّامِ وَالشُّهُورِ "اس میں وہ رقمطراز ہیں:
#محرم_الحرام
محرم کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ یہ مہینہ حرمت والا ہے، لیکن میرے نزدیک اس کی وجہ تسمیہ اس مہینے کی حرمت کو مزید عیاں اور مؤکد
⬇️