#قادیانیت_کازہر
قادیانی زندیق کیسے مسلمانوں کا ایمان خراب کرتے ہیں
ضرور پڑھیں اور سچا مسلمان ھونے کے ناطے دوسروں تک پہنچائیں

پنجاب کے کسی دیہات میں ایک خوبرو قادیانی لڑکی شادی کے لئے ایک فوجی آفیسر کو پیش کی گئی فوجی آفیسر نے شادی کی حامی بھرنے سے پہلے ایک شرط رکھی کہ وہ
⬇️
کبھی بھی قادیانیت قبول نہیں کرے گا
قادیانیوں نے اس کی شرط مان لی اور لڑکی فوجی آفیسر کے ساتھ روانہ کردی شادی کے بعد رشتے ناطے میں آنا جانا لگا رہا اور نرمی سے فوجی آفیسر کو مائل بھی کیاجاتا رہا ایک دن قادیانیوں کے پوپ تشریف فرما تھے اور انہوں نے فوجی آفیسر سے کہا کہ آپ
⬇️
مرزا غلام قادیانی کو نبی نہیں مانتے نہ مانیں لیکن ہماری ایک بات قبول کیجیۓ، آپ استخارہ کریں کہ آیا نبی اکرم ﷺ کے بعد کوئی نبی ہے یا نہیں؟ مرزا غلام قادیانی سچا نبی ہے یا نہیں؟ فوجی کو زہر پلایا جا رہا تھا مگر اسے پیتے ہوۓ احساس تک نہیں ہوا کہ وہ زہر کا پیالا چڑھا چکا ہے اس
⬇️
نے استخارہ کرنے کی حامی بھر لی، رات کو استخارہ کیا تو خواب میں نظر آیا کہ مرزا غلام قادیانی نبی بنا ہوا ہے اور اس کے آس پاس لوگ جمع ہیں،صبح اٹھا تو اپنے کیے ہوۓ استخارے کے مطابق قادیانیت پر ایمان لے آیا
محض خود ایمان لاتا تو اتنا مسئلہ نہیں تھا اس نے باقاعدہ مرزے کی نبوت کی
⬇️
دعوت دینا شروع کر دی اور اپنے خاندان کو مرزا قادیانی کا امتی بنا ڈالا، سارے علماء بے بس تھے، جو عالم اسے دعوت دیتا تو وہ کہتا میں نے کسی قادیانی کی دعوت پہ مرزے کو نبی نہیں مانا میں نے باقاعدہ استخارہ کیا ہے اور استخارے میں مجھے قادیانی بطور نبی دکھلایا گیا ہے مجھے از خود خواب
⬇️
دیکھنے کا موقع ملا ہے، جب کوئی بھی عالم اسے دلیل سے مطمئن نہ کر سکا تو وہ تنگ آکر علماء سے ملنا ہی چھوڑ گیا، بالآخر چناب نگر کے جلسے میں مولانا یوسف لدھیانوی شہید تشریف لاۓ ان کا شہرہ تھا اور یہ فوجی آفیسر اس زعم سے ملنے کو تیار ہو گیا کہ ان کے بڑے مولوی کو بھی دیکھ لیتے ہیں
⬇️
مولانا سے جب فوجی آفیسر نے اپنا قضیہ بیان کیا کہ وہ کسی کی دعوت یا کسی لالچ میں قادیانی نہیں ہوا بلکہ وہ خود دیکھی ہوئی دلیل سے متاثر ہو کر قادیانی ہوا ہے
استخارہ اللہ سے مشورہ ہے میں نے رب کے ساتھ مشورہ کیا جس کا حکم اسلام میں ہے تو اللہ نے مجھے مرزا کو نبی دکھلا دیا
⬇️
اب میں اللہ کی مانوں یا مولویوں کی؟
جو اللہ نے مجھے از خود خواب میں دکھایا وہ چھوڑ کر مولویوں کی کیسے مان لوں؟
لدھیانوی شہید نے اس کا ہاتھ تھاما اور گویا زبان حال سے کہا فی الحال رب کی نہ مان اس درویش مولوی کی مان کہ مولوی ہی بتائے گا اصل میں رب کیا کہہ رہا ہے، مولانا گویا
⬇️
ہوۓ اور کہا، جب تم نبی اکرم ﷺ کی ذات میں شک سے گزرے تو مسلمان ہی نہیں رہے اگر تمہیں یقین کامل ہوتا کہ نبی اکرم ﷺ کی ذات ہی آخری نبی ہیں اور کوئی نبی آ ہی نہیں سکتا تو استخارے کے لیے ہر گز تیار نہ ہوتے جب تم نے استخارے کی ٹھان لی تو گویا تمہیں شک ہوا کہ سید الابرار ﷺ آخری
⬇️
نبی ہیں بھی یا نہیں ؟ جب نبی اکرم ﷺ کی ذات کے حوالے سے تم شک سے گزرے تو کافر ہو گئے، نبی ﷺ کی ذات میں شک کرنا بھی کھلا کفر ہے جونہی تم شک میں مبتلا ہوۓ تو کافر ہو گئے اور حالت کفر میں تمہیں قادیانی ہی نبی نظر آنا تھا،
فوجی آفیسر جھوم اٹھا دلیل سن کر، اور کھڑے ہو کر
⬇️
مولانا شہید سے لپٹ گیا، اسی وقت توبہ کی اور پھر سے مسلمان ہوا،
ذرا سوچئے ابتداء کہاں سے ہوئی؟
کیسے اسے سید الابرار ﷺ کی ذات کے حوالے سے شک میں ڈالا گیا اور انجام کیا ہوا؟
امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے یہی تو کہا تھا کہ بنا کسی دلیل کے ختم نبوت ﷺ پہ ایمان لے آؤ جو سوال کرے
⬇️
گا وہ کافر ہو جاۓ گا، سوال شک کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اور نبی اکرم ﷺ کی ذات میں شک کھلا کفر ہے،،
ایک اور واقعہ یوں بیان کیا جاتا ہے کہ کچھ دن پہلے ایک محفل میں بیٹھے تھے، قادیانیوں کا ذکر چلا تو ایک صاحب بڑے فخر سے بولے کہ میرا ایک قادیانی سے چالیس سال سےتعلق ہے لیکن اس نے تو
⬇️
مجھے کبھی گمراہ کرنے کی کوشش نہیں کی، وہاں ایک بزرگ بھی بیٹھے تھے انہوں نے کہا کہ قادیانی ہو اور کسی مسلمان کا ایمان نہ لوٹے ایسا ممکن نہیں، قادیانیوں کی دشمنی حضور ﷺ اور ان کے امتیوں سے ہے، قادیانی کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے ساتھ بیٹھنے والے مسلمان کا ایمان خرید لے اگر ایسا
⬇️
نہ ہو تو بھی وہ اس کوشش میں رہتا ہے کہ یہ مسلمان نہ رہے، جب اس سے پوچھا کہ قادیانی نے کبھی کوئی سوال کیا تو کہنے لگا بہت سال پہلے ایک سوال کیا تھا لیکن اس کا جواب نہ دے سکا، جب اس سے پوچھا کہ سوال کیا تھا تو وہ بولا کہ قادیانی نے مجھ سے کہا کہ عیسیٰ علیہ السلام تو تمھارے
⬇️
عقیدے کے مطابق آسمان پر حیات ہیں اور نبی ﷺ دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں تو مجھے بتاؤ کہ ایک غیر افضل نبی اوپر ہے اور افضل نبی نیچے ہے یہ کیسے ہو سکتا ہے۔
تو وہ بزرگ بولے کہ اس قادیانی نے تیرے دل میں نبی ﷺ کے مقام کے بارے میں شک ڈال دیا اب مجھے یہ بتا کہ ایمان شک کا نام ہے یا
⬇️
یقین کا نام ہے، تم کہتے ہو اس نے کبھی کچھ کہا ہی نہیں وہ تو تیرا ایمان ہی لوٹ کر لے گیا اور تجھے علم بھی نہ ہوسکا، تو وہ شخص بولا کہ بزرگو اس کا جواب کیا ہے تو وہ بولے تم نے ترازو دیکھا ہے جو بھاری حصہ ہوتا ہے وہ نیچے ہوتا ہے اور خالی اوپر ہوتا ہے تو پھر وہ بولے کہ فرشتے آسمان
⬇️
پر ہیں تو فرشتے افضل ہیں یا انبیاء افضل ہیں پھر وہ مسکرا کر بولے تو اپنے آپ کو دیکھ تیرے سر پر ٹوپی ہے اب بتا کہ ٹوپی افضل ہے یا دماغ افضل ہے پھر وہ کہنے لگے کہ یہ مت سوچ کون اوپر ہے کون نیچے ہے یہ دیکھ کہ نبی کریم ﷺ کا مقام کیا ہے وہ زمین پر ہیں لیکن ان کے جسم سے چھونے والی
⬇️
مٹی اللہ کے عرش سے بھی افضل ہے،
انہوں نے کہا قادیانیوں سے دور رہا کرو یہ ایمان پر ڈاکہ ڈالنے والے لوگ ہیں یہ خود تو جہنم میں جلیں گے اپنے ساتھ تعلق والے مسلمانوں کو بھی جلا دینگے.
اللّہ پاک تمام مسلمانوں کو قادیانی فتنے سے محفوظ فرمائے
آمین
درخواست ھے اس تحریر کو ضرور شیئر کریں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

5 Jan
صحرا کا شیر 🦁

تمہاری آخری خواہش؟ جج نے ان طرف دیکھتے ہوئے پوچھا، انہوں نے ایک نظر اٹلی کے طرز انصاف پہ ڈالی اور جج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا
"انا للہ و انا الیہ راجعون"
یہ الفاظ لیبیا کے تہتر سالہ معمر لیڈر عمر المختار امعروف "صحرا کا شیر" کے ہیں۔
⬇️ Image
جب انہیں گرفتار کر کے ان پر اطالوی عدالت میں نام نہاد مقدمہ چلایا گیا اور اس میں انہیں سزائے موت سنائی گئی،1911 کے اواخر میں جب اطلوی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا لیبیا کے ساحلوں پر پہنچا تو فارفیلی نے لیبیا کو ہتھیار ڈالنے کو کہا، طرابلس کے شہری پہلے ہی شہر خالی کر چکے تھے
⬇️
(جو ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہوتا ہے) لیکن وہ کافر ہی کیا جو اپنے وعدے کی پاسداری کرے انہوں تین دن تک شہر پر بے پناہ بمباری کی یہیں سے اٹلی اور لیبیا کے درمیان جنگ کی ابتداء ہوئی جو تقریبا 20 سالوں تک جاری رہی، عمر المختار ایک استاد بھی تھے اور صحرا کے بھیدی بھی انہوں نے لیبیا
⬇️
Read 11 tweets
5 Jan
حقیقی وارث :

میں جنازہ نہیں پڑھنے دوں گا جب تک میرے پیسے نہیں دے دیتے
ایک علاقہ میں ایک بابا جی کا انتقال ہو گیا جنازہ تیار ہوا اور جب اٹھا کر قبرستان لے جانے لگے تو ایک آدمی آگے آیا اور چارپائی کا ایک پاؤں پکڑ لیا اور بولا کہ مرنے والے نے میرے 15 لاکھ دینے ہیں۔
⬇️
پہلے مجھے پیسے دو پھر اس کو دفن کرنے دوں گا۔ اب تمام لوگ کھڑے تماشا دیکھ رہے ہیں، بیٹوں نے کہا کہ مرنے والے نے ہمیں تو کوئی ایسی بات نہیں کی کہ وہ مقروض ہے، اس لیے ہم نہیں دے سکتے، متوفی کے بھائیوں نے کہا کہ جب بیٹے ذمہ دار نہیں تو ہم کیوں دیں۔
⬇️
اب سارے کھڑے ہیں اور اس نے چارپائی پکڑی ہوئی ہے، جب کافی دیر گزر گئی تو بات گھر کی عورتون تک بھی پہنچ گئی، مرنے والے کی اکلوتی بیٹی نے جب بات سنی تو فورا اپنا سارا زیور اتارا اور اپنی ساری نقد دقم جمع کر کے اس آدمی کے لیے بھجوا دی اور کہا کہ اللہ کے لیے یہ رقم اور زیود بیچ کے
⬇️
Read 6 tweets
5 Jan
تبدیلی کیا ھے

ووٹوں سے بھرے بکسے چوری کرنے کو تبدیلی کہتے ہیں،
6 مہینے مثبت رپورٹنگ کرنے کو تبدیلی کہتے ہیں،
یوٹرنز لینے کو تبدیلی کہتے ہیں،
پیرنی کو طلاق دلوا کر دوران عدت نکاح کرنے کو تبدیلی کہتے ہیں،
فارن فنڈنگ سے حکومت بنانے کو تبدیلی کہتے ہیں،
⬇️
سلائی مشین سے اربوں کے اثاثے اور امریکہ، دبئی میں فلیٹس خریدنے کو تبدیلی کہتے ہیں،
دعویٰ ریاست مدینہ بنانے کا کرکے ختم نبوت پر ڈاکہ مارنے والے قادیانی زندیقوں کو مکمل سپوٹ کرنے کو تبدیلی کہتے ہیں
فارن فنڈنگ اور دیگر کیسز التواء میں ڈلوا کر صادق و امین کہلانے کو تبدیلی کہتے ہیں
⬇️
کشمیر مودی کی گود میں ڈال کر ایک پاؤں پہ کھڑے ھونے کو تبدیلی کہتے ہیں،
بی آر ٹی پشاور 120 ارب میں نامکمل بنانے کو تبدیلی کہتے ہیں،
بلین ٹری پروجیکٹ میں 100 ارب سے گھپلوں کو تبدیلی کہتے ہیں،
ڈیم فنڈ کے نام پر قوم سے جیب خالی کرکے ڈکارنے کو تبدیلی کہتے ہیں،
⬇️
Read 7 tweets
5 Jan
پاکستان کے اندھے قانون کی چند دفعات

دفعہ 307 = قتل کی کوشش
دفعہ 302 = قتل کی سزا
دفعہ 376 = عصمت دری
دفعہ 395 = ڈکیتی
دفعہ 377 = غیر فطری حرکتیں
دفعہ 396 = ڈکیتی کے دوران قتل
دفعہ 120 = سازش
سیکشن 362 = اغوا
دفعہ 201 = ثبوت کا خاتمہ
دفعہ 34 = سامان کا ارادہ
⬇️
دفعہ 412 = خوشی منانا
دفعہ 378 * = چوری
دفعہ 141 = غیر قانونی جمع
دفعہ 191 = غلط ھدف بندی
دفعہ 300 = قتل
دفعہ 309 = خودکش کوشش
دفعہ 310 = دھوکہ دہی
دفعہ 312 = اسقاط حمل
دفعہ 351 = حملہ کرنا
دفعہ 354 = خواتین کی شرمندگی
دفعہ 361 = اغوا
دفعہ 415 = چال
دفعہ 445 = گھریلو امتیاز
⬇️
دفعہ 494 = شریک حیات کی زندگی میں دوبارہ شادی کرنا
دفعہ 499 = ہتک عزت
دفعہ 511 = جرم ثابت ہونے پر جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا

👈ہمارے ملک میں قانون کے کچھ ایسے حقائق موجود ہیں جن سے ناواقفیت کی
وجہ سے ہم اپنے حقوق کی پامالی کا شکار رہتے ہیں۔
⬇️
Read 12 tweets
4 Jan
عمران نیازی یا پوری PTI سے سوال چنا کیا جائے تو جواب گندم کیوں ملتا ھے,,
میں بتاتا ھوں لیکن ھنسنا منع ھے
⬇️
ایک طالب علم کو استاد نے امتحان میں فیل کر دیا طالب علم شکایت لے کر پرنسپل کے پاس چلا گیا کہ مجھے غلط فیل کیا گیا ہے پرنسپل نے استاد اور طالب علم دونوں کو بلا
⬇️
لیا اور استاد سے فیل کرنے کی وجہ پوچھی استاد صاحب نے بتایا کہ اس لڑکے کو فیل کرنے کی وجہ یہ تھی کہ وہ ہمیشہ موضوع سے باہر نکل جاتا ہے جس موضوع پر اسے مضمون لکھنے کو دیا جائے اسے چھوڑ کر اپنی پسند کے مضمون پر چلا جاتا ہے.
پرنسپل نے کوئی مثال پوچھی تو استاد صاحب نے بتایا کہ ایک
⬇️
دفعہ میں نے اسے بہار پر مضمون لکھنے کو کہا تو وہ اس نے کچھ اس طرح لکھا
👈 موسم بہار ایک بہت ہی بہترین موسم ہوتا ہے اور اس کے مناظر بہت ہی دلنشین ہوتے ہیں۔ اس موسم میں ہر طرف ہریالی ہی ہریالی ہوتی ہے اور سبزے کی بہتات ہو جاتی ہے ، اس موسم کو اونٹ بہت پسند کرتے ہیں اور اونٹ بہت
⬇️
Read 16 tweets
4 Jan
اسلامی مہینوں کے ناموں سے متعلق حیرت انگیز معلومات:

عربوں نے اسلام سے پہلے قمری مہینوں کے نام استعمال کیے ہیں اور پھر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عرب میں کچھ ناموں پر اتفاق ہو گیا اور سارے عرب علاقے میں رائج ہو گئے، اور یہ وہی صورت تھی جس میں یہ نام آج کل ہمارے ہاں معروف ہیں،
⬇️
نیز یہ پانچویں صدی عیسوی کا واقعہ ہے جو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پانچویں دادا "کلاب " کا زمانہ تھا،
قمری مہینوں کے نام رکھنے کی وجہ تسمیہ اور جن معانی کی وجہ سے ان مہینوں کو موسوم کیا گیا ہے انہیں اہل علم نے ذکر کیا ہے، چنانچہ حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ کہتے ہیں:
⬇️
"شیخ علم الدین سخاوی رحمہ اللہ نے ایک رسالہ لکھا جس کا نام ہے: " الْمَشْهُورُ فِي أَسْمَاءِ الْأَيَّامِ وَالشُّهُورِ "اس میں وہ رقمطراز ہیں:

#محرم_الحرام
محرم کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ یہ مہینہ حرمت والا ہے، لیکن میرے نزدیک اس کی وجہ تسمیہ اس مہینے کی حرمت کو مزید عیاں اور مؤکد
⬇️
Read 18 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!