تحریر سے پہلے کچھ سوال و جواب
پھر کچھ مثالیں
پھر اصل بات
آپ بھی جواب دیں
اس طرح
سوال 1کا جواب ٹھیک ہے یا نہیں
یا
سوال2 کا جواب غلط ہے یا ٹھیک ہے

1سوال
ا۔آپ کیا کر رہے "ہیں"
ب۔تم کیا کر رہے "ہو"
ان دونوں فقروں میں جمع یعنی زیادہ
کے لئیے کون سا فقرہ ہے
جواب
ا۔ جمع وسطے
جاری ہے👇
2 سوال
ا۔ امجد کہتے"ہیں"
ب۔امجد کہتا"ہے"
ان دونوں میں ٹھیک ہوں سا ہے ؟
جواب
ب۔ٹھیک

3 سوال
ا۔بچے بات کرتے"ہیں"
ب۔بچہ بات کرتے"ہیں"
ان دونوں میں سے کون سا ٹھیک ہے ؟
جواب
ا۔ٹھیک ہے
پتہ نہیں آپ سب کو سمجھ بھی آیا کہ نہیں
میں نے کوشش کی کہ جمع اور واحد
کا فرق سمجھا سکوں
جاری ہے 👇
کرتے ہیں
بولتے ہیں
کر دیں گے
فرماتے ہیں
وہ ہی کریں گے
یہ سب الفاظ ایک سے زیادہ کے لئیے
استمعال ہوتے ہیں
مطلب جمع کے لئیے
ہاں اِن الفاظ میں احترام بھی پایا جاتا ہے
مثلاً
میرا ابو یہ کر دیں گے
لیکن
اگر کہا جائے
میرے ابو
مطلب بہت سارے ابو
کیونکہ
یہ میرا ہے ایک واسطے
جاری ہے 👇
استمال ہوگا
یہ میرے ہیں زیادہ واسطے استعمال ہوگا

یہ سب باتیں کرنے کا مقصد یہ ہے
اللّٰهﷻ
ایک ہے واحد ہے
اُس کا کوئ شریک نہیں
اور نہ ہی وہ ایک سے زیادہ ہے
اِس لئیے لکھتے وقت بولتے وقت
اپنے الفاظ احطیاط سے استمعال کریں
کیونکہ
جس طرح ایک حدیث کا مفہوم ہے
ایک زمانہ آئے گا
جاری ہے 👇
لوگ اپنی بیویوں سے زنا کریں گے
اس کی تفصیل
کہ
جا تیرا میرا تعلق ختم
وغیرہ جیسے الفاظ رشتہ ختم کر دیں گے
مگر لوگوں کو نہیں پتہ ہوگا
اور
وہ حلال کی بجائے زنا کر رہے ہوں گے
اِسی طرح
قرآن میں
وَلِلّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى فَادْعُوهُ بِهَا

اور اللّٰه ہی کے لئے اچھے اچھے
جاری ہے👇
نام ہیں
سو اُسے اُن ناموں سے پکارا کرو
الْأَعْرَاف
پھر
منشائے الٰہی یہ ہے
کہ
اُسے جِس نام سے بھی پکارا جائے
اُس کے لیے صیغہ واحد استعمال کیا جائے سورہ فاتحہ میں یہی انداز سکھایا گیا ہے

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

اے اللّٰه
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں
جاری ہے 👇
اور ہم تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں

قرآن میں اللّٰه تعالیٰ نے مختلف انبیائے کرام
الصلاۃ والتسلیم کے
اقوال ذکر کئے ہیں
جن میں انہوں نے اللّٰه تعالیٰ کے لیے
واحد کا ضیغہ استعمال کیا ہے
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا کے الفاظ

وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَـذَا
جاری ہے👇
الْبَلَدَ آمِنًا وَاجْنُبْنِي وَبَنِيَّ أَن نَّعْبُدَ الْأَصْنَامَ

اور
یاد کیجئے
جب ابراہیم (علیہ السلام) نے عرض کیا
اے میرے رب
اس شہر (مکہ) کو جائے امن بنا دے
اور مجھے اور میرے بچوں کو اس (بات) سے بچا لے کہ ہم بتوں کی پرستش کریں
سورۃ ابرہیم
جاری ہے 👇
اور نبی ﷺ کا اپنے رب سے خطاب
اِن الفاظ میں ہے

وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا

اور رسولِ اکرم ﷺ عرض کریں گے
اے رب
بیشک میری قوم نے اِس قرآن کو بالکل ہی چھوڑ رکھا تھا

الْفُرْقَان

یہ آیات اور اِن کے علاوہ بےشمار آیات
جاری ہے 👇
میں اللّٰه تعالیٰ کے لئیے قرآن مجید میں
واحد کا ضیغہ استعمال ہوا ہے
اِس لئیے لکھنے اور بولنے میں احطیاط کریں
بے شک کچھ الفاظ احترام کا ضیغہ رکھتے
ہیں ساتھ وہ جمع کا ضیغہ رکھتے ہیں
اللّٰه تعالیٰ کو " تو" کہہ کر مخاطب
کرنے میں کوئ برائ نہیں
کیونکہ آپ بے شک محترم ہے
جاری ہے 👇
لیکن ایک فقرہ
آپ سب چلیں جمع کے لئیے
تم چلیں یہ اکیلے کے لئیے
نہیں ہو سکتا
تم چلو یہ ہو سکتا ہے

اب انگلش میں you بڑے چھوٹے سب واسطے
ہوتا
عربی کا لفظ " انتا " اکیلے واسطے
" کُلم " یا کُل " زیادہ واسطے استعمال ہوتا

تو قرآن میں انتا اللّٰه کے لئیے آیا ہے

جاری ہے 👇
کُلم یا کُل نہیں،

اللّٰه فرماتا ہے ٹھیک ہے
اللّٰه فرماتے ہیں غلط ہے

اللّٰه فلاں کام کر دیں گے غلط ہے
اللّٰه فلاں کام کر دے گا ٹھیک ہے

اللّٰه رحم فرمائیں غلط ہے
اللّٰه رحم فرمائے ٹھیک ہے

اللّٰه میاں بھی کہنا ٹھیک نہیں
کیونکہ
میاں کے لفظی معنی لغت میں چیک کر لیں
جاری ہے 👇
نبی کریم ﷺ زیادہ اللّٰه تعالیٰ کہا کرتے تھے

امید کرتا ہوں میں یہ بات
سمجھ آگئ ہوگی
نہیں سمجھ آئ تو بونگی سمجھ لیں پھر
میری بات کو
بونگی اس لئیے کہ مجھ کو بات
سمجھانے نہیں آئ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

6 Jan
زمانہ اِسلام سے پہلے کا ہے
لڑکی پیدا ہوتی
مگر کسی کو اُسی وقت
یا کسی کو کچھ وقت بعد
زندہ دفنا دیا جاتا ہے،
عورت کی تذلیل کی جاتی تھی

پھر اِسلام آگیا
اللّٰهﷻ نے کائنات پر احسان کیا
اور
نبی کریم ﷺ کو رحمت بنا کر بیجھ دیا
چاہے وہ انسان ہوں
یا
غیر انسان
سب پر رحمت
جاری ہے 👇
پھر عورت کو وہ عزت دے دی گئ
جس کا تصور کسی زمانے یا کسی دور
میں سوچا بھی نہ گیا
متعدد حدیثیں ہیں کہ
عورتوں سے اچھا سلوک کرو
مردوں کو نظریں نیچی رکھنے کی تاکید کی
زمانہ چلتا رہا
مگر
ان لوگوں کو یہ بات ہضم نہ ہوئ
کہ
عورت کو عزت دی جائے
کیسے کیسے زہر میٹھے بنا کر
جاری ہے 👇
پلائے جانے شروع ہو گئے
پھر زمانے نے ترقی کی ناول ڈائیجسٹ
کا دور آیا جن میں کچھ مجاہد اچھائ
کی تعلیم دیتے رہے
مگر
ایسے بھی تھے جو سیکس پر لکھتے
اور
وہ سیکس کی کتابیں سکولوں اور کالجوں
کے طالب علموں تک پہنچنا شروع ہو گئیں
ایک دور تھا صبح صبح بچے قرآن پڑھنے
مسجدوں میں جاتے
جاری ہے👇
Read 25 tweets
1 Jan
مصر کی ایک معلمہ کا واقع

وہ مُعلمہ ہمیشہ اپنے شاگردوں کو
نصیحت کیا کرتی تھی
کہ
قرآن پاک کی اِس آیت کے مطابق زندگی گزاریں

آیت ہے

ﻭَﻋَﺠِﻠﺖُ ﺍِﻟَﯿﮏَ ﺭَﺏِّ ﻟِﺘَﺮﺿٰﯽ

ﺳﻮﺭۃ ﻃٰﻪٰ 84

جاری ہے 👇
ترجمعہ
اے پروردگار میں نے تیری طرف
آنے میں جلدی کی تاکہ تو خوش ہو

وہ کہا کرتی تھی
کہ
میں اِس آیت سے بہت متاثر ہوں
میں جب بھی ازان کی آواز سنتی ہوں
اور
اگر میں کسی بھی کام میں مصروف ہوں
تو
میں اپنے آپ کو یہ آیت یاد دلاتی ہوں
اور
سب کچھ چھوڑ کر نماز ادا کرنے
کھڑی ہو
جاری ہے 👇
جاتی ہوں
رات کو 2 بجے جب تہجد کا
الارم بجتا ہے
اور
میں گہری نیند میں مزید سونا چاہتی ہوں
تو
یہ آیت مجھے یاد آتی ہے
اور
مجھے جگاتی ہے
اِس خاتون کے شوہر کی عادت تھی
کہ
کام سے گھر آتے وقت وہ اُسے فون پر
کھانے کے متعلق ہدائیت دیتا
تاکہ اُس کے گھر پہنچنے پر گرما گرم
کھانا
جاری ہے 👇
Read 10 tweets
31 Dec 20
انگریزی اِس ملک میں کوئی نہیں بولتا

بمشکل ایک یا دو فیصد لوگ سمجھتے ہیں ہمارے ملک کی منڈیوں اور بازاروں میں
یہ زبان نہ بولی جاتی ہے
اور
نہ سمجھیں جاتی ہے
ہمارے شفاخانوں میں بھی اِس کا استعمال نہیں ہوتا
کھیل کے میدانوں میں بھی اِس کی ضرورت نہیں
مساجد اور مدارس میں بھی
جاری ہے 👇
اِس کی ضرورت نہیں پڑتی
مجالس اور ڈیوڑیوں میں بھی اس کا چلن نہیں
سنا ہے سرکاری دفاتر اور عدالتوں میں مقامی اور قومی زبان کے بجائے انگریزی لکھی پڑھی جاتی ہے

مجھے حیرت ہے کہ
اِس ملک میں جس زبان کا سرے سے چلن نہیں
وہ ہمارے سرکاری دفاتر میں حکمرانی کیوں کررہی ہے ؟

جاری ہے 👇
کیا اِن دفاتر میں براجمان لوگ پاکستانی نہیں ؟
مجھے بتایا گیا ہے کہ
دفاتر میں لوگ پاکستانی ہیں
لیکن وہ انگریزوں کی طرح صلیب والئ ٹائی پہنتے ہیں
انگریزی سوٹ پہنتے ہیں
منہ ٹیڑا کرکے انگریزی بولنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں
اور
پرانی فائلوں سے نقل کرکے گھسے پٹے پرانے

جاری ہے 👇
Read 14 tweets
30 Dec 20
سب خبردار
سب ہوشیار

آج کل ایک دو ایسی موبائیل یا کمپیوٹر
ایپلیکیشن ہیں جن سے کوئ بھی نبر سے
آپ کو کال کی جا سکتی ہے
مطلب آپ کےابو
آپ کے بھائ
آپ کی امی
کوئ رشتہ دار
آپ کے کاروبار
آفس
بنک
تو برائے مہربانی
ہوش سے رہیں
کوئ معلومات مانگے تو مت دیں
سپیشل آجکل بنک کے ٹول فری
جاری ہے👇
نبر سے کال آتی ہے کہ
ہم ایف بی آر سے بات کر رہے ہیں
آپ کی معلومات پوچھی جاتی ہے
ورنہ اکاؤنٹ بند کرنے کی دھمکی
دی جاتی ہے
کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں
پاکستان میں کسی بھی ادارے کو
کوئ اختیار نہیں آپ سے
ایسی معلومات فون پر مانگے
اور جب آپ کوئ کسی کریمینل ایکٹیویٹی
میں ملوث
جاری ہے 👇
نہیں تو پھر ڈر کس بات کا
آپ جواب دیں اوکے میں خود بنک آرہا ہوں
یا
آرہی ہوں اور آکے معلومات دیتی ہوں یا دیتا ہوں،
بنک والے بھی آپ سے اکاؤنٹ کا کوڈ
نہیں مانگ سکتے
اسی طرح کسی عزیز کے نبر سے
فیک کال آرہی ہیں
جلدی فلاں جگہ آؤ
یا جلدی پیسے لے آؤ
تو
حوصلہ نہ چھوڑیں
جاری ہے 👇
Read 4 tweets
29 Dec 20
سوچ و فکر کا الگ پہلو

قرآن مجید میں
حضرت موسیٰ
حضرت عیسیٰ
اور
حضرت محمدﷺ کو
اللّٰه رب العزت نے مخاطب کیا
اور
اُنکے بارے میں تفصیلی باتیں
ارشاد فرمائیں
بلخصوص حضرت موسیٰ
اور
عیسیٰ علیہ سلام کے بارے میں

تینوں پیغمبروں کو اللّٰه رب العزت نے اپنی کتابیں عطا فرمائ

جاری ہے 👇
حضرت موسیٰ کو تورات
حضرت عیسیٰ علیہ سلام کو انجیل
اور
آخری نبی حضرت ﷺ کو قرآن پاک
عطا فرمایا

حضرت موسیٰ کو عصاء کا
اور
حضرت عیسیٰ کو بغیر باپ کے پیدا کرنے کا اور
آخری نبی محمّدﷺ کو قرآن کا معجزہ عطا فرمایا

حضرت موسیٰ علیہ سلام کے دور میں
جادو ٹونا اپنے عروج پر تھا
جاری ہے 👇
فرعون کے پاس بڑے بڑے جادو گر تھے
جو اُسکی رہنمائی کیا کرتے تھے
اللّٰه رب العزت نے حضرت موسیٰ علیہ سلام کی پرورش فرعون کے گھر میں کی
اور
اُنکو عصاء کا معجزہ عطا فرمایا

تمام جادو گر اُنکے سامنے بے بس ہو گئے

حضرت عیسیٰ علیہ سلام کے دور میں
طب یعنی میڈیکل سائنس اپنے عروج
جاری ہے👇
Read 7 tweets
28 Dec 20
یہ تحریر مئی میں ٹیوٹ کی تھی

مدینہ کی گلیوں میں منادی کرنے والے کی صدا گونجتی ہے
کہ
"پردے کا حکم"
نازل ہو گیا ہے
بازار میں موجود عورتیں
دیواروں کیطرف رخ پھیر لیتی ہیں
کچھ بالوں سے خود کو چھپاتی ہیں
کہ
اب تو چادر کے بغیر گھر نہیں جائیں گی
بچوں کو دوڑاتی ہیں کہ گھر
جاری ہے 👇
سے چادر لے آؤ

مرد حضرات منادی سنتے ہیں
گھروں کو لپک کر گھر کی
خواتین کو یہ حکم سناتے ہیں
اُن کو تاکید سے خود کو ڈھانپنے کا کہتے ہیں
مگر کوئی بی بی سوال نہیں کرتی
کہ
پردہ کس چیز سے کرنا ہے ؟
چادر موٹی ہو یا باریک ؟
آنکھیں کھلی ہوں یا چھپی ؟
پردہ تو نظروں کا ہوتا ہے ؟
جاری ہے 👇
اور بس
خود کو ایسے چھپا لیتی ہیں
جیسے کہ حق تھا
اگلے دن فجر کی نماز میں کوئی بھی خاتون بغیر پردے کے نظر نہیں آتی

تاریخ کچھ اوراق الٹاتی ہے
اور منظر تبدیل ہوتا ہے

شناختی کارڈ ہاتھ میں پکڑے
سکیورٹی گارڈ گردن کو خم دیکر
ڈھیلے سے انداز میں سامنے پردے میں کھڑی
جاری ہے 👇
Read 17 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!