زمانہ اِسلام سے پہلے کا ہے
لڑکی پیدا ہوتی
مگر کسی کو اُسی وقت
یا کسی کو کچھ وقت بعد
زندہ دفنا دیا جاتا ہے،
عورت کی تذلیل کی جاتی تھی

پھر اِسلام آگیا
اللّٰهﷻ نے کائنات پر احسان کیا
اور
نبی کریم ﷺ کو رحمت بنا کر بیجھ دیا
چاہے وہ انسان ہوں
یا
غیر انسان
سب پر رحمت
جاری ہے 👇
پھر عورت کو وہ عزت دے دی گئ
جس کا تصور کسی زمانے یا کسی دور
میں سوچا بھی نہ گیا
متعدد حدیثیں ہیں کہ
عورتوں سے اچھا سلوک کرو
مردوں کو نظریں نیچی رکھنے کی تاکید کی
زمانہ چلتا رہا
مگر
ان لوگوں کو یہ بات ہضم نہ ہوئ
کہ
عورت کو عزت دی جائے
کیسے کیسے زہر میٹھے بنا کر
جاری ہے 👇
پلائے جانے شروع ہو گئے
پھر زمانے نے ترقی کی ناول ڈائیجسٹ
کا دور آیا جن میں کچھ مجاہد اچھائ
کی تعلیم دیتے رہے
مگر
ایسے بھی تھے جو سیکس پر لکھتے
اور
وہ سیکس کی کتابیں سکولوں اور کالجوں
کے طالب علموں تک پہنچنا شروع ہو گئیں
ایک دور تھا صبح صبح بچے قرآن پڑھنے
مسجدوں میں جاتے
جاری ہے👇
پھر سکول
پھر انگلش میڈیم سکول شروع ہو گئے
مسجدوں میں حاضری کم ہونے لگی
انگلش میڈیم میں رش بڑھنے لگا
پھر ٹی وی آگیا
پہلے پہل اچھا تھا پھر بے حیائ
کا زہر گھولنا شروع کیا گیا
وی سی آر آگیا
پھر سیکس کہانیاں بیلو فلموں میں
تبدیل ہو گئیں
پولیس چھاپے مارتی ویڈیو سنٹروں پر
جاری ہے 👇
مگر رشوت دے کر لوگ بچ جاتے
حرام کمائی گھر آنا شروع ہو گئ رشوت کی
اب اس حرام مال سے کیسی اولاد پروان چڑھے گی آپ خود سمجھ دار ہیں،
پھر سینماؤں میں بلیو فلمیں قانون کی
سرپرستی میں چلنا شروع گئیں
ایک دور تھا اولاد گھر دیر سے نہیں آسکتی تھی
مگر پھر ایسا ہوا اولاد وقت بے وقت
جاری ہے 👇
گھر آنا شروع ہو گئ جو ماں باپ دیر سے
آنے پر ہڈیاں سینک دیتے تھے
وہ آنکھیں چرانے لگے
آزادی آہستہ آہستہ بے قابو ہونا شروع ہو گئ
اب جو انسان بیلو فلم دیکھے گا
وہ اپنے جذبات کہاں ٹھنڈے کرے گا ؟
نتیجہ حرام کاری کی طرف رحجان جانا شروع ہو گیا
جس کو کچھ نہ ملتا وہ خود لذتی میں
جاری ہے 👇
مبتلاء ہو گیا
اب بات
جب کوئ مرد اپنی مخالف صنف کو
برہنہ دیکھے گا
اور وہ اس کو نہ ملے تو نتیجہ وہی نکلے گا
جو آج کے دور میں نکل رہا ہے
سانپ کا کام ہے ڈسنا
اس کو کھانا نہ ملے تو وہ سویا رہتا ہے
مگر جب اس کی بھوک جاگتی ہے
تو وہ نہیں دیکھتا شکار کون ہے
اس کا کام بس شکار
جاری ہے 👇
کرنا ہے اپنی بھوک مٹانا ہے
جو عورت محترم تھی
اُسی نے اپنی عزت اتار پھینکیں
اور اس میں برابر کا حصہ دار
اس کا محافظ ہے مطلب مرد
اب بیلو فلموں میں جو سلوک عورت
کے ساتھ ہوتا ہے
دنیا کا کوئ جانور بھی ایسا نہیں کرتا
اور یہ فلمیں بنانے والا مرد ہے
اور
پیسے کے لئیے عورت اس کی
جاری ہے👇
حصہ دار ہے،
بات کچھ بدلتا ہوں
آپ سب ریگولر نماز نہیں پڑھتے
مگر
اکثریت جمعہ پڑھے ضرور جاتے ہیں
آپ ایمانداری سے بتائیں
کسی ممبر پر بیٹھنے والے نے
آپ کو بتایا ہو غسلِ جنابت کیا ؟
یا کسی نے بتایا ہو اپنی بیوی کے ساتھ
ملاپ کرنے کا حلال طریقہ کیا ہے
ہزاروں میں شائید کوئ ایک
جاری ہے 👇
بتاتا ہو
سکولوں میں دین کی تعلیم نہیں
بچے قرآن پڑھتے ہیں مگر وہ ایک
رٹا رٹایا سبق پڑھتے ہیں
نہ ان کو معلوم کہ اس آیت کا ترجمعہ کیا
ہے
نہ ان کو معلوم کہ کیا حکم ہے اس آیت میں
اور ستم ظریفی ان کے ماں باپ کو بھی نہیں پتہ
جنہوں نے یہ کام کرنا وہ اپنی ماہانہ فیس لیتے ہیں
جاری ہے 👇
اور بس فرض پورا ہو گیا استادی کا،
پھر کیبل آئ
انٹرنیٹ آگیا
دنیا میں سیکس سرچ کرنے والوں میں پاکستان نبر ون ہے
ماں باپ کو پتہ نہیں ہمارا بچہ دیر رات تک
جاگتا ہے اور نیٹ پر کیا دیکھتا ہے
پھر وہ جو دیکھے گا
وہ چاہے گا بھی
پھر وہ اپنی حیوانی خواہش پوری کرنے
کے لئیے
جاری ہے 👇
کچھ نہیں دیکھے گا کچھ نہیں سوچے گا
باپ گھر سے نکل جاتا کمانے
ماں گھر ہوتی
وہ خود ٹی وی نیٹ سے فری ہو تو
دیکھے بچہ کیا کر رہا ہے
ایک دور تھا محلے کا بزرگ سامنے سے
آرہا ہوتا تو
سگریٹ پھونکتے لڑکے کانپ جاتے
کہ
مارے گا یا گھر شکایت لگا دے گا
آج آپ کسی بچے کی شکائیت لگا کر
جاری ہے 👇
دیکھیں الٹا آپ کو زلیل کر کے گھر سے
نکالا جائے گا
کہ ہمارے بچے پر الزام لگاتا ہے،
انٹرنیٹ پر کچھ فیملیز آڈی
میں سب نہیں کچھ کہا ہے
ان فیمیلز آڈی کی ڈی پی دیکھ لیں
کہیں اپنی چھاتی کی فوٹو لگائ ہے
چہرہ تو چھپا ہے نا
پھر کہیں اپنی بیک کی فوٹو
اب جس نے بلیو فلمیں دیکھی ہیں
جاری ہے 👇
وہ اندازہ کرے گا
یار اس کے بوبز ایسے ہوں گے
یار اس کی بیک کیسی ٹائیٹ ہے
اس میں کون قصور وار ہے؟
پھر کچھ بے غیرت قسم کے
مرد جن کی پرورش حرام سے ہوئ
یا جن کی مولید ہی حرام سے ہوئ
وہ لڑکیاں بن کر انتہا کر رہے ہیں
جس سے شریف زادیوں کی بھی
عزت خطرے میں ہے
کوئ ایک غلط نہیں ہے
جاری ہے👇
دونوں طرف سے زمہ داری ہے
پھر شادیاں مہنگی کر دی گئیں
عمر گزر رہی
ذہن پر سیکس سوار
تو مرد ہوس کا پتلا ہی بنے گا نا
گوشت کو کھلا چھوڑ دیا جائے
اور
امید کی جائے کوئ کتا بلا منہ نہیں
مارے گا
ان کی سوچ کو اکیس توپوں کی سلامی،
اب ہوس کا بھرا ہوا مرد
جب ہر جگہ کھلی دعوت دیکھے
جاری ہے 👇
گا تو پھر وہ اپنی خواہش پوری کرنے
کے لئیے نہ برقع دیکھے گا نہ ہی عمر دیکھے
گا
اُس کو اس حد پہچانے کا زمہ دار خود عورت ہے
جو نیٹ استعمال کرتے وہ جانتے
100کا لوڈ کروا دو پانچ منٹ کی ویڈیو
پر سب دیکھو بس چہرہ نہیں دکھاؤں گی
یہ بھی عورت ہی کرتی رہی
پھر لڑکے ان کی ریکارڈنگ
جاری ہے 👇
چلا کر کمائ کرنا شروع ہو گئے
مرد کو گالیاں دینا بند کرو
وہ اکیلا زمہ دار نہیں
میرا مرد دوسری عورتوں کے پاس جاتا ہے
تو جن کے پاس جاتا ہے وہ کون ہیں
عورت
زبان اپنی کڑوی
طور طریقے اپنے نہیں ٹھیک
بُرا خاوند
اپنی بچوں پر خصوصی بچی پر نظر رکھنا ماں کا کام ہے
کمرے علیحدہ بنا
جاری ہے 👇
دئیے مگر یہ نہیں پتہ اندر ہو کیا رہا ہے،
مرد نے شادی کا وعدہ کر کے عزت لے لی
اب شادی سے مُکر رہا ہے
اوہ کم عقل جب اُس نے جسم کا مزا چکھ
لیا فری میں تو پھر جو مرضی کرے
غلطی کس کی ہے
میں مرد ہوں میرے سامنے
کئ بار برہنہ لڑکیاں آئیں
میری مرضی ہوگی میں کچھ کروں گا
اِسی طرح
جاری ہے 👇
تمہاری مرضی ہے تو مرد نے تمہارے
کپڑے اُتارے
موبائیل کہاں سے آیا
موبائیل میں بیلنس کہاں سے
آتا
بیٹے کو نہ بیٹی کو پوچھا جاتا
اپنی پرورش ٹھیک کریں
اپنی اولاد کو حلال کھلائیں چاہے تھوڑا ہو

اسلام کے ٹھیکیداروں کے لئیے

منہ پر بڑی بڑی داڑھیاں رکھنے سے
کوئ عالم نہیں بن جاتا
جاری ہے👇
اپنی زمہ داری ایمانداری سے
پوری کریں
ممبرِ رسولﷺ کے تقدس
کا پاس رکھیں
ممبر پر بیٹھنے کا حق ادا کریں
لوگوں کو فرضی قصے نہ سنائیں
دین بتائیں
جہنم بتائیں
حرام اور حلال بتائیں
بجائے امت کو مسلم بنانے کے
کافر کافر بنانے پر اپنی توانائی ضائع نہ کریں،
یہ جو ہمارے اردگرد
جاری ہے 👇
برائیاں ہیں اُن کے ہم سب زمہ دار ہیں
ٹی وی ڈراموں میں بے حیائ عروج پر ہے
باتیں بھی کرتے لیکن دیکھنا بھی نہیں چھوڑتے
کیسے کیسے کپڑے پہن کر باہر
نکلتی ہیں پھر کہتی ہیں ہم محفوظ نہیں
میں علانیہ کہتا ہوں
تمہاری وجہ سے یہ بچیاں اور برقعوں والیاں
بھی محفوظ نہیں
اصل میں حدیث
جاری ہے 👇
سچی ہو رہی ہے کہ عورت کپڑوں میں بھی
ننگی ہوگی

مرد کے بارے ایسا کیوں نہیں کہا گیا ؟

میں بیسوں ایسے واقعات جانتا ہوں
جہاں عورتوں نے اپنی حیوانی خواہش کے لئیے مردوں کو اغوا تک کیا
تو برائے مہربانی
ہر کام میں مرد کو گندہ نہ کہیں
اگر مرد گندہ ہے تو پاک آپ بھی نہیں ہو
جاری ہے 👇
اگر گندی آپ نہیں تو گندہ ہر مرد بھی
نہیں ہے
بہت سے واقعات ہیں مردوں غیر عورتوں کی
حفاظت کے لئیے جان تک دے دی
میں نے خود میڑک میں تھا جب پہلی
گولی ماری عورت کی حفاظت میں
عید کے میلے میں لڑکے ایک مہندی لگانے والی
کو تنگ کر رہے تھے اس کے جسم کو
چھیڑ رہے تھے
مجھ کو اس میں
جاری ہے 👇
اپنی بہن نظر آئ وہ تین تھے
میں اکیلا اور ان سے چھوٹا پھر بھی
میں لڑ پڑا
انہوں نے مجھ کو مارا
میں گھر آیا بھائ کی گن اٹھائ
اور آکے فائیر مارے
مرے تو نہیں
لیکن ایک اور دشمنی کا اضافہ ہو گیا
مطلب بتانے کا یہ ہے
اپنی پرورش پر توجہ دیں
مرد
محمد بن قاسم ہے تو
جاری ہے 👇
عورت رابعہ بصری بھی ہے
بہت کچھ لکھ سکتا ہوں
بہت کچھ ننگا کر سکتا ہوں۔۔

لیکن نہ کھانا کھایا نہ آرام کیا
اس لئیے میرے خیال میں اتنا کافی ہے
اگر نہیں کافی تو
اور بھی لکھ سکتا ہوں،
مگر ٹیوٹر کہتا اس سے آگے نہیں لکھ سکتے
بس جگہ ختم ہو گی ٹیوٹر کے پاس

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

4 Jan
تحریر سے پہلے کچھ سوال و جواب
پھر کچھ مثالیں
پھر اصل بات
آپ بھی جواب دیں
اس طرح
سوال 1کا جواب ٹھیک ہے یا نہیں
یا
سوال2 کا جواب غلط ہے یا ٹھیک ہے

1سوال
ا۔آپ کیا کر رہے "ہیں"
ب۔تم کیا کر رہے "ہو"
ان دونوں فقروں میں جمع یعنی زیادہ
کے لئیے کون سا فقرہ ہے
جواب
ا۔ جمع وسطے
جاری ہے👇
2 سوال
ا۔ امجد کہتے"ہیں"
ب۔امجد کہتا"ہے"
ان دونوں میں ٹھیک ہوں سا ہے ؟
جواب
ب۔ٹھیک

3 سوال
ا۔بچے بات کرتے"ہیں"
ب۔بچہ بات کرتے"ہیں"
ان دونوں میں سے کون سا ٹھیک ہے ؟
جواب
ا۔ٹھیک ہے
پتہ نہیں آپ سب کو سمجھ بھی آیا کہ نہیں
میں نے کوشش کی کہ جمع اور واحد
کا فرق سمجھا سکوں
جاری ہے 👇
کرتے ہیں
بولتے ہیں
کر دیں گے
فرماتے ہیں
وہ ہی کریں گے
یہ سب الفاظ ایک سے زیادہ کے لئیے
استمعال ہوتے ہیں
مطلب جمع کے لئیے
ہاں اِن الفاظ میں احترام بھی پایا جاتا ہے
مثلاً
میرا ابو یہ کر دیں گے
لیکن
اگر کہا جائے
میرے ابو
مطلب بہت سارے ابو
کیونکہ
یہ میرا ہے ایک واسطے
جاری ہے 👇
Read 13 tweets
1 Jan
مصر کی ایک معلمہ کا واقع

وہ مُعلمہ ہمیشہ اپنے شاگردوں کو
نصیحت کیا کرتی تھی
کہ
قرآن پاک کی اِس آیت کے مطابق زندگی گزاریں

آیت ہے

ﻭَﻋَﺠِﻠﺖُ ﺍِﻟَﯿﮏَ ﺭَﺏِّ ﻟِﺘَﺮﺿٰﯽ

ﺳﻮﺭۃ ﻃٰﻪٰ 84

جاری ہے 👇
ترجمعہ
اے پروردگار میں نے تیری طرف
آنے میں جلدی کی تاکہ تو خوش ہو

وہ کہا کرتی تھی
کہ
میں اِس آیت سے بہت متاثر ہوں
میں جب بھی ازان کی آواز سنتی ہوں
اور
اگر میں کسی بھی کام میں مصروف ہوں
تو
میں اپنے آپ کو یہ آیت یاد دلاتی ہوں
اور
سب کچھ چھوڑ کر نماز ادا کرنے
کھڑی ہو
جاری ہے 👇
جاتی ہوں
رات کو 2 بجے جب تہجد کا
الارم بجتا ہے
اور
میں گہری نیند میں مزید سونا چاہتی ہوں
تو
یہ آیت مجھے یاد آتی ہے
اور
مجھے جگاتی ہے
اِس خاتون کے شوہر کی عادت تھی
کہ
کام سے گھر آتے وقت وہ اُسے فون پر
کھانے کے متعلق ہدائیت دیتا
تاکہ اُس کے گھر پہنچنے پر گرما گرم
کھانا
جاری ہے 👇
Read 10 tweets
31 Dec 20
انگریزی اِس ملک میں کوئی نہیں بولتا

بمشکل ایک یا دو فیصد لوگ سمجھتے ہیں ہمارے ملک کی منڈیوں اور بازاروں میں
یہ زبان نہ بولی جاتی ہے
اور
نہ سمجھیں جاتی ہے
ہمارے شفاخانوں میں بھی اِس کا استعمال نہیں ہوتا
کھیل کے میدانوں میں بھی اِس کی ضرورت نہیں
مساجد اور مدارس میں بھی
جاری ہے 👇
اِس کی ضرورت نہیں پڑتی
مجالس اور ڈیوڑیوں میں بھی اس کا چلن نہیں
سنا ہے سرکاری دفاتر اور عدالتوں میں مقامی اور قومی زبان کے بجائے انگریزی لکھی پڑھی جاتی ہے

مجھے حیرت ہے کہ
اِس ملک میں جس زبان کا سرے سے چلن نہیں
وہ ہمارے سرکاری دفاتر میں حکمرانی کیوں کررہی ہے ؟

جاری ہے 👇
کیا اِن دفاتر میں براجمان لوگ پاکستانی نہیں ؟
مجھے بتایا گیا ہے کہ
دفاتر میں لوگ پاکستانی ہیں
لیکن وہ انگریزوں کی طرح صلیب والئ ٹائی پہنتے ہیں
انگریزی سوٹ پہنتے ہیں
منہ ٹیڑا کرکے انگریزی بولنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں
اور
پرانی فائلوں سے نقل کرکے گھسے پٹے پرانے

جاری ہے 👇
Read 14 tweets
30 Dec 20
سب خبردار
سب ہوشیار

آج کل ایک دو ایسی موبائیل یا کمپیوٹر
ایپلیکیشن ہیں جن سے کوئ بھی نبر سے
آپ کو کال کی جا سکتی ہے
مطلب آپ کےابو
آپ کے بھائ
آپ کی امی
کوئ رشتہ دار
آپ کے کاروبار
آفس
بنک
تو برائے مہربانی
ہوش سے رہیں
کوئ معلومات مانگے تو مت دیں
سپیشل آجکل بنک کے ٹول فری
جاری ہے👇
نبر سے کال آتی ہے کہ
ہم ایف بی آر سے بات کر رہے ہیں
آپ کی معلومات پوچھی جاتی ہے
ورنہ اکاؤنٹ بند کرنے کی دھمکی
دی جاتی ہے
کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں
پاکستان میں کسی بھی ادارے کو
کوئ اختیار نہیں آپ سے
ایسی معلومات فون پر مانگے
اور جب آپ کوئ کسی کریمینل ایکٹیویٹی
میں ملوث
جاری ہے 👇
نہیں تو پھر ڈر کس بات کا
آپ جواب دیں اوکے میں خود بنک آرہا ہوں
یا
آرہی ہوں اور آکے معلومات دیتی ہوں یا دیتا ہوں،
بنک والے بھی آپ سے اکاؤنٹ کا کوڈ
نہیں مانگ سکتے
اسی طرح کسی عزیز کے نبر سے
فیک کال آرہی ہیں
جلدی فلاں جگہ آؤ
یا جلدی پیسے لے آؤ
تو
حوصلہ نہ چھوڑیں
جاری ہے 👇
Read 4 tweets
29 Dec 20
سوچ و فکر کا الگ پہلو

قرآن مجید میں
حضرت موسیٰ
حضرت عیسیٰ
اور
حضرت محمدﷺ کو
اللّٰه رب العزت نے مخاطب کیا
اور
اُنکے بارے میں تفصیلی باتیں
ارشاد فرمائیں
بلخصوص حضرت موسیٰ
اور
عیسیٰ علیہ سلام کے بارے میں

تینوں پیغمبروں کو اللّٰه رب العزت نے اپنی کتابیں عطا فرمائ

جاری ہے 👇
حضرت موسیٰ کو تورات
حضرت عیسیٰ علیہ سلام کو انجیل
اور
آخری نبی حضرت ﷺ کو قرآن پاک
عطا فرمایا

حضرت موسیٰ کو عصاء کا
اور
حضرت عیسیٰ کو بغیر باپ کے پیدا کرنے کا اور
آخری نبی محمّدﷺ کو قرآن کا معجزہ عطا فرمایا

حضرت موسیٰ علیہ سلام کے دور میں
جادو ٹونا اپنے عروج پر تھا
جاری ہے 👇
فرعون کے پاس بڑے بڑے جادو گر تھے
جو اُسکی رہنمائی کیا کرتے تھے
اللّٰه رب العزت نے حضرت موسیٰ علیہ سلام کی پرورش فرعون کے گھر میں کی
اور
اُنکو عصاء کا معجزہ عطا فرمایا

تمام جادو گر اُنکے سامنے بے بس ہو گئے

حضرت عیسیٰ علیہ سلام کے دور میں
طب یعنی میڈیکل سائنس اپنے عروج
جاری ہے👇
Read 7 tweets
28 Dec 20
یہ تحریر مئی میں ٹیوٹ کی تھی

مدینہ کی گلیوں میں منادی کرنے والے کی صدا گونجتی ہے
کہ
"پردے کا حکم"
نازل ہو گیا ہے
بازار میں موجود عورتیں
دیواروں کیطرف رخ پھیر لیتی ہیں
کچھ بالوں سے خود کو چھپاتی ہیں
کہ
اب تو چادر کے بغیر گھر نہیں جائیں گی
بچوں کو دوڑاتی ہیں کہ گھر
جاری ہے 👇
سے چادر لے آؤ

مرد حضرات منادی سنتے ہیں
گھروں کو لپک کر گھر کی
خواتین کو یہ حکم سناتے ہیں
اُن کو تاکید سے خود کو ڈھانپنے کا کہتے ہیں
مگر کوئی بی بی سوال نہیں کرتی
کہ
پردہ کس چیز سے کرنا ہے ؟
چادر موٹی ہو یا باریک ؟
آنکھیں کھلی ہوں یا چھپی ؟
پردہ تو نظروں کا ہوتا ہے ؟
جاری ہے 👇
اور بس
خود کو ایسے چھپا لیتی ہیں
جیسے کہ حق تھا
اگلے دن فجر کی نماز میں کوئی بھی خاتون بغیر پردے کے نظر نہیں آتی

تاریخ کچھ اوراق الٹاتی ہے
اور منظر تبدیل ہوتا ہے

شناختی کارڈ ہاتھ میں پکڑے
سکیورٹی گارڈ گردن کو خم دیکر
ڈھیلے سے انداز میں سامنے پردے میں کھڑی
جاری ہے 👇
Read 17 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!