#آجکاتھریڈ
فائٹ ٹوگیدر پاکستان
چین کا نیا بیانیہ
پاکستانی بحریہ
ایئر فورس کا دشمن کو پیغام
ایم ایل ون پراجیکٹ
چین ، پاکستان نے بیانیہ ترتیب دیا ہے
جنگی مشقوں کے دوران ( Fight together ) کا بینر استعمال کیا جا رہا ہے
چین ، بہترین ہتھیار رکھتا ہے
پاکستان الحمدللہ بہترین فوج
اس سے
ٹرائیکا کو بہت تکلیف ہے ۔ تکلیف بڑھانے کیلئے ، تین ممالک ایک فوجی یونٹ ٹائپ چیز ڈیزائن کرنے جا رہے ہیں، (روس ، پاکستان ، چین ) ، اس پر کام جاری ہے ، روس پر حملہ پاکستان ، چین پر حملہ تصور کیا جائے گا ، پاکستان پر حملہ روس ، چین پر حملہ تصور کیا جائے گا ، چین پر حملہ روس ، پاکستان
پر تصور کیا جائے گا ۔ ۔ ۔ یہ بات کب منظر عام پر آتی ہے ، یا اسکو پریکٹیکلی کرکے دکھانا ہے میں نہیں جانتا ، مگر میں نے بتا دیا ، ایسا ہو چکا ہے
30 دسمبر کو پاکستان نیوی ، ایئر فورس نے دو پیغامات دشمن کو دئیے ہیں ، پہلا ، پاک بحریہ نے لائیو ایکسرسائزز کیں ، زمیں سے فضا ، زمیں سے
زمیں تک مار کرنیوالے میزایل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ، دشمن کو پیغام دیا گیا ، ہم تیار ہیں ، جبکہ خطے کی صورت حال کسقدر خراب ہے ، بھارت نے اپنی نیوی کی جانب سے نا امید ہو کر ، اسکے بجٹ کو 30 فیصد کم کر دیا ہے
دوسرا پیغام پاکستان ایئر فورس نے دیا ہے ، دشمن کو پاکستان ایروناٹیکل
کمپلیکس ، کامرہ میں جے ایف 17 ، تھنڈر ، بلاک تھری ، 5°4 جنریشن کی تیاری شروع کی جا چکی ہے ، پروڈکشن کا افتتاح کیا جا چکا ہے ، 2021 کے وسط تک پہلا بیچ ، پاکستانی ایئر فورس کے آفیشل فلیٹ میں شامل ہو جاۓ گا ۔ بی بی سی کیمطابق یہ پاکستانی طیارے ، فرانسیسی رافیل سے بہتر ہیں
اب چین
پاکستان کو 8°6 ارب ڈالرز کا رعایتی قرض ( مین لائن ون ، پراجیکٹ ) کیلئے فراہم کرنے جا رہا ہے ، جس میں پشاور ٹو کراچی ریلوے لائن اپ گریڈ ہو گی ، مینوئل کی جگہ الیکٹرانک سسٹم ، جدید کنٹرول روم ، پھاٹک ختم ( اوور ہیڈ برج ) ۔ ۔ ۔ دو طرفہ الگ آنے جانے کا ٹریک ۔۔۔ یہاں پاکستانیوں کو
روزگار ملے گا ، پاکستانی ورک فورس استعمال ہوگی ۔۔۔ مٹیریل پاکستانی انڈسٹری سے حاصل کیا جائے گا ۔ ۔ ۔ یہ سی پیک پراجیکٹ کا حصہ ہے ، ٹیکسلا سے حویلیاں تک ریلوے ٹریک ، حویلیاں میں ڈرائ پورٹ بنائی جائے گی ، حویلیاں سے قراقرم ہائی وے تک ، چین سے بذریعہ ریلوے ٹریک جوڑ دیا جائے گا ۔
چین سے حویلیاں تک سامان آئے گا ، جائے گا
تجارت ، نقل و حمل کیساتھ ساتھ ، پاکستانیوں کو شاندار سفری سہولتوں سے استفادہ حاصل کرنے کا موقع ملے گاریل کے ذریعے سفربہت آسان ہونے جا رہا ہے ، مال برداری بہت آسان ہونے جا رہی ہے
عالمی معیار کی ریلوےاب پاکستان کی ریلوےبننےجا رہی ہے
#منقول

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with امہ حبیبہ

امہ حبیبہ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @U_HRao1

4 Jan
#آجکاتھریڈ
جنرل پرویز مشرف غالباً پاکستان کی تاریخ کا واحد فورسٹار جرنیل ہے جس نے اب تک لڑی جانیوالی تمام جنگوں میں شمولیت اختیار کی
بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ 65 کی جنگ میں مشرف سیالکوٹ اور لاہور کے محاذوں پر اگلے مورچے پر لڑا
اور 1وقت ایسا بھی آیا جب وہ اپنے کیمپ میں اکیلا رہ
گیا تھا، دشمن کی توپوں کے گولے اور فائرنگ مسلسل ہورہی تھی لیکن مشرف نے اپنا کیمپ نہ چھوڑا اور مقابلہ کرتا رہا تاکہ بھارتی فوجوں کو یہ نہ لگے کہ اس محاذ پر پاکستانی فوج نہیں رہی ورنہ شاید 65 کی جنگ کا نتیجہ ہمارے لئے کافی پریشان کن ہوتا
اس وقت مشرف کو گولیاں بھی لگیں اور توپ کے
گولوں سے ہونے والی تباہی کی وجہ سے ذخمی بھی ہوا۔
مشرف کو اس کی اس بہادری پر امتیازی تمغہ بھی ملا اور اس کے کمانڈنگ آفیسر کی سفارش پر اسے سپیشل فورس سکول میں بھیجا گیا جہاں سے وہ سپیشل سروسز گروپ میں کمانڈو ٹریننگ حاصل کرکے نکلا
مشرف نے 71 کی جنگ میں بھی پلاننگ کی حد تک حصہ لیا
Read 17 tweets
24 Nov 20
اسرائیل غیر اعلانیہ نیو کلیئر پاور ہے، اس کی عرب ممالک سے دشمنی رہی جو بتدریج کم ہوتے ہوتے دوستی میں بدل گئی۔ اسے عملی مزاحمت کا سامنا فلسطینیوں اور لبنانی حزب اللہ سے ہے۔ دنیا میں اسے پاکستان سے خطرہ ہے۔ ایران حزب اللہ کا حامی اور ایٹمی طاقت کی منزل کی طرف گامزن پاکستان ایٹمی
قوت بن چکا، پاکستان کے ایٹم بم کو اسلامی بم قرار دیا جاتا ہے اور حقیقت بھی یہی ہے۔ اسرائیل کو یہی خوف لاحق ہے کہ یہ بم اگر بھارت کے علاوہ کہیں استعمال ہوا تو وہ اسرائیل ہی ہو سکتا ہے۔ پاکستان کی صورت میں سر پر لٹکتی تلوار سے اسرائیل چھٹکارا پانے کے لیے ہمہ وقت سرگرم رہتا ہے کئی
بار عراقی تنصیبات پر حملے کی طرز پر ایران اور پاکستان کے خلاف کاروائیوں کے منصوبے بنا چکا ہے
ہندو بنئیے نے تقسیم ہند کو کبھی خوش دلی سے قبول نہیں کیا، وہ پاکستان کا وجود برداشت کرنے پر تیار نہیں اور ایٹمی پاکستان تو خصوصی طور پر اسے کھٹکتا ہے۔ اس لیے پاکستان کی تباہی اور بربادی
Read 15 tweets
21 Nov 20
باخبرزرائع نے خبر دی ہے۔
کہ رات لندن میں واقع میاں نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر 5 افراد ایک ساتھ دیکھے گئے ہیں۔ کرونا وائرس کے سبب ان افراد نے منہ پر ماسک پہن رکھے تھے۔
ان افراد میں سے ایک فرد نے پہلے فون پر کچھ بات کی اور 2 منٹس بعد ہی میاں نوازشریف کے بڑے صاحبزادے حسن نواز
باہر تشریف لائے۔ حسن نواز ان 5 افراد کو بڑے پرتپاک طریقے سے ملے اور ان کو گھر کے اندر لے گئے۔
اب اندر کی کہانی یہ ہے کہ حسن نواز اور حسین نواز سے ایک گھنٹہ طویل ملاقات کے بعد یہ افراد میاں نوازشریف کے کمرے تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے اور جاتے ہی میاں صاحب کے پاؤں پکڑ کر
رونے لگے۔ میاں صاحب نے ان افراد کو پہچاننے کے بعد پوری قوت سے اپنی لات ان کے منہ پر رسید کرنا چاہی مگر نشانہ چوک گیا۔ میاں صاحب کے غصہ کو قابو کرنے کیلئے ان کے صاحبزادے تشریف لائے اور پھر ان سب نے ملکر نے بڑی ہی منت سماجت کے بعد میاں صاحب کو منالیا
میاں نوازشریف صاحب نے چند شرائط
Read 11 tweets
18 Sep 20
#HistoricalThread
لاہور: ایک رات میں مسجد کی تعمیر کادلچسپ واقعہ
لاہور کے شاہ عالم چوک میں ایک ایسی مسجد واقع ہے جسے ایک رات میں تعمیر کیا گیا تھا- اس مسجد کی اتنے قلیل وقت میں تعمیر کی وجہ اور واقعہ بھی انتہائی دلچسپ اور ایمان افروز ہے-
تاریخ بتاتی ہے کہ
انگریزوں کے دور میں اس مقام سے ایک مسافر سے گزر ہوا اور اس نے یہاں نماز ادا کی جبکہ یہ علاقہ اس وقت ہندوؤں کی اکثریت کا حامل تھا- ہندوؤں کو یہ برداشت نہ ہوا اور اور انہوں نے ہنگامہ آرائی شروع کردی
معاملہ عدالت تک جا پہنچا اور وہاں ہندوؤں کا مؤقف تھا کہ اس جگہ پر مندر تعمیر
ہوگا جبکہ مسلمان یہاں مسجد تعمیر کرنا چاہتے تھے
اس موقع پر مسلمانوں کے وکیل نے انہیں تجویز دی کہ اگر وہ یہاں صبح فجر سے پہلے مسجد تعمیر کرلیتے ہیں تو کیس کا فیصلہ ان کے حق میں ہوجائے گا-
یہ سننا تھا کہ مسلمانوں نے گاماں پہلوان کی قیادت میں راتوں رات مسجد تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا
Read 5 tweets
1 Sep 20
ایک خوبصورت تھریڈ
*ایک شخص اپنے دوست سے: یار ! تم جس دریا دلی سے غریبوں پر پیسہ خرچ کر رہے ہو تمہیں ڈر نہیں لگتا کہ یہ بحران طول پکڑے اور خود تمہیں پیسے کی ضرورت پیش آئے؟

میرا خیال تھا کہ اس کا جواب ہوگا
صدقہ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا
" یا پھر " *خرچ کیجئے تاکہ تم پر خرچ کیا جائے
لیکن میرے لیے اس کا جواب بالکل نیا تھا،وہ پورے وثوق سے بولے

👈🏻 *خرچ کرنے والے شہیدوں کی طرح ہیں....{لا خوف عليهم و لا هم يحزنون}*
ترجمہ: ( *نہ ان پر ڈر ہےاور نہ وہ غمگین ہوں گے* )

میں نے جلدی قرآن مجید کھول کر تصدیق کرلی واقعی میں { *أن لا خوف عليهم و لا هم يحزنون*}
کی بشارت
شہداء اور مال خرچ کرنے والے دونوں طبقوں کے حق میں ہے.

📖 *سورة بقرہ* میں مال خرچ کرنے والوں کے حق میں *دو بار* یہ آیت و بشارت آئی ہے.

📍{ *اَلَّـذِيْنَ يُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَـهُـمْ بِاللَّيْلِ وَالنَّـهَارِ سِرًّا وَّعَلَانِيَةً فَلَـهُـمْ اَجْرُهُـمْ عِنْدَ رَبِّهِـمْۚ وَلَا
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!