مایوس لوگوں کے لیے نُسخہ کمیا

آج میں 5 منٹ میں ان لوگوں تک ایک سبق پہنچانا چاہتا ہوں جو کسی بھی وجہ زندگی میں رک گئے ہیں، ہم سب کی زندگی میں ایسے حادثے ہوتے ہیں کہ وہ ہمیں گرا دیتے ہیں توڑ دیتے ہیں ہمیں لگتا ہے ہم بُرے ہیں ہم بد قسمت ہیں تبھی ہم خود سے نفرت کرنے لگ جاتے ہیں
⬇️
لوگوں سے نفرت کرنے لگ جاتے ہیں،
خود کو اپنے کمرے میں گھر میں قید کر لیتے ہیں، ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں، زندگی جہنم ہو جاتی ہے، موت کی طلب بڑھ جاتی ہے،
مگر آج میں ہر ٹوٹے دل ہارے ہوئے تھکے ہوئے سے مخاطب ہوں،
یہ کچھ پوائنٹ اٹھا لو اور آگے بڑھو
⬇️
*سب سے پہلے*

*Identify yourself*

خود کو پہچانو تم کون ہو تمہارا مقصد کیا ہے اللہ نے تمہیں کیوں بھیجا ہے زمین پر موجود ایک درخت ایک پہاڑ ایک کیڑا بھی بوجھ نہیں ہے تو تم بے مقصد نہیں ہو سکتے خود کی تلاش میں نکلو اپنے دل میں جھانکو سجدوں میں ڈھونڈو رات کے اندھیرے میں ہاتھ اٹھاؤ
⬇️
جب تم میں خود کو جاننے کی طلب ہو گی تو اللہ تمہارے دل میں تمہارا مقصد ڈال دے گا،

*بی یور سیلف* "Be yourself

جو ہو وہی رہو خود کو لوگوں کی دیکھا دیکھی مت بدلو
Dont try to be someone else bcz everybody else is already taken
( کسی اور کی طرح بننے کی کوشش مت کرو کیوں کہ وہ پہلے
⬇️
ہی لیا جا چکا ہے)
اور *بی یور سیلف* کا اصول ہے کہ خود کا دوسروں سے موازنہ مت کرو اگر موٹیویشن چاہئیے تو اوپر والوں کو دیکھو اور اگر احساس کم تری ہو رہا ہے تکلیف ہو رہی ہے تو فوراً نیچے والوں سے موازنہ کرو تمہارے پاس گاڑی نہیں ہے تو دیکھو کسی کے پاس سائکل بھی نہیں ہے تمہارے
⬇️
پاس بڑا گھر نہیں ہے توکوئی فٹ پاتھ پر سو رہا ہے تمہارے پاس کھانے کو پزا برگر نہیں ہے کوئی کچرے سے کھا رہا ہے موازنہ کرنا ہی ہے تو ایسے کرو

*ویلیو یورسیلف* Value yourself

جب تم خود کو جان جاؤ تو اپنے آپ کو اہمیت دو ویلیو دو خود پر کام کرو خود کو اپ گریڈ کرو نئی سکلز سیکھو
⬇️
فیوچر ڈگری کا نہیں ہنر کا ہے میں کہتا ہوں ہر لڑکا اور لڑکی کو ایک ایسا ہنر ضرور آنا چاہئے کہ جب وہ چاہے اس سے پیسے بنا لے۔ خود کو بہتر سے بہتر بناؤ،
ویلیو دینے کا *دوسرا اصول* ہے کہ *کسی کو بھی اجازت مت دو کہ تم پر انگلی اٹھائے* وہ تمہیں تکلیف دے اپنے گرد ہیلتھی باؤنڈری بنا
⬇️
لو ہر کسی کو یہ باؤنڈری پار مت کرنے دو اور زندگی میں *نہ* کہنا سیکھو جب کوئی تمہیں تمہاری مرضی کے خلاف یا تمہاری مجبوری کا فائدہ اٹھا کر کوئی کام کروانا چاہتا ہو تو اسے نہ کہہ دو
( *نہ کہنا سیکھیں کیونکہ دوسروں کو نہ کہہ کر آپ خود کو ہاں کہہ رہے ہوتے ہیں*)
⬇️
*ایکسیپٹ یور سیلف* Accept yourself

تم جیسے ہو خود کو قبول کرو قد چھوٹا ہے رنگ کالا ہے بہت لمبے ہو جو بھی ہے جیسے بھی ہے خود کو قبول کرو لوگ تب ہی تمہیں قبول کریں گے جب تم خود کو قبول نہیں کرتے تو لوگ تمہارا مزاق اڑاتے ہیں تم خود کو آج قبول کر لو اس حد تک قبول کر لو کہ جب
⬇️
کوئی تمہاری کسی کمی کا مزاق اڑائے تو اس اعتماد سے سر اٹھائے بیٹھے رہو کہ اسے لگے اس نے کچھ غلط بول دیا

*فار گو یور سیلف* "forgive yourself

ٹھیک ہے تم نے غلط بندہ چن لیا ٹھیک ہے تم وقت پر صحیح لوگوں کو ٹائم نہیں دے سکے ٹھیک ہے تم میڈیکل میں نہیں جا سکے ٹھیک ہے تم انجینیئر
⬇️
نہیں بن سکے, ٹھیک ہے تم نے زندگی میں غلط فیصلے لے لیے ٹھیک ہے تم اچھے لوگوں کو نہیں پہچان سکے اب خود کو معاف کر دو پلیز دوسروں کی معافی کے لیے ضروری ہے کہ تم خود کو معاف کر دو ہر پچھتاوا پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھ آؤ کوئی تمہیں تمہاری تکلیفوں سے نکالنے نہیں آئے گا مگر تم خود اپنا
⬇️
بازو پکڑ کر خود کو باہر کھینچ لاؤ اپنا مسیحا خود بن جاؤ۔

*لو یورسیلف* Love yourself

*لو یور سیلف کا اصول ہے رسپیکٹ یور سیلف* کوئی تمہاری تب تک عزت نہیں کرے گا جب تک تم اپنی عزت نہیں کرو گے
*پیارے دوستو! خود سے محبت کرو دوسروں کے سامنے گرنا نہیں کھڑا ہونا ہے*
⬇️
Don't let any body disrespect you

اور جب تم خود کو عزت دینا ویلیو دینا سیکھ جاؤ گے تو تم دوسروں کو بھی یہ سب دے سکو گے اور پھر جب تم زند گی میں کسی مقام پر پہنچ جاؤ تو اپنے سے نیچے والوں کا ہاتھ تھام کر اوپر کھینچ لینا*

*مجھے عہد چاہئیے کہ ہم ہار نہیں مانیں گے اپنے لیے لڑیں
⬇️
گے اپنی پہچان بنائیں میں ان لوگوں سے انسپائر نہیں ہوتا جو اپنے والد کا پیسہ شو آف کرتے ہیں اگر تم کچھ ہو تو اپنا کمایا دکھاؤ مجھے بتاؤ تمہارا کیا ہے ہم وکٹم نہیں ہیں ہم فائٹر ہیں ہم لڑیں گے، اپنی تکلیفوں سے،
اپنے غموں سے*

"We all will Rise"
*پیارے دوستو! وی آل ول رائز*
⬇️
لیکن ضروری ہے کہ خودی کو پہچان لو ہم عام نہیں ہیں کوئی بھی عام نہیں ہے سب اپنی اپنی پسند کی فیلڈ میں آگے بڑھ آؤ کچھ کر جاؤ تمہاری پہچان تمہارا خاندان تمہارے ماں باپ بہن بھائی نہیں ہیں اپنی پہچان تم خود ہو مجھے بتاؤ تم کون ہو ،،
⬇️
Find yourself, find the purpose of yourself
اپنے آپ کو وقت دیجیۓ
اللہ تعالیٰ کی ذاتِ مبارکہ پر کامل یقین رکھیے

آخر میں دوستوں سے التماس ھے تحریر کو لائک کرنے کے بجائے ریٹویٹ کیا کریں شاید آپ کے ریٹویٹ سے کسی کا بھلا ھو جائے
شکریہ

مجھے فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں
@Arshe530

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

7 Jan
#اصحاب_کہف (قرآن) کے واقعہ کی
سائنسی چھان بین

ہائبرنیشن (Hibernation) ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے دنیا کے تقریباً دو ہزار مختلف جاندار موسم کی سختیوں، خوراک کی کمی اور موت کے خوف سے بچنے کے لئیے لمبی تان کر سوجاتے ہیں، ان کے خلیوں میں موجود جین اس طرح کے خوف و خطرات سے آگاہ
⬇️
ہوجاتے ہیں اور ان پر ایک بہت لمبی نیند تان دیتے ہیں جسے Hibernation کہتے ہیں اس عمل کے دوران دل کی دھڑکن %95 تک آہستہ ہو جاتی ہے سانس سیکنڈوں کی بجائے منٹوں میں چلی جاتی ہے جسم کا درجہ حرارت کم ہوکر ٹھنڈا ہوجاتا ہے اور جاندار اپنے جسم کی غذائی توانائی پورا کرنے کا بڑا حصہ جسم
⬇️
میں موجود چربی اور مسلز سے حاصل کرتا ہے خوراک یا چربی سے توانائی حاصل کرنے کے اس عمل کو میٹابولزم کہتے ہیں اس طرح کل ملا کر آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہائبرنیشن کے دوران کسی زندہ چیز کا میٹابولزم انتہائی سست ہوجاتا ہے ہائبرنیشن کرنے والے جانوروں میں کئی چوہے چمگادڑ گلہری، لنگوروں
⬇️
Read 24 tweets
7 Jan
پڑھتا جا شرماتا جا

پیارے دوستو! یوں تو میں مسلمانوں کے خلفاء راشدین اور اکابرین کی بے شمار مثالیں دے سکتا ہوں لیکن یہ ان کے لئے ہے جو ہمیں آئے روز یورپ کی مثالیں دیکر ہم پر مسلط ہیں لیکن آج میں موجودہ زمانے کی ایک
مثال آپ کے سامنے پیش کر رھا ھوں،
⬇️
ٹیکنالوجی کی بلندیوں کو چھوتے ملک جرمنی اور دنیا کی سب سے طاقتور حکمران خاتون جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل جو 2005 سے لگاتار انتخاب جیت کر آج تک چانسلر ہیں، تین لاکھ 52 ہزار یورو سالانہ تنخواہ کے باوجود وہ برلن شہر کی ایک گلی میں کئی منزلہ عمارت کی تیسری منزل پر پانچ مرلہ
⬇️
کے ایک دہائیوں پرانے سستے کراۓ کے فلیٹ میں اپنے سائنسدان خاوند ڈاکٹر ذاؤور کیساتھ رہتی ہیں، گھر کے باورچی خانے کے کام سے لیکر صفائی سب خود کرتی ہیں، صبح ناشتہ خود بنا کر خاوند کے ساتھ ناشتہ کر کے اپنے اپنے دفتر چلے جاتے ہیں اور رات دس بجے وہ چھٹی کر کے گاڑیوں کے قافلے کے
⬇️
Read 9 tweets
7 Jan
قومی خزانے پر 4 ارب کا ڈاکہ نیب نے نہیں میں نے روکا: شہباز شریف

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر
شہباز شریف نے معزز جج کو بتایا کہ2007 میں چنیوٹ مائنز کا ٹھیکہ پرویز مشرف کی ملی بھگت سے امریکی شہری کو دیا گیا جو پرویز مشرف کے سیکرٹری کا بھائی تھا ایک تو اس ٹھیکے میں چوری کی
⬇️ ImageImageImageImage
گئی اور اوپر سے سینہ زوری کی گئی
یہ ٹھیکہ بڈنگ کے بغیر دیا گیا تھا اس ٹھیکہ میں ارشد وحید کے 80 فیصد جبکہ 20 فیصد پنجاب کا حصہ تھا میں نے اس معاملے پر ایکشن لیا تو یہ شخص عدالت چلا گیا لاہور ہائیکورٹ نے میرے موقف کو درست قرار دیا کہ پنجاب حکومت کے اثاثے کیسے کسی دوسرے کو دیئے
⬇️
جاتے ہیں، اگر میرے دل میں بددیانتی ہوتی تو میں اس پر فائدہ لے سکتا تھا، مجھ پر سیاسی اور دیگر جگہوں سے پریشر تھا
نیب کو کہا 6 ماہ میں انکوائری کریں نیب نے کہا کہ چونکہ ڈکیتی کامیاب نہیں ہوئی لہذا کیس نہیں بنتا
اب 13 سال بعد نیب والے کہہ رہے کہ جرم ہوا چنیوٹ میں موجود ذخائر کی
⬇️
Read 4 tweets
6 Jan
پکار
موٹیویشنل تحریر

مرغی کے انڈے کے چپٹے سرے میں اللہ تعالیٰ نے آکسیجن کا ایک بلبلہ رکھا ہے, انڈوں پر بیٹھی ہوئی مرغی بغور دیکھ دیکھ کر اس سرے کو اوپر کرتی رہتی ھے آپ نے اکثر اُسے چونچ سے انڈوں کو کریدتے ہوئے دیکھا ہوگا، اُس وقت وہ اصل میں یہی کام کر رہی ہوتی ہے,
⬇️
میرے اللہ نے مرغی کو بھی سائنسدان بنایا ہے بچے کا منہ اوپر کی جانب بنتا ہے، اگر تو انڈے کا چپٹا رُخ اوپر رہے تو چوزہ تخلیق کے مراحل کی تکمیل ہوتے ہی اُس بُلبلے سے سانس لیتا ہے، لیکن اس کے پاس مہلت محض اتنی ہوتی ہے کہ وہ آکسیجن کے اس بُلبلے کے ختم ہونے سے پہلے پہلے اپنے خول کو
⬇️
توڑ کر باہر نکلے، باہر آکسیجن کا سمندر اس کے انتظار میں ہوتا ہے چنانچہ اگر وہ اُس بُلبلے کو ہی زندگی سمجھ کر استعمال کرے اور خول کو توڑنے کی کوشش نہ کرتے تو پھر کچھ ہی لمحوں بعد وہ اندر ہی مر جاتا ہے
اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ جب چوزہ خول کو اندر سے توڑ نہیں پاتا تو وہ بولتا اور
⬇️
Read 6 tweets
5 Jan
صحرا کا شیر 🦁

تمہاری آخری خواہش؟ جج نے ان طرف دیکھتے ہوئے پوچھا، انہوں نے ایک نظر اٹلی کے طرز انصاف پہ ڈالی اور جج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا
"انا للہ و انا الیہ راجعون"
یہ الفاظ لیبیا کے تہتر سالہ معمر لیڈر عمر المختار امعروف "صحرا کا شیر" کے ہیں۔
⬇️
جب انہیں گرفتار کر کے ان پر اطالوی عدالت میں نام نہاد مقدمہ چلایا گیا اور اس میں انہیں سزائے موت سنائی گئی،1911 کے اواخر میں جب اطلوی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا لیبیا کے ساحلوں پر پہنچا تو فارفیلی نے لیبیا کو ہتھیار ڈالنے کو کہا، طرابلس کے شہری پہلے ہی شہر خالی کر چکے تھے
⬇️
(جو ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہوتا ہے) لیکن وہ کافر ہی کیا جو اپنے وعدے کی پاسداری کرے انہوں تین دن تک شہر پر بے پناہ بمباری کی یہیں سے اٹلی اور لیبیا کے درمیان جنگ کی ابتداء ہوئی جو تقریبا 20 سالوں تک جاری رہی، عمر المختار ایک استاد بھی تھے اور صحرا کے بھیدی بھی انہوں نے لیبیا
⬇️
Read 11 tweets
5 Jan
حقیقی وارث :

میں جنازہ نہیں پڑھنے دوں گا جب تک میرے پیسے نہیں دے دیتے
ایک علاقہ میں ایک بابا جی کا انتقال ہو گیا جنازہ تیار ہوا اور جب اٹھا کر قبرستان لے جانے لگے تو ایک آدمی آگے آیا اور چارپائی کا ایک پاؤں پکڑ لیا اور بولا کہ مرنے والے نے میرے 15 لاکھ دینے ہیں۔
⬇️
پہلے مجھے پیسے دو پھر اس کو دفن کرنے دوں گا۔ اب تمام لوگ کھڑے تماشا دیکھ رہے ہیں، بیٹوں نے کہا کہ مرنے والے نے ہمیں تو کوئی ایسی بات نہیں کی کہ وہ مقروض ہے، اس لیے ہم نہیں دے سکتے، متوفی کے بھائیوں نے کہا کہ جب بیٹے ذمہ دار نہیں تو ہم کیوں دیں۔
⬇️
اب سارے کھڑے ہیں اور اس نے چارپائی پکڑی ہوئی ہے، جب کافی دیر گزر گئی تو بات گھر کی عورتون تک بھی پہنچ گئی، مرنے والے کی اکلوتی بیٹی نے جب بات سنی تو فورا اپنا سارا زیور اتارا اور اپنی ساری نقد دقم جمع کر کے اس آدمی کے لیے بھجوا دی اور کہا کہ اللہ کے لیے یہ رقم اور زیود بیچ کے
⬇️
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!