کسی گاؤں میں تین بھائی رہتے تھے

اُن کے گھر پر پھل کا ایک درخت تھا
جسکا پھل بیچ کر یہ دو وقت کی روٹی حاصل کرتے تھے

ایک دن کوئی اللّٰه والا انکا مہمان بنا

اُس دن بڑا بھائی مہمان کے ساتھ
کھانے کیلئے بیٹھ گیا
اور
دونوں چھوٹے بھائی
یہ کہہ کر شریک نہ ہوئے
کہ
اُن کو بھوک
جاری ہے 👇
نہیں ہے
اِس سے مہمان کا اکرام بھی ہوگیا
اور
کھانے کی کمی کا پردہ بھی رہ گیا
آدھی رات کو مہمان اٹھا
جب تینوں بھائی سو رہے تھے
ایک آری سے وہ درخت کاٹا
اور اپنی اگلی منزل کی طرف نکل گیا

صبح اُس گھر میں کہرام مچ گیا
سارا اہل محلہ اُس مہمان کو کوس رہا تھا جس نے اُس گھر کی
جاری ہے 👇
واحد آمدن کو کاٹ کر پھینک دیا تھا

چند سال بعد وہی مہمان دوبارہ
اُس گاؤں میں آیا تو دیکھا
اُس بوسیدہ گھر پر جہاں وہ مہمان ہوا تھا
اب عالیشان گھر بن گیا تھا
اُن کے دن بدل گئے تھے
تینوں بھائیوں نے درخت کے پھل نکلنے کے انتظار کی اُمید ختم ہونے پر زندگی کیلئے دوسرے اسباب کی
جاری ہے👇
تلاش شروع کردی تھی
اور
اللّٰه نے اُن کو برکت عطا فرما دی

جب بھی ہم پر دنیا میں اسباب کا کوئی دروازہ بند ہو جاتا ہے
تو
ہماری بھی زندگی میں ایک زلزلہ آجاتا ہے
ہم سمجھتے ہیں
جیسے سب کچھ ختم ہوگیا
جبکہ یہ کسی نئی شروعات کیلئے
قدرت کا پیغام ہوتا ہے
اِنسان کی فطرت ہے وہ
جاری ہے 👇
دستیاب صورتحال میں
کمفرٹ زون بنا لیتا ہے
وہ حسرت سے دُنیا کو دیکھتا ہے
لیکن
اپنا کمفرٹ زون چھوڑنے کی ہمت نہیں کر پاتا کبھی قدرت ہمیں اُس کمفرٹ زون سے
نکالتی ہے کبھی ہمارا امتحان ہی
اُس زون سے نکلنا بن جاتا ہے۔
اِس لئیے کہتے ہیں
ایک در بند ہوتا ہے تو
خدا سو نئیے در کھول دیتا ہے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

12 Jan
ﺳﻮال ﺗﮭﺎ کہ
ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ کس مذہب کے لوگ داخل کیے جائیں گے
ﯾﮩﻮﺩﯼ
ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ
یا پھر
ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ؟
اِس سوال کے جواب کے لئے
تینوں مذاہب
کے
علماء کو مدعو گیا گیا

مُسلمانوں کی طرف سے بڑے عالم
امام ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺪﮦ
ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ کی طرف سے ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ
جاری ہے 👇
ﭘﺎﺩﺭﯼ
ﺍﻭﺭ
ﯾﮩﻮﺩﯾﻮﮞ کی طرف سے
ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﺭﺑﯽ ﮐﻮ ﺑﻼ ﮐﺮ
ﺍُﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﯾﮩﯽ ﺳﻮﺍﻝ ﺭﮐﮭﺎ گیا

ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ؟؟؟

ﯾﮩﻮﺩﯼ
ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ
ﯾﺎ پھر
ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ؟

ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ
جاری ہے 👇
ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺪﮦ ﻧﮯ
ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺪﻟﻞ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ
ﮐﮧ
ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ تمام ﻧﺎﻗﺪﯾﻦ ﮐﮯ
ﺳﺎﺗﮫ ساتھ
ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﭘﺎﺩﺭﯼ
ﺍﻭﺭ
ﯾﮩﻮﺩﯼ ﺭﺑﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﺎ ﻣﻨﮧ ﻟﯿﮑﺮ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ
جاری ہے 👇
Read 9 tweets
11 Jan
میری یہ تحریر کسی مسلک کے خلاف نہیں
اپنا فتویٰ اپنی جیب میں رکھنا
میں صرف سمجھانے اور نصیحت کے
لئیے لکھتا ہوں.

کاغذ کے تعویذوں کے پیچھے نا بھاگیں

یہ جو عورتیں تعویذ لینے جاتی ہیں ناں
کہ
حضرت تعویذ دیں
میرا "خاوند" میرے ساتھ ٹھیک نہیں
تو مجھے بڑی حیرانی ہوتی ہے

جاری ہے 👇
حیرت کی بات ہے
کہ
یہ جوان العمر بیوی ہے
اور
اللّٰه تعالٰی نے اُس کو عقل دی
سمجھ دی
تعلیم دی
شکل دی
سب کچھ دیا
اور
یہ تعویذ مانگتی پھرتی ہے

یاد رکھنا
عورت اگر نیکوکار سمجھدار ہو تو
اُس کی ہر ادا مرد کے لئے تعویذ ہوتی ہے

اللّٰه تعالیٰ نے مرد کے دل میں
عورت کی کشش ہی
جاری ہے 👇
ایسی رکھ دی ہے
مرد کے دل میں عورت کی
مقناطیسیت ہی ایسی رکھ دی ہے
کہ
عورت کی ہر ادا مرد کے لئے تعویذ ہوتی ہے

اللّٰه نے تمہیں تو اداؤں کے تعویذ دیئے ہیں

باتوں کے تعویذ دیئے اِن تعویذوں کو کیوں نہیں استعمال کرتیں

طوائفیں کون سا تعویذ استعمال کرتی ہیں ؟

جاری ہے 👇
Read 7 tweets
9 Jan
ابھـی بچـے ہیــں

ہم سات سال کے بچے کو
صبح سویرے اٹھا سکول بھیج سکتے ہیں لیکن
فجر کی نماز کے لیے
"ابھی بچے ہیں"

اُن پہ بھاری بھرکم دنیاوی کتابوں کا
بوجھ لاد دیتے ہیں
لیکن
دین کے علم کے لیے
"ابھی بچے ہیں"

جاری ہے 👇
بچیوں کو ادھ ننگے لباس پہنا کر
اِس سوچ کے ساتھ اُن کی
شرم و حیا ختم کر دی جاتی ہے کہ
"ابھی بچی ہے"

گھروں میں عشق و معاشقے کے ڈراموں
کے ذریعے معصوم بچوں کے ذہنوں میں
حرام بھرا جا رہا ہے
لیکن کوئی مسئلہ نہیں
" ابھی بچے ہیں "

جاری ہے 👇
ارشاد باری تعالی ہے!

اے ایمان والو!
تم اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو
اُس آگ سے بچاؤ جس کے
ایندھن انسان اور پتھر ہیں

(التحریم:6)

حدیث نبوی ﷺ

آپ ﷺ نے فرمایا
سُن رکھو!
تم میں سے ہر شخص حاکم ہے
اور
ہر شخص سے اُس کی رعایا کے متعلق سوال کیا جائے گا

جاری ہے 👇
Read 5 tweets
8 Jan
اوئے مسلمان بن جاؤ
ابھی بھی وقت ہے

کیا آج سے 1400 سال پہلے
موبائل یا نیٹ میسج ہوتے تھے ؟

اگر ہاں تو ثبوت پیش کریں

اگر نہیں
تو بتاؤ یہ کس حدیث سے پڑھ آئے ہو
کہ
ایک میسج 10 لوگوں کو سینڈ کرنے سے
جنت واجب ہو تی ہے ؟

یہ کہاں سے سُن لیا کہ
15 لوگوں کو میسج بھیجنے سے
جاری ہے 👇
مراد پوری ہوتی ہے؟

یہ کِس کتاب سے پڑھ لیا
کہ
مہینے کی خبر دینے سے دوزخ کی
آگ حرام ہوتی ہے؟

یہ کِس نے کہا کہ کمنٹ میں
اللّٰه لکھنے سے ثواب ملتا ہے ؟

جتنی ٹیکنالوجی بڑھتی جا رہی ہے
اُتنی ہی جہالت
زیادہ ہوتی جا رہی ہے

آج کل لوگ
روزہ
نماز
حج
زکوۃ
قرآن کو چھوڑ کر

جاری ہے 👇
میسج بیجھ ںیجھ کر
جنت واجب کروا رہے ہیں
اور
دوزخ کی آگ حرام کروا رہے ہیں

کبھی گھروں میں پرچہ بھیج دیتے ہیں
کہ
یہ پرچہ 10 گھروں میں فوٹو کاپی
کرکے بھجوا دو
آپ کو بہت بڑی خوشی ملے گی
اگر نہ کیا تو غم ملے گا

تو کبھی گھروں میں
چینی والی روٹی
بھجوا کر کہتے ہیں اس کو 2 کرو
جاری ہے 👇
Read 8 tweets
6 Jan
زمانہ اِسلام سے پہلے کا ہے
لڑکی پیدا ہوتی
مگر کسی کو اُسی وقت
یا کسی کو کچھ وقت بعد
زندہ دفنا دیا جاتا ہے،
عورت کی تذلیل کی جاتی تھی

پھر اِسلام آگیا
اللّٰهﷻ نے کائنات پر احسان کیا
اور
نبی کریم ﷺ کو رحمت بنا کر بیجھ دیا
چاہے وہ انسان ہوں
یا
غیر انسان
سب پر رحمت
جاری ہے 👇
پھر عورت کو وہ عزت دے دی گئ
جس کا تصور کسی زمانے یا کسی دور
میں سوچا بھی نہ گیا
متعدد حدیثیں ہیں کہ
عورتوں سے اچھا سلوک کرو
مردوں کو نظریں نیچی رکھنے کی تاکید کی
زمانہ چلتا رہا
مگر
ان لوگوں کو یہ بات ہضم نہ ہوئ
کہ
عورت کو عزت دی جائے
کیسے کیسے زہر میٹھے بنا کر
جاری ہے 👇
پلائے جانے شروع ہو گئے
پھر زمانے نے ترقی کی ناول ڈائیجسٹ
کا دور آیا جن میں کچھ مجاہد اچھائ
کی تعلیم دیتے رہے
مگر
ایسے بھی تھے جو سیکس پر لکھتے
اور
وہ سیکس کی کتابیں سکولوں اور کالجوں
کے طالب علموں تک پہنچنا شروع ہو گئیں
ایک دور تھا صبح صبح بچے قرآن پڑھنے
مسجدوں میں جاتے
جاری ہے👇
Read 25 tweets
4 Jan
تحریر سے پہلے کچھ سوال و جواب
پھر کچھ مثالیں
پھر اصل بات
آپ بھی جواب دیں
اس طرح
سوال 1کا جواب ٹھیک ہے یا نہیں
یا
سوال2 کا جواب غلط ہے یا ٹھیک ہے

1سوال
ا۔آپ کیا کر رہے "ہیں"
ب۔تم کیا کر رہے "ہو"
ان دونوں فقروں میں جمع یعنی زیادہ
کے لئیے کون سا فقرہ ہے
جواب
ا۔ جمع وسطے
جاری ہے👇
2 سوال
ا۔ امجد کہتے"ہیں"
ب۔امجد کہتا"ہے"
ان دونوں میں ٹھیک ہوں سا ہے ؟
جواب
ب۔ٹھیک

3 سوال
ا۔بچے بات کرتے"ہیں"
ب۔بچہ بات کرتے"ہیں"
ان دونوں میں سے کون سا ٹھیک ہے ؟
جواب
ا۔ٹھیک ہے
پتہ نہیں آپ سب کو سمجھ بھی آیا کہ نہیں
میں نے کوشش کی کہ جمع اور واحد
کا فرق سمجھا سکوں
جاری ہے 👇
کرتے ہیں
بولتے ہیں
کر دیں گے
فرماتے ہیں
وہ ہی کریں گے
یہ سب الفاظ ایک سے زیادہ کے لئیے
استمعال ہوتے ہیں
مطلب جمع کے لئیے
ہاں اِن الفاظ میں احترام بھی پایا جاتا ہے
مثلاً
میرا ابو یہ کر دیں گے
لیکن
اگر کہا جائے
میرے ابو
مطلب بہت سارے ابو
کیونکہ
یہ میرا ہے ایک واسطے
جاری ہے 👇
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!