اوئے مسلمان بن جاؤ
ابھی بھی وقت ہے

کیا آج سے 1400 سال پہلے
موبائل یا نیٹ میسج ہوتے تھے ؟

اگر ہاں تو ثبوت پیش کریں

اگر نہیں
تو بتاؤ یہ کس حدیث سے پڑھ آئے ہو
کہ
ایک میسج 10 لوگوں کو سینڈ کرنے سے
جنت واجب ہو تی ہے ؟

یہ کہاں سے سُن لیا کہ
15 لوگوں کو میسج بھیجنے سے
جاری ہے 👇
مراد پوری ہوتی ہے؟

یہ کِس کتاب سے پڑھ لیا
کہ
مہینے کی خبر دینے سے دوزخ کی
آگ حرام ہوتی ہے؟

یہ کِس نے کہا کہ کمنٹ میں
اللّٰه لکھنے سے ثواب ملتا ہے ؟

جتنی ٹیکنالوجی بڑھتی جا رہی ہے
اُتنی ہی جہالت
زیادہ ہوتی جا رہی ہے

آج کل لوگ
روزہ
نماز
حج
زکوۃ
قرآن کو چھوڑ کر

جاری ہے 👇
میسج بیجھ ںیجھ کر
جنت واجب کروا رہے ہیں
اور
دوزخ کی آگ حرام کروا رہے ہیں

کبھی گھروں میں پرچہ بھیج دیتے ہیں
کہ
یہ پرچہ 10 گھروں میں فوٹو کاپی
کرکے بھجوا دو
آپ کو بہت بڑی خوشی ملے گی
اگر نہ کیا تو غم ملے گا

تو کبھی گھروں میں
چینی والی روٹی
بھجوا کر کہتے ہیں اس کو 2 کرو
جاری ہے 👇
ایک خود رکھو ایک آگے بھیج دو
آپ کی مشکلیں دور ہونگی
یا میرے خُدا
یہ کیسے پڑھے لکھے لوگ ہیں
جو جہالت کی انتہا سے بھی
آگے گزر گئے ہیں

کیا فرشتے آپ کے مرنے کے بعد
آپ کا ہاتھ پکڑ کر کہیں گے
جاؤ جنت میں
آپ سب سے زیادہ میسج بھیجتے تھے
اور
مہینے کی خوش خبری دیتے تھے ؟
جاری ہے 👇
کیا قبر میں
🐍 سانپ
اور
🦂 بچھو
کے سامنے آپ کے میسج
دیوار بن کر کھڑے ہونگے؟

آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے
کہ
جِس گناہ کو آپ کر رہے ہو
اُس کو آگے نہ بھیجو

دنیا میں ایک یا 2 نہیں
بلکہ
ہزاروں غیرمسلم
اور
منافق موجود ہیں
جن لوگوں نے اپنے چہروں پر
مسلمانوں کا عکس لگا رکھا ہے

جاری ہے 👇
یہ روز بروز مسلمانوں کو
ایسی جھوٹی باتوں سے
اُلجھاتے رہتے ہیں

نبی صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم
کی قسم ڈال کر
میسج آگے سینڈ کرنے والا
منافقوں کا سب سے بڑا ہتھیار بڑی تیزی سے سفر کر رہا ہے

جس کا نشانہ 80 پرسینٹ پاکستانی
مسلمان بن چکے ہیں
اگر سینڈ نہ کروگے تو
جاری ہے 👇
پاک ہستی کی قسم کا سوال ہے
اور
اگر سینڈ کر دوگے تو
گناہ کبیرا کا حصہ بن جاو گے

کیوں کہ
نبی صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم
کا نام لے کر کوئی جھوٹی بات
پھیلانہ گناہ کبیرا ہے
اور
بے شک اُس میسج کو وہیں دیکھ کر ڈلیٹ کر دو
مگر
گناہ جاریہ کا حصہ نہ بنو 🙏

جاری ہے 👇
اگر جنت واجب کروانے کا
سچ میں شوق ہے تو
5 وقت کی نماز اُس کا آسان حل ہے
اور قرآن پاک
صدقہ
صلہ رحمی
وغیرہ
جنت میں پہنچانے کا واحد ذریعہ ہے
ﷲ پاک دنیا کے سبھی مسلمانوں کو ہدایت عطاء فرمائے
آمین

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

10 Jan
کسی گاؤں میں تین بھائی رہتے تھے

اُن کے گھر پر پھل کا ایک درخت تھا
جسکا پھل بیچ کر یہ دو وقت کی روٹی حاصل کرتے تھے

ایک دن کوئی اللّٰه والا انکا مہمان بنا

اُس دن بڑا بھائی مہمان کے ساتھ
کھانے کیلئے بیٹھ گیا
اور
دونوں چھوٹے بھائی
یہ کہہ کر شریک نہ ہوئے
کہ
اُن کو بھوک
جاری ہے 👇
نہیں ہے
اِس سے مہمان کا اکرام بھی ہوگیا
اور
کھانے کی کمی کا پردہ بھی رہ گیا
آدھی رات کو مہمان اٹھا
جب تینوں بھائی سو رہے تھے
ایک آری سے وہ درخت کاٹا
اور اپنی اگلی منزل کی طرف نکل گیا

صبح اُس گھر میں کہرام مچ گیا
سارا اہل محلہ اُس مہمان کو کوس رہا تھا جس نے اُس گھر کی
جاری ہے 👇
واحد آمدن کو کاٹ کر پھینک دیا تھا

چند سال بعد وہی مہمان دوبارہ
اُس گاؤں میں آیا تو دیکھا
اُس بوسیدہ گھر پر جہاں وہ مہمان ہوا تھا
اب عالیشان گھر بن گیا تھا
اُن کے دن بدل گئے تھے
تینوں بھائیوں نے درخت کے پھل نکلنے کے انتظار کی اُمید ختم ہونے پر زندگی کیلئے دوسرے اسباب کی
جاری ہے👇
Read 5 tweets
9 Jan
ابھـی بچـے ہیــں

ہم سات سال کے بچے کو
صبح سویرے اٹھا سکول بھیج سکتے ہیں لیکن
فجر کی نماز کے لیے
"ابھی بچے ہیں"

اُن پہ بھاری بھرکم دنیاوی کتابوں کا
بوجھ لاد دیتے ہیں
لیکن
دین کے علم کے لیے
"ابھی بچے ہیں"

جاری ہے 👇
بچیوں کو ادھ ننگے لباس پہنا کر
اِس سوچ کے ساتھ اُن کی
شرم و حیا ختم کر دی جاتی ہے کہ
"ابھی بچی ہے"

گھروں میں عشق و معاشقے کے ڈراموں
کے ذریعے معصوم بچوں کے ذہنوں میں
حرام بھرا جا رہا ہے
لیکن کوئی مسئلہ نہیں
" ابھی بچے ہیں "

جاری ہے 👇
ارشاد باری تعالی ہے!

اے ایمان والو!
تم اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو
اُس آگ سے بچاؤ جس کے
ایندھن انسان اور پتھر ہیں

(التحریم:6)

حدیث نبوی ﷺ

آپ ﷺ نے فرمایا
سُن رکھو!
تم میں سے ہر شخص حاکم ہے
اور
ہر شخص سے اُس کی رعایا کے متعلق سوال کیا جائے گا

جاری ہے 👇
Read 5 tweets
6 Jan
زمانہ اِسلام سے پہلے کا ہے
لڑکی پیدا ہوتی
مگر کسی کو اُسی وقت
یا کسی کو کچھ وقت بعد
زندہ دفنا دیا جاتا ہے،
عورت کی تذلیل کی جاتی تھی

پھر اِسلام آگیا
اللّٰهﷻ نے کائنات پر احسان کیا
اور
نبی کریم ﷺ کو رحمت بنا کر بیجھ دیا
چاہے وہ انسان ہوں
یا
غیر انسان
سب پر رحمت
جاری ہے 👇
پھر عورت کو وہ عزت دے دی گئ
جس کا تصور کسی زمانے یا کسی دور
میں سوچا بھی نہ گیا
متعدد حدیثیں ہیں کہ
عورتوں سے اچھا سلوک کرو
مردوں کو نظریں نیچی رکھنے کی تاکید کی
زمانہ چلتا رہا
مگر
ان لوگوں کو یہ بات ہضم نہ ہوئ
کہ
عورت کو عزت دی جائے
کیسے کیسے زہر میٹھے بنا کر
جاری ہے 👇
پلائے جانے شروع ہو گئے
پھر زمانے نے ترقی کی ناول ڈائیجسٹ
کا دور آیا جن میں کچھ مجاہد اچھائ
کی تعلیم دیتے رہے
مگر
ایسے بھی تھے جو سیکس پر لکھتے
اور
وہ سیکس کی کتابیں سکولوں اور کالجوں
کے طالب علموں تک پہنچنا شروع ہو گئیں
ایک دور تھا صبح صبح بچے قرآن پڑھنے
مسجدوں میں جاتے
جاری ہے👇
Read 25 tweets
4 Jan
تحریر سے پہلے کچھ سوال و جواب
پھر کچھ مثالیں
پھر اصل بات
آپ بھی جواب دیں
اس طرح
سوال 1کا جواب ٹھیک ہے یا نہیں
یا
سوال2 کا جواب غلط ہے یا ٹھیک ہے

1سوال
ا۔آپ کیا کر رہے "ہیں"
ب۔تم کیا کر رہے "ہو"
ان دونوں فقروں میں جمع یعنی زیادہ
کے لئیے کون سا فقرہ ہے
جواب
ا۔ جمع وسطے
جاری ہے👇
2 سوال
ا۔ امجد کہتے"ہیں"
ب۔امجد کہتا"ہے"
ان دونوں میں ٹھیک ہوں سا ہے ؟
جواب
ب۔ٹھیک

3 سوال
ا۔بچے بات کرتے"ہیں"
ب۔بچہ بات کرتے"ہیں"
ان دونوں میں سے کون سا ٹھیک ہے ؟
جواب
ا۔ٹھیک ہے
پتہ نہیں آپ سب کو سمجھ بھی آیا کہ نہیں
میں نے کوشش کی کہ جمع اور واحد
کا فرق سمجھا سکوں
جاری ہے 👇
کرتے ہیں
بولتے ہیں
کر دیں گے
فرماتے ہیں
وہ ہی کریں گے
یہ سب الفاظ ایک سے زیادہ کے لئیے
استمعال ہوتے ہیں
مطلب جمع کے لئیے
ہاں اِن الفاظ میں احترام بھی پایا جاتا ہے
مثلاً
میرا ابو یہ کر دیں گے
لیکن
اگر کہا جائے
میرے ابو
مطلب بہت سارے ابو
کیونکہ
یہ میرا ہے ایک واسطے
جاری ہے 👇
Read 13 tweets
1 Jan
مصر کی ایک معلمہ کا واقع

وہ مُعلمہ ہمیشہ اپنے شاگردوں کو
نصیحت کیا کرتی تھی
کہ
قرآن پاک کی اِس آیت کے مطابق زندگی گزاریں

آیت ہے

ﻭَﻋَﺠِﻠﺖُ ﺍِﻟَﯿﮏَ ﺭَﺏِّ ﻟِﺘَﺮﺿٰﯽ

ﺳﻮﺭۃ ﻃٰﻪٰ 84

جاری ہے 👇
ترجمعہ
اے پروردگار میں نے تیری طرف
آنے میں جلدی کی تاکہ تو خوش ہو

وہ کہا کرتی تھی
کہ
میں اِس آیت سے بہت متاثر ہوں
میں جب بھی ازان کی آواز سنتی ہوں
اور
اگر میں کسی بھی کام میں مصروف ہوں
تو
میں اپنے آپ کو یہ آیت یاد دلاتی ہوں
اور
سب کچھ چھوڑ کر نماز ادا کرنے
کھڑی ہو
جاری ہے 👇
جاتی ہوں
رات کو 2 بجے جب تہجد کا
الارم بجتا ہے
اور
میں گہری نیند میں مزید سونا چاہتی ہوں
تو
یہ آیت مجھے یاد آتی ہے
اور
مجھے جگاتی ہے
اِس خاتون کے شوہر کی عادت تھی
کہ
کام سے گھر آتے وقت وہ اُسے فون پر
کھانے کے متعلق ہدائیت دیتا
تاکہ اُس کے گھر پہنچنے پر گرما گرم
کھانا
جاری ہے 👇
Read 10 tweets
31 Dec 20
انگریزی اِس ملک میں کوئی نہیں بولتا

بمشکل ایک یا دو فیصد لوگ سمجھتے ہیں ہمارے ملک کی منڈیوں اور بازاروں میں
یہ زبان نہ بولی جاتی ہے
اور
نہ سمجھیں جاتی ہے
ہمارے شفاخانوں میں بھی اِس کا استعمال نہیں ہوتا
کھیل کے میدانوں میں بھی اِس کی ضرورت نہیں
مساجد اور مدارس میں بھی
جاری ہے 👇
اِس کی ضرورت نہیں پڑتی
مجالس اور ڈیوڑیوں میں بھی اس کا چلن نہیں
سنا ہے سرکاری دفاتر اور عدالتوں میں مقامی اور قومی زبان کے بجائے انگریزی لکھی پڑھی جاتی ہے

مجھے حیرت ہے کہ
اِس ملک میں جس زبان کا سرے سے چلن نہیں
وہ ہمارے سرکاری دفاتر میں حکمرانی کیوں کررہی ہے ؟

جاری ہے 👇
کیا اِن دفاتر میں براجمان لوگ پاکستانی نہیں ؟
مجھے بتایا گیا ہے کہ
دفاتر میں لوگ پاکستانی ہیں
لیکن وہ انگریزوں کی طرح صلیب والئ ٹائی پہنتے ہیں
انگریزی سوٹ پہنتے ہیں
منہ ٹیڑا کرکے انگریزی بولنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں
اور
پرانی فائلوں سے نقل کرکے گھسے پٹے پرانے

جاری ہے 👇
Read 14 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!