#

عورت کیلئے ایک شادی کا حکم کیوں دیا گیا؟

عورت کیلئے ایک شادی کا حکم کیوں دیا گیا؟ سائنس بھی اسلام کے احکامات کی تائید پر مجبور ہو گئی..
ایک ماہرِ جنین یہودی(جو دینی عالم بھی
تھا) کھلے طور پر کہتا ہے کہ روئے زمین پر مسلم خاتون سے زیادہ پاک باز اور صاف ستھری کسی بھی مذھب کی خاتون نہیں ہےپورا واقعہ یوں ہے کہ البرٹ آئینسٹاین انسٹی ٹیوٹ سے منسلک
ایک ماہرِ جنین یہودی پیشوارابرٹ نے اپنے قبول اسلام کا اعلان کیا جس کا واحد
سبب ات یتربصن بأنفسهن ثلاثة قروء[البقرة:228]”م’’طلقات اپنے آپکو تین حیض تک روکے رکھیں”‘‘

اس آیت نے ایک حیرت انگیز جدید علم ڈی این اے کے انکشاف کی راہ ہموار کی اور یہ پتا چلا کہ مرد کی منی میں پروٹین دوسرے مرد کے بالمقابل 62 فیصد مختلف
ہوا کرتی ہےاور عورت کا جسم ایک کمپیوٹر کی مانند ہے جب کوئی مرد ہم بستری کرتا ہے تو عورت کا جسم مرد کے تمام بیکٹریاز جذب ومحفوظ کر لیتا ہے۔

اس لئے طلاق کے فوراً بعد اگر عورت کسی دوسرے مرد سے شادی کرلے یا پھر بیک
وقت کئی لوگوں سے جسمانی تعلقات استوار کرلے تو اس کے بدن میں کئی ڈی این اے جمع ہو جاتے ہیں جو خطرناک وائرس کی شکل اختیار کرلیتے ہیں اور جسم کے اندر جان لیوا امراض پیدا ہونے کا سبب بنتے ہیں۔
سائنس نے تحقیق کی کہ طلاق کے بعد ایک حیض گزرنے سے 32سے35 فیصد تک
پروٹین ختم ہو جاتی ہےاور دوسرا حیض آنے سے 67 سے 72 تک آدمی کا ڈی این اے زائل ہو جاتا ہےاور تیسرے حیض میں 99.9%کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور پھر رحم سابقہ ڈی این اے سے پاک ہو جاتا ہے۔اور بغیر کسی سائڈ افیکٹ و نقصان کے نیا ڈی این اے قبول کرنے کے لئے تیار ہو جاتا ہے۔
ایک طوائف کئی لوگوں سے تعلقات بناتی ہے جس کے سبب اس کے رحم میں مختلف مردوں کے بیکٹریاز چلے جاتے ہیں اور جسم میں مختلف ڈی این اے جمع ہو جاتے ہٰیں۔اور اسکے نتیجے میں وہ مہلک امراض کا شکار بن جاتی ہے

اور رہی بات متوفی عنہا کی عدت تو اس
کی عدت طلاق شدہ عورت سے زیادہ ہے کیونکہ غم و حزن کی بناء پر سابقہ ڈی این اے جلدی ختم نہیں ہوتا اور اسے ختم ہونے کے لئے پہلے سے زیادہ وقت درکار ہے اور اسی کی رعایت کرتے ہوئے۔ ایسی عورتوں کےلئے چار مہینے اور دس دن کی عدت رکھی گئی ہے۔۔فر مان الہی ہے’’والذين
يتوفون منكم و يذرون أزواجا يتربصن بأنفسهن أربعة أشهر و عشرا[البقرة:٢٣٤]‘‘”اور تم میں سے جس کی وفات ہو جائے اور اپنی بیویاں چھوڑے تو چاہیے کہ وہ چار مہینے اور دس دن اپنے آپ کو روکے رکھیں“
اس حقیقت سے راہ پاکر ایک ماہر ڈاکٹر نے
امریکہ کے دو مختلف محلوں میں تحقیق کی۔

۔ایک محلہ جہاں افریقن نژاد مسلم رھتے ہیں وہاں کی تمام عورتوں کے جنین میں صرف ایک ہی شوہر کا ڈی این اے پایا گیا
جبکہ دوسرا محلہ جہاں اصل امریکن آزاد عورتیں رھتی ہیں ان کے جنین میں ایک
سے زائد دو تین لوگوں تک کے ڈی این اے پائے گئے۔۔
جب ڈاکٹر نے خود اپنی بیوی کا خون ٹیسٹ کیا تو چونکا دینے والی حقیقت سامنے آئی کہ اس کی بیوی میں تین الگ الگ لوگوں کے ڈی ان اے پائے گئے.

جس کا مطلب یہ تھا کہ اس کی بیوی اسے
دھوکہ دے رہی تھی اور یہ کہ اس کے تین بچوں میں سے صرف ایک اس کا اپنا بچہ ہے۔اس کے بعد ڈاکٹر پوری طرح قائل ہوگیا کہ صرف اسلام ہی وہ دین ہے جو عورتوں کی حفاظت اور سماج کی ہم آہنگی کی ضمانت دیتا ہے اور اس بات کی بھی کہ مسلم عورتیں دنیا کی سب سے صاف ستھری پاک دامن وپاک باز ہوتی ہیں۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ادبــی محــفـــل

ادبــی محــفـــل Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Ehl_e_Muslim

18 Jan
مرزاغلام قادیانی کی قبر اسکے جھوٹے ہونے کا زندہ ثبوت ہے مرزاغلام قادیانی کی قبر پر صرف اسکی تاریخ وفات لکھی ہے- تارخ پیدائش نہ لکھنے کی وجہ قادیانیوں کی شرمندگی ہے- کیونکہ اس جھوٹے نبی کے جھوٹے خدا یلاش, کالو,کالا نے اس سے وعدہ کیا تھا کہ اسکی عمر 80 سال کرے گا:
مرزا قادیانی کے مطابق اسکی پیداٰئش 1839ء یا 1840ء میں ہوئی (کتاب البریہ صفحہ 159 حاشیہ ازروحانی خزائن جلد 13 صفحہ 177)۔ مرزا قادیانی نے پیشین گوئی کی تھی کہ "خدا تعالٰی کا یہ وعدہ ہے کہ میری عمر اسی سال سے ضرور زیادہ ہوجائیگی"

(
ضمیمہ براہینِ احمدیہ حصہ پنجم صفحہ 25 روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 259)- ’’اللہ نے مجھے بشارت دی ہے کہ تیری عمر اسی برس یا کچھ زیادہ ہو گی۔‘‘(مواہب الرحمن صفحہ 21 تحفہ گولڑویہ صفحہ29) ۔اس حساب سے مرزاقادیانی کی عمر اسی 80 سال نہ ہوسکی بلکہ
Read 4 tweets
18 Jan
#مرد_کی_کل_اوقات_ایک_وہ_بیوی_ہوتی_ہے
جس کے ہاتھ میں وہ اپنا سارا وقار ساری عزت ساری آبرو رکھ کر اُس کے لیے کمانے نکل جاتا ہے صرف اِس بھروسے پر کہ وہ اُس وقار اُس آبرو کو اپنی مُٹھی میں سنبھال کر رکھے گی

"
ان لڑکیوں کے لیئے جو یہ سمجھتی ہیں کہ بس محبوب مل جائے تو اور کچھ نہیں چاہیئے

محبوب کے ساتھ ذندگی جیسی بھی ہوئی گذار لیں گے

جب پیٹ میں روٹی نا ہو
کہیں جانے کے لیئے ڈھنگ کا سوٹ نا ہو
جب برسوں بھی پسند کا کھانے کو نا ملے
جب محبوب لاپرواہ ہو
جب وہ آپ کو لے جا کر سسرال والوں کے رحم و کرم پہ چھوڑ کر بھول جائے
جب اولاد تکلیف سے تڑپ رہی ہو اور دوا کے پیسے نا ہوں
جب محبوب باہر مزید عورتوں پہ اپنی
Read 6 tweets
14 Jan
ہمبستری کے مسائل:
قرآن و حدیث کی روشنی میں:

* بیوی سے ہمبستری کرنا بھی صدقہ/ثواب ہے.
مسلم:2329
* میاں بیوی کسی بھی طریقے سے ہمبستری کر سکتے ہیں یعنی کوئ بھی sex style/sex position اپنا سکتے ہیں.
البقرہ:223
بخاری:4528
ترمذی:2980
* حیض کے دوران ہمبستری کرنا حرام ہے.
البقرہ:222
* حیض کے دوران غلطی سے ہمبستری کر لینے سے اگر حیض کا خون سرخ ہو تو ایک دینار اور خون زرد ہو تو نصف دینار صدقہ کر دینا چاہیۓ.
ترمذی:137
ایک دینار ساڑھے چار ماشے یعنی تقریبا چار گرام کا ہوتا ہے.
* حیض کے دوران بیوی سے بوس و کنار , ساتھ لیٹنا اور ساتھ کھانا پینا وغیرہ جائز ہے.
مسلم:694

* نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بیوی کی دبر (پچھلے سوراخ) میں جماع کرنے والے پر لعنت فرمائی ہے.
ترمذی:1165 اور 2162
Read 11 tweets
12 Jan
اسلام وعلیکم۔۔۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں ایک عظیم سلطنتِ عثمانیہ جو کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ص کا پرچم پوری دنیا تک لہرانے کا ایک اہم کردار کرچُکی ہے پھر 1923 میں اس پر پابندی لگی جو 100 سال کی ہے یہ سلطنتِ کیسے زوال کا شکار ہوئی۔۔۔۔۔۔ Image
لارنس آف عربیہ صرف ایک شخص تھا جس نے سلطنتِ عثمانیہ کا تختہ اُلٹا اس کا بہت اہم کردار ہے جو مسلمانوں کو لے ڈُوبا۔اس نے یہ کیسے کیا؟؟
1- اس کو پورا قرآن پاک زبانی یاد تھا؟
2- عربی میں ماہر تھا
3- اور اس نے تقسیم کا فارمولا اختیار کیا
اس نے پہلے مسلمانوں کو ایک دوسرے کے مخالف استعمال کیا اور پھر لڑوا دیا۔
اب میں بتاتا ہوں کہ ہمیں کیا کرنا ہے؟؟ کیسے تیاری کرنی ہے۔
اب کیوں کہ 3 سال رہ گئے ہیں سلطنتِ عثمانیہ کی پابندی ختم ہونے میں اب امریکہ، برطانیہ، اسرائیل، بھارت، فرانس، اور
Read 9 tweets
11 Jan
بغداد کے بازار میں ایک حلوائی صبح صبح اپنی دکان سجا رہا تھا کہ ایک فقیر آنکلا تو دکاندار نے کہا کہ باباجی آؤ بیٹھو
فقیر بیٹھ گیا تو حلوائی نے گرم گرم دودھ فقیر کو پیش کیا. فقیر نے دودھ پی کر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور اس حلوائی کو کہا کہ بھائی تیرا شکریہ اور یہ کہہ کرفقیرچل
پڑا۔

بازار میں ایک فاحشہ عورت اپنے دوست کے ساتھ سیڑھیوں پر بیٹھ کر موسم کا لطف لے رہی تھی۔ ہلکی ہلکی بوندا باندی ہو رہی تھی، بازار میں کیچڑ تھا، فقیر اپنی موج میں بازار سے گزر رہا تھا کہ فقیر کے چلنے
سے ایک چھینٹا اڑا اورفاحشہ عورت کے لباس پر گر گیا۔ جب یہ منظر فاحشہ عورت کے دوست نے دیکھا تو اسے بہت غصہ آیا۔ وہ اٹھا اور فقیر کے منہ پرتھپڑ مارا اور کہا کہ فقیر بنے پھرتے ہو، چلنے پھرنے کی تمیز نہیں؟
Read 8 tweets
9 Jan
✳🔸مزاج عشق رسولﷺ🔸✳
🌻پیر سید جماعت علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ
فرماتے ھیں ـ
🔥 کہ میں ایک مرتبہ مدینہ منورہ میں حاضر تھا ایک شخص "کریم بخش لاھوری" نامی جو بارہ سال سے مدینہ منورہ میں مقیم تھا ـ مواجہ شریف کے سامنے سلام Image
پڑھ کر کھڑا تھا ـ
🔥میں اُسکا ھاتھ پکڑ کر اپنے مکان میں لے آیا اور اسے ایک کُرتہ دیا ـ میرے ایک رفیق نے اسے ایک قیمتی کوٹ ـ ایک نے پگڑی ـ ایک نے پاجامہ اور ایک نے چادر دی ـ اس نے سارے کپڑے چادر میں لپیٹ لیئے اور کپڑے لیتے وقت کہا ـ کہ جب آپ نے
میرا ھاتھ پکڑا تھا تو اس وقت میں حضورﷺکی بارگاہِ اقدس میں عرض کر رھا تھا کہ آقاﷺ کپڑے پھٹ گئے ھیں ـ!
🌻پھر وہ شخص کپڑے لے کر چلا گیا غسل کر کے کپڑے پہن کر خوشبو لگا کر دربارِ عالیہﷺ میں دست بسۃ حاضر ھوا اور عرض کی ـ "آبروئے چشمِ خورشید ﷺ "
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!