نیشنل بینک ،موجودہ حکومت کے دوستوں کی لوٹ مار
زبیر سومرو کو بغیر کسی اشتہار کے چیئرمین بورڈ NBPلگایا گیا
عارف عثمانی،اسد عمر کے دوست (جو نائیجیریا میں منی لانڈری کیس میں مبینہ طور پر ملوث)
تعلیمی قابلیت بھی صرف BA، کو بھی غلط طریقے سے اپوائنٹ کیا گیا
انکے 1ارب 84 کڑور FBR بار :1
بار سورس مانگ رہی پر عارف عثمانی کوئ ثبوت نہ دے سکے
زبیر سومرو اور عارف عثمانی نے بھاری تنخواہوں پر اپنے بے روزگار دوستوں کو 30-40 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہوں پر بھرتی کیا
عارف عثمانی کے پاس انٹیگا اور باربوڈا" کی شہریت
جو جزیرہ FATF کے مطابق منی لانڈرنگ اور کرپشن کے لئے مشہور:2
Federal Government preferred a four-count charge of money laundering against Citibank Nigeria, its Managing Director, Arif Usmani and an employee of the bank before a Federal High Court sitting in Lagos :3 innercitypress.org/finwatch.html
Table of irregularities of President NBP :4
Irregularities in hiring of president NBP Arif Usmani :5
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
حکومتی VVIP طیارہ ( PA-9834 ) دو دن سے عمان ، شام مین کھڑا رہا اور سعودی اہم ملاقات جو تمام دنیا کی شہہ سرخیان بنی، کے بعد واپس پاکستان روانہ !!
یہ نہائت ہی VVIP جہاز وہان دو دن کیوں رہا ؟؟
یہ جہاز کس کو لے کر گیا تھا ؟؟
#Covid19#Patients who need blood for #Plasma_therapy may contact the following(these persons ,being recovered from Covid-19,are ready to donate their plasma)
China’s assistance to Pakistan so far includes ventilators
12,000 test kits
300,000 masks
10 thousand protective suits and
4 million dollars to build an isolation hospital.
Xinjiang government has also provided 50 thousand masks:2 google.com/amp/s/nation.c…
Turkey donates medical equipment to Pakistan
Special Turkish Airlines flight brought 20,000 masks, 50,000 protective suits and 100,000 face shields :3 aa.com.tr/en/asia-pacifi…
قرض اتارو ملک سنوارو سکیم :
سٹیٹ بینک کی annual report 2001 کے ریفرینس کے ساتھ
حکومت پاکستان نے 1997 میں قرض اتارو ملک سنوارو سکیم شروع کی جس کی تین categories تھیں
donations
قرض حسنہ اور
منافع پر قرض
قرض حسنہ اور منافع پر قرضہ بھی کم از کم دو سال کے لئے تھا :1
یہ سب پیسہ حکومت کے سٹیٹ بینک میں سنٹرل اکاؤنٹ میں جمع کیا گیا
اور donations کی مد میں جمع ہوئ رقم سے 1.7 بلین کا اندرونی قرضہ اتارا گیا
جس پر حکومت 17.2 فیصد مارک اپ دے رہی تھی جبکہ باقی 1.105 بلین فڈرل کنسولیڈیشن فنڈ میں جمع کرایا گیا :2
مارچ 1999 کو جو سٹیٹ بینک اور کمرشل بینکس کو قرض حسنہ اور منافع پر قرض جن کی دو سال کی maturity تھی ،
کی ادائیگیوں میں facilitate کرنے کے لئے کیا گیا . اس چارٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں NDRP , قرض اتارو ملک سنوارو سے کریڈٹرز کا قرضہ اتارا:3
سڑکیں ہی بنائیں ، ہسپتال اور ہیلتھ کئر نہی بنائ :انصافی الیکشن پروپیگنڈا
ن دور میں ہیلتھ کا بجٹ بھی نیازی دور کے بجٹ سے زئادہ تھا
پنجاب میں صرف پبلک سیکٹر مین 1300 وینٹیلٹرز
خیبر پختون جہان فرشتوں کی حکومت کو ساتوان سال وہان صرف 150 وینٹیلٹرز پبلک اور پرائیوٹ سیکٹر دونون ملا:1
#Deliverance وہ جس کا دشمن بھی اعتراف کرے
دنیا کی جدید ترین مشینری ہمارے پاس ہے
کوئ ایسی مشین نہی جو PIC میں ہمارے پاس نہ ہو
RIC (حنیف عباسی صاحب کا initiative ) میں
ساٹھ ہزار پاکستانوں کا علاج ہوتا
ایک ہزار کئ angiography
اور 400 کی angioplasty
PIC میں 45000 کا علاج ماہانہ :2
پندرہ سو angiography
450 angioplasty
پنجاب بہت سیف صوبہ ہے اور ہیلتھ کے بہترین انتظامات ہین
اب زرا انصافی لیڈران KPK میں ہیلتھ کی تفصیلات بتانا پسند فرمائیں گے
BRT کا جو سفید ہاتھی وہ تو سب کے سامنے ہی ہے :3
1۔ بجلی 12000 میگاواٹ اضافہ
2۔ جی ڈی پی گروتھ دوگنا ۔ 3.0 فیصد سے 5.7 فیصد
3۔ بیرونی سرمایہ کاری 300 پلس فیصد اضافہ
4۔ 6.2 فیصد آبادی کو غربت سے نکالنا ۔ اقوام متحدہ رپورٹ
5۔ لوڈشیڈنگ خاتمہ
6۔ گیس بحران خاتمہ
7۔ دہشتگردی خاتمہ1
8۔ 23 ارب ڈالر ذخائر
9۔ گوادر تعمیر نو
10۔ پاک چین اقتصادی راہداری ۔ 64 ارب ڈالر
11۔ موٹروے 1700 کلومیٹر
12 ۔صنعتی ترقی شرح 673 فیصد اضافہ ۔ 0.75 فیصد سے بڑھ کر 5.8 فیصد ۔ حالیہ تاریخ کی بلند ترین سطح
13۔ ذرعی ترقی 3.81 فیصد اضافہ
( اور عوام کی فلاح کی شدید سزا بھی پائ ) :2
14 ۔ بڑی صنعتی پیداوار 6.24 فیصد ۔ حالیہ تاریخ کی بلند ترین سطح
15۔ کم ترین شرح سود 3.25 فیصد
16۔ کرپشن میں تاریخی کمی ۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
17۔ ٹیکس آمدنی میں100 فیصد اضافہ ۔1900 ارب سے 3900 ارب
18۔ ٹیکس آمدنی میں سالانہ 20 فیصد اوسطا اضافہ
19۔ روپیہ قدر مستحکم۔ 105 پر :3