ہر عورت کو مبارک
کہ وہ عورت پیدا کی گئی
عورتوں کو اپنے سے کم تر سمجھنے والے مردوں سے گزارش ہے کہ عورت کے اعزازات پڑھیے۔۔۔

سب سے پہلے جو سب سے زیادہ بڑے ظالم و جابر خدائی کا دعوی کرنے والے فرعون کے مقابل شجاعانہ انداز میں کهڑا ہوا۔ وہ کوئی مرد نہیں تها بلکہ۔۔
👇👇👇
ایک عورت تھیں۔ (حضرت آسیہ س)

سب سے پہلے جس نے مکہ اور کعبہ کو آباد کیا۔ وہ کوئی مرد نہیں تها بلکہ ایک عورت تھیں۔
(حضرت ہاجرہ خاتون)

سب سے پہلے جس نے روئے زمین کا مبارک ترین زمزم نوش فرمایا وہ کوئی مرد نہیں تها بلکہ ایک عورت تھیں۔
(حضرت ہاجرہ خاتون)

سب سے پہلے جو۔۔۔
👇👇👇
ہمارے نبی حضرت محمد المصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لائی وہ کوئی مرد نہیں تها بلکہ ایک عورت تھیں۔
(حضرت خدیجہ الکبری س)

سب سے پہلے جس کا خون اسلام کی راہ میں بہایا گیا اور شہید ہوا وہ کوئی مرد نہیں تها بلکہ ایک عورت تھیں۔
(حضرت سمیہ س)

سب سے پہلے۔۔۔
👇👇👇
جس نے اپنا مال اسلام کی راہ میں دیا وہ کوئی مرد نہیں تها بلکہ ایک عورت تھیں۔
(حضرت خدیجہ الکبری س)

قرآن مجید میں ارشاد ہے کہ جس کا مسئلہ اللہ نے سات اسمانوں کے اوپر سنا وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھیں۔(سوره مجادله آیه 1)
(حضرت خولۃ س)

سب سے پہلے جس نے۔۔۔
👇👇👇
صفا و مروه کی سعی انجام دی, وہ کوئی مرد نہیں تها بلکہ ایک عورت تھیں۔ اب ہر سال لاکهوں حاجیوں پر لازم ہے کہ ایک عورت کے انجام دئیے گئے فعل کو بجالائیں ورنہ ان کا حج قبول نہیں ہوگا۔
(حضرت ہاجرہ خاتون)

سب سے پہلے جو سب کی مخالفت کے باوجود بیت المقدس میں داخل ہوا، وہ کوئی۔۔۔
👇👇👇
مرد نہیں تھا عورت تھیں۔
(حضرت مریم س)

جس نے قصر یزیدی کو لرزا دیا وہ کوئی مرد نہیں تها بلکہ وہ عورت تھیں۔
(حضرت زینب بنت علی س)
#پیرکامل
#قلمکار
اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سب سے پہلے اولاد کا سلسلہ چلانے والی بھی ایک عورت
جناب سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا جن سے سلسلہ نسب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے وابستہ امام مہدی علیہ السلام کے آنے تک قائم رہے گا

Thanks to @RazaSyed5121472 for reminding this 🙏❤️

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 💎 پـیــــــKamilــــــر™

💎 پـیــــــKamilــــــر™ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Peer_Kamil_

24 Dec 20
1/ آپ اکثر کہتے ہیں
"قارون کا خزانہ"
لیکن کیا آپ جانتے ہیں
قارون کون تھا؟

قارون،
حضرت موسٰی علیہ السلام کے چچا کا بیٹا تھا
بہت خوش آواز تھا
تورات بڑی خوش الحالی سے پڑھتا تھا
اس لئے اسے لوگ منور کہتے تھے
چونکہ بہت مالدار تھا،
اس لئے اللہ کو بھول بیٹھا تھا۔

قوم میں۔۔۔
👇👇👇
2/ عام طور پر جس لباس کا دستور تھا اس نے اس سے بالشت بھر نیچا بنوایا تھا جس سے اس کا غرور اور تکبر اور اس کی دولت ظاہر ہو۔
اس کے پاس اس قدر مال تھا کہ اس کے خزانے کی کنجیاں اٹھانے پر قوی مردوں کی ایک جماعت مقرر تھی۔
اس کے بہت سے خزانے تھے ہر خزانے کی کنجی الگ تھی جو۔۔۔
👇👇👇
3/ بالشت بھر کی تھی۔
قوم کے بزرگوں نے قارون کو نصیحت کی کہ اتنا اکڑ مت تو قارون نے جواب دیا کہ
"میں ایک عقلمند، زیرک، دانا شخص ہوں اور اسے اللہ بھی جانتا ہے، اسی لئے اس نے مجھے دولت دی ہے۔"

قارون ایک دن نہایت قیمتی پوشاک پہن کر رزق برق عمدہ سواری پر سوار ہوکر۔۔۔
👇👇👇
Read 9 tweets
9 Dec 20
خطرناک بیماریوں میں
ایک خاموش مرض شامل ہے
جس کی کوئی بھی علامت نہیں ہوتی ہے
لیکن آپ کو سخت نقصان پہنچاسکتی ہے
اور یہ بیماری ہے
"نعمت کا عادى‌ ہونا"

اس بیمارى کی چار نشانیاں ہیں:

1ـ آپ بہت سی نعمتوں سے مالامال ہوں، لیکن ان کو نعمت نہ سمجھیں اور ان سے متعلق کسی قسم کا۔۔۔👇👇
1/4
شکر نہ کریں، گویا ان کو اپنا ایسا حق سمجھیں جو مل گیا ہے

2ـ آپ گھر میں داخل ہوں اور گھر کے تمام افراد صحت سلامت ہوں، لیکن آپ خدا کا شکر ادا نہ کریں

3ـ آپ بازار جائیں اور بے فکر ہو کر روزمرہ ضرورت کی تمام اشیاء خریدیں اور گھر لوٹیں، اس بات سے غافل ہوکر کہ نعمت کے مالک۔۔۔👇👇
2/4
کا شکر ادا کریں اور اس معاملے کو معمول کے مطابق اور اپنی زندگی کا حق سمجھیں

4ـ آپ ہر روز مکمل صحت و سلامتى کے ساتھ نیند سے اٹھیں، اس حالت میں کہ کسی قسم کی تکلیف میں مبتلا نہ ہوں، لیکن خدا کا شکر ادا نہ کریں۔۔۔👇👇
3/4
Read 4 tweets
30 Nov 20
1/ "آپ کا شہد پسند نہیں آیا میں نے واپس کرنا ہے"

یہ پہلا کسٹمر تھا جس نے شہد کی واپسی کے لئے کال کی، ان کی کال نے مجھے تذبذب میں ڈال دیا ،پالیسی کے تحت رقم بھی واپس کرنا تھی، لہذا ذہن پہ نقصان کا بوجھ ڈالنے کی بجائےتھوڑا دل بڑا کیا اور بولا

"برادر... قریب کی جامع مسجد میں۔۔👇👇
2/ شہد کا ڈبہ پہنچا دیجئے ، امام صاحب سے میری بات کروائیے، انہیں میرا اور مجھے ان کا نمبر دے دیجئے اور اپنی رقم واپس وصول کر لیجئے"

لمحہ بھر کے لئے انہیں بھی چپ سی لگ گئی

"بھائی اس طرح آپ کا نقصان نہیں ہوگا؟ اور پتہ نہیں وہ امام مستحق بھی ہو یا نہیں ؟"

"بھائی دیکھئے!۔۔👇👇👇
3/ جہاں تک نقصان کی بات ہے وہ تو ہوچکا چاہے آپ واپس بھی بھیج دیں، لیکن ڈبہ کھل چکا ہے، محفوظ پیکنگ مشکل ہوگی، آپ کے لئے بھی وقت نکال کر یہ سارے مرحلے مشکل سے طے ہوں گے اسی لئے آپ کی پریشانی کے پیش نظر آسان حل بتایا ہے اگر تو پیکنگ، پیکجنگ، کورئیر بکنگ تک کے مرحلے طے کر سکتے۔۔👇👇
Read 9 tweets
16 Oct 20
1/ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پہلے نواسے اور حضرت علی ابن ابیطالب و سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا کے پہلے فرزند، حضرت امام حسن علیہ السلام 15 رمضان المبارک 3ھ کو خانوادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم میں اس دنیا میں تشریف لائے۔
اس موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ
👇👇
2/ وآلہ وسلم خود تشریف لائے، آپ کا نام "حسن" فرمایا اور آپ کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت فرمائی ۔

حضرت امام حسن علیہ السلام نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سات سال گزارے، بیعت رضوان اور نجران کے عیسائیوں کے ساتھ مباہلہ میں اپنے نانا کے ساتھ شریک
👇👇
3/ ہوئے۔

خلیفہ دوم کی طرف سے خلیفہ منتخب کرنے کیلئے بنائی گئی چھ رکنی کمیٹی میں آپ بطور گواہ حاضر تھے۔ اس کے علاوہ خلیفہ اول اور دوم کے زمانے میں آپ کی زندگی کے بارے میں کوئی خاص بات تاریخ میں ثبت نہیں ہوئی ہیں

خلیفہ سوم کے دور میں ہونے والی بعض جنگوں میں بھی آپ کی شرکت کے
👇👇
Read 13 tweets
5 Oct 20
1/ آج کل کی نسل "امام ضامن" سے ناواقف ہیں، لیکن کچھ عرصہ قبل تک ہر شیعہ سنی کے ہاں "امام ضامن" کا استعمال معمول تھا۔
ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺟﺐ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﭙﮍﮮ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ کترن میں ﮐﭽﮫ ﺭﻗﻢ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﻣﺎﻡ ﺿﺎﻣﻦ۔۔۔
👇👇👇
2/ ﮐﯽ ﻧﯿﺖ ﺳﮯ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﻫﻤﺎﺭﮮ ﯾﮩﺎﮞ ﺩﻟﮩﺎ ﺩﻟﮩﻦ ﮐﻮ نظر بد سے ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﻬﯽ ﺍﻧﮑﮯ ﺑﺎﺯﻭﺅﮞ ﭘﺮ ﺍﻣﺎﻡ ﺿﺎﻣﻦ ﺑﺎﻧﺪﮬﺎ ﺟﺎﺗﺎ رہا ﻫﮯ
اس ﺭﺳﻢ ﮐﯽ ﺍﺑﺘﺪﺍﺀ ﺍﻣﺎﻡ ﺭﺿﺎ علیہ السلام۔۔
👇👇👇
3/ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﮨﯽ ﮨﻮﺋﯽ، ﺟﺐ ﺁﭘﮑﮯ ﺍﺳﻢ ﮔﺮﺍﻣﯽ ﮐﺎ ﺳﮑﮧ ﺭﺍﺋﺞ ﮨﻮﺍ۔
ﺁﭘﮑﮯ ﻣﺤﺒﯿﻦ ﺍﺱ ﺳﮑﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﮐﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﻈﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺱ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﭼﻮﻧﮑﮧ "ﺿﺎﻣﻦ" ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﯽ۔۔۔
👇👇👇
Read 12 tweets
4 Oct 20
1/ شہد کی مکھیوں کی زندگی بہت ہی منظم ہوتی ہے۔ ان کے ہاں بڑے سلیقے سے کام تقسیم ہوتا ہے، بہت دقیق نظام کے تحت ذمہ داریاں بانٹی ہوئی ہوتی ہیں۔

شہد کی مکھیوں کا شہر یعنی چھتہ بہت زیادہ پاک و صاف اور متحرک زندگی سے بھرپور ہوتا ہے۔

ان کا شہر، عام شہروں سے بہت مختلف ہوتا ہے۔ یہ
👇👇
2/ روشن اور درخشاں تمدن کا حامل ہوتا ہے ۔ اس شہر میں خلاف ورزی کرنے والے اور کاہل افراد بہت کم نظر آتے ہیں۔

اگر کبھی چھتے کے باہر مکھیاں سستی اور کاہلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدبو دار اور نقصان دہ پھولوں کا رس چوس آئیں تو چھتے کے دروازے پر ہی اس سے باز پرس ہوتی ہے۔ پھر ایک
👇👇
3/ کھلی عدالت لگتی ہے اور اس مقدمے کے ضمن میں اس کے قتل کا حکم صادر ہوتا ہے۔

بلجیم کے ماہر حیاتیات مڑلینگ نے شہد کی مکھیوں کے بارے میں بہت زیادہ مطالعہ اورتحقیق کی ہے۔ وہ لکھتا ہے:
ملکہ(چھتہ کی ماں) مکھیوں کے شہر کی ایسے حکمران نہیں جیسا ہم تصور کرتے ہیں بلکہ وہ بھی اس شہر
👇👇
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!