اس ملک میں نقصان مڈل کلاس والے اور غریب کا کروایا جاتا ہے. تاکہ وہ کہیں امیر ہوکر اس ملک کی اشرافیہ کے برابر نہ آجایے.
جس دن لیگل کریں گے اس دن 99 فیصد آبادی بٹ کوائن خرید نہیں پایے گی.
آج چاروں صوبوں کی کیبنٹ میں کوئی وزیر ایسا نہیں جسکا آئی ٹی بیک گراؤنڈ ہو یہ ہماری سیریسنس ہے
دنیا کی سب بڑی مارکیٹ ایمازون پاکستان میں نہیں آرہی . پے پال نہیں آرہا ہے.
کیونکہ اکانومی ڈاکومنٹڈ نہیں ہے.
جب لوگوں کا پریشر آیے کہ یہ چیزیں لیکر آو تو یہ کسی مولانا سے فتویٰ دلوا دیں گے کہ حرام ہے.
اس ملک کی ساری بینکیں سود پر ہیں لیکن کسی کو اعتراض نہیں ہے.
ڈاکومنٹ اکانومی کا زیادہ فائدہ ملک کو ہوگا لیکن لیکر نہیں آرہے کیونکہ سیاستدانوں، ججوں اور بیوروکریٹس نے ایکدوسرے کو بریف کیس دینے ہوتے ہیں. اگر ڈیجیٹل ہوگیا تو ٹرانسکشنز پکڑی جائیں گی.
یہ تو ہر دوسرے دن سوشل میڈیا بند کرنے کے چکر میں ہوتے ہیں کیونکہ لوگوں کو اوئیرنیس آرہی ہے.
آپ لوگ کرپٹو کرنسی پڑھیں اور شروع کریں حالانکہ بہت لیٹ ہیں لیکن ابھی بھی ہوسکتا ہے. بٹ کوائن ابھی 37 ہزار ڈالر کا ہے لیکن میری بات لکھ لیں یہ ایک لاکھ ڈالر سے اوپر چلا جایگا کچھ مہینوں میں.
بہت زیادہ صبر کی ضرورت ہوگی کیونکہ مارکیٹ کئی دفعہ بہت وولٹائل ہوتی ہے.
مجھے پہلے چار بٹ کوائن کافی سستے مل گیے تھے 510 ڈالر کا ایک تھا اسوقت.
اندازہ ہوگیا تھا کہ یہ فیوچر ہے.
پھر اسکے بعد سے مائیننگ بھی چل رہی ہے اور ٹریڈنگ بھی.
جو بھی کریں سکیھیں سمجھیں اور پھر کرئیں. میرا مشورہ ہے کہ اپنے پیسوں سے کریں والدین سے نا مانگیں.
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال کہ پاکستان سے بٹ کوائن کیسے خریدیں یا بیچے.
اسوقت ایک بٹ کوائن 60 لاکھ کا ہے تو بہت بڑی انویسٹمنٹ ہے.
اسکا حل یہ ہے کہ بٹ کوائن مائیننگ شروع کردیں. #BTC#MiningBtc
جیسے جیسے مائین کرتے جائیں گے آپکو بٹ کوائن کا سمال پورشن ملتا جائیگا. جب ایک ہینڈ سم اماونٹ ہوجائے تو اسکو ڈالر میں کنورٹ کروا کر کیش کروا لیں.
مائیننگ کرنی کیسے ہے.
ڈیڈیکیٹڈ مائننگ کے لیے آپکو چاہیے بڑا ہارڈویئر اور بڑی انویسٹمنٹ.
اس لیے آتے ہیں ڈسٹری بیوٹڈ نوڈز پر. جو کہ آپ اپنے کمپیوٹر پر بھی کرسکتے ہیں.
یہ ایک مائننر سوفٹ وییر ہے جو آپ اپنے لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر پر چلا سکتے ہیں اور بٹ کوائن کما سکتے ہیں.اسکو انسٹال کیسے کرنا ہے. cryptotabbrowser.com/en/57/19286625/
آپ لوگوں کے بہت ڈی ایمز اور رپلاییز آتے ہیں پائی نیٹ ورک کو لیکر.
پائی ایک نیئ کرپٹو کرنسی ہے بٹ کوائن اور ایتھرئیم کی طرح.
ابھی اسکی اپلیکیشن لانچ ہوئی ہے اور اسکے الگورتھم اور مائننگ کرائٹیریا ابھی لانچ نہیں ہوا #Pi#Crypto
میں نے اپلیکیشن کو سینڈ بوکس میں رن کرکے ٹیسٹ کیا ہے اور یہ اپلیکیشن آپکی انفارمیشن نہیں چراتی.
آپ اس اپلیکیشن کو اپنے فون میں انسٹال کرسکتے ہیں اور اپنی ٹیم بنا سکتے ہیں.
ابھی کسی بھی قسم کی کوئی مائیننگ نہیں ہورہی جب اپریل میں اس کو کرنسی ویلیو ملےگی تو آپ اسکی مائیننگ کرسکے گے
اس میں اکاونٹ ایک کوڈ کے زریعے بنے گا جسکو کہتے ہیں ریفرل کوڈ.
یہ کوڈ بہت اہمیت کا حامل ہے اگر آپ کسی اچھی ٹیم میں ہوں گے تو آپکو مائننگ ریٹ اچھا ملے گا اگر آپ کسی تھکی ہوئی ٹیم میں ہوں گے تو آپ کو کم کرنسی ریٹ ملے گا.
ایچ ای سی کو اپنی ایجوکیشن پالیسی بدلنے کی ضرورت ہے.
دنیا کے ہر ملک میں شارٹ اور ٹیکنیکل کورسز ہیں جنکے بعد سٹوڈنٹس 22۔23 سال کی عمر میں ملک کی اکانومی کو سپورٹ کرنے لگ جاتے ہیں.
یہاں بچے کو تیس سال تک پڑھایے جارہے ہیں
وہ کمایے گا کب اور شادی کب کرےگا؟ en.dailypakistan.com.pk/20-Dec-2020/bs…
80 فیصد آبادی والدین کے پیسوں سے تعلیم حاصل کرتی ہے جو عمر رسک لینے کی ہوتی ہے یا انوویششنز کی ہوتی ہے نوجوان چار سال اور پانچ سالہ یونیورسٹی پروگراموں میں لگے ہوتے ہیں 30 سال کی عمر میں انسان جاب تو کرسکتا ہے لیکن ایسا کوئی کارنامہ نہیں کرسکتا جس سے ملک کی اکانومی بڑھے.
جاپان میں کتنے لوگوں کے پاس ماسٹر یا پی ایچ ڈی کی ڈگری ہے؟
لیکن پوری دنیا میں آٹوموبایل انڈسٹری انکی چھائی ہوہی ہے. @Shafqat_Mahmood
(Trend Facts of "StopFencingGwadar")
An Anti-CPEC trend created on the instruction of @BSO__AZAD (Banned Organisation)
*Total tweets Posted: 17,231
(Tweets: 5,267 & retweets: 11,964)
* Trend Started by at @malangbaluch
*4,116 no of distinct accounts participated in this trend and more than 2,753 accounts have a foreign location
including India, Afghanistan, Norway, Dubai, Australia, Germany, Switzerland
* 489 accounts have 0 followers,
*664 accounts have followers between 1 to 5.
*708 accounts created in Nov 2020.
#IshaqDar and his sons Ali Dar & Hasnain Dar asset details. 1. HDS Tower (39 storey commercial and retail tower)
Address:
HDS Tower - Cluster F - Jumeirah Lakes Towers - Dubai - United Arab Emirates
Phone:
971 4 422 0968
2.HDS Business Centre, it was completed in 2011,its current market value is billions of dhms.
3.HDS Sunstar 1 and 2 is a 10 storey residential building in the central business district of International City, Dubai.
4.Sobha Ivory 1 and 2 is in the heart of Business Bay, UAE s prime business location. This property has easy access from Sheikh Zayed Road and is one of the