سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال کہ پاکستان سے بٹ کوائن کیسے خریدیں یا بیچے.
اسوقت ایک بٹ کوائن 60 لاکھ کا ہے تو بہت بڑی انویسٹمنٹ ہے.
اسکا حل یہ ہے کہ بٹ کوائن مائیننگ شروع کردیں. #BTC#MiningBtc
جیسے جیسے مائین کرتے جائیں گے آپکو بٹ کوائن کا سمال پورشن ملتا جائیگا. جب ایک ہینڈ سم اماونٹ ہوجائے تو اسکو ڈالر میں کنورٹ کروا کر کیش کروا لیں.
مائیننگ کرنی کیسے ہے.
ڈیڈیکیٹڈ مائننگ کے لیے آپکو چاہیے بڑا ہارڈویئر اور بڑی انویسٹمنٹ.
اس لیے آتے ہیں ڈسٹری بیوٹڈ نوڈز پر. جو کہ آپ اپنے کمپیوٹر پر بھی کرسکتے ہیں.
یہ ایک مائننر سوفٹ وییر ہے جو آپ اپنے لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر پر چلا سکتے ہیں اور بٹ کوائن کما سکتے ہیں.اسکو انسٹال کیسے کرنا ہے. cryptotabbrowser.com/en/57/19286625/
سب سے پہلے ویبسائٹ کا لنک جو دیا گیا ہے وہاں جائیں وہاں ڈاون لوڈ کا بٹن ہوگا اس پر کلک کرکے ڈاون لوڈ کریں
ڈاون کرنے کے بعد اگلے ٹویٹس میں دی گئی ہدایات کو فالو کریں.
اسکا اکاونٹ بنائییں ای میل یا فیبسبک کے ساتھ لوگن کرتے ہویے.
اکاونٹ بنانے کے بعد آپ نے ٹاپ پر مائننگ سپیڈ ہوگا
وہاں سے آپ اپنا کتنا سی پی یو اسکو دینا چاہتے ہیں وہ سیلکٹ کریں.
تو یہ رن ہوجائیگا.
یاد رہے. اکاونٹ رییل بنائیں تاکہ آپ کو بعد میں کوئی دشواری نہ ہو.
یہ سوفٹویر ایک قسم کا براؤزر ہی ہے آپ اسکو چلا کر چھوڑ دیں
ساتھ اپنے کا کام کرتے رہیں دوسرے ٹیبز میں.
اگر آپکے پاس لیپ ٹاپ نہیں ہے تو آپ موبائل سے بھی یہ کرسکتے ہیں. نیچے دیے گئے لنک کو کھولیں اور اینڈرائڈ والے سیکشن پر کلک کر اپلیکیشن انسٹال کرسکتے ہیں.
آپ یہ کیسے کیش اوٹ کرسکتے ہیں یا اسکو کیسے کرپٹو کرنسی والٹ میں بھیج سکتے ہیں اس پر اسکے بعد تھریڈ لکھوں گا ابھی اکاونٹ وغیرہ سیٹ اپ کر لیں اور جو سوال ہو رپلاییز میں پوچھیں 1100 سے زیادہ unread DM ہیں وہاں مجھے بہت مشکل ہوتی ہے.
بات پھر وہی ہے کہ سیکھنا ہے اور پھر کرنا ہے میں صرف گائیڈ کرسکتا ہوں کوشش آپ لوگوں نے کرنی ہے.
اس کے بعد میں آپ لوگوں کو بتاوں گا کہ آپ کیسے اپنے اکاؤنٹ کے ڈسٹری بیوٹڈ نوڈز بناسکتے ہیں اور مائننگ کیسے تیز کرسکتے ہیں.
میں نےابھی تک اس سوفٹویر سے 15 ہزار ڈالر سے زیادہ کی مائننگ کی ہے.
پریمیم ٹولز بہت مہنگے ہیں پھر اسکے بعد انکے الگورتھمز ری ڈیزائن ہوتے ہیں انکی کاسٹ ہوتی ہے.
یہ ہر کوئی لوگ افورڈ کرسکتا ہے.
اس میں بھی ٹیمز کیساتھ نوڈز بناسکتے ہیں اگلا تھریڈ اسی پر ہوگا.
مائیننگ بہتر کیسے کرنی ہے سپیڈ کیسے بڑھانی ہے نوڈز اگر ڈسٹری بیوٹڈ ہیں تو central repository کیسے کونیکٹ ہوگی یہ سب باتیں آہستہ آہستہ سمجھ میں آییں گی آپ لوگوں کے اس فیلڈ میں اترنے کے بعد.
I hope it will help you.
Urdu likhni Bohat zayada mushkil hay 😭😭
Install CryptoTab browser and get real Bitcoins for using it. Your earnings will keep growing as long as you're watching YouTube, reading news and using your social network accounts daily. cryptotabbrowser.com/landing/57/192…
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
کرپٹو مائننر میں نوڈز کیا ہوتے ہیں اور یہ کیسے کام کرتے ہیں.
نوڈز اپکے نیٹورک سے جڑے ہویے پیرالل مائننگ پروسسیرز ہیں جنکو آپ نے اپنے نوڈ ایڈریس کیساتھ سسٹم میں ایڈ کیا ہے.
مثال کے طور پر
نیچے تصویر میں آپکے نوڈ کا ایڈریس آرہا ہے. اسکو کاپی کریں
اور کسی فرینڈ کو کہیں کہ اس ایڈریس سے کرپٹ مائنر ڈاون لوڈ کرے اور اکاونٹ بنایے.
جب وہ اکاونٹ بنایے گا تو وہ آپکا نوڈ ہو جایگا.
کرپٹو کرنسی میں hashes مائین کرنے ہوتے ہیں اب جب آپکے پاس Hash آیگا تو آپکا اور آپکے دوست کا نوڈ موجود ہوگا
.cryptotabbrowser.com/en/57/19286625/
آپکا سسٹم parent اور اسکا چائلڈ ہوگا. آپکا سسٹم hash کا کچھ پورشن نوڈ کو ڈسٹری بیوٹ کریگا تاکہ پیرالل پروسیسنگ ہوسکے.
جب آپکے دوست کا نوڈ ڈیکرپٹ کرلے گا تو آپکو اسکی اماونٹ کا 15 فیصد ملے گا اسکو اماونٹ پوری ملے گی لیکن آپکو ڈسٹری بیوشن کے 15 فیصد ملیں گے.
اس ملک میں نقصان مڈل کلاس والے اور غریب کا کروایا جاتا ہے. تاکہ وہ کہیں امیر ہوکر اس ملک کی اشرافیہ کے برابر نہ آجایے.
جس دن لیگل کریں گے اس دن 99 فیصد آبادی بٹ کوائن خرید نہیں پایے گی.
آج چاروں صوبوں کی کیبنٹ میں کوئی وزیر ایسا نہیں جسکا آئی ٹی بیک گراؤنڈ ہو یہ ہماری سیریسنس ہے
دنیا کی سب بڑی مارکیٹ ایمازون پاکستان میں نہیں آرہی . پے پال نہیں آرہا ہے.
کیونکہ اکانومی ڈاکومنٹڈ نہیں ہے.
جب لوگوں کا پریشر آیے کہ یہ چیزیں لیکر آو تو یہ کسی مولانا سے فتویٰ دلوا دیں گے کہ حرام ہے.
اس ملک کی ساری بینکیں سود پر ہیں لیکن کسی کو اعتراض نہیں ہے.
ڈاکومنٹ اکانومی کا زیادہ فائدہ ملک کو ہوگا لیکن لیکر نہیں آرہے کیونکہ سیاستدانوں، ججوں اور بیوروکریٹس نے ایکدوسرے کو بریف کیس دینے ہوتے ہیں. اگر ڈیجیٹل ہوگیا تو ٹرانسکشنز پکڑی جائیں گی.
یہ تو ہر دوسرے دن سوشل میڈیا بند کرنے کے چکر میں ہوتے ہیں کیونکہ لوگوں کو اوئیرنیس آرہی ہے.
آپ لوگوں کے بہت ڈی ایمز اور رپلاییز آتے ہیں پائی نیٹ ورک کو لیکر.
پائی ایک نیئ کرپٹو کرنسی ہے بٹ کوائن اور ایتھرئیم کی طرح.
ابھی اسکی اپلیکیشن لانچ ہوئی ہے اور اسکے الگورتھم اور مائننگ کرائٹیریا ابھی لانچ نہیں ہوا #Pi#Crypto
میں نے اپلیکیشن کو سینڈ بوکس میں رن کرکے ٹیسٹ کیا ہے اور یہ اپلیکیشن آپکی انفارمیشن نہیں چراتی.
آپ اس اپلیکیشن کو اپنے فون میں انسٹال کرسکتے ہیں اور اپنی ٹیم بنا سکتے ہیں.
ابھی کسی بھی قسم کی کوئی مائیننگ نہیں ہورہی جب اپریل میں اس کو کرنسی ویلیو ملےگی تو آپ اسکی مائیننگ کرسکے گے
اس میں اکاونٹ ایک کوڈ کے زریعے بنے گا جسکو کہتے ہیں ریفرل کوڈ.
یہ کوڈ بہت اہمیت کا حامل ہے اگر آپ کسی اچھی ٹیم میں ہوں گے تو آپکو مائننگ ریٹ اچھا ملے گا اگر آپ کسی تھکی ہوئی ٹیم میں ہوں گے تو آپ کو کم کرنسی ریٹ ملے گا.
ایچ ای سی کو اپنی ایجوکیشن پالیسی بدلنے کی ضرورت ہے.
دنیا کے ہر ملک میں شارٹ اور ٹیکنیکل کورسز ہیں جنکے بعد سٹوڈنٹس 22۔23 سال کی عمر میں ملک کی اکانومی کو سپورٹ کرنے لگ جاتے ہیں.
یہاں بچے کو تیس سال تک پڑھایے جارہے ہیں
وہ کمایے گا کب اور شادی کب کرےگا؟ en.dailypakistan.com.pk/20-Dec-2020/bs…
80 فیصد آبادی والدین کے پیسوں سے تعلیم حاصل کرتی ہے جو عمر رسک لینے کی ہوتی ہے یا انوویششنز کی ہوتی ہے نوجوان چار سال اور پانچ سالہ یونیورسٹی پروگراموں میں لگے ہوتے ہیں 30 سال کی عمر میں انسان جاب تو کرسکتا ہے لیکن ایسا کوئی کارنامہ نہیں کرسکتا جس سے ملک کی اکانومی بڑھے.
جاپان میں کتنے لوگوں کے پاس ماسٹر یا پی ایچ ڈی کی ڈگری ہے؟
لیکن پوری دنیا میں آٹوموبایل انڈسٹری انکی چھائی ہوہی ہے. @Shafqat_Mahmood
(Trend Facts of "StopFencingGwadar")
An Anti-CPEC trend created on the instruction of @BSO__AZAD (Banned Organisation)
*Total tweets Posted: 17,231
(Tweets: 5,267 & retweets: 11,964)
* Trend Started by at @malangbaluch
*4,116 no of distinct accounts participated in this trend and more than 2,753 accounts have a foreign location
including India, Afghanistan, Norway, Dubai, Australia, Germany, Switzerland
* 489 accounts have 0 followers,
*664 accounts have followers between 1 to 5.
*708 accounts created in Nov 2020.