قدرت کی ڈسٹری بیوشن

آپکے کتنے بچے ہیں؟
میں نے کہا
"تین"
انہوں نے پھر پوچھا
اُنکی عمریں کیا ہیں؟
میں نے جوا ب دیا
نوسال
سات سال
اور
تین سال
یہ سن کر انہوں نے کہا
پھر تو یقیناً آپ گھر
واپسی پر اُن کے لیے
کچھ نہ کچھ لے کر جاتے ہوں گے؟
میرے اثبات میں جواب دینے پر انہوں نے
جاری ہے 👇
پھر استفسار کیا
آپ اِن چیزوں کو
اُن میں کیسے تقسیم کرتے ہیں؟
میں نے کہا
میرا ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں
اور چونکہ بیٹا بڑا ہے
اِس لیے میں اپنی لائی ہوئی
تمام چیزیں اُس کے حوالے کر دیتا ہوں
اور
اُس سے کہتا ہوں کہ
انہیں آپس میں بانٹ لو
یہ سن کر انہوں نے فرمایا
محترم
جاری ہے 👇
اگر آپ کو کسی دن یہ پتا چلے
کہ
آپکا صاحبزادہ آپکی لائی ہوئی
چیزیں آپکی ہدایت کے مطابق تقسیم نہیں کرتا
یا
انہیں بانٹنے میں انصاف سے کام نہیں لیتا
تو آپ کیا کریں گے؟
میں نے ہنستے ہوئے کہا
اگر کبھی ایسا ہوا تو
اِسکا حل تو بہت آسان ہے
میں اگلی بار اُس کو صرف
اُسی کا حصہ
جاری ہے 👇
دوں گا
اور
بیٹیوں کا حصہ انہیں خود الگ سے دے دیا کروں گا
یہ سن کر اُن کے چہرے پر
ایک معنی خیز مسکراہٹ ابھری
اور
انہوں نے ایک ٹھنڈی سانس
بھرتے ہوے کہا
محترم
آپکی اِس بات میں وہی فلسفہ کارفرما ہے جسکی بنیاد پر اللّٰه پاک نے
اپنی عنایات تقسیم کرنے کا فارمولا طے کر رکھا ہے
جاری ہے👇
اللّٰه تعالیٰ آپ کو جو رزق اور نعمتیں
عطا فرماتا ہے
وہ صرف اور صرف
آپ کے لئے نہیں ہوتیں
اُن میں بہت سے لوگوں کا حصہ ہوتا ہے
اور
جب تک آپ وہ حصہ اُن حقداروں تک پوری ایمانداری اور انصاف سے
پہنچاتے رہتے ہیں
آپ کو وہ حصہ اُسی تناسب سے ملتا رہتا ہے اور
آپ بھی دنیا کی نظر میں
جاری ہے👇
مالدار
سیٹھ
جاگیردار
اور
سرمایہ دار بنے رہتے ہیں
لیکن جب اِس تقسیم میں
کوتاہی یا بداعتدالی ہوتی ہے
تو اللّٰه تعالیٰ آپ کو صرف آپکے
حصے تک محدود کر دیتا ہے
اور
اس ریل پیل سے محروم کر دیتا ہے

پھر وہ رب کریم
وہ رازق یا تو اُن لوگوں تک براہ راست
پہنچانا شروع کر دیتا ہے
جاری ہے 👇
یا اُس رزق کی تقسیم کیلئے
کوئی نیا
ڈسٹری بیوٹر
مقرر کر دیتا ہے
اور
دنیا یہ سمجھتی ہے
کہ
یہ سیٹھ دیوالیہ ہو گیا ہے
اِسی دوران یہ باتیں بھی
سننے میں آتی ہیں کہ
فلاں کے بیٹے پر اللّٰه کا بہت کرم ہے
دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہا ہے
دنوں میں کروڑ پتی ہو گیا
یہ وہی شخص ہوتا
جاری ہے 👇
جسے رب کریم نے آپ کو ہٹا کر
آپ کی جگہ نیا
ڈسٹریبیوٹر
مقرر کر دیا ہوتا ہے

دیکھا جائے تو اللّٰه کی تقسیم کا
یہ معاملہ صرف رزق تک ہی محدود نہیں ہے

اِس میں
عزت
سکون
امن
اور
آسانیاں بھی شامل ہیں
خاص طور پر عزت کا معاملہ
بڑا خاص الخاص ہے
اور
اِس کو بہت اچھی طرح سمجھنے
جاری ہے 👇
کی ضرورت ہے
اللّٰه تعالیٰ عزت کے معاملے میں
بہت احساس ہے
ہم نےاللّٰه کی دی ہوئی عزت کو اپنی
ذاتی کمائ سمجھ لیا ہے
ہم اِس گمان میں مبتلا ہیں
کہ
اِس عزت کے ہم بلا شرکت غیر مالک ہیں
یہ ساری کی ساری ہماری
ذاتی میراث
اور
ہماری اہلیت اور صلاحیتوں کا ثمر ہے
حالانکہ ایسا قطعاََ
جاری ہے👇
نہیں ہے
آپ اپنے گردو اطراف میں نظر دوڑائیں
تو آپ کو بے چین
بے سکون
اور
ہیجانی کیفیت مین مبتلا
لوگوں کا ہجوم نظر آئے گا
بد قسمتی سے ہم
من حیث القوم
بھی انہی کیفیات کا شکار ہیں
ایسا کیوں ہے؟
باقی اقوام عالم کے مقابلے میں
ہم اتنے محروم کیوں ہیں؟
کیا یہ ہماری بداعمالیوں
جاری ہے 👇
اور گناہوں کا نتیجہ ہے
یا
کوئ اور معاملہ ہے ؟

ہم نے رب کی دی ہوئی عزت سے
لوگوں کا حصہ نکالنا چھوڑ دیا ہے
اور
اِس طرح عزت کی ترسیل میں
کمی واقع ہو گئی ہے
ہم نے اپنے رب کی دی گئی
آسانیوں کو بانٹنا چھوڑ دیا ہے
اور وہ آسانیاں بھی
ہم سے چھن رہی ہیں

ہم اپنے غریب ہمسائے
جاری ہے 👇
کے مجرم ہیں
اُس غریب بچی کے مجرم ہیں
جس کی شادی کا کُل خرچ
ہمارے بچے کی سالانہ
پاکٹ منی کے برابر ہے
اُن طعنوں میں برابر کے شریک جرم ہیں
جو وہ تمام عمر کم جہیز لانے پر سہتی ہے
ہم اُس بیمار بچے کے مجرم ہیں
جس کے علاج کا خرچ
ہمارے گھر میں کھڑی بہت سی
گاڑیوں میں سے کسی
جاری ہے 👇
ایک کے ٹائیر کی قیمت میں ہو سکتا ہے
ہم اُس عرضی خواں کے مجرم ہیں
جو قرض لیکر دور دراز کے گاؤں سے
ہمارے دفتر اُس غلط وقت پہنچتا ہے
جب ہم اپنے کسی عزیز یا دوست سے
گپ شپ
میں مصروف ہوتے ہیں
اور
وہ اگلے دن کیلئے ٹال دیا جاتا ہے
ہم اُس گھریلو ملازمہ کے مجرم ہیں
جس کا بیٹا
جاری ہے 👇
ہمارے گھر کھڑی ٹوٹی سائیکل
پرانے کپڑوں
اور
جوتوں کو حسرت کی نگاہ سے
دیکھتا ہے
جنہیں ہم استعمال کرتے ہیں
اور نہ ہی کسی کو دینے کی
ہمت رکھتے ہیں

اس اجتماعی بے چینی
بے سکونی
بے برکتی
اور
ہیجان سے نکلنے کا بس ایک ہی راستہ ہے

ہمیں اپنے روزمرہ کے رویوں کو بدلنا ہوگا

جاری ہے 👇
ہمیں یہ سمجھنا پڑے گا
کہ
مخلوق کی عزت
دراصل اُسکے خالق کی عزت
اور
مخلوق سے پیار دراصل
اُس کے خالق سے پیار ہے
کیا ہم اِن اقوام کا مقابلہ کر سکتے ہیں
جہاں انسان تو انسان
جانور بھی اپنے حصے کی عزت
پیار
اور
سہولیات کا حصہ پوری
ایمانداری
اور
دھڑلے سے وصول کرتا ہے

جاری ہے 👇
جب ہم پیار کی جگہ
نفرت
عزت کی جگہ حقارت
اور
بخشش کی بجائے محرومیوں کا
بیوپار کریں گے
تو
پھر ہمیں یقین کر لینا چاہیئے
کہ
وہ خالق دو جہاں
جلد یا بدیر
ہمیں ہٹا کر کوئی نیا
"" ڈسٹریبیوٹر ""
مقرر کر دے گا۔۔
ماخوذ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

27 Feb
وہ رشتہ کبھی سچانہیں ہوتا
جو ہمیشہ ہمیں اِس خوف میں قید کر کے رکھے
کہ
کچھ غلطی ہوجانے پر
ہمیں چھوڑ کر نہ چلےجائیں
ہم سے ناراض نہ ہو جائیں
کہیں ہماری چھوٹی سے غلطی پر
بڑا تماشا نہ ہو جائے
وہ رشتہ
کبھی بھی سچا نہیں ہوتا
جو ہماری ہمت بننے کی بجائے
ہمیں کمزور کرے
جو ہماری
جاری ہے 👇
کمزوری بن جائے
سچارشتہ تو خوشی دیتا ہے
محبت کااحساس ہوتا ہے
خود کو اُس رشتے سے جوڑ کر
ہم اپنی زات کو محفوظ سمجھتے ہیں
اور یہ بھروسہ ہوتا ہے
کہ
یہ انسان کبھی ہمارا مان نہیں توڑے گا
ہماری غلطی پر ہمیں
شرمندہ کرنےکی بجائے درگزر کا
رویہ اختیار کرتے ہوئے ہماری اصلاح کرے گا
جاری ہے 👇
سچے رشتے اِس خوف سے پاک ہوتے ہیں
کہ
وہ ہمیں تنہا کر جائیں گے
سچے رشتے کبھی بھی ہمیں
جان بوجھ کر تکلیف نہیں دیتے
اور نہ ہی بات بات پر ناراضگی
کا اظہار کرتے ہیں
سچے رشتے ہمیشہ ایک دوسرے
کو سمجھتے ہیں
یہ رشتہ کوئی بھی ہو سکتا ہے
والدین
اولاد
میاں بیوی
استاد
شاگرد

جاری ہے 👇
Read 4 tweets
25 Feb
آج میں آپکو ایک ایسی
حدیثِ مُبارکہ سے آگاہ کرنے جا رہا ہوں
جو حدیث کی کسی کتاب میں
موجود نہیں
اِسکے باوجود یہ حدیث
اُن لوگوں کو بھی ماننی ہو گی
جو حدیث کو دین کا لازم حصہ نہیں سمجھتے،
یہ اُن سُنیوں کے لیے بھی معتبر رہے گی
جو شیعہ کُتبِ کی احادیث نہیں مانتے
اور وہ شیعہ
جاری ہے 👇
بھی اِسے مانیں گے جو
سُنّی کُتبِ احادیث کو معتبر نہیں مانتے،
سب سے اہم بات یہ ہے کہ
اِس حدیث کے الفاظ حضرت مُحمدﷺ نے ابھی کہے ہی نہیں
بات بہت سادہ ہے
اِس حدیث کا راوی کوئی انسان نہیں
خود اللّٰه ہے۔
اللّٰه تعالٰی فرماتا کہ نبیﷺ نے یہ الفاظ ابھی کہنے ہیں
جاری ہے 👇
اللّٰه تعالٰی قیامت کے دن کا ذکر کرتے ہؤے سورۃ فُرقان کی تیسویں آیت میں
فرماتا ہے کہ
"رسولﷺ فریاد کریں گے
اے میرے رب میری اُمّت نے قُرآن کو
مَهْجُور کر دیا تھا"
(یہ ہے وہ حدیث جو ابھی بیان ہونی ہے)
میں نے اِس لفظ مھجور کے تشریحی مفہوم پر تحقیق کی تو دل میں ٹیسیں اُٹھنے
جاری ہے👇
Read 17 tweets
24 Feb
حضرت خواجہ
معین الدین چشتی اجمیریؒ
فرماتے ہیں کہ
ایک دفعہ میں حج کرنے گیا
وہاں منیٰ اور عرفات کے درمیان
مزدلفہ میں
مَیں نے ایک شخص کو دیکھا
جو بلند آواز کے ساتھ
بار بار پکار رہا تھا
لبیک لبیک لبیک
اور
غیب سے آواز آتی
لا لبیک لا لبیک لالبیک
حضرت فرماتے ہیں کہ
جاری ہے 👇
یہ سارا ماجرا دیکھ کر
میں نے اُس شخص کو بازو سے پکڑا
اور بھرے مجمع سے باہر لے آیا
اپنا تعارف کرایا
اور پوچھا بھلے مانس تجھے پتہ ہے
کہ
جب تو پکارتا ہے کہ
اےمیرے اللّہ ﷻ میں حاضر ہوں
تو عالمِ غیب سے
حاتِب کی آوز آتی ہے
نہیں تو حاضر نہیں ہے
تو وہ شخص بولا
ہاں معین الدینؒ
جاری ہے 👇
میں جانتا ہوں
آواز آجاتی ہے
اور
یہ سلسلہ پچھلے 24 سالوں سے
جاری ہے یہ میرا
چوبیسواں حج ہے
وہ بڑا بے نیاز ہے
میں ہر سال یہی امید لیکر
حج پر آتا ہوں
کہ
شايد اِس دفعہ میرا حج قبول ہو جاۓ
لیکن ہر سال ناکام لوٹ جاتا ہوں

حضرت فرماتے ہیں کہ
میں نے اُسے کہا
کہ ہر بار ناکامی
جاری ہے 👇
Read 9 tweets
22 Feb
مصر میں چھپی ہوئی کتاب
جامع المعجزات
میں ایک عجیب و غریب دعوت
کا ذکر کیا گیا ہے
حضرت عثمان غنیؓ نے ایک دن
حضور اکرم ﷺ کی دعوت کی
جب حضور ﷺ مع چند اصحاب کے
حضرت عثمان غنیؓ کے گھر تشریف لا رہے تھے تو
حضرت عثمان غنیؓ حضور اکرم ﷺ کے پیچھے پیچھے زمین پر کچھ تلاش
کرتے ہوئے
جاری ہے👇
آ رہے ہیں
آپ ﷺ نے فرمایا
اے عثمان آپ کیا تلاش کر رہے ہوں
عرض کیاحضور
میرے غریب خانہ پر آپ کی تشریف آوری مجھے بے حد خوشی ہے
اسی خوشی میں
مَیں اپنے گھر تک اور گھر سے واپسی پر
جتنے آپ کے مبارک قدم لگیں گے
میں اتنے غلام اللّٰه کی راہ میں آزاد کر دوں گا حضور ﷺ بڑے خوش ہوئے
جاری ہے👇
حضور اکرم ﷺ کے ساتھ اِس دعوت میں حضرت علیؓ بھی تھے
جب آپ گھر آئے تو کسی گہری سوچ میں تھے
سردار خاتونِ جنت نے سبب پوچھا تو
اُس دعوتِ عثمانؓ کا ذکر کیا
اور کہا کہ
کاش ہم بھی ایسی دعوت کر سکتے
اور
اللّٰه کے نبی پر کچھ قربان کر سکتے
سردار خاتونِ جنت نے فرمایا
آپ پریشان نہ
جاری ہے👇
Read 10 tweets
19 Feb
جب کبھی خون کے رشتے
دل دکھائیں تو
حضرت یوسف علیہ السلام کو یاد کر لینا
جن کے بھائیوں نے انھیں
کنویں میں پھینک دیا تھا

جب کبھی لگے کہ تمھارے والدین
تمھارا ساتھ نہیں دے رہے
تو
ایک بار حضرت ابراھیم ؑ کو
ضرور یاد کر لینا
جن کے بابا نے انکا ساتھ نہیں دیا
بلکہ انکو آگ میں
جاری ہے 👇
پھنکوانے والوں کا ساتھ دیا

جب کبھی لگے کہ تمہارا جسم
بیماری کی وجہ سے درد میں مبتلا ہے
تو
ہائے کرنے پہلے
صرف ایک بار
حضرت ایوبؑ کو یاد کرنا
جو تم سے زیادہ بیمار تھے

جب کبھی کسی مصیبت یا پریشانی میں مبتلا ہو تو
شکوہ کرنے سے پہلے
حضرت یونسؑ کو ضرور یاد کرنا جو مچھلی
جاری ہے 👇
کے پیٹ میں رہے
اور وہ پریشانی تمہاری پریشانیوں سے زیادہ بڑی تھی

اگر کبھی جھوٹا الزام لگ جائے
یا
بہتان لگ جائے ناں
تو
ایک بار اماں عائشہ ؓ کو ضرور یاد کرنا

اگر کبھی لگے کہ اکیلے رہ گۓ ہو
تو
ایک بار اپنے بابا آدم ؑکو یاد کرنا
جن کو اللّٰه نےاکیلا پیدا کیا تھا
اور پھر
جاری ہے 👇
Read 5 tweets
18 Feb
آپ سونے سے پہلے
lights
بند کر کے خود کو قبر میں
imagine
کریں
اور
پھر اپنے اعمال پر ایک نظر دوڑائیں
کہ
کیا آپ اِس قابل ہیں ؟
کہ
اگر اِس کے بعد آنکھ قبر میں کھلے تو
حساب دے سکیں گے ؟

میں نے رات کو خود کو قبر میں
imagine
کرنے کی کوشش کی

لیکن
کافی دِن میں ناکام رہا
جاری ہے 👇
آج گزر ایک قبرستان سے ہوا
تو
آس پاس سے کِسی کا ایک جملہ کانوں میں پڑا
کہ
کیسے کیسے بڑے لوگ یہاں
سوئے ہوئے ہیں
جو ناک پر مکھی بھی نہیں
بیٹھنے دیتے تھے
سب کے سب برابر
ایک ہی مٹی میں
اور جب میں گھر سستانے کے لیے لیٹا
تو مکمل خاموشی اور گھپ اندھیرا تھا
اور میرے دماغ میں
جاری ہے 👇
قبرستان اور وہاں کانوں پڑے الفاظ
سب کچھ
mix
ہونے لگ گیا
اور
ایک طرف سے کسی مچھر نے کاٹا
اور دوسری طرف بھی جسم میں عجیب سا درد اٹھا کہ لیٹنا محال ہو گیا

پھر مجھے سوچ آئی کہ قبر میں خود کو کیسے ڈالنا ہے

محسوس کریں کہ آپ ایک کھردرے بستر پر ہیں
آپ کی آنکھیں کھلی ہیں
جاری ہے 👇
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!