کچھ سال پہلے کی بات ہے
امریکہ کے ایک ٹی وی چینل پر
ایک ریالٹی شو آیا کرتا تھا
جس کا نام
"جیری اسپرنگر شو"
تھا
یہ شو بہت دلچسپ تھا
یہ 1991 میں شروع ہوا
اور ستائیس سال تک مسلسل
چلنے کے بعد 2018 میں ختم ہو گیا
اس شو میں حقیقی زندگی سے
تعلق رکھنے والے کردار حقیقی مسائل
جاری ہے 👇
پر بحث مباحثے کرتے
شو کی ریٹنگ بہت زیادہ تھی
اس وجہ سے چینل کو بہت زیادہ آمدن ہوا کرتی تھی
چنانچہ ایسے افراد جو اس شو میں
آ کر اپنے حقیقی مسائل پیش کرتے
شو کے منتظمین معاوضے کے طور پر
انہیں اچھی خاصی رقم دیا کرتے تھے
یہ لوگ واقعی حقیقی ہوتے
انڈیا پاکستان کے شوز کی طرح
جاری ہے 👇
پیڈ ایکٹرز نہیں ہوتے تھے
نتیجتاً اس شو کی مقبولیت میں
بے پناہ اضافہ کوتا چلا گیا

ان شوز میں ایک ایسا سلسلہ بھی
شروع کیا گیا جسے آپ کہہ سکتے ہیں
کہ وہ امریکہ کے چہرے پر
زوردار تھپڑ تھا
(اگر امریکہ کا کوئی چہرہ ہے)

اس سلسلے کا نام تھا
"اس بچے کا باپ کون ہے"
اس شو میں
جاری ہے 👇
ایک عورت ایک بچے کے ساتھ
پروگرام میں آتی
اور
بچے کے باپ کی تلاش شروع کردی جاتی

دراصل اُس عورت کو پتہ نہیں ہوتا تھا کہ
اِس بچے یا بچی کا اصل باپ کون ہے استغفراللہ
استغفراللہ
استغفراللہ
شو کے منتظمین عورت کےکہنے پر
اُن مختلف مردوں کے ساتھ رابطہ کرتے
جن سے وہ ملتی رہی تھی
جاری ہے👇
اُن سب کو تین تین چار کی تعداد میں
شو میں بلا کر اُن کا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا جاتا
اور بچے کے ڈی این اے سے
میچ کرنے کی کوشش کی جاتی
مردوں کو بلانے کا سلسلہ اُس وقت تک
جاری رہتا جب تک کسی مرد کے
ساتھ بچے کا ڈی این اے میچ
نہیں ہو جاتا تھا
بیس تیس یا چالیس مردوں کے
جاری ہے 👇
ڈی این اے کے بعد آخرکار بچےکا اصل باپ تلاش کر لیا جاتا
اِس دوران وہ تمام مرد جن کے بارے میں عورت بتاتی جاتی تھی
وہ یہ تسلیم کرتے جاتے کہ
واقعی وہ عورت سے مل چکے تھے
کہنے کو تو یہ ایک کھیل تھا
لیکن جدید تہذیب کے دعویداروں
کی اخلاقیات کا جنازہ تھا
جسے پوری دنیا دیکھا کرتی
جاری ہے👇
اِس شو کے دوران ایک بار
ایک ایسی عورت بھی
ایک بچے کے ساتھ آئی
جس نے آتے ہی پچاس ایسے افراد کی
فہرست دی جن پر اُسے شک تھا کہ
اِن میں سے کوئی ایک اِس کے بچے
کا باپ ہے
لیکن جب پچاس افراد کا ڈی این اے کیا گیا تو پچاس میں سے ایک سے بھی بچے کا ڈی این اے نہیں ملا تھا
جاری ہے 👇
جبکہ سبھی نے اعتراف کیا تھا کہ
اُن کے اس عورت سے تعلقات رہے ہیں
اُس پر عورت نے سو اور افراد کی فہرست دی لیکن
اُن سب کے اعتراف کے باوجود اُن میں سے کوئی بھی بچے کا باپ نہیں تھا
یہاں تک کہ دو سو افراد کا ڈی این اے کیا گیا لیکن جب اُن دو سو میں سے بھی
کوئی بچے کا باپ ثابت
جاری ہے 👇
نہ ہوسکا تو اُس عورت نے
مزید افراد کو بلانے سے روک دیا

یہ تو ہم سنتے آئے تھے کہ
اِن لوگوں کے ہاں نکاح وغیرہ کا
معاملہ تقریباً ختم ہو چکا ہے
لیکن اِس حد تک اخلاقی گراوٹ کا
اندازہ نہیں تھا
وہ عورت جو شو میں شرکت کرتی ہوگی
اُس کے والدین بھی ہونگے
بھائی بہن بھی ہونگے
جاری ہے 👇
رشتہ دار بھی ہونگے
لیکن اُس کو کسی کی بھی شرم یا حیاء
نہیں کوتی تھی
نہ کسی کا خوف نہ عزت بے عزتی کا احساس
گناہ ثواب کا معاملہ تو بہت پیچھے رہ گیا جہاں رہتی ہوگی جو اُس کے جاننے والے
ہونگے اُن کے سامنے بھی اُسے کوئی شرمندگی محسوس نہیں ہوتی ہو گی
لیکن ایسا کیوں ہوا ؟
جاری ہے 👇
وہ معاشرہ کیسے مُردہ ہوا یا اُسے بنایا گیا ؟
اِس معاشرے میں سب سے پہلے آزادی کے ایسے قوانین بنائے گئے
جن کے تحت کوئی دوسرے فرد کی زندگی میں مداخلت نہیں کر سکتا
کوئی عدالت قانون یا مذھب کسی کو بے
راہ روی سے نہیں روک سکتا
مذھب کو انسانوں کی زندگیوں سے نکال باہر کیا گیا
جاری ہے 👇
اور آج باپ تلاش کرنے کے لیے
ڈی این اے کیا جاتا ہے
لیکن پھر بھی باپ نہیں ملتا
مجھے بش اوبامہ ٹرمپ وغیرہ کی
کسی بھی انسان دشمنی پر
افسوس نہیں ہوتا کیونکہ
اُن بیچاروں کو صرف ماں کا کنفرم ہوتا ہے

اب

ہمارے ہاں کے لبرل سیکولر
سرخے اور دیسی گورے
کنجر فیملیاں
دلے بھڑوے
جاری ہے 👇
گندہ جسم گندی پرورش والے
بھی ایسے ہی قوانین کے نفاذ کے لیے
دن رات کوشاں ہیں
لیکن
میں شکرگزار ہوں اپنے
بقول لبرلز
ان پڑھ فسادی بنیاد پرست
اور
ترقی دشمن
"علماء دین"
کا جو کسی بھی قیمت پر
ایسے نہیں ہونے دیں گے
مر جائیں گے لیکن
ایسی بے حیائی کو قانونی تحفظ کبھی حاصل نہیں
جاری ہے 👇
کرنے دیں گے
اور ہم عوام ان شاء اللّٰه پورا ساتھ
دیں گے اِن کا،
ہم اپنے بچوں کو پاک معاشرہ دیں گے

میں لعنت بھیجتا ہوں
اُس ترقی پر
اُس روشن خیالی پر
اور
ایسی سپرپاور پر جہاں اصل باپ کوئی لیبارٹری بھی نہیں تلاش کر کے دے سکتی

جاری ہے 👇
کمال منافقت تو یہ ہے کہ۔۔۔۔
ڈی این اے اور اُسکی مدد سے
اپنے باپ کی تلاش کرنے والے
ملحد اور لبڑلز ۔۔۔۔
اُسی ڈی این اے کے خالق اور
اُسکی تعلیمات کا انکار کردیتے ہیں،

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

11 Mar
درود شریف
میں ایک پورا نظام پوشیدہ ہے
ہم اِسے
"نظام محبت"
اور
"نظام رحمت"
کہہ سکتے ہیں
اور
درودشریف پڑھتے ہی یہ پورا نظام
حرکت میں آجاتا ہے
مختصر طور پر اِس نظام کو سمجھ لیں

درودشریف پڑھنے والے نے
اللّٰه تعالیٰ سے محبت کا ثبوت دیا
کیونکہ
درودشریف پڑھنے کا حُکم
جاری ہے 👇
خود اللّٰه تعالیٰ نے دیا ہے
تو یہ ہوئی
"پہلی محبت"

درود شریف پڑھنے والے نے
حضور اقدس ﷺ سے محبت کا
ایک حق ادا کیا
یہ محبت ایمان کے لئے لازمی ہے
جب تک رسول اللّٰه ﷺ کی محبت
ہمیں ہر چیز سے بڑھ کر حاصل نہیں ہو گی
اُس وقت تک ہمارا ایمان کامل نہیں ہو سکتا اعتبار والا ایمان
جاری ہے👇
وہی ہے جس میں
حضور اقدسﷺ سے محبت
سب سے بڑھ کر ہو
اپنے والدین
اپنی اولاد
اپنے مال اور
اپنی جان سے بھی بڑھ کر
انسان کو جب کسی چیز سے
سچی محبت ہوتی ہے تو
وہ اُس کا تذکرہ زیادہ کرتا ہے

آپ بازار چلے جائیں
ہر طرف مال، مال اور مال کی آوازیں سنیں گے
ہمیں حضور اقدس ﷺ کی صحبت
جاری ہے👇
Read 11 tweets
8 Mar
غیرت مند مَردو اپنی
بیویوں کی قدر کرو

اُن کو میٹھے عرفی ناموں سے پکاریں
(نبیﷺ عائشہؓ کو "عاشُ" کہ کر پکارتے تھے)

اُن کے ساتھ کوئی بھی حلال کھیل کھیلو (نبیﷺ عائشہؓ کے ساتھ دوڑ لگاتے تھے)
اور
جب شوہر اپنی بیوی کے ساتھ کھیلتا ہے
تو اللّٰه اُس سے محبت کرتا ہے

جاری ہے 👇
اُس کے ساتھ حسن سلوک کرو
اور
اُس کو ہر وہ چیز پیش کرو جس سے
اُس کا دل آپ کی طرف نرم ہوجائے
(عرفات میں آخری خطبہ میں نبیﷺ کی طرف سے یہ انتباہ ہے)

اُن کے لیے تحائف خریدیں
بعض اوقات ٹافی ھی کیوں نہ ہو
(انہیں ایک بچے کی طرح سلوک کرنا پسند ہے)

جاری ہے 👇
گھریلو سرگرمیوں میں اُس کی مدد کریں جب بھی آپ گھر موجود ہوں
کھانا پکانے
کپڑے دھونے
کمرے کو صاف کرنے وغیرہ میں
(یہ سنت ہے)

اُن کے والدین کی عزت کریں
اور
انھیں کبھی کبھی تحفہ دیں

اُن کی اچھی باتوں اور کام کی تعریف کریں جو وہ آپ کے لیے کرتی رہی ہیں
اور اِس کے لئے ہمیشہ
جاری ہے👇
Read 10 tweets
1 Mar
قدرت کی ڈسٹری بیوشن

آپکے کتنے بچے ہیں؟
میں نے کہا
"تین"
انہوں نے پھر پوچھا
اُنکی عمریں کیا ہیں؟
میں نے جوا ب دیا
نوسال
سات سال
اور
تین سال
یہ سن کر انہوں نے کہا
پھر تو یقیناً آپ گھر
واپسی پر اُن کے لیے
کچھ نہ کچھ لے کر جاتے ہوں گے؟
میرے اثبات میں جواب دینے پر انہوں نے
جاری ہے 👇
پھر استفسار کیا
آپ اِن چیزوں کو
اُن میں کیسے تقسیم کرتے ہیں؟
میں نے کہا
میرا ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں
اور چونکہ بیٹا بڑا ہے
اِس لیے میں اپنی لائی ہوئی
تمام چیزیں اُس کے حوالے کر دیتا ہوں
اور
اُس سے کہتا ہوں کہ
انہیں آپس میں بانٹ لو
یہ سن کر انہوں نے فرمایا
محترم
جاری ہے 👇
اگر آپ کو کسی دن یہ پتا چلے
کہ
آپکا صاحبزادہ آپکی لائی ہوئی
چیزیں آپکی ہدایت کے مطابق تقسیم نہیں کرتا
یا
انہیں بانٹنے میں انصاف سے کام نہیں لیتا
تو آپ کیا کریں گے؟
میں نے ہنستے ہوئے کہا
اگر کبھی ایسا ہوا تو
اِسکا حل تو بہت آسان ہے
میں اگلی بار اُس کو صرف
اُسی کا حصہ
جاری ہے 👇
Read 16 tweets
27 Feb
وہ رشتہ کبھی سچانہیں ہوتا
جو ہمیشہ ہمیں اِس خوف میں قید کر کے رکھے
کہ
کچھ غلطی ہوجانے پر
ہمیں چھوڑ کر نہ چلےجائیں
ہم سے ناراض نہ ہو جائیں
کہیں ہماری چھوٹی سے غلطی پر
بڑا تماشا نہ ہو جائے
وہ رشتہ
کبھی بھی سچا نہیں ہوتا
جو ہماری ہمت بننے کی بجائے
ہمیں کمزور کرے
جو ہماری
جاری ہے 👇
کمزوری بن جائے
سچارشتہ تو خوشی دیتا ہے
محبت کااحساس ہوتا ہے
خود کو اُس رشتے سے جوڑ کر
ہم اپنی زات کو محفوظ سمجھتے ہیں
اور یہ بھروسہ ہوتا ہے
کہ
یہ انسان کبھی ہمارا مان نہیں توڑے گا
ہماری غلطی پر ہمیں
شرمندہ کرنےکی بجائے درگزر کا
رویہ اختیار کرتے ہوئے ہماری اصلاح کرے گا
جاری ہے 👇
سچے رشتے اِس خوف سے پاک ہوتے ہیں
کہ
وہ ہمیں تنہا کر جائیں گے
سچے رشتے کبھی بھی ہمیں
جان بوجھ کر تکلیف نہیں دیتے
اور نہ ہی بات بات پر ناراضگی
کا اظہار کرتے ہیں
سچے رشتے ہمیشہ ایک دوسرے
کو سمجھتے ہیں
یہ رشتہ کوئی بھی ہو سکتا ہے
والدین
اولاد
میاں بیوی
استاد
شاگرد

جاری ہے 👇
Read 4 tweets
25 Feb
آج میں آپکو ایک ایسی
حدیثِ مُبارکہ سے آگاہ کرنے جا رہا ہوں
جو حدیث کی کسی کتاب میں
موجود نہیں
اِسکے باوجود یہ حدیث
اُن لوگوں کو بھی ماننی ہو گی
جو حدیث کو دین کا لازم حصہ نہیں سمجھتے،
یہ اُن سُنیوں کے لیے بھی معتبر رہے گی
جو شیعہ کُتبِ کی احادیث نہیں مانتے
اور وہ شیعہ
جاری ہے 👇
بھی اِسے مانیں گے جو
سُنّی کُتبِ احادیث کو معتبر نہیں مانتے،
سب سے اہم بات یہ ہے کہ
اِس حدیث کے الفاظ حضرت مُحمدﷺ نے ابھی کہے ہی نہیں
بات بہت سادہ ہے
اِس حدیث کا راوی کوئی انسان نہیں
خود اللّٰه ہے۔
اللّٰه تعالٰی فرماتا کہ نبیﷺ نے یہ الفاظ ابھی کہنے ہیں
جاری ہے 👇
اللّٰه تعالٰی قیامت کے دن کا ذکر کرتے ہؤے سورۃ فُرقان کی تیسویں آیت میں
فرماتا ہے کہ
"رسولﷺ فریاد کریں گے
اے میرے رب میری اُمّت نے قُرآن کو
مَهْجُور کر دیا تھا"
(یہ ہے وہ حدیث جو ابھی بیان ہونی ہے)
میں نے اِس لفظ مھجور کے تشریحی مفہوم پر تحقیق کی تو دل میں ٹیسیں اُٹھنے
جاری ہے👇
Read 17 tweets
24 Feb
حضرت خواجہ
معین الدین چشتی اجمیریؒ
فرماتے ہیں کہ
ایک دفعہ میں حج کرنے گیا
وہاں منیٰ اور عرفات کے درمیان
مزدلفہ میں
مَیں نے ایک شخص کو دیکھا
جو بلند آواز کے ساتھ
بار بار پکار رہا تھا
لبیک لبیک لبیک
اور
غیب سے آواز آتی
لا لبیک لا لبیک لالبیک
حضرت فرماتے ہیں کہ
جاری ہے 👇
یہ سارا ماجرا دیکھ کر
میں نے اُس شخص کو بازو سے پکڑا
اور بھرے مجمع سے باہر لے آیا
اپنا تعارف کرایا
اور پوچھا بھلے مانس تجھے پتہ ہے
کہ
جب تو پکارتا ہے کہ
اےمیرے اللّہ ﷻ میں حاضر ہوں
تو عالمِ غیب سے
حاتِب کی آوز آتی ہے
نہیں تو حاضر نہیں ہے
تو وہ شخص بولا
ہاں معین الدینؒ
جاری ہے 👇
میں جانتا ہوں
آواز آجاتی ہے
اور
یہ سلسلہ پچھلے 24 سالوں سے
جاری ہے یہ میرا
چوبیسواں حج ہے
وہ بڑا بے نیاز ہے
میں ہر سال یہی امید لیکر
حج پر آتا ہوں
کہ
شايد اِس دفعہ میرا حج قبول ہو جاۓ
لیکن ہر سال ناکام لوٹ جاتا ہوں

حضرت فرماتے ہیں کہ
میں نے اُسے کہا
کہ ہر بار ناکامی
جاری ہے 👇
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!