میانوالی کے ایک بزرگ پیر سید شاہ کا واقعہ۔
65 والی جنگ کے دنوں میں ہمارے والد صاحب بڑے بھائی کیلیےبہت پریشان تھے جو سندھ میں انسپکٹر پولیس تھےوالدصاحب نےمجھے زاد راہ دےکروہاں بھیجا کہ کم ازکم بھائی کے بیوی بچوں کومیانوالی لے آو وہ سمجھتے تھے کہ میانوالی جنگی اثرات سےمحفوظ رہے گا۔
میں ان دنوں فارغ تھا چنانچہ والد صاحب کے حکم پر روانہ ہوا۔ وہاں پہنچ کر بھائی صاحب کو والد صاحب کے حکم سے آگاہ کیا بھائی صاحب کہنے لگے والد صاحب سے کہنا کہ فکر نہ کریں، یہاں کوئی ایسی کیفیت نہیں ہے۔ میں اور میرا خاندان پوری طرح محفوظ ہیں اگر ایسا ہوا تو میں ایسا ہی کروں گا۔
تم اب آ ہی گئے ہو تو دوتین دن رکو اور پھر واپس چلے جانا واپسی پر بھائی صاحب مجھے چھوڑنے سٹیشن آے فرسٹ کلاس ٹکٹ میرے ہاتھ میں تھما کر واپس چلے گئے پلیٹ فارم پر پہنچا تو ٹرین وسل دےکر قدم بڑھا چکی تھی بھاگم بھاگ ایک ڈبے کاڈنڈا پکڑ کرسوار ہوا کہ اگلے سٹیشن پر درست جگہ ڈھونڈھ لوں گا
وہ ڈبہ تھرڈ کلاس کااور کھچا کھچ بھراہوا تھامیرے ہاتھ میں ایک انگریزی رسالہ تھاایک جگہ ٹک کراسکی ورق گردانی کرنےلگا ساتھ ایک ریٹائرڈ فوجی جو ہنگامی بنیادوں پر بلاے گیےتھے بیٹھے تھے اوپر برتھ پر ایک صاحب لیٹے پان چبارہے تھے موضوع گفتگو جنگ اورہندوستان کو چھٹی کادودھ دلانےکاعظم تھا
اتنے میں کسی نے مجھے مخاطب ہو کر کہا بابو صاحب یہ انگریزی اخبار والے کیا کہتے ہیں؟ میں نے کہا کہ اس اخبار کی راے ہے کہ ہندوستان ہم سے دس گنا بڑا ملک ہے ہماری افواج بہت بے جگری سے لڑ رہی ہیں مگر جنگ نے طول کھینچا تو ہماری فتح کے سامنے مشکلات کھڑی ہو سکتی ہیں۔
اتنا سننا تھا کہ برتھ پر بیٹھے ہوے صاحب پیرا شوٹر کی طرح چھلانگ لگا کر نیچے اترے اور پان کی پیک میری قمیض پر تھوک کر میرے منہ پر تھپڑ جڑ دیا اور نعرہ مارا ہندو کی اتنی جرات جو ہمیں سبق سکھا سکے۔ میں اس اچانک حملے سے سنبھل نہیں پایا تھا کہ پاس بیٹھے فوجی بھی مجھ پر پل پڑے۔
سب ہندوستانی جاسوس کے نعرے مار مار کر مجھے مارنے کے لیے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرنے لگے۔ یہ دیکھ کر کسی اللہ کے بندے نے ہنگامی سٹاپ کی زنجیر کھینچ دی ۔ گاڑی رکنے پر پولیس ڈبے میں آئی اور مجھے گرفتار کر کے پیچھے کسی جگہ لے گئی۔ وہاں ایک ڈی ایس پی بیٹھا تھا ۔
بھلا آدمی تھا اس نے مجھے پانی پلایااور جب میرے حواس بحال ہوے تو میں نے بھائی صاحب کے تعارف کے ساتھ سارا ماجرا کہہ سنایا اس نے مجھے ایک تولیا دیا کہ لو چھوٹے شاہ جی اپنے سر منہ پر لپیٹ لو اچھی طرح جوں ہی گاڑی رکے چھلانگ مار کر بھاگ جانا ہجوم اکٹھا ہو گیا تو ہم سے نہیں سنبھلے گا
جب اگلا سٹیشن آیا گاڑی آہستہ ہونی شروع ہوئی تو ڈی ایس پی نے مجھے اشارہ کیا ۔ میں نے قدم اٹھاتے ہوئے ممنونیت سے اسے دیکھا تو اس نے میری طرف انگلی اٹھا کر ایک بات کہی:
یاد رکھنا، جو باتیں فرسٹ کلاس والی ہوں، انہیں تھرڈ کلاس میں بیٹھ کر نہیں کرتے۔ 😎 🤣

نامعلوم

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with PEACE AND LOVE

PEACE AND LOVE Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Marwat96060979

12 Apr
اسلام جتنا آسان دین ہے کوئی شک نہیں انسانی بنیادی جبلت پر دستک دیتا ہے اور فطرت انسانی ہے لیکن Critical Analysis کریں تو انہیں آسانیوں میں بے حد مشکلات بھی پنہاں ہیں۔بختیار کاکی رحمتہ علیہ جب فوت ہوئے تو وصیت پڑھی گئی جنازہ میں کہ میری نماز جنازہ وہ شخص پڑھائے گا جس نے تمام عمر۔
جھوٹ نہ بولا ہو تہجد کا باپند ہو وغیرہ تو وقت کا شہنشاہ روتے ہوئے نماز جنازہ کیلیے آگے ہوا اور ساتھ کہتا گیا کہ استاد محترم مجھے عیاں کردیا حضور صلی اللہ جب بیمار ہوئے کسی کی جرات نہ ہوتی نماز پڑھائیں جب تک حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ کو کہا نہ گیا اسلام میں مولوی نہیں اصول یہ ہے۔
شہر کا امیر و کبیر شخص امامت کرے اگر پاک باز ہے کہ اس میں بہت بڑا فلسفہ ہے ہم نے جان چھڑانے کیلیے یہ عہدہ بنایا ہے اسلامی حکومت میں خلیفہ امامت اور شہروں میں گورنر یہ فریضہ انجام دیتے آج حریم شاہ اور اسی جیسی اور رمضان میں ہمیں وعظ و نصیحت کریں گی کہاں گئے ہمارے اسلامی اقدار۔
Read 4 tweets
11 Apr
ڈسکہ کاالیکشن کےچند اسباق سوال اور جواب۔عمران خان اُمید کی کرن تھا باقی سب آزمائے ہوئے تھے اور چور یہ بڑی حقیقت تھی کہ پی ٹی آئی کی حکومت بنی جس میں کلیدی کردار عمران خان کی شخصیت محنت کردار اور سوشل ورک کے کام تھے جن کو ایک ساتھ ملا کر وہ کرشمہ ساز شخصیت بنی اور وہ مرشد بنتے گئے
ایک کمزور حکومت کی کرسی نصیب ہوئی اور مسائل کے انبار کا سامنا تھا جو وہ بار بار اپنی تقاریر میں قوم کو بتاتے رہتے ہیں کنٹینر کے پرجوش اور الف لیلوی داستان کے قصے بھی لوگوں کو یاد تھے اور وہ کسی معجزے کے منتظر کہ عمران خان کے پاس الہ دین کا چراغ ہوگا چشمے دریا دودھ شہد کی نہریں۔
بیانیہ کہ مافیا کو نہیں چھوڑنا اور میں ہی مرد میدان ہوں کسی کو نہیں چھوڑوں گا بات صحیح لیکن ان کو ادراک تک نہ ہوا کہ میری کرسی کی بنیاد میں مافیا والوں کا ہی کسی حد تک ہاتھ ہے وعدے قسمیں اہداف سب بھول گئے کہ جادو ممکن نہ تھا ( خود ان کا بیان کہ ہمیں ابھی تک سمجھ نہیں حکومت کی)
Read 8 tweets
9 Apr
مشکل چیز کو مزید مشکل نہیں بنایا جاسکتا اگر نیت صاف ہو کولمبیا ہو میکسیکو ہو ڈنمارک ہو یا فرانس اٹلی ہو جائزہ لین کہیں کوکین سے لیکر ڈر گز کے کاروباراور کہیں فحاشی و عریانی کے مراکز فیشن کے نام پر یورپ نےعورت کو ننگا کردیا ہے اور اب وہ فیشن نہیں رہے فحاشی عریانی کے کی جگہیں۔ جاری
جو اب ساری دنیا میں موجود ہیں یہاں وہ طبقہ جو خواص کہلاتا ہے اپنی غلاظتوں کی تسکین کیلیے جاتے پیں اور مال مویشیوں کی طرح ( مال ) پسند کیا جاتا ہے۔ڈنمارک جو حقوق انسانی کیلیے دنیا بھر میں مشہور لیکن میری نظر میں یہ گندگی کا ڈھیر ہے کہ یہاں پورن فلموں کی بہت بڑی دنیا آباد ہے۔جاری
فرانس میں ہر سال یہود جمع ہوتے ہیں اور پورن فلموں کیلیےفنڈز مختص کیے جاتے ہیں یہ بھی راز کی باتیں نہیں رہیں امریکہ نےافغانستان کی جنگ میں بہت سی وڈیوز وائرل کیں کہ ہم پوست کی کاشت کو تباہ کررہے ہیں لیکن پس پردہ کچھ اورتھا کہ امریکہ نے بہت سےاخراجات ڈرگز کی سمگلنگ سےپورے کئیے۔جاری
Read 7 tweets
25 Mar
At last the cat is out of the bag regarding State Bank of Pakistan powers employees immunity governor term of service etc. Rumours were there that one of the most important financial institutions and regulator is going to be sold to IMF and its perhaps going to be done.
The question does arise why Imran Khan’s government can’t resist anything pertaining to IMF? The Nation should believe that Mr.Imran Khan on a specific agenda and really been ( Selected ) to complete the same. It’s agreeable that Central Bank must have autonomy in some areas but.
The draft has so many articles totally unacceptable and why at this particular point of time ? Is the governor and employees are from the blue that they be given immunity against other law implementing authorities the whole structure is going to be changed WHY ?
Read 4 tweets
6 Mar
وزیر اعظم عمران خان کواب کوئی بات کرتے ہوئے احتیاط کی ضرورت اللہ کرے کوئی عقل والا مشیر ہی دستیاب ہو کہ خدارا نہ جنات کی نہ فرشتوں کی باتیں کریں انسانوں کی دنیا میں رہتے ہوئے انسانوں کی باتیں اور جو حقیقت کے قریب تر ہوں وہی اچھا اگر تلخ بھی ہو۔سوال پیدا ہوتا ہے جب اپ انتہای اونچے
اور ہائی مورال ٹارگٹس بنا لیتے ہیں پھر جب جب وہاں پہنچنا تو درکنار وہ راستہ تک بھول جاتے ہیں تو لوگ باتیں کریں گے اور شخصیت داغ دار ہوتی جاتی ہے کیا عمران خان نے یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے والوں کو پارٹی سے نکالا ؟ کیا ان سے کہا مجھے اپ اعتماد کا ووٹ نہ دیں کہ اپ گند ہیں؟ نہیں
یہ ممکن نہ تھا کہ پھر وہ آج وزیر اعظم ہی نہ رہتے اس لیے کہا جاتا ہے کہ لیڈر وہی کامیاب جن کے اعصاب مظبوط ہوتے ہیں جھوٹ بولنا مجبوری بعض اوقات سیاست میں لیکن عوامی جھوٹ سے پرہیز ضروری کہ اپ نے دیکھ لیا اپ کتنے مجبور ہیں جنہوں نے دھوکہ دیا وہ کچھ دن پہلے اپ کےساتھ نہیں آج اپکے ساتھ
Read 4 tweets
5 Mar
پاکستانی سیاست کی بھول بھلیوں کو نہ سمجھنے والے پڑھیں جن کو سمجھ آتی ہے وہ اگر نہ پڑھیں تو بھی خیر ہے زرا آذہان کو بیدار کریں ایک مجرم کو ملک سے فرار کرایا جاتا ہے اور وہ لندن میں چوری کے پیسوں پر عیش کیا ممکن ہے عام حالات میں ؟ پھر اسکی بیٹی کی ضمانت ہوتی ہے جو آج تک برقرار ہے۔
ضمانت پر رہائی اور پرزور طریقے سے سب کو چیلنج کیا یہ عام حالات ہیں اور ممکن ہے رشتہ دار عزیز اور بیوروکریسی کے بادشاہ بے نقاب ہوتے ہیں جرم پکڑے جاتے ہیں لیکن پھر رہائی حمزہ شہباز رہا پھر پی ڈی ایم وجود میں آتی ہے اور نئے ڈرامے کی ابتدا ہوتی ہے۔دوسری طرف FATF اور آئی ایم ایف کے۔
خوفناک تیر معاشی بد حالی کو صرف عمران خان کے سر تھوپا جانا کیا ہے عام حالات ہیں ؟ نہیں تیسرے ماڈل ٹاون کے مجرم آزاد عزیر بلوچ آہستہ آہستہ آزاد ہو رہا ہے ڈاکٹر عاصم شرجیل میمن کے کیس غائب کیا عام حالات ہیں ؟ نہیں پھر چینی والے ڈرامے میں سبسیڈی کا دیا جانا پیٹرول کا اچانک ۲۵ روپے
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!