سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
کی تلوار کا وزن 35 کلو تھا

یہ وہ زمانہ تھا جب لوہا استعمال ہوتا تھا
بھٹیاں کم حرارت
کی ہوتیں لوہار کئ دن کی محنت سے تلوار بناتے
سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ
اکثر دو تلواریں استعمال فرماتے
ایک داہنے ہاتھ میں ایک بائیں ہاتھ میں
جاری ہے 👇
یعنی ستر کلو
آجکل کے لوگوں میں سے شائيد ننانوے فیصد وہ تلوار اٹھا نہ سکیں
مارنا تو درکنار

پھر جنگ متواتر صبح سے شام تک ہوتی
سارا دن
اتنا وزن اٹھانا
اکثر صحابہ کرام رضوان کے بازو شل ہو جاتے

ایک عام مثال سمجھ لیں
آجکل لوہا کوٹنے والا ہتھوڑا چھوٹا
پانچ کلو کا ہوتا ہے
جاری ہے 👇
بڑا دس کلو
جو ہتھوڑا مشین استعمال کرتی ہے
بیس کلو کا ہوتا ہے
سادہ الفاظ میں دو تھیلے آٹے کے
ایک ہاتھ میں اٹھا کر اوپر لے جانے ہیں
اگر آپ ایسا ایک ہاتھ سے کر سکتے ہیں
تو آپ تلوار صرف اٹھا سکتے ہیں

انسان جو وزن اٹھاتا ہے قوت صرف کرتا ہے
جتنی قوت اٹھانے میں لگتی ہے

جاری ہے 👇
اُس سے دوگنا قوت مارنے میں
صرف ہوتی ہے
پھر اگر زرہ پہنی ہو تو
کہنیوں تک وہ ہوتی ہے
ڈھال کا وزن بھی اچھا خاصہ ہوتا ہے
آجکل ایک پوری طرح تیار
فوجی 25 کلو وزن اٹھاتا ہے
جس میں بندوق کا وزن صرف
ساڑھے تین کلو ہے
پانی دو لٹر باقی بارود
اور
تھوڑی سی خوراک
لیکن 35 کلو کی
جاری ہے 👇
دو تلواریں یعنی
ستر کلو اٹھا کر گھوڑا بھی قابو کرنا
اُسکو ہدف کی طرف موڑنا
اور
تلوار سے گردن اڑانا
یہ صرف
رسول اللّٰه صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کے شیروں کا ہی کام تھا ❤️

حوالہ
شمشیر بے نیام
(عنایت الہہ شمس)
وَتُعِزُّمَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاء

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

27 Apr
کسی علاقے کا ایک شخص
اپنی جگتوں کی بدولت مشہور تھا۔۔
ایک بار مرشد کے پاس بیٹھا کہنے لگا ۔۔
مُڑ سائیں
تُساں مینوں حج تے گَھل دیو
تے
کیا ہی بات ہو۔۔
مرشد نے جواب دیا
کہ
تُؤ اوتھاں جا کے وی ایہو کُجھ کریساں
(یعنی جُگتاں ہی مارے گا
کچھ عبادت وغیرہ نہیں کرے گا)

جاری ہے 👇
اس نے التجا کی
مُرشد

میں اوس تھاں ایسا کُجھ نہ کرساں
مرشد نے کہا
فیر لکھ کے دے
اُسی وقت اُس شخص سے
ایک کاغذ پر حلف نامہ پر سائن کروائے گئے
کہ
وہ وہاں صرف عبادت کرے گا
کوئی فالتو بات نہیں کرے گا
کسی کو جگت نہیں مارے گا
اپنے کام سے کام رکھے گا
اور حج کرکے واپس آجائے گا
جاری ہے 👇
اُس نے باقی مریدوں کی موجودگی میں
حلف نامے پر خوشی خوشی سائن کردیئے
مرشد نے ایک مرید سے کہا
کہ
اِسے اپنےساتھ حج پہ لے جاؤ

یہ اُس زمانے کی بات ہے جب حج کا سفر
خچروں پر طے کیا جاتا تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب حج ہوگیا
سر منڈوانے کی باری آئی
سر بھی منڈوا لیا۔۔
واپسی کی راہ لی۔۔۔

جاری ہے👇
Read 8 tweets
19 Apr
میرا کافی پرانا تھریڈ

میری بہن نے کچھ دنوں پہلے
گھر کی چھت پر
کچھ گملے رکھوا دیے اور ایک
چھوٹا سا باغ بنا لیا

گزشتہ دنوں میں چھت پر گیا تو یہ دیکھ کر
حیران رہ گیا کہ بہت گملوں میں
پھول کھلتے گئے ہیں
لیموں کے پودے میں دو لیموں بھی
لٹکے ہوئے ہیں
اور
دوسرے میں دو چار
جاری ہے 👇
ہری مرچ بھی لٹکی ہوئی نظر آئیں
میں نے دیکھا کہ گزشتہ ہفتے اُس نے
بانس کا جو پودا گملے میں لگایا تھا
اس گملے کو گھسیٹ کر دوسرے
گملے کے پاس کر رہی تھی
میں نے کہا تم اس بھاری گملے کو کیوں گھسیٹ رہی ہو؟
بہن نے مجھ سے کہا کہ یہاں یہ بانس
کا پودا سوکھ رہا ہے
اُسے کھسکا کر اِس
جاری ہے👇
پودے کے پاس کر دیتے ہیں
میں ہنس پڑا اور کہا
ارے پودا سوکھ رہا ہے
تو کھاد ڈالو
پانی ڈالو
اِسے کھسکا کر کسی اور پودے
کے پاس کر دینے سے کیا ہو گا ؟
بہن نے مسکراتے ہوئے کہا
یہ پودا یہاں اکیلا ہے
اِس لئے مرجھا رہا ہے
اِسے اُس پودے کے پاس کر دیں گے
تو یہ پھر لہلہا اٹھے گا
جاری ہے 👇
Read 10 tweets
18 Apr
تراویح ماخوذ

تراویح میں حافظ قرآن
جن باتوں سے بیک وقت نمٹ رہا ہوتا ہے

اِن میں سے ایک مصلے کا پریشر ہے
دوسری بیس رکعاتوں کا خیال رکھنا ہے
تیسری اپنے یومیہ سبق کے کوٹے کو بیس رکعتوں پر تقسیم کرکے پوراکرنا
کہ
کہیں ایسا نہ ہو کہ
سبق پورا ہوجائے اور رکعتیں رہ جائیں

جاری ہے 👇
یا رکعتیں پوری ہو جائیں
اور سبق رہ جائے
چوتھی اپنے پارے کا غم کہ غلطیوں اور متشابہات سے بچا جائے
پانچویں اِس بات کی فکر کہ
کہیں وقت زیادہ نہ لگ جائے
چھٹی اپنے گلے کا فکر کہ
کہیں بیٹھ ہی نہ جائے
ساتویں دن کو سنانے کی تیاری کرنا
اٹھویں افطاری میں تھوڑا سا کھانا

جاری ہے 👇
قران مکمل ہونے تک ایک الگ غم سوار رہتا ہے

یہ وہ باتیں ہیں کہ جو صرف
حافظ بھگت رہاہوتا ہے
مقتدی اِن پریشانیوں سے ناآشنا ہوتے ہیں
لیکن
جب تراویح کے اختتام پر بڑے مزے سے
آکر بیٹھتے ہیں
تو
کوئی کہتا ہے حافظ صاحب کیا بات ہے
آج دو تین غلطیاں آئیں ہیں
خیریت تو ہے نا؟
کوئ
جاری ہے 👇
Read 4 tweets
17 Apr
یہ تحریر آپ کی
اور
آپ کے خاندان کی سلامتی سے متعلق ہے

ڈاکٹر عائض القرنی صاحب
"بیت الخلا"
کا دروازہ کھلا چھوڑ دینے کے
نقصانات پر بات کرتے ہوئے کہتے ہیں

ذیل بتائے گئے چند کام کر لیجیے
آپ کے جسم سے منفی توانائی کا خاتمہ ہوگا اور آپ کے شیاطین کمزور پڑ جائیں گے

جاری ہے 👇
* بیت الخلا کی صفائی
اِس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہے
اور
بیت الخلا کو مستقل بنیادوں پر
صاف ستھرا
اور
بدبو سے پاک رکھیئے

* رات کو سونے پہلے بیت الخلا کو
صاف اور پاک رکھنے کا اہتمام کریں

* بیت الخلا کا دروازہ ہر وقت اور مستقل بنیادوں پر بند رکھنے کا اہتمام کریں

جاری ہے 👇
* بیت الخلا میں کپڑے اتار کر
لٹکتا نہ رہنے دیجیے
محض ایک رات کے لیے لٹکے رہنے والے
کپڑوں میں جتنی منفی توانائی بھر جاتی ہے اُس کا خاتمہ تقریباً ناممکن ہوتا ہے
یا کم از کم 72 گھنٹوں کے لیے دھوپ میں لٹکانے سے کچھ
گلوخلاصی ممکن ہوتی ہے

* میلے اُترے ہوئے کپڑوں کو ہمیشہ
جاری ہے 👇
Read 10 tweets
16 Apr
پچھلے رمضان کا تھریڈ

بابا جی!
کل میرے گھر میں افطاری ہے
قریباً سو احباب ہونگے
مجھے سموسے اور پکوڑے چاہئیں
کتنے پیسے دے جاوں؟
میں نے پوچھا

بابا جی نے میری طرف دیکھا
اور
سوالیہ نظروں سے مسکرائے
"کتنے پیسے دے سکتے ہو"
مجھے ایسے لگا
جیسے بابا جی نے میری توہین کی ہے

جاری ہے 👇
مجھے ایک عرصے سے جانتے ہوئے بھی
یہ سوال بے محل اور تضحیک تھی

میں نے اصل قیمت سے زیادہ
پیسے نکالے اور بابا جی کے
سامنے رکھ دئیے
بابا جی نے پیسے اٹھائے
اور
مجھے دیتے ہوئے بولے
وہ سامنے سڑک کے اُس پار
اُس بوڑھی عورت کو دے دو
اور کل آ کر اپنے
سموسے پکوڑے لے جانا

جاری ہے 👇
میری پریشانی تم نے حل کر دی
افطاری کا وقت قریب تھا
اور
میرے پاس اتنے پیسے جمع نہیں ہو رہے تھے اب بیچاری چند دن
سحری اور افطاری کی
فکر سے آزاد ہو جائے گی

میرے جسم میں ٹھنڈی سی لہر دوڑ گئی
وہ کون ہے آپکی ؟
میرے منہ سے بے اختیار سوال نکلا

بابا جی تپ گئے

جاری ہے 👇
Read 6 tweets
15 Apr
🌙رمضان المبارک 🌴

اللّٰه تعالی ہم سب کو روزہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے
اور
رمضان کی رحمتیں برکتیں
اور
مغفرت ہمارے حصے میں آئیں
آمین
اِس رمضان میں اُن بھائیوں دوستوں بزرگوں کو بھی یاد رکھیں
جو پچھلے رمضان میں ہمارے ساتھ تھے
اور
اِس رمضان میں ہمارے ساتھ نہیں ہیں

جاری ہے 👇
کچھ بچڑ گئے مجبوری میں
کچھ بیمار ہوں گے
کچھ گزر گئے اِس دنیا سے
اللّٰه تعالی سب پر اپنی رحمت نازل فرمائے سب کی مغفرت فرمائے

آمین یارب العالمین

"صیام کا لغوی معنی"

کسی چیز سے رُکنا
یا
اپنے آپ کو روکنا
"صیام کا شرعی معنی"
اللّٰه کی عبادت کی غرض سے
فجر کے طلوع ہونے سے
جاری ہے 👇
لیکر غروب تک
کھانے پینے اور جماع سے رکنا

"روزے کی فضیلت"
اے ایمان والو!
روزے تم پر فرض کیے گئے ہیں جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض تھے شائد کہ تم متّقی بن جاؤ
رمضان کا مہینہ جس میں قرآن اتارا گیا
جس کے پاس یہ مہینہ آئے وہ روزہ رکھے"

روزے کی اتنی فضیلت اور اتنا
جاری ہے 👇
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!