کسی علاقے کا ایک شخص
اپنی جگتوں کی بدولت مشہور تھا۔۔
ایک بار مرشد کے پاس بیٹھا کہنے لگا ۔۔
مُڑ سائیں
تُساں مینوں حج تے گَھل دیو
تے
کیا ہی بات ہو۔۔
مرشد نے جواب دیا
کہ
تُؤ اوتھاں جا کے وی ایہو کُجھ کریساں
(یعنی جُگتاں ہی مارے گا
کچھ عبادت وغیرہ نہیں کرے گا)
جاری ہے 👇
اس نے التجا کی
مُرشد
میں اوس تھاں ایسا کُجھ نہ کرساں
مرشد نے کہا
فیر لکھ کے دے
اُسی وقت اُس شخص سے
ایک کاغذ پر حلف نامہ پر سائن کروائے گئے
کہ
وہ وہاں صرف عبادت کرے گا
کوئی فالتو بات نہیں کرے گا
کسی کو جگت نہیں مارے گا
اپنے کام سے کام رکھے گا
اور حج کرکے واپس آجائے گا
جاری ہے 👇
اُس نے باقی مریدوں کی موجودگی میں
حلف نامے پر خوشی خوشی سائن کردیئے
مرشد نے ایک مرید سے کہا
کہ
اِسے اپنےساتھ حج پہ لے جاؤ
یہ اُس زمانے کی بات ہے جب حج کا سفر
خچروں پر طے کیا جاتا تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب حج ہوگیا
سر منڈوانے کی باری آئی
سر بھی منڈوا لیا۔۔
واپسی کی راہ لی۔۔۔
جاری ہے👇
واپسی کے سفر پر
اب
اُس کا سر مُنڈا ہوا
اور
گدھے پر بیٹھا۔۔
اللّٰه کریم سے راز و نیاز میں مصروف ہوگیا۔۔۔کہنے لگا۔۔۔
"ساڈے علاقے وچ چور جے پھڑیا جاوے
تے اوہدی ٹِنڈ کراکے
کھوتے تے بٹھاندے نے۔۔۔۔۔۔
مولا۔۔۔۔
ہُن ٹِنڈ وی کرا لئی اے
کھوتے تے وی بیٹھ گئے آں
جاری ہے 👇
جے ہُن وی جاں بخشی نہ ہوئی تے
فیر گَل تے نہ بنی نا "
وہ گدھے پر بیٹھا اپنی دھن میں مست
اللّٰه سے باتیں کرتا چلا جا رہا۔۔۔
دور دوسرے خچر پر بیٹھے
ایک اللّٰه والے بزرگ نے پاس موجود شخص سے پوچھا
کہ
یہ کون ہے؟۔۔
بتایا۔۔
یہ فلاں فلاں ۔۔۔
جگتوں میں مشہور۔۔۔
جاری ہے 👇
حکم ہو تو بلاؤں اُس کو
بزرگ نے اُسے خاموش کروا دیا۔۔۔
کہنے لگے۔۔۔
خاموش۔۔
اُسے بلانا مت۔۔
وہ تو اِس وقت وہاں ہے جہاں ہم بھی نہیں۔۔
میں دیکھ رہا ہوں
وہ اللّٰه سے قریب ہے
وہ مانگ رہا ہے
اور
اللّٰه اُسے دیتا جا رہا ہے
وہ ایسے انداز سے مانگ رہا ہے
کہ
اُسی وقت پا رہا ہے۔۔۔
جاری ہے 👇
ایک بات جس پر آپ سب نے غور کم کیا ہوگا
ایک ایسا فقرہ
جس میں پوری زندگی کا کرب
اور
معافی چھپی ہے
دوبارہ پڑھیں اور غور کریں
👇
" مولا "
ہن ٹنڈ وی کرا لئی اے
کھوتے تے وی بیٹھ گیئے آں
جے ہُن وی جاں بخشی نہ ہوئی تے
فیر گَل تے نہ بنی نا "
😭😭😭😭
جاری ہے 👇
اللّٰه کو آپ کی کب کون سی ادا بھا جائے
یہ آپ بھی نہیں جانتے
اس لیئے اُس سے مانگیں
اپنی زبان
اپنے انداز میں۔۔
وہ سب زبانیں سمجھتا ہے
سب انداز
ادائیں جانتا ہے۔۔۔۔
وہاں سِکے نہیں
نیتیں چلتی ہیں
وہ بخشنے پر آئے تو
ایک شکوے(جائز) پر بھی بخش دے..۔۔
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
کی تلوار کا وزن 35 کلو تھا
یہ وہ زمانہ تھا جب لوہا استعمال ہوتا تھا
بھٹیاں کم حرارت
کی ہوتیں لوہار کئ دن کی محنت سے تلوار بناتے
سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ
اکثر دو تلواریں استعمال فرماتے
ایک داہنے ہاتھ میں ایک بائیں ہاتھ میں
جاری ہے 👇
یعنی ستر کلو
آجکل کے لوگوں میں سے شائيد ننانوے فیصد وہ تلوار اٹھا نہ سکیں
مارنا تو درکنار
پھر جنگ متواتر صبح سے شام تک ہوتی
سارا دن
اتنا وزن اٹھانا
اکثر صحابہ کرام رضوان کے بازو شل ہو جاتے
ایک عام مثال سمجھ لیں
آجکل لوہا کوٹنے والا ہتھوڑا چھوٹا
پانچ کلو کا ہوتا ہے
جاری ہے 👇
بڑا دس کلو
جو ہتھوڑا مشین استعمال کرتی ہے
بیس کلو کا ہوتا ہے
سادہ الفاظ میں دو تھیلے آٹے کے
ایک ہاتھ میں اٹھا کر اوپر لے جانے ہیں
اگر آپ ایسا ایک ہاتھ سے کر سکتے ہیں
تو آپ تلوار صرف اٹھا سکتے ہیں
انسان جو وزن اٹھاتا ہے قوت صرف کرتا ہے
جتنی قوت اٹھانے میں لگتی ہے
میری بہن نے کچھ دنوں پہلے
گھر کی چھت پر
کچھ گملے رکھوا دیے اور ایک
چھوٹا سا باغ بنا لیا
گزشتہ دنوں میں چھت پر گیا تو یہ دیکھ کر
حیران رہ گیا کہ بہت گملوں میں
پھول کھلتے گئے ہیں
لیموں کے پودے میں دو لیموں بھی
لٹکے ہوئے ہیں
اور
دوسرے میں دو چار
جاری ہے 👇
ہری مرچ بھی لٹکی ہوئی نظر آئیں
میں نے دیکھا کہ گزشتہ ہفتے اُس نے
بانس کا جو پودا گملے میں لگایا تھا
اس گملے کو گھسیٹ کر دوسرے
گملے کے پاس کر رہی تھی
میں نے کہا تم اس بھاری گملے کو کیوں گھسیٹ رہی ہو؟
بہن نے مجھ سے کہا کہ یہاں یہ بانس
کا پودا سوکھ رہا ہے
اُسے کھسکا کر اِس
جاری ہے👇
پودے کے پاس کر دیتے ہیں
میں ہنس پڑا اور کہا
ارے پودا سوکھ رہا ہے
تو کھاد ڈالو
پانی ڈالو
اِسے کھسکا کر کسی اور پودے
کے پاس کر دینے سے کیا ہو گا ؟
بہن نے مسکراتے ہوئے کہا
یہ پودا یہاں اکیلا ہے
اِس لئے مرجھا رہا ہے
اِسے اُس پودے کے پاس کر دیں گے
تو یہ پھر لہلہا اٹھے گا
جاری ہے 👇
تراویح میں حافظ قرآن
جن باتوں سے بیک وقت نمٹ رہا ہوتا ہے
اِن میں سے ایک مصلے کا پریشر ہے
دوسری بیس رکعاتوں کا خیال رکھنا ہے
تیسری اپنے یومیہ سبق کے کوٹے کو بیس رکعتوں پر تقسیم کرکے پوراکرنا
کہ
کہیں ایسا نہ ہو کہ
سبق پورا ہوجائے اور رکعتیں رہ جائیں
جاری ہے 👇
یا رکعتیں پوری ہو جائیں
اور سبق رہ جائے
چوتھی اپنے پارے کا غم کہ غلطیوں اور متشابہات سے بچا جائے
پانچویں اِس بات کی فکر کہ
کہیں وقت زیادہ نہ لگ جائے
چھٹی اپنے گلے کا فکر کہ
کہیں بیٹھ ہی نہ جائے
ساتویں دن کو سنانے کی تیاری کرنا
اٹھویں افطاری میں تھوڑا سا کھانا
جاری ہے 👇
قران مکمل ہونے تک ایک الگ غم سوار رہتا ہے
یہ وہ باتیں ہیں کہ جو صرف
حافظ بھگت رہاہوتا ہے
مقتدی اِن پریشانیوں سے ناآشنا ہوتے ہیں
لیکن
جب تراویح کے اختتام پر بڑے مزے سے
آکر بیٹھتے ہیں
تو
کوئی کہتا ہے حافظ صاحب کیا بات ہے
آج دو تین غلطیاں آئیں ہیں
خیریت تو ہے نا؟
کوئ
جاری ہے 👇
یہ تحریر آپ کی
اور
آپ کے خاندان کی سلامتی سے متعلق ہے
ڈاکٹر عائض القرنی صاحب
"بیت الخلا"
کا دروازہ کھلا چھوڑ دینے کے
نقصانات پر بات کرتے ہوئے کہتے ہیں
ذیل بتائے گئے چند کام کر لیجیے
آپ کے جسم سے منفی توانائی کا خاتمہ ہوگا اور آپ کے شیاطین کمزور پڑ جائیں گے
جاری ہے 👇
* بیت الخلا کی صفائی
اِس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہے
اور
بیت الخلا کو مستقل بنیادوں پر
صاف ستھرا
اور
بدبو سے پاک رکھیئے
* رات کو سونے پہلے بیت الخلا کو
صاف اور پاک رکھنے کا اہتمام کریں
* بیت الخلا کا دروازہ ہر وقت اور مستقل بنیادوں پر بند رکھنے کا اہتمام کریں
جاری ہے 👇
* بیت الخلا میں کپڑے اتار کر
لٹکتا نہ رہنے دیجیے
محض ایک رات کے لیے لٹکے رہنے والے
کپڑوں میں جتنی منفی توانائی بھر جاتی ہے اُس کا خاتمہ تقریباً ناممکن ہوتا ہے
یا کم از کم 72 گھنٹوں کے لیے دھوپ میں لٹکانے سے کچھ
گلوخلاصی ممکن ہوتی ہے
بابا جی!
کل میرے گھر میں افطاری ہے
قریباً سو احباب ہونگے
مجھے سموسے اور پکوڑے چاہئیں
کتنے پیسے دے جاوں؟
میں نے پوچھا
بابا جی نے میری طرف دیکھا
اور
سوالیہ نظروں سے مسکرائے
"کتنے پیسے دے سکتے ہو"
مجھے ایسے لگا
جیسے بابا جی نے میری توہین کی ہے
جاری ہے 👇
مجھے ایک عرصے سے جانتے ہوئے بھی
یہ سوال بے محل اور تضحیک تھی
میں نے اصل قیمت سے زیادہ
پیسے نکالے اور بابا جی کے
سامنے رکھ دئیے
بابا جی نے پیسے اٹھائے
اور
مجھے دیتے ہوئے بولے
وہ سامنے سڑک کے اُس پار
اُس بوڑھی عورت کو دے دو
اور کل آ کر اپنے
سموسے پکوڑے لے جانا
جاری ہے 👇
میری پریشانی تم نے حل کر دی
افطاری کا وقت قریب تھا
اور
میرے پاس اتنے پیسے جمع نہیں ہو رہے تھے اب بیچاری چند دن
سحری اور افطاری کی
فکر سے آزاد ہو جائے گی
میرے جسم میں ٹھنڈی سی لہر دوڑ گئی
وہ کون ہے آپکی ؟
میرے منہ سے بے اختیار سوال نکلا
اللّٰه تعالی ہم سب کو روزہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے
اور
رمضان کی رحمتیں برکتیں
اور
مغفرت ہمارے حصے میں آئیں
آمین
اِس رمضان میں اُن بھائیوں دوستوں بزرگوں کو بھی یاد رکھیں
جو پچھلے رمضان میں ہمارے ساتھ تھے
اور
اِس رمضان میں ہمارے ساتھ نہیں ہیں
جاری ہے 👇
کچھ بچڑ گئے مجبوری میں
کچھ بیمار ہوں گے
کچھ گزر گئے اِس دنیا سے
اللّٰه تعالی سب پر اپنی رحمت نازل فرمائے سب کی مغفرت فرمائے
آمین یارب العالمین
"صیام کا لغوی معنی"
کسی چیز سے رُکنا
یا
اپنے آپ کو روکنا
"صیام کا شرعی معنی"
اللّٰه کی عبادت کی غرض سے
فجر کے طلوع ہونے سے
جاری ہے 👇
لیکر غروب تک
کھانے پینے اور جماع سے رکنا
"روزے کی فضیلت"
اے ایمان والو!
روزے تم پر فرض کیے گئے ہیں جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض تھے شائد کہ تم متّقی بن جاؤ
رمضان کا مہینہ جس میں قرآن اتارا گیا
جس کے پاس یہ مہینہ آئے وہ روزہ رکھے"