اسلام آباد کا پرانا نام راج شاہی تھا
اسلام آباد میں 85 دیہات شامل تھے جو اسلام آباد کی تعمیر سے متاثر ہوئے۔ جن میں تقریباً 50 ہزار افراد آباد تھے۔
شکر پڑیاں بھی ان میں سے ایک گاؤں تھا یہاں دو سو سے زائد گھر تھے جو بالکل اس جگہ پر تھے جہاں آج لوک ورثہ موجود ہے۔👇🏻
لوک ورثہ کے پیچھے پہاڑی پر اس گاؤں کے آثار آج بھی جنگل میں بکھرے پڑے ہیں۔
85 دیہات کی 45 ہزار ایکٹر زمین جب سی ڈی اے نے حاصل کی تو متاثرین میں اس وقت 16 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے جبکہ انہیں ملتان، ساہیوال، وہاڑی، جھنگ اور سندھ کے گدو بیراج میں کاشت کے لیے 90 ہزار ایکڑ👇🏻
زمین بھی الاٹ کی گئی جس کے لیے 36 ہزار پرمٹ جاری کیے گئے۔
ان میں جو بڑے گاؤں تھے ان میں *کٹاریاں بھی شامل تھا
جو موجودہ شاہراہ ِ دستور اور وزارت خارجہ کی جگہ آباد تھا۔
شکر پڑیاں لوک ورثہ کی جگہ،
بیسٹ ویسٹرن ہوٹل کے عقب میں *سنبل کورک👇🏻
مری روڈ پر سی ڈی اے فارم ہاؤسز کی جگہ گھج ریوٹ
جی سکس میں *بیچو
ای سیون میں *ڈھوک جیون
ایف سکس میں *بانیاں
جناح سپر میں *روپڑاں
جی 10 میں *ٹھٹھہ گوجراں
آئی ایٹ میں *سنبل جاوہ نڑالہ اور نڑالہ کلاں
ایچ ایٹ میں *جابو
زیرو پوائنٹ میں *پتن
میریٹ ہوٹل کی جگہ *پہالاں👇🏻
ایچ ٹین میں *بھیگا سیداں
کنونشن سینٹر کی جگہ *بھانگڑی
آبپارہ کی جگہ *باغ کلاں
اسی طرح راول ڈیم کی جگہ ,راول، پھگڑیل، شکراہ، کماگری، کھڑ پن اور مچھریالاں, نامی گاؤں بستے تھے۔
فیصل مسجد کی جگہ ,ٹیمبا, اور اس کے پیچھے پہاڑی پر ,کلنجر,نام کی بستی تھی۔👇🏻
شکر پڑیاں میں گکھڑوں کی ,بگیال, شاخ کے لوگ آباد تھے جنہیں ملک بوگا کی اولاد بتایا جاتا ہے۔ گکھڑوں نے پوٹھوہار پر ساڑھے سات سو سال حکمرانی کی ہے۔
راولپنڈی کے گزٹیئر 1884 کے مطابق ضلع راولپنڈی کے 109 دیہات کے مالک گوجر اور 62 گکھڑوں کی ملکیت تھے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt

Hͥuͣmͫmera Rajpนt Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

30 Apr
کیا ساڑھے پانچ ہزار سال پہلے فنا ہونے والی ایک قوم کو ایٹمی تابکاری کے ذریعے عذاب دیا گیا تھا___؟؟؟
تقریبا" ساڑھے پانچ ہزر سال پہلے کی بات ھے ۔ ایک بہت ہی زبردست قوم ہوا کرتی تھی ۔ وہ لوگ سائنسی ترقی اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے ترقیوں کی معراج پر تھی ۔👇🏻
وہ لوگ پہاڑوں کو اس خوبصورت طریقے سے تراش کر مضبوط ترین محلات اور تعمیرات کیا کرتے تھے کہ آج کی سائنس ان کی عقل دانش پر اش اش کر اٹھے ۔ وہ لوگ اس قدر زہین اور ماہرین تعمیرات تھے کہ اللہ کے مقابلے (نعوذ باللہ) میں جنت بنا دیا کرتے تھے ۔ وہ انتہائی طاقتور قدآور اور جینیئس تھے ۔👇🏻
اپنی انہی خصوصیات کی وجہ سے وہ اس دور کی سپر پاور کہلاتے تھے۔
اپنی ترقی تعمیرات اور خصوصیات کی وجہ سے سرکش ہوتے چلے گئے ۔ وہ خدائے وحدہ لاشریک کے وجود سے منکر ہوگئے تھے ۔ انبیاء ان کو ہدایت کی بات سمجھاتے تو وہ ان کا مذاق اڑاتے اذیتیں پہنچاتے ، اپنی بستیوں سے تشدد👇🏻
Read 23 tweets
30 Apr
قاضی عیسی کی 22 کروڑ کی فصل

کون کہتا ہے بلوچستان میں ذراعت نہیں ہوتی؟
فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی کے مطابق اس نے لندن میں 22 کروڑ مالیت کی تین جائدایں اپنی فصلیں بیچ کر خریدیں یعنی "ذراعت" کی کمائی سے۔

نہ بتانے پر تیار نہیں کہ "فصل" کون سی بیچی تھی👇🏻
اور پیسے کیسے لندن بھجیے؟ سرینا عیسی نے ججز سے سوال کیا کہ اگر کل آپ لوگوں سے سوال کیا گیا کہ دولت کہاں سے آئی تو کیا جواب دینگے؟
جس کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا کہ قاضی عیسی اور ان کی بیگم سے ان کی دولت کے بارے میں کوئی سوال نہیں کیا جائیگا۔👇🏻
معاملے کا مختصر سال احوال پھر پیش خدمت ہے۔

تحقیقاتی اداروں نے فائز عیسی کی لندن میں خفیہ جائدداوں کا انکشاف کیا۔
صدر مملکت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے "منی ٹریل" مانگا۔ فائز عیسی نے جواب میں فرمایا کہ میرے خلاف سازش ہورہی ہے، میں نے پاکستان بنایا تھا👇🏻
Read 13 tweets
30 Apr
👈ازلی دشمن اک چالاک ملک ہے
👈نماز کی اجازت اور پولیس کا مسلمانوں سے معافی مانگنا سب دکھاوا ہے
👈اب چونکہ اقلیتوں پر ظلم کی وجہ سے ان پر فیٹف کی تلوار لٹک رہی ہے
👈دوسرا انہیں ڈر ہے کہ مسلمان بھی سکھوں اور آزاد ریاست کی خواہش مند تنظیموں کی طرح کھڑے ہو گئے👇🏻
تو اسے ٹوٹنے سے کوئی نہیں بچا سکتا
👈اگر اتنا ہی مسلمانوں کا ان کو احساس ہے تو اپنےمسلمانوں پر نافذ کیا گیا متنازعہ قانون ہٹائیں اور کشمیر سے کرفیو ختم کریں
👈اور کچھ ہمارے پاکستانی دانشور بھولی عوام بھی انکے جھانسے میں ہمدردیوں کو جگا رہے ہیں👇🏻
👈ہندو کافروں کو کون نہیں جانتا جب انکا مقصد پورا ہو گا تو یہی مسلمانوں کو کاٹنے کے لیئے تیار ہونگے ۔ انسانی ہمدردی کیساتھ انکا چہرہ واضع کرنا اور احساس دلوانا ہی بہتر ہے سوکھی ھمدردی کوئی اس دنیا میں نہیں کرتا مفاد جڑا ہوتا یا اپنی . خوشی مفاد
اکثر پہلے بھی کہہ چکی👇🏻
Read 4 tweets
29 Apr
پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے مشترکہ طور پر انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کراچی کے علاقے گودھراکالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ،بھتہ خور ی اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے انتہائی مطلوب ملزم محمدفیضان عرف فرحان عرف فیضی عرف ماماکو گرفتار کر لیا۔ ملزم👇🏻 ImageImage
سیاسی جماعت کے بدنام زمانہ ٹارگٹ کلر اور بھتہ خور راج الدین عرف بھولو قریشی کا سگا بھتیجا ہے جو2013میں پولیس مقابلے میں مارا جا چکا ہے۔
ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ 2015 سے عابد عرف کلو اور بلاول عرف بلا کے بھتہ گینگ میں رہتے ہوئے👇🏻
نیوکراچی نمبر07کے دُکانداروں اور فروٹ ریڑھی والوں سے بھتہ لینے میں ملوث رہا ہے۔جولائی 2019میں ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر گلستانِ جوہر،پہلوان گوٹھ میں بسم اللہ ہوٹل کے مالک سے 30لاکھ روپے بھتہ مانگابھتہ نہ دینے پر ملزم اور اس کے ساتھیوں نے ہوٹل پر فائرنگ کی جس کے نتیجے👇🏻
Read 5 tweets
29 Apr
(Short intro)
نام: حمیراراجپوت.
سکونت: بہاوپور / اسلام آباد
مذہب : اسلام
ذات: راجپوت جنجوعہ
رنگ: فئیر
محبت : اللہ والے محبت صرف شادی کے بعد کرتے فضول کے لانجھے الله بچائے (سمجھدار کے لئے اشارہ کافی)👇🏻
اعتبار : بہت جلد کر لیتی اور اسی لئے زیادہ تر دھوکہ ہی کھاتی
غُصہ: انتہائی شدید،
خواہش: والدین کی خدمت، شوہرسے محبت اور بچوں کے لئے ایک اچھا مستقبل/ سوشل ورکنگ

پسندیدہ خوراک: ساگ، بھنڈی، کریلے، اور جو بھی دیسی پیور گھر کی بنی سبزی مل جائے👇🏻
اخلاق: انتہائی کڑوا انتحائی شیریں حسب ذائقہ

جھوٹ: بچنے کی کوشش کرتا اللہ بچائے

سچ : ہر ممکن حد تک بولتا

گانے : بھی کبھی اچھی شاعری پر منحصر

پسندیدہ کھیل: کوئ بھی نہیں (بیڈمنٹن /کرکٹ)👇🏻
Read 5 tweets
28 Apr
ہیڈ کوارٹرزپاکستان رینجرز(سندھ) میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہواجس کی صدارت ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل افتخار حسن چو ہدری نے کی۔جس میں کمشنر کراچی، ایڈیشنل آئی جی کراچی، ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ،ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی،👇🏻 Image
جوائنٹ ڈی جی آئی بی، ڈی آئی جیز(ویسٹ، ایسٹ، ساؤتھ، اسپیشل برانچ، سی آئی اے اور ٹریفک)،پولیس، رینجرزاور حساس اداروں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔
اس موقع پر کراچی میں NA-249کے ضمنی الیکشن کے دوران سیکیورٹی انتظامات،صوبے بھر میں مذہبی اجتماعات، عید الفطر اور کرونا👇🏻
کی موجودہ صورتحال اور دیگر سیکیورٹی انتظامات کا مکمل جائزہ لیا گیااوراس حوالے سے مربوط لائحہ عمل مرتب کیا گیا۔اجلاس میں وہ تمام اقدامات زیر بحث آئے جن کے ذریعے COVID-19 کے حوالے سے حکومتی احکامات اور ہدایات پر عمل در آمدکو یقینی بنایا جا سکے۔👇🏻
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!