قاضی عیسی کی 22 کروڑ کی فصل

کون کہتا ہے بلوچستان میں ذراعت نہیں ہوتی؟
فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی کے مطابق اس نے لندن میں 22 کروڑ مالیت کی تین جائدایں اپنی فصلیں بیچ کر خریدیں یعنی "ذراعت" کی کمائی سے۔

نہ بتانے پر تیار نہیں کہ "فصل" کون سی بیچی تھی👇🏻
اور پیسے کیسے لندن بھجیے؟ سرینا عیسی نے ججز سے سوال کیا کہ اگر کل آپ لوگوں سے سوال کیا گیا کہ دولت کہاں سے آئی تو کیا جواب دینگے؟
جس کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا کہ قاضی عیسی اور ان کی بیگم سے ان کی دولت کے بارے میں کوئی سوال نہیں کیا جائیگا۔👇🏻
معاملے کا مختصر سال احوال پھر پیش خدمت ہے۔

تحقیقاتی اداروں نے فائز عیسی کی لندن میں خفیہ جائدداوں کا انکشاف کیا۔
صدر مملکت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے "منی ٹریل" مانگا۔ فائز عیسی نے جواب میں فرمایا کہ میرے خلاف سازش ہورہی ہے، میں نے پاکستان بنایا تھا👇🏻
اور میں عدلیہ کی بقا کی جنگ لڑ رہا ہوں۔
ان دلائل کو سپریم کورٹ نے "منی ٹریل" تسلیم کرتے ہوئے کیس خارج کر دیا بس اتنا کہا کہ "چلیں "منی ٹریل" نہ دیں اس خفیہ دولت پر ٹیکس جمع کرایا یا نہیں وہ ایف بی آر کو چیک کر لینے دیں۔"👇🏻
ایف آبی آر نے کچھ تحقیقات کیں جس نے پتہ چلا کہ قاضی کی بیوی سرینا عیسی نے دوسرا شناختی کارڈ ذرینہ عیسی کے نام بھی بنوا رکھا ہے۔ ذرینہ نےے سرینا کو پیسے بھیجے۔ شوہر کے ساتھ ملکر خفیہ اکاؤنٹ چلاتی رہیں جس میں نامعلوم ذرائع سے دولت آتی رہی۔👇🏻
پاکستان سے کروڑو روہے خفیہ طریقے سے باہر بھیجے۔ جن پیسوں کا وہ آج بتا رہی ہے کہ جائدادیں خریدنے بھیجے تھے ان کا اس وقت کہا تھا بچوں کی پڑھائی کیے لیے بھیج رہی ہوں۔ ایف بی آر نے قاضی عیسی اور اس کی بیوی کے اپنے ہی جمع کردہ کاغذات میں بہت بڑی جعل سازیوں کا انکشاف کیا۔👇🏻
فائز عیسی کو دوبارہ غصہ آیا اور سپریم کورٹ سے درخواست کی کہ اپنا پرانا فیصلہ پھر تبدیل کریں اور "ہمیں ہر قسم کی تحقیقات سے متثنی قرار دیں۔"

سپریم کورٹ نے وجہ پوچھی تو قاضی صاحب نے فرمایا کہ "پاکستان گٹر سے مشابہ ہے، میں شہید ہوا تو جنتی ہونگا، عمران خان نے بال ٹمپرنگ کی تھی،👇🏻
میری ساس کا نام رخشندہ ہے، مجھے رخشندہ سے محبت ہے اور میری چھوٹی سالی بہت تکلیف میں ہے۔"

سپریم کورٹ ان ٹھوس دلائل سے متاثر ہوئی لیکن فیصلہ کن دلیل اس کی بیوی نے دی جب سپریم کورٹ کے ججز سے سوال کیا کہ اگر کل آپ سے حساب مانگا گیا تو؟؟👇🏻
اور سپریم کورٹ نے میاں بیوی کو ہر قسم کے سوال اور تحقیقات سے ماوراء قرار دے دیا۔

فائز عیسی نے نواز شریف کے حق میں فیصلہ دیا تھا اور ان کو حدیبیہ پیپر مل کی اربوں کی کرپشن سے نہ صرف نکال باہر کیا تھا بلکہ اس پر کوئی قانونی کاروائی تو کجا میڈیا میں بات کرنے پر بھی👇🏻
پابندی لگوا دی تھی۔
اس قسم کے فیصلوں کے بعد جب لندن میں اس کی دولت بڑھنے لگی تو آج سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا کہ قاضی سے اس کی دولت کا حساب نہ مانگا جائے کہ کہاں سے آرہی ہے!!!

اللہ اللہ خیر سلا ۔۔۔

سپریم کورٹ کا جج ہونے کے ناطے قاضی فائز👇🏻
عیسی ریٹائرڈ ہوگا تو عوام کے پیسوں سے اس کو ۔۔

ماہانہ 9 لاکھ 28 ہزار روپے پنشن ملے گی،
56 ہزار خصوصی پنشن،
68 ہزار گھر کا کرایہ،
55 ہزار ماہانہ میڈیکل الاؤنس،
ایک ملازم،
1800 سی سی گاڑی بمع ایک ڈرائیور،
24 گھنٹے کی مستقل سیکیورٹی،
600 لیٹر ماہانہ پٹرول،👇🏻
2 ہزار فون کالز کہیں بھی،
لاکھوں روپے کی بجلی اور گیس عوام کے پیسوں سے بلکل فری۔

یہ تنخواہیں اور مراعات یہ ججز اپنے لیے خود طے کرتے ہیں۔ کروڑوں روپے کی "ذرعی آمدنی" ان کے علاوہ اور آج ہر قسم کے سوال سے بالاتر بھی قرار دے دیئے گئے۔👇🏻
عدالتوں کو ٹھیک کیے بغیر پاکستان میں کوئی ایک بھی چیز ٹھیک نہیں کی جاسکتی اور اس کا آغاز ججوں کے احتساب اور جج بنانے کے طریقہ کار میں تبدیلی سے کیا جاسکتا ہے۔ خاص طور پر وکلاء کو جج بنانے کا عمل بند کرنا ہوگا۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt

Hͥuͣmͫmera Rajpนt Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

1 May
بشیر میمن ایک سچے آفیسر تھے ۔ انھوں نے ہمشیہ وفاداری نبھائی ۔۔
نواز دور میں ذوالفقار چیمہ بشیر میمن کو ڈی جی ایف آئی اے لگوانے کیلئے مریم نواز اور نواز شریف کے پاس لے کر گئے ۔ اس وقت ان سے وعدہ لیا گیا تھا کہ مسلم لیگ کے خلاف کوئی کیس نہیں چلے گا اور👇🏻
خاص کر نواز شریف کے اس وقت کے مشہور کیس اصغر خان کیس کو بشیر میمن بند کریں گے کیونکہ نواز شریف اس کیس میں بری طرح پھنس چکے تھے اور نااہلی کی تلوار لٹک رہی تھی۔
بشیر میمن نے وفاداری نبھائی ۔ انھوں نے اسد درانی کی شہادت کے باجود اس اہم کیس کو ناقابل اعتبار قرار دیا۔👇🏻
یہاں تک کہ خود سپریم کورٹ کو کہنا پڑا کہ ایف آئی اے اس کیس میں نواز شریف کو کیوں بچانا چاہتی ہے اور اس کیس سے کیوں ہاتھ کھینچ رہی ہے۔
جب پانامہ کیس آیا تو ایف آئی اے کے پاس تحقیقات آئیں۔ بشیر میمن نے عدالت کو کہا کہ انہیں نواز شریف اور دیگر کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا۔👇🏻
Read 11 tweets
30 Apr
کیا ساڑھے پانچ ہزار سال پہلے فنا ہونے والی ایک قوم کو ایٹمی تابکاری کے ذریعے عذاب دیا گیا تھا___؟؟؟
تقریبا" ساڑھے پانچ ہزر سال پہلے کی بات ھے ۔ ایک بہت ہی زبردست قوم ہوا کرتی تھی ۔ وہ لوگ سائنسی ترقی اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے ترقیوں کی معراج پر تھی ۔👇🏻
وہ لوگ پہاڑوں کو اس خوبصورت طریقے سے تراش کر مضبوط ترین محلات اور تعمیرات کیا کرتے تھے کہ آج کی سائنس ان کی عقل دانش پر اش اش کر اٹھے ۔ وہ لوگ اس قدر زہین اور ماہرین تعمیرات تھے کہ اللہ کے مقابلے (نعوذ باللہ) میں جنت بنا دیا کرتے تھے ۔ وہ انتہائی طاقتور قدآور اور جینیئس تھے ۔👇🏻
اپنی انہی خصوصیات کی وجہ سے وہ اس دور کی سپر پاور کہلاتے تھے۔
اپنی ترقی تعمیرات اور خصوصیات کی وجہ سے سرکش ہوتے چلے گئے ۔ وہ خدائے وحدہ لاشریک کے وجود سے منکر ہوگئے تھے ۔ انبیاء ان کو ہدایت کی بات سمجھاتے تو وہ ان کا مذاق اڑاتے اذیتیں پہنچاتے ، اپنی بستیوں سے تشدد👇🏻
Read 23 tweets
30 Apr
👈ازلی دشمن اک چالاک ملک ہے
👈نماز کی اجازت اور پولیس کا مسلمانوں سے معافی مانگنا سب دکھاوا ہے
👈اب چونکہ اقلیتوں پر ظلم کی وجہ سے ان پر فیٹف کی تلوار لٹک رہی ہے
👈دوسرا انہیں ڈر ہے کہ مسلمان بھی سکھوں اور آزاد ریاست کی خواہش مند تنظیموں کی طرح کھڑے ہو گئے👇🏻
تو اسے ٹوٹنے سے کوئی نہیں بچا سکتا
👈اگر اتنا ہی مسلمانوں کا ان کو احساس ہے تو اپنےمسلمانوں پر نافذ کیا گیا متنازعہ قانون ہٹائیں اور کشمیر سے کرفیو ختم کریں
👈اور کچھ ہمارے پاکستانی دانشور بھولی عوام بھی انکے جھانسے میں ہمدردیوں کو جگا رہے ہیں👇🏻
👈ہندو کافروں کو کون نہیں جانتا جب انکا مقصد پورا ہو گا تو یہی مسلمانوں کو کاٹنے کے لیئے تیار ہونگے ۔ انسانی ہمدردی کیساتھ انکا چہرہ واضع کرنا اور احساس دلوانا ہی بہتر ہے سوکھی ھمدردی کوئی اس دنیا میں نہیں کرتا مفاد جڑا ہوتا یا اپنی . خوشی مفاد
اکثر پہلے بھی کہہ چکی👇🏻
Read 4 tweets
29 Apr
پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے مشترکہ طور پر انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کراچی کے علاقے گودھراکالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ،بھتہ خور ی اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے انتہائی مطلوب ملزم محمدفیضان عرف فرحان عرف فیضی عرف ماماکو گرفتار کر لیا۔ ملزم👇🏻
سیاسی جماعت کے بدنام زمانہ ٹارگٹ کلر اور بھتہ خور راج الدین عرف بھولو قریشی کا سگا بھتیجا ہے جو2013میں پولیس مقابلے میں مارا جا چکا ہے۔
ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ 2015 سے عابد عرف کلو اور بلاول عرف بلا کے بھتہ گینگ میں رہتے ہوئے👇🏻
نیوکراچی نمبر07کے دُکانداروں اور فروٹ ریڑھی والوں سے بھتہ لینے میں ملوث رہا ہے۔جولائی 2019میں ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر گلستانِ جوہر،پہلوان گوٹھ میں بسم اللہ ہوٹل کے مالک سے 30لاکھ روپے بھتہ مانگابھتہ نہ دینے پر ملزم اور اس کے ساتھیوں نے ہوٹل پر فائرنگ کی جس کے نتیجے👇🏻
Read 5 tweets
29 Apr
(Short intro)
نام: حمیراراجپوت.
سکونت: بہاوپور / اسلام آباد
مذہب : اسلام
ذات: راجپوت جنجوعہ
رنگ: فئیر
محبت : اللہ والے محبت صرف شادی کے بعد کرتے فضول کے لانجھے الله بچائے (سمجھدار کے لئے اشارہ کافی)👇🏻
اعتبار : بہت جلد کر لیتی اور اسی لئے زیادہ تر دھوکہ ہی کھاتی
غُصہ: انتہائی شدید،
خواہش: والدین کی خدمت، شوہرسے محبت اور بچوں کے لئے ایک اچھا مستقبل/ سوشل ورکنگ

پسندیدہ خوراک: ساگ، بھنڈی، کریلے، اور جو بھی دیسی پیور گھر کی بنی سبزی مل جائے👇🏻
اخلاق: انتہائی کڑوا انتحائی شیریں حسب ذائقہ

جھوٹ: بچنے کی کوشش کرتا اللہ بچائے

سچ : ہر ممکن حد تک بولتا

گانے : بھی کبھی اچھی شاعری پر منحصر

پسندیدہ کھیل: کوئ بھی نہیں (بیڈمنٹن /کرکٹ)👇🏻
Read 5 tweets
29 Apr
اسلام آباد کا پرانا نام راج شاہی تھا
اسلام آباد میں 85 دیہات شامل تھے جو اسلام آباد کی تعمیر سے متاثر ہوئے۔ جن میں تقریباً 50 ہزار افراد آباد تھے۔
شکر پڑیاں بھی ان میں سے ایک گاؤں تھا یہاں دو سو سے زائد گھر تھے جو بالکل اس جگہ پر تھے جہاں آج لوک ورثہ موجود ہے۔👇🏻
لوک ورثہ کے پیچھے پہاڑی پر اس گاؤں کے آثار آج بھی جنگل میں بکھرے پڑے ہیں۔
85 دیہات کی 45 ہزار ایکٹر زمین جب سی ڈی اے نے حاصل کی تو متاثرین میں اس وقت 16 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے جبکہ انہیں ملتان، ساہیوال، وہاڑی، جھنگ اور سندھ کے گدو بیراج میں کاشت کے لیے 90 ہزار ایکڑ👇🏻
زمین بھی الاٹ کی گئی جس کے لیے 36 ہزار پرمٹ جاری کیے گئے۔
ان میں جو بڑے گاؤں تھے ان میں *کٹاریاں بھی شامل تھا
جو موجودہ شاہراہ ِ دستور اور وزارت خارجہ کی جگہ آباد تھا۔
شکر پڑیاں لوک ورثہ کی جگہ،
بیسٹ ویسٹرن ہوٹل کے عقب میں *سنبل کورک👇🏻
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!