بشیر میمن ایک سچے آفیسر تھے ۔ انھوں نے ہمشیہ وفاداری نبھائی ۔۔
نواز دور میں ذوالفقار چیمہ بشیر میمن کو ڈی جی ایف آئی اے لگوانے کیلئے مریم نواز اور نواز شریف کے پاس لے کر گئے ۔ اس وقت ان سے وعدہ لیا گیا تھا کہ مسلم لیگ کے خلاف کوئی کیس نہیں چلے گا اور👇🏻
خاص کر نواز شریف کے اس وقت کے مشہور کیس اصغر خان کیس کو بشیر میمن بند کریں گے کیونکہ نواز شریف اس کیس میں بری طرح پھنس چکے تھے اور نااہلی کی تلوار لٹک رہی تھی۔
بشیر میمن نے وفاداری نبھائی ۔ انھوں نے اسد درانی کی شہادت کے باجود اس اہم کیس کو ناقابل اعتبار قرار دیا۔👇🏻
یہاں تک کہ خود سپریم کورٹ کو کہنا پڑا کہ ایف آئی اے اس کیس میں نواز شریف کو کیوں بچانا چاہتی ہے اور اس کیس سے کیوں ہاتھ کھینچ رہی ہے۔
جب پانامہ کیس آیا تو ایف آئی اے کے پاس تحقیقات آئیں۔ بشیر میمن نے عدالت کو کہا کہ انہیں نواز شریف اور دیگر کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا۔👇🏻
تاہم بعد میں جب جے آئی ٹی بنی تو ان کا بھانڈا پھوٹ گیا۔
شہباز شریف پہ کیس چلے ۔ بشیر میمن نے ایک دفعہ پھر وفاداری نبھائی ۔ چھوٹے میاں کو شفاف قرار دیا گیا ۔ ایف آئی اے نے شفافیت کی چٹ تھما دی۔
تحقیقات کے دوران مریم نواز اور ن لیگ کے کچھ دیگر رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی اور جج👇🏻
ارشد ملک کے خلاف دھمکی آمیز زبان استعمال کی ۔ ایسے میں انھیں فوری گرفتار ہونا چاہیے تھا لیکن بشیر میمن نے آگے بڑھ کر انھیں بچا لیا ۔ اور لیگی لیڈرز کیس پہ اثر انداز ہوتے رہے۔
شاہد خاقان عباسی کی ایئر بلو کے متعلق کیس آیا ۔ کچھ شواہد بھی ایف آئی اے کے ہاتھ لگے👇🏻
مگر چونکہ بشیر میمن وفاداری کا حلف اٹھا چکے تھے لہذا کاروائی نہیں کی گئی۔
علی جہانگیر صدیقی کے خلاف بھی بشیر میمن کو کاروائی کرتے ہوئے شرم محسوس ہوئی اور انھوں نے وفاداری نبھائی ۔
خواجہ آصف کا متحدہ عرب امارات کا اقامہ سامنے آ گیا ۔ ہر کسی کو یقین تھا کہ ایف آئی اے👇🏻
اس نازک مسئلے کو دیکھے گی کہ ملک کے وزیر دفاع کا دوسرے ملک کا خفیہ اقامہ سامنے آیا ہے ۔ لیکن بشیر میمن نے وفاداری نبھائی اور اس کو کوئی اہمیت ہی نہیں دی ۔
رانا ثناء اللہ تو اتنے پیارے لگے کہ کئی مقدمات میں ان کو کلین چٹ تھما دی گئی اور کیس ہی بگاڑ دیا گیا ۔👇🏻
امیر مقام کے خلاف کیس آیا ۔ کمپنی ان کے بیٹے کے نام تھی۔ پہلی فرصت میں امیر مقام کو شفاف قرار دیا گیا کیونکہ کمپنی ان کے نام نہیں تھی ۔ لیکن مزے کا ٹوسٹ تب آیا جب امیر مقام کی بیوی حالانکہ عدالت میں ڈاکومنٹ میں واضح تھا کہ وہ کمپنی کے بورڈ میں شامل تھی ۔👇🏻
سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بیٹے ارسلان کے خلاف کیس آیا ۔ تحقیقات شروع ہوئیں لیکن پھر کہیں سے آرڈر آیا کہ حضرت یہ تو اپنے افتحار بھائی ہیں ۔ پس پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی۔ تحقیقات کو فوراً ٹھپ دیا گیا ۔
خرم دستگیر، جاوید لطیف، رانا مشہود اور خواجہ سعد رفیق ۔👇🏻
ایک لمبی لسٹ ہے۔ جس جس کا کیس آیا ، ایف آئی اے ہمیشہ ان کے دفاع میں کھڑی رہی۔ تحقیقات کرنے سے انکار کیا جاتا اور عدالت کو جواب جمع کروایا جاتا کہ ٹھوس ثبوت نہیں ہیں۔
اس سب کا حکومت کو ایک فایدہ ہوا ۔ اس کے خلاف ایک تگڑی چارٹ شیٹ تیار ہو گئی کہ ہمیشہ ن لیگ کو بچاتا ہے۔👇🏻
عدالت بھی جان چکی تھی۔ ریٹائرمنٹ سے قبل ہی استعفیٰ لے لیا گیا۔ چاچا کافی چیخا لیکن کرتوت سب سامنے تھے ۔ اب جب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں پورا ملک تھو تھو کر رہا تھا تو پھر اپنے پالتو وفادار کو سامنے لایا گیا ہے ۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt

Hͥuͣmͫmera Rajpนt Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

3 May
(صدقہ جاریہ )4ناف پر دلچسپ معلومات
ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے ۔ 62 سال کی عمر کے ایک بوڑھے آدمی کو لیفٹ آنکھ سے صحیح نظر نہیں آ رہا تھا - خاص طور پر رات کو تو اور نظر خراب ھو جاتی تھی ۔
ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ آپ کی آنکھیں تو ٹھیک ہیں 👇🏻
بس ایک پرابلم ھے - کہ جن رگوں سے آنکھوں کو خون فراہم ھوتا ھے - وہ سوکھ گئی ہیں ۔
سائنس کے مطابق سب سے پہلے اللہ کی تخلیق انسان میں ناف بنتی ھے - جو پھر ایک کارڈ کے ذریعے ماں سے جڑ جاتی ھے ۔ اور اس ہی خاص تحفے سے جو باظاہر ایک چھوٹی سی چیز ھے - ایک پورا انسان فارم ھو جاتا ھے ۔👇🏻
سبحان اللہ

#ناف کا سوراخ ایک حیران کن چیز ھے : - ☆

سائنس کے مطابق ایک انسان کے مرنے کے تین گھنٹے بعد تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ھے - وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ھے - کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ھے ۔ بچہ پوری طرح سے 270 دن میں فارم ھو جاتا ھے - یعنی 9 مہینے میں ۔👇🏻
Read 13 tweets
2 May
جنت کے متعلق اہم معلومات
عربی زبان میں جنت ایسے گھنے باغ کو
کہتے ہیں جس میں درختوں کی وجہ
سے زمین چھپی ہوئی ہو
جنت ساتویں آسمان پر ہے
(پ۷۲،النجم:۴۱،۵۱)👇🏻
جنت کی چھت عرش الٰہی ہے
(ترمذی:2538)
جنتیوں کو سب سے بڑی نعمت
دیدارِ خداوندی حاصل ہوگا
(ترمذی،حدیث:2561)👇🏻
جنت میں بڑی بڑی آنکھوں والی
(خوبصورت )حوریں ہوں گی
(الدخان:54/44)
جنتیں حوریں ایسی حسین ہوں گی
جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی
(واقعہ:23,22/56)👇🏻
Read 11 tweets
2 May
آخرت کی عدالت کے کچھ قوانین
آخرت کی عدالت میں پیش ہونے سے پہلے یہ قوانین جان لیجئے,,,,,

1ساری فائلیں بالکل اوپن ہوں گی
﷽ ﴿ونُخرِجُ لَهُ يَوْمَ القِيامَةِ كِتابا يَلقاهُ مَنْشُورًا﴾... سورة بني إسرائيل 13
ترجمہ: اور بروز قیامت ہم اس کے سامنے اس کا نامہِ اعمال نکالیں گے👇🏻
جسے وہ اپنے اوپر کھلا ہوا پا لے گا,,

2سخت نگرانی کی حالت میں پیشی ہو گی
﷽ ﴿ وَجَاءتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّعَهَا سَائِقٌ وَشَهِيدٌ ﴾... سورة ق 21
ترجمہ: اور ہر شخص اس طرح آئے گا کہ اس کے ساتھ ایک لانے والا ہوگا اور ایک گواہی دینے والا,,👇🏻
3 کسی پر کوئی ظلم نہیں ہوگا
﷽ ﴿وَمَا أَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ﴾.. ... سورة ق 29
ترجمہ: میں اپنے بندوں پر ذرہ برابر بھی ظلم کرنے والا نہیں ہوں,,

4 آپ کی دفاع کے لیے وہاں کوئی وکیل نہ ہوگا
﷽ ﴿اقْرَأْ كِتَابَكَ كَفَىٰ بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا﴾..👇🏻
Read 11 tweets
1 May
کوئی قابل ہو تو ہم شانیں کئی دیتے ہیں
ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئ دیتے ہیں

اسلام اور پاکستان
غزوہ بدر۔

سنہ 3 ھجری 17 رمضان المبارک
اسلام اور کفر کی پہلی جنگ اور آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم بزات خود شریک تھے۔ یہی جنگ حق و باطل کی جنگ تھی👇🏻
اور یہی جنگ فتح مکہ کی بنیاد بنی۔۔
مسلمان تعداد میں 313 تھے تھوڑا سا جنگی سازوسامان تھا مگر اللہ کی مدد حاصل تھی اور فتح و نصرت حاصل ہوئی ۔ مسلمانوں کی دلیری نے کفار مکہ پر اپنی۔دھاگ بٹھا دی اور مسلمانوں کے عروج کا آغاز ہوا۔👇🏻
پاکستان بھی رمضان المبارک میں معرض وجود میں آیا تھا ۔ 27 رمضان المبارک میں معرض وجود میں آیا تھا ۔ پاکستان بھی اسلام کے نام پر قائم ہوا تھا۔ جیسے مدینہ منورہ بھی اسلام کا اولین گھڑ تھا۔ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے ۔ پاکستان کے معرض وجود میں آنے کی پشین گوئی👇🏻
Read 5 tweets
30 Apr
کیا ساڑھے پانچ ہزار سال پہلے فنا ہونے والی ایک قوم کو ایٹمی تابکاری کے ذریعے عذاب دیا گیا تھا___؟؟؟
تقریبا" ساڑھے پانچ ہزر سال پہلے کی بات ھے ۔ ایک بہت ہی زبردست قوم ہوا کرتی تھی ۔ وہ لوگ سائنسی ترقی اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے ترقیوں کی معراج پر تھی ۔👇🏻
وہ لوگ پہاڑوں کو اس خوبصورت طریقے سے تراش کر مضبوط ترین محلات اور تعمیرات کیا کرتے تھے کہ آج کی سائنس ان کی عقل دانش پر اش اش کر اٹھے ۔ وہ لوگ اس قدر زہین اور ماہرین تعمیرات تھے کہ اللہ کے مقابلے (نعوذ باللہ) میں جنت بنا دیا کرتے تھے ۔ وہ انتہائی طاقتور قدآور اور جینیئس تھے ۔👇🏻
اپنی انہی خصوصیات کی وجہ سے وہ اس دور کی سپر پاور کہلاتے تھے۔
اپنی ترقی تعمیرات اور خصوصیات کی وجہ سے سرکش ہوتے چلے گئے ۔ وہ خدائے وحدہ لاشریک کے وجود سے منکر ہوگئے تھے ۔ انبیاء ان کو ہدایت کی بات سمجھاتے تو وہ ان کا مذاق اڑاتے اذیتیں پہنچاتے ، اپنی بستیوں سے تشدد👇🏻
Read 23 tweets
30 Apr
قاضی عیسی کی 22 کروڑ کی فصل

کون کہتا ہے بلوچستان میں ذراعت نہیں ہوتی؟
فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی کے مطابق اس نے لندن میں 22 کروڑ مالیت کی تین جائدایں اپنی فصلیں بیچ کر خریدیں یعنی "ذراعت" کی کمائی سے۔

نہ بتانے پر تیار نہیں کہ "فصل" کون سی بیچی تھی👇🏻
اور پیسے کیسے لندن بھجیے؟ سرینا عیسی نے ججز سے سوال کیا کہ اگر کل آپ لوگوں سے سوال کیا گیا کہ دولت کہاں سے آئی تو کیا جواب دینگے؟
جس کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا کہ قاضی عیسی اور ان کی بیگم سے ان کی دولت کے بارے میں کوئی سوال نہیں کیا جائیگا۔👇🏻
معاملے کا مختصر سال احوال پھر پیش خدمت ہے۔

تحقیقاتی اداروں نے فائز عیسی کی لندن میں خفیہ جائدداوں کا انکشاف کیا۔
صدر مملکت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے "منی ٹریل" مانگا۔ فائز عیسی نے جواب میں فرمایا کہ میرے خلاف سازش ہورہی ہے، میں نے پاکستان بنایا تھا👇🏻
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!