حضرت نوح علیہ السلام قوم بت پرست ہو گئ تھی
اور اُن لوگوں کے پانچ بت بہت مشہور تھے
جن کی پوجا کرنے پر پوری قوم نہایت ہی اسرار کے ساتھ کمر بستہ تھی
ان پانچ بتوں کے نام
ودٌ
سُواع
یغُوث
یَعُوق
نسر
تھے
حضرت نوح علیہ السلام جو بت پرستی کے
خلاف وعظ
جاری ہے 👇
فرمایا کرتے تھے
تو اُن کی قوم اُن کے خلاف ہر کوچہ و بازار
میں چرچا پھرتی تھی
اور
حضرت نوح علیہ السلام کو طرح طرح کی ایذائیں دیا کرتی تھی
قرآن مجید کی سورۃ نوح آیات 23/24 میں
ان بتوں کا زکر ہے
یہ پانچ بت کون تھے؟
اس کے بارے
عروہ بن زبیر رضی اللّٰه تعالیٰ عنہما
کا بیان ہے
جاری ہے👇
کہ
یہ پانچوں حضرت آدم علیہ السلام
کے فرزند تھے
جو نہایت ہی دین دار عبادت گزار تھے
اور لوگ ان پانچوں کے بہت ہی محب و معتقد
تھے
جب ان پانچوں کی وفات ہو گئ
تو لوگوں کو بڑا رنج اور صدمہ ہوا
پھر
شیطان مردود نے لوگوں سے تعزیت
کرتے ہوئے یوں تسلی دی
کہ
تم لوگ اُن پانچوں کا
جاری ہے 👇
مجسمہ بنا کر رکھ لو
اور
اُن کو دیکھ دیکھ کر اپنے دلوں کو تسکین دیتے رہو
چناچہ
پیتل اور سیسے کے مجسمے بنا بنا کر
اُن لوگوں نے اپنی مسجدوں میں رکھ لیئے
کچھ دنوں تک تو لوگ ان بتوں کی زیارت
کرتے رہے
لیکن پھر شیطان نے چال چلی
اور لوگ ان بتوں کی عبادت کرنے لگ گئے
جاری ہے 👇
اور خدا پرستی چھوڑ کر بت پرستی کرنے لگے
حضرت نوح علیہ السلام منع فرماتے رہے
بالآخر طوفان میں غرق ہو کر سب ہلاک
ہو گئے
لیکن شیطان اپنی اس چال سے
باز نہ آیا اور ہر دور میں
وسوسوں کے جادو سے لوگوں کو
بت پرستی سکھاتا رہا
اور یہ سلسلہ آج تک چل رہا ہے
چاہے وہ تصویر کی شکل
جاری ہے
میں ہو یا مجسمے کی شکل میں
یہ بت پرستی جاری ہے
لوگ اب بھی اپنی معتبر ہستیوں کی
تصویریں گھروں میں لگاتے ہیں
کہ
اِن کی تصویر کی وجہ سے
گھر میں برکت ہوتی ہے
اللّٰه تعالیٰ ہم سب کو ہدائیت دے
اور
دینِ حق پر چلنے کو توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
یہ تحریر دوتین کتابوں سے
لی ہے
اِس کو لکھنے کا مقصد آخری پارٹوں
میں آئے گا
جس کو اعتراض ہو
وہ اپنا اعتراض پاس رکھے
کوئ معلومات غلط ہوں تو
اعتراض کر سکتے ہیں
جاری ہے 👇
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
جس وقت
حضرت اسحٰق علیہ السلام
کی ولادت
اور
منصبِ نبوت پر سرفرازی کی بشارت دی گئی تھی
اُسی وقت
آپ یعقوب علیہ السلام کی پیدائش
اور
جلیل القدر پیغمبر ہونے کی بشارت بھی دی گئی
قرآن مجید میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے
جاری ہے 👇
وَوَهَبْنَا لَهُ إِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ نَافِلَةً ۖ وَكُلًّا جَعَلْنَا صَالِحِينَ
(سورۃ الانبیاء – 72)
ترجمہ
"اور بخشا ہم نے اُس کو
اسحٰق
اور
یعقوب دیا انعام میں
اور
سب کو نیک بخت کیا،
حضرت اسحٰق علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے
دوسرے فرزند
میں حوروں کے ساتھ مزے لوٹیں
پھر
زمانہ گزرتا گیا
انگریزی پڑھنے کے بعد
علوم جدیدہ کا مطالعہ کیا
قلب و نظر میں وسعت پیدا ہوئ
اقوام و ملل کی تاریخ پڑھی
تو
معلوم ہوا
مسلمانوں کی 128 سلطنتیں مٹ چکی ہیں
حیرت ہوئ
کہ
جب اللّٰه ہمارا اور صرف ہمارا تھا تو
اُس نے خلافت عباسیہ کا
یہ تحریر پتہ نہیں کس کی ہے
اچھی لگی آپ کو پیش کردی
بابا جی نے
میرے کندھے پہ ہاتھ رکھتے ہوئے کہا
کہ
پتر کبھی رانجھا راضی کیا ہے تو نے؟
میں نے حیرانگی سے
بابا جی کو دیکھتے ہوئے کہا
کہ
بابا جی یہ رانجھا راضی کرنا کیا ہوتا ہے ؟
میں نے جواب دینے کی بجائے
الٹا سوال پوچھ لیا
جاری ہے 👇
بابا جی نے میرے سر کے بالوں کو
خراب کرتے ہوئے کہا
تو وی جھلا ہی ریں گا ہمیشہ
پر بات تو تُو بھی ٹھیک ہی کر رہا ہےپُتر
تیرا تو کوئی محبوب ہی نہیں ہے
تو تُو نے رانجھا راضی کہاں سے کرنا
پھر بابا جی مجھے اپنے پاس
بٹھا کے کہنے لگے
کہ
پتر رانجھا محبوب کو کہتے ہیں
جاری ہے 👇
جس سے ڈھیروں پیار کیا جائے
جس کے آگے تیری اَنا وی سر نہ چُکے
جو تجھے جب بھی کچھ کہے تو
منہ سے بس بسم اللہ نکلے
اور
جس کے لئے زبان پہ کبھی انکار نہ آئے
وہ رانجھا ہوتا ہے
بابا جی کچھ دیر کے لئے
چپ سے ہو گے تو
مجھے بے چینی ہونے لگ گئی
کہ
بابا جی کچھ بول کیوں نہیں رہے
جاری ہے 👇
چوبیسویں پارے کا آغاز
سورۃ زمر
کے بقیہ حصے سے ہوتا ہے
اللّٰه پاک ارشاد فرماتا ہے
کہ
اُس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا
جس نے اللّٰه پر جھوٹ باندھا
اور
جب سچی بات اُس تک پہنچ گئی تو
اُسے جھٹلا دیا
جھوٹ باندھنے والے لوگوں میں
وہ تمام گروہ شامل ہیں
جنہوں نے اللّٰه کی ذات کے ساتھ
جاری ہے👇
شرک کیا
کفارِ مکہ نے بتوں کو اللّٰه کا شریک ٹھہرایا
اور
فرشتوں کو اللّٰه کی بیٹیاں قرار دے دیا
اِسی طرح عیسائیوں نے سیدنا مسیح کو
جب کہ یہودیوں نےسیدنا عزیر کو
اللّٰه کا بیٹا قراردیا
یہ تمام کے تمام گروہ اِس بات سے غافل ہیں کہ
اللّٰه نے جہنم کو کافروں کے لیے طے فرما دیا
جاری ہے👇
اِسی سورۃ میں قیامت کی منظر کشی کی گئی ہے
کہ
قیامت کے دن تمام زمین
اللّٰه کی مٹھی میں ہوگی
اور
سارے آسمان اُس کے دائیں ہاتھ میں
لپٹے ہوئے ہوں گے
جب صور میں پھونک ماری جائے گی
تو آسمان اور زمین میں جتنے رہنے والے ہیں سب بے ہوش ہو جائیں گے
یا مر جائیں گے
میں روزے تو پورےرکھتا ہوں
لیکن معلوم نہیں کیوں مجھے
دلی سکون نہیں ملتا
مولوی کے پاس گیا
وہ پوچھنے لگے
تم روزے میں
باجماعت نماز کا اہتمام کرتے ہو؟
بالکل جناب
پھر پوچھنے لگے
تراویح میں پورا قرآن سنتے ہو
اور
روزانہ تلاوت کرتے ہو؟
میں بولا
مولوی صاحب تراویح میں قرآن سننے کے
جاری ہے👇
علاوہ رمضان میں
دو قرآن بھی ختم کرتا ہوں
صدقہ خیرات کرتے ہو؟
جی جی بالکل
اور
اِس کے علاوہ مسجد مدارس میں
چندہ بھی دیتا ہوں
اب مولوی صاحب
پورے یقین سے فرمانے لگے
تم پکے مسلمان ہو
تمہارے روزے بالکل پکے ہیں
رہی بات دلی سکون کی تو
یہ تمہاری عاجزی ہے
جاری ہے 👇
میں مولوی صاحب کے پاس سے گھر آگیا
لیکن
دل کو قرار نہ ملا
آج تراویح کے بعد گھر آیا تو نیند آگئ
خواب میں دیکھتا ہوں
میں کسی ڈھابے کے باہر بیٹھا
چائے پی رہا تھا
کہ
ایک ملنگ ٹائپ آدمی
میرے پاس بیٹھ گیا اور کہنے لگا
مجھے چائے پلا
پھر تجھے تیرا جواب دیتا ہوں
مجھے جھٹکا لگا
جاری ہے 👇