"دین ملا فی سبیل اللہ فساد"
کوثر نیازی نے بھٹو سے کہا :
" آپ کی حکومت کیخلاف چلنے والی تحریک کو مذہبی رنگ دیا جانے والا ہے، آپ کو اسے روکنا چاہیے"
بھٹو طاقت اور مقبولیت کے نشے سے چور تھا
اس نے توجہ نہیں دی
اور پھر وہی ہوا
بھٹو کو ہٹانے کیلئے چلنے والی تحریک،" تحریک نظام مصطفیٰ"🔻
میں تبدیل ہو گئی
اور اس تحریک کو چلانے والے وہ ملا تھے جو جلسوں میں بھی ایک دوسرے کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے تھے
اس تحریک کو لاشوں کی ضرورت تھی جو مسلم مسجد حملے نے پوری کر دی
اور پھر 5 جولائی 1977 کو ضیاء الحق نے مارشل لاء لگا دیا
اگلے گیارہ سال "مرد مومن مرد حق" ضیاء الحق نے 🔻
بھی اسلام کا نام ہی بیچا
روس کیخلاف پیڈ جہاد نے ملا کو شتر بے مہار بنا دیا
دھڑا دھڑ نئے مدارس کھل گئے
سعودیہ نے وہابیت کو پورے پاکستان میں پھیلا دیا
اور مجاہدین سڑکوں پہ اسلحہ لہراتے عام نظر آنے لگے
افغانستان نے منشیات کا سیلاب آ گیا
ہیروئن اور کلاشنکوف کلچر نے پورے پاکستانی 🔻
معاشرے کو برباد کر دیا
اور یہ سب اسلام کے نام پہ ہو رہا تھا
ڈالروں سے بھرے جہاز اسلام آباد اترتے
اور یہ پیسہ ملاؤں کے حجروں میں پہنچ جاتا
اس سے ایمان کو تازگی اور فرحت ملتی
ضیاء الحق اپنے انجام کو پہنچا تو اس کی ناجائز اولاد نواز شریف نے اس کی قبر پہ کھڑے ہو کر اس کا مشن آگے 🔻
بڑھانے کا اعلان کیا
اور پھر جے یو آئی بنی
یہ بھی اسلامی تحریک تھی
اس نے بھی دوسروں پر گستاخ اور کافر ہونے کے فتوے لگائے
آج بھی جے یو آئی کا انتخابی منشور اور نعرے پڑھیں
آپ حیران رہ جائیں گے کہ یہ سب نواز شریف کہتا تھا ؟
خادم رضوی کو بھول جائیں گے آپ
اسی نواز شریف کی چھتر چھایا 🔻
میں سپاہ صحابہ بنی
تحریک طالبان پاکستان کی بنیاد رکھی گئی
آپ کو دہشت گردی کے دنوں میں شہباز شریف کا طالبان کو پنجاب پہ حملے نا کرنے کی اپیل کرنے والا بیان تو یاد ہو گا ؟
کیوں ؟
طالبان کیا اس کے رشتے دار تھے ؟
جی ہاں رشتے دار ہی تھے
بنائے جو خود تھے
سپاہ صحابہ نے جب اہل تشیع کا🔻
قتل عام شروع کیا
تو رد عمل میں بینظیر بھٹو کی آشیر باد سے ایران کی مدد سے سپاہ محمد بنائی گئی جس نے دیوبندیوں کے بڑے اکابرین کو ہٹ کیا
اپنے دوسرے دور میں نواز شریف نے "امیر المومنین" بننے کی پوری کوشش کی جو ناکام ہوئی
ورنہ اس کا پروگرام بہت لمبا چلنے کا تھا
مشرف دور میں ملا 🔻
کا اتحاد متحدہ مجلس عمل بھی مذہبی دکانداری تھی
اسلام کے نام پہ درجنوں جماعتیں اکٹھی ہوئیں
اور پورے پانچ سال اقتدار میں بھی رہیں
مگر اسلام کی کوئی ایک خدمت نا کی
الٹا کے پی کے میں دہشت گردوں کے ہاتھ مضبوط کئے اور انہوں نے سوات پہ قبضہ کر لیا
باقی تاریخ ہے
مذہب کے نام پہ سب سے 🔻
بڑی اور تازہ واردات "تحریک لبیک" ہے
مسلم لیگ ن نے سلمان تاثیر سے ذاتی دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے پنجاب پولیس کے ایک اہلکار ممتاز قادری کو استعمال کیا
اور سلمان تاثیر کو قتل کروا دیا
ممتاز قادری سے وعدہ کیا گیا تھا کہ اسے چھڑوا لیا جائے گا
مگر پھر ایک مکمل منصوبہ بندی کے تحت اسے 🔻
مذہبی رنگ دے دیا گیا
مولوی خادم رضوی کو میدان میں اتار اور اسے ناموس رسالت کا معاملہ بنا دیا
یہ وارادت اس خوبصورتی سے انجام دی گئی کہ اصل قاتل رانا ثنا اللہ کیخلاف تھانہ کیولری گراؤنڈ میں سلمان تاثیر کے ورثا کی درخواست پہ کاروائی تک نا ہونے دی گئی
خادم رضوی خود فورتھ شیڈول میں🔻
تھا۔ اسے حکومت کی مدد کی ضرورت تھی اور پھر مسلمانوں کے مذہبی جذبات اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کھلواڑ کیا گیا
کیا تھا اور کیا بنا دیا گیا
ایک قاتل ہیرو بن گیا
اور ایک گمنام مولوی راتوں رات میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا
اسلام آباد دھرنا خادم رضوی نے رانا ثنا اللہ کے 🔻
کہنے پر کیا اور اس کا الزام فوج پہ لگا دیا گیا
جنرل قمر باجوہ نے کہا تھا کہ اگر اس کے پیچھے فوج ہوئی تو میں استعفیٰ دے دوں گا
فوج بالکل نہیں تھی
ن لیگ نے اپنے جج قاضی فائز عیسیٰ کو ساتھ ملا کر فوج اور اداروں کو بدنام کیا
حامد میر کو بھاری مقدار میں راتب دے کر اس سے اس پہ کئی 🔻
پروگرام کروائے
عام سادہ مسلمان اسے ناموسِ رسالت کا مسلہ سمجھ کر استعمال ہوئے
تحریک لبیک نے پاکستان کو جو نقصان پہنچایا وہ سب کو معلوم ہے
مگر اس تحریک نے جو نقصان اسلام اور عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پہنچایا اس کا تو کسی کو اندازہ تک نہیں ہے
لوگوں نے عاشق رسول ہونے 🔻
کا مذاق اڑانا شروع کر دیا
ان کی گالیاں، بدتمیزی،بیہودگی سب اسلام کی ضد تھی
اور یہ پوری منصوبہ بندی سے کیا گیا
تاکہ لوگ اسلام اور عشقِ رسول کا نام لینا ہی چھوڑ دیں
بریلوی مکتبہ فکر کو ہائی جیک کر کے اس میں ناصبیت اور خوارجیت گھسا دی گئی
علمائے اہلسنت کو ننگی گالیاں دی گئیں 🔻
سوشل میڈیا اور سڑکوں پر بدمعاشی کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس پہ ایک جوڈیشل کمیشن بنایا جائے
اور غیر جانبدار تحقیقات سے پتا چلایا جائے کہ اس کے بھیانک کھیل کے پیچھے کون تھا ؟
تحریک لبیک کے بیرونی ایجنسیوں اور ٹی ٹی پی سے رابطے کیوں تھے ؟
رانا 🔻
ثنا اللہ کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور اس سے تفتیش کا آغاز کیا جائے
تحریک لبیک کی مرکزی قیادت کو شامل تفتیش کیا جائے
عام کارکن اتنی بڑی ورادات کا حصہ نہیں ہو سکتے
انہیں تنگ نا کیا جائے
تحریک لبیک کے کارکنان سے بھی گزارش ہے کہ گالیاں دینے کی بجائے حق اور سچ جاننے کی کوشش کریں🔻
آپ کے اصل مجرم وہ ہیں جنہوں نے آپ کی سادہ لوحی کا فایدہ اٹھا کر آپ کے دینی جذبات کو بیچا
پہلے خود تحقیق کریں
پورا سچ سامنے لائیں
اس ملک میں مذہب کے نام پہ بہت دھندہ ہوا ہے
اس کی خبر لیں
اگر مجھے گالیاں دو گے تو حقیقت نہیں بدل جائے گی
ملک کا آرمی چیف جھوٹا نہیں ہو سکتا
نا ہی 🔻
ایجنسیاں جھوٹ بول سکتی ہیں
اور ن لیگ کا تو ریکارڈ ہی یہی ہے
مذہب کے نام پہ لوگوں کو استعمال کرنا
آپ کو یقین نہیں آئے گا
آپ یقین کرنا ہی نہیں چاہیں گے
مگر سچ یہی ہے
تحریک لبیک ن لیگ کا ہی مذہبی ونگ ہے
نہیں پسند تو چھوڑ دیں
اللہ سب کو عقل دے !
#میرا

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Roy Mukhtar Ahmad

Roy Mukhtar Ahmad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @roymukhtar

23 May
"آلا ان اولیاء اللہ"
حدیث قدسی ہے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
"اللہ فرماتا ہے کہ جس نے میرے کسی ولی سے بغض رکھا، میرا اس سے اعلان جنگ ہے، کتب احادیث میں درج ہے کہ صحابہ کرام اس حدیث کو سن کر زار و قطار رویا کرتے تھے اور اللہ کے کسی ولی کی بے ادبی سے پناہ مانگتے🔻
تھے۔ دوسری حدیث میں مضمون کچھ یوں ہے کہ جب میرا نیک بندہ نوافل کے ذریعے میرا قرب حاصل کر لیتا ہے
تو میں اس کی زبان بن جاتا ہوں،میں اس کے ہاتھ بن جاتا ہوں،
اسی بات کو اقبال نے اپنے لفظوں میں کچھ یوں بیان کیا:
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زور بازو کا
نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی 🔻
ہیں تقدیریں

ہاتھ ہے اللہ کا بندۂ مومن کا ہاتھ
غالب و کار آفريں ، کارکشا ، کارساز
خاکی و نوری نہاد ، بندہ مولا صفات
ہر دو جہاں سے غنی اس کا دل بے نياز

اولیا کی کچھ صفات ہمیں قرآن سے بھی ملتی ہیں
جیسا کہ اللہ فرماتا ہے:
"میرے ولیوں کو کسی قسم کو خوف و ملال نہیں ہوتا"
دوسری 🔻
Read 16 tweets
22 May
ہائی اسکول میں ہمارے ایک ہیڈ ماسٹر تھے
ان کی چار بیٹیاں تھیں
بیٹا کوئی نہیں تھا
ایک دن وہ صبح سکول آئے تو اسمبلی میں رونے لگے
اور کہا آج ایک بدمعاش نے سکول جاتی میری بیٹیوں کو ہراساں کیا
پولیس نے کاروائی نہیں کی
کاش میرا کوئی بیٹا ہوتا
جو اسے روکتا
ہم نے اگلے آدھے گھنٹے میں 🔻
اس بدمعاش کو ڈھونڈ نکالا
اور علاقے کے ایک معروف چوک میں کھمبے کے ساتھ باندھ دیا
لڑکیوں کو چھٹی ہونے تک وہ وہیں بندھا رہا
چھٹی کے وقت ہر لڑکی اسے ایک تھپڑ مارتے ہوئے گزری
پولیس کو بلا لیا تھا
مگر گرفتار کرنے نہیں صرف تماشا دیکھنے کو
شام کو اسے بیہوشی کی حالت میں چھوڑ دیا گیا 🔻
اس کے بعد آج تک کسی بچی کو ہراساں کرنے کا کوئی واقعہ ہمارے علاقے میں پیش نہیں آیا
یہ غنڈے آسمان سے نہیں ٹپکتے
ہمارے ہی ساتھ رہتے ہیں
ایک بار کچھ کرتے ہیں
تو ہم ڈر جاتے ہیں
جس سے ان کا حوصلہ بڑھتا ہے
جب ہم کہتے ہیں کہ بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں
تو مل کر حفاظت کیوں نہیں کرتے ؟🔻
Read 4 tweets
20 May
"جذباتی مسلمانوں کیلئے"
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اعلان نبوت سے پہلے بھی مکہ کے ایک معزز ترین شخص تھے
ہاشمی ،قریشی نسب اور کعبہ کے متولی ہونے کی وجہ سے معاشرے میں بے پناہ عزت حاصل تھی
بے داغ کردار، تجارتی سوجھ بوجھ اور خوش اخلاقی کی بدولت مقبولیت اس سے سوا تھی
اس سب کے 🔻
باوجود جب آپﷺ نے نبوت کا اعلان فرمایا، دین کی دعوت دی تو بے انتہا مشکلات کا سامنا کیا
آپ پر پتھر بھی برسائے گئے
گالیاں بھی دی گئیں
طعنے،طنز اور معاشرتی بائیکاٹ بھی کیا گیا
آپﷺ کے مٹھی بھر ساتھی موجود تھے
مگر وہ آپﷺ کیلئے کچھ نہیں کر سکتے تھے
یہ سلسلہ ایک آدھ دن نہیں 13 سال 🔻
تک چلا
کیا ان تیرہ سالوں میں کوئی ایک واقعہ ایسا ملتا ہے کہ کسی مسلمان نے کسی کافر پہ حملہ کیا ہو ؟
جبکہ مسلمانوں میں مولا علی، حضرت عمر فاروق اور سیدنا امیر حمزہ جیسے بہادر موجود تھے
حضرت عثمان غنی جیسا رئیس بھی موجود تھا
پھر بھی لڑ کیوں نا سکے ؟
ہجرت کیوں کی ؟
وہ بھی چھپ 🔻
Read 14 tweets
18 May
"آپ یقین نہیں کریں گے"
کہ تبلیغی جماعت دین اسلام کی نہیں بلکہ دیوبند فرقے کی تبلیغ کرتی ہے
چونک گئے نا ؟
مزید سنیں !
آپ یہ بھی نہیں مانیں گے کہ دعوت اسلامی صیہونی خواہش پر عالم اسلام میں ناصبیت پھیلا رہی ہے
اور اس جماعت کے اثاثے کھربوں تک پہنچ چکے ہیں
آگے بڑھیں !
آپ کیلئے یہ 🔻
ماننا بھی مشکل ہو گا کہ وہابی برانڈ آف اسلام آل یہود نے خود اپنی نگرانی میں تیار کروایا اور اسے اپنے خرچے پہ عالم اسلام میں پھیلایا
اسے محض الزام مت سمجھیں
پرنس سلمان اور ہیلری کلنٹن ،امریکن سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اس کی باقاعدہ تائید اور تصدیق کر چکے ہیں
اور آپ اسے بھی تسلیم نہیں کریں🔻
گے کہ اہل تشیع کی کچھ جماعتیں اسلام سے زیادہ ایران کی وفادار ہیں
اور ان کا مقصد ایرانی پراکسی کو دنیا بھر میں جاری رکھنا ہے
اسی طرح گدی نشینوں کے حالات واقعات تو شاید آپ جانتے ہی ہوں گے
کہ کیسے اپنے بزرگوں کے نام بیچ بیچ کر کھا رہے ہیں ؟
جبکہ اسلام کے بنیادی اصول تک ان کو معلوم🔻
Read 12 tweets
17 May
"73 کے بعد کے آئین کے مطابق"
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہر کام غیر اسلامی ہو گا
سود کو سرکاری سرپرستی حاصل رہے گی اور بینکاری نظام اسی بنیادوں پر چلایا جائے گا
عدالتیں انصاف کے علاؤہ سب کچھ کریں گی
افسر شاہی عوام سے اپنی خدمت کروائے گی اور عوام الناس کو ذلیل و خوار کرنا اس کا🔻
بنیادی حق تسلیم کیا جائے گا
چھوٹے موٹے جرائم کرنے والوں کو ریاست عبرت کا نشانہ بنا دے گی
مگر بڑے ڈاکے ڈالنے والوں، اربوں کی چوریوں اور لوٹ مار کرنے والوں کو ریاست پروٹوکول دے گی
جو جتنا بڑا مجرم ہو گا
وہ اتنا ہی زیادہ معزز ٹھہرایا جائے گا
پولیس سیاستدانوں کی ذاتی خدمت پر مامور 🔻
رہے گی
پولیس افسران سیاست دانوں کے بچوں کی بھی غلامی کرتے رہیں گے
قومی زبان اردو صرف بولنے کی حد تک رہے گی
دفتری زبان انگریزی ہی رہے گی تاکہ انگریز آقاؤں سے وفاداری کو یقینی بنایا جا سکے
انگریزی زبان اس لئے بھی لازم رہے گی تاکہ اس ملک کے عوام کو ان کی اصل اوقات میں رکھا جا سکے🔻
Read 17 tweets
10 May
" یا غوثِ اعظم دستگیر"
سیدنا غوثِ اعظم پیران پیر شیخ عبد القادر جیلانی محبوب سبحانی رحمۃ اللہ علیہ کو اولیا میں وہی مقام حاصل ہے
جو انبیاء میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حاصل ہے
لاکھوں اولیاء آپ کے مطیع ہیں
سلسلہ قادریہ خطہ عرب کا سب سے بڑا سلسلہ ہے
جس سے عرب کے ⬇️⁩
علاوی برصغیر ، وسط ایشیاء اور افریقہ کے بھی کروڑوں لوگ منسلک ہیں
شیخ اکبر محی الدین ابن عربی ،شیخ شہاب الدین سہروردی ، شاہ کمال کیتھل ، سخی سلطان باہو جیسے ہزاروں جلیل القدر بزرگ اسی سلسلے کا حصہ ہیں
تمام سلاسل میں سب سے بڑا سلسلہ بھی سلسلہ قادریہ ہے
موجودہ عالم اسلام ⁦⬇️⁩
میں ہر جگہ قادری بزرگوں کے نشانات موجود ہیں
ان بزرگان نے دین اسلام اور انسانیت کی ایسی خدمت کی کہ جس کی مثال ملنا ممکن نہیں
سیدنا غوثِ اعظم جیلانی نجیب الطرفین سید زادے تھے
یعنی حسنی ،حسیںنی سید تھے
برصغیر میں سلسلہ چشتیہ کے سب سے بڑے روحانی پیشوا خواجہ معین الدین چشتی ⬇️⁩
Read 15 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(