"آپ یقین نہیں کریں گے"
کہ تبلیغی جماعت دین اسلام کی نہیں بلکہ دیوبند فرقے کی تبلیغ کرتی ہے
چونک گئے نا ؟
مزید سنیں !
آپ یہ بھی نہیں مانیں گے کہ دعوت اسلامی صیہونی خواہش پر عالم اسلام میں ناصبیت پھیلا رہی ہے
اور اس جماعت کے اثاثے کھربوں تک پہنچ چکے ہیں
آگے بڑھیں !
آپ کیلئے یہ 🔻
ماننا بھی مشکل ہو گا کہ وہابی برانڈ آف اسلام آل یہود نے خود اپنی نگرانی میں تیار کروایا اور اسے اپنے خرچے پہ عالم اسلام میں پھیلایا
اسے محض الزام مت سمجھیں
پرنس سلمان اور ہیلری کلنٹن ،امریکن سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اس کی باقاعدہ تائید اور تصدیق کر چکے ہیں
اور آپ اسے بھی تسلیم نہیں کریں🔻
گے کہ اہل تشیع کی کچھ جماعتیں اسلام سے زیادہ ایران کی وفادار ہیں
اور ان کا مقصد ایرانی پراکسی کو دنیا بھر میں جاری رکھنا ہے
اسی طرح گدی نشینوں کے حالات واقعات تو شاید آپ جانتے ہی ہوں گے
کہ کیسے اپنے بزرگوں کے نام بیچ بیچ کر کھا رہے ہیں ؟
جبکہ اسلام کے بنیادی اصول تک ان کو معلوم🔻
نہیں ہیں
بے شمار پیر ہیں جو اپنی اپنی دکانیں سجا کر بیٹھے ہیں
ایسے ہی رنگ برنگے ملا اور ان کی چھوٹی بڑی سب جماعتیں دین کے نام پہ اپنا دھندہ چلا رہی ہیں
اور ان سب کا دھندہ کیوں چل رہا ہے ؟؟
کیونکہ آپ نے دین نہیں پڑھ رکھا ہے
آپ نے کبھی قرآن کو مکمل ترجمے کی ساتھ پڑھنے اور سمجھنے🔻
کی کوشش نہیں کی
آپ نے کبھی سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مطالعہ نہیں کیا
آپ نے کبھی خود احادیث کی کتب نہیں پڑھیں
نا ہی آپ نے اسلام کی تاریخ جاننے کی کوشش کی
آپ نے ملا کی زبانی جو بیان ہوا اسے اسلام سمجھ لیا
پیر صاحب نے جو کہا اسے ایمان سمجھ لیا
اپنے فرقے کے علما نے جو 🔻
بولا اسے آنکھ بند کر کے مان لیا
کبھی سوچا ہی نا کہ اللہ تو فرقہ پرستی سے منع کرتا ہے
پھر یہ اللہ کی نافرمانی کر کے فرقے بنانے والے سچے کیسے ہو سکتے ہیں؟
یہ مسجدیں،مدرسے اور خانقاہیں بانٹ لینے والے امت کے ہمدرد کیسے ہو سکتے ہیں ؟
یہ اللہ ،رسول کا نام بیچنے والے رحم دل کیسے ہو 🔻
سکتے ہیں ؟
یہ فرقہ پرستی کے نام پہ خون بہانے والے ، ریال ،درہم اور ڈالرز کمانے والے اسلام کے داعی کیسے ہو سکتے ہیں؟
یہ عوام کو سادگی کا درس دینے والے اور خود لگژری زندگیاں گزارنے والے صادق آمین کیسے ہو سکتے ہیں ؟
کبھی غور کیا کہ ہمارے لئے تو اللہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ 🔻
وسلم کی زندگی کو مکمل نمونہ بنایا ہے
تو پھر ہمیں ان رنگ برنگے مولویوں کے سہاروں کی ضرورت کیوں پڑی ؟؟
کیونکہ ہم نے خود کو قرآن اور اسلام سے دور کر لیا
اور اسلام نے ہمیں دھتکار کر متعصب فرقوں کی گود میں پھینک دیا
ہم اسلام جیسے اعلی ترین دین کو چھوڑ کر گھٹیا ترین فرقوں کا حصہ بن 🔻
گئے
ہم بھٹک گئے
ہدایت سے دور ہو گئے
اللہ اور اس کے رسول کی بجائے ملا کی پیروی کرنے لگ گئے
اور نتیجہ سامنے ہے !!
پہلے کبھی نہیں کیا تو آج غور کریں
دین میں فرقوں، جماعتوں اور شخصیات کی کوئی گنجائش نہیں ہے
یہ سب پوشیدہ بت پرستی ہے
یہ سب جماعتیں دین کے نام پہ اپنا دھندہ چلاتی ہیں🔻
دین تو مکمل ہے
دین کو تو کسی جماعت کی ضرورت نہیں ہے
نا ہی کسی ملا کی ضرورت ہے
دین کے احکامات تو واضح ہیں
دین تو اتنا سادہ ہے کہ عرب کے ان پڑھ قبائل کو سمجھ آ گیا تھا
دین تو سراسر خیر اور نصیحت کا نام ہے
جبکہ فرقے اس کا بالکل الٹ ہیں
فرقے تو اسلام کی ضد ہیں
یہ دین کا حصہ کیسے 🔻
ہو سکتے ہیں ؟
جو فرقے بنے ہی اللہ کی نافرنی کر کے ہیں ان میں برکت کیسے ہو سکتی ہے ؟
اور دین اسلام تو لوگوں کو جوڑتا ہے
اپنے اندر بلاتا ہے
جبکہ فرقے آپ کو توڑتے ہیں
لڑواتے ہیں
آپ کے اتحاد کے دشمن ہیں
یہ دین کا حصہ کیسے ہو سکتے ہیں ؟
اب بھی وقت ہے
ابھی اپ زندہ ہیں
قرآن کھولیے 🔻
سیرتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ کیجئے !
یاد رکھیں !
کوئی بھی بات جس میں نفرت کا شبہ بھی پایا جائے تو وہ دین اسلام کا حصہ نہیں ہو سکتی
اس قاعدے کو دھیان میں رکھیں
آپ کی ملا ازم اور فرقہ پرستی دونوں سے جان چھوٹ جائے گی
اللہ کو ایک سجدہ ہزار سجدوں سے نجات دے گا
ان شاءاللہ !
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
"جذباتی مسلمانوں کیلئے"
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اعلان نبوت سے پہلے بھی مکہ کے ایک معزز ترین شخص تھے
ہاشمی ،قریشی نسب اور کعبہ کے متولی ہونے کی وجہ سے معاشرے میں بے پناہ عزت حاصل تھی
بے داغ کردار، تجارتی سوجھ بوجھ اور خوش اخلاقی کی بدولت مقبولیت اس سے سوا تھی
اس سب کے 🔻
باوجود جب آپﷺ نے نبوت کا اعلان فرمایا، دین کی دعوت دی تو بے انتہا مشکلات کا سامنا کیا
آپ پر پتھر بھی برسائے گئے
گالیاں بھی دی گئیں
طعنے،طنز اور معاشرتی بائیکاٹ بھی کیا گیا
آپﷺ کے مٹھی بھر ساتھی موجود تھے
مگر وہ آپﷺ کیلئے کچھ نہیں کر سکتے تھے
یہ سلسلہ ایک آدھ دن نہیں 13 سال 🔻
تک چلا
کیا ان تیرہ سالوں میں کوئی ایک واقعہ ایسا ملتا ہے کہ کسی مسلمان نے کسی کافر پہ حملہ کیا ہو ؟
جبکہ مسلمانوں میں مولا علی، حضرت عمر فاروق اور سیدنا امیر حمزہ جیسے بہادر موجود تھے
حضرت عثمان غنی جیسا رئیس بھی موجود تھا
پھر بھی لڑ کیوں نا سکے ؟
ہجرت کیوں کی ؟
وہ بھی چھپ 🔻
"73 کے بعد کے آئین کے مطابق"
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہر کام غیر اسلامی ہو گا
سود کو سرکاری سرپرستی حاصل رہے گی اور بینکاری نظام اسی بنیادوں پر چلایا جائے گا
عدالتیں انصاف کے علاؤہ سب کچھ کریں گی
افسر شاہی عوام سے اپنی خدمت کروائے گی اور عوام الناس کو ذلیل و خوار کرنا اس کا🔻
بنیادی حق تسلیم کیا جائے گا
چھوٹے موٹے جرائم کرنے والوں کو ریاست عبرت کا نشانہ بنا دے گی
مگر بڑے ڈاکے ڈالنے والوں، اربوں کی چوریوں اور لوٹ مار کرنے والوں کو ریاست پروٹوکول دے گی
جو جتنا بڑا مجرم ہو گا
وہ اتنا ہی زیادہ معزز ٹھہرایا جائے گا
پولیس سیاستدانوں کی ذاتی خدمت پر مامور 🔻
رہے گی
پولیس افسران سیاست دانوں کے بچوں کی بھی غلامی کرتے رہیں گے
قومی زبان اردو صرف بولنے کی حد تک رہے گی
دفتری زبان انگریزی ہی رہے گی تاکہ انگریز آقاؤں سے وفاداری کو یقینی بنایا جا سکے
انگریزی زبان اس لئے بھی لازم رہے گی تاکہ اس ملک کے عوام کو ان کی اصل اوقات میں رکھا جا سکے🔻
" یا غوثِ اعظم دستگیر"
سیدنا غوثِ اعظم پیران پیر شیخ عبد القادر جیلانی محبوب سبحانی رحمۃ اللہ علیہ کو اولیا میں وہی مقام حاصل ہے
جو انبیاء میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حاصل ہے
لاکھوں اولیاء آپ کے مطیع ہیں
سلسلہ قادریہ خطہ عرب کا سب سے بڑا سلسلہ ہے
جس سے عرب کے ⬇️
علاوی برصغیر ، وسط ایشیاء اور افریقہ کے بھی کروڑوں لوگ منسلک ہیں
شیخ اکبر محی الدین ابن عربی ،شیخ شہاب الدین سہروردی ، شاہ کمال کیتھل ، سخی سلطان باہو جیسے ہزاروں جلیل القدر بزرگ اسی سلسلے کا حصہ ہیں
تمام سلاسل میں سب سے بڑا سلسلہ بھی سلسلہ قادریہ ہے
موجودہ عالم اسلام ⬇️
میں ہر جگہ قادری بزرگوں کے نشانات موجود ہیں
ان بزرگان نے دین اسلام اور انسانیت کی ایسی خدمت کی کہ جس کی مثال ملنا ممکن نہیں
سیدنا غوثِ اعظم جیلانی نجیب الطرفین سید زادے تھے
یعنی حسنی ،حسیںنی سید تھے
برصغیر میں سلسلہ چشتیہ کے سب سے بڑے روحانی پیشوا خواجہ معین الدین چشتی ⬇️
"عقلمندوں کیلئے"
ابلیس جن ہے
فرشتوں کا سردار بھی رہا ہے
اسے لامحدود اختیارات ملے ہیں
آپ کے ذہن میں وسوسے ڈال سکتا ہے
آپ کے خون میں گردش کر سکتا ہے
کروڑوں میل کا فاصلہ پلک جھپکنے میں طے کر سکتا ہے
آسمانوں پر بھی جا سکتا تھا
مگر توہین آدم کے بعد بین ہے
اب جانے کی کوشش ⬇️
کرے تو آگے سے فرشتے آگ کے گولے پھینکتے ہیں
بیک وقت ہزاروں جگہوں پر موجود ہو سکتا ہے
اپنی ساری ذریت کو خود کنٹرول کرتا ہے
اولاد آدم کا دشمن ہے
اور آدم کی اولاد کو نا اہل بنانا اس کا سب سے بڑا ٹاسک ہے
افریقہ و مغرب میں اس کی پوجا بھی ہوتی ہے
بڑے بڑے معبد بنے ہیں
دنیا بھر میں ⬇️
جتنے جادو، ٹونے، سفلی و شیطانی علوم ہیں سب اس کے دم سے ہیں
رحمان کے مقابل شیطانی طاقتوں کا پورا نظام یہی چلاتا ہے
اگر ایک شخص جادو کی مدد سے کسی کو بیمار کر دیتا ہے تو یہ کرنے والا دراصل ابلیس ہوتا ہے
اگر آپ جہاز میں سفر کر رہے ہیں
اور کینیڈا کی فضاؤں میں ہیں
لاہور میں بیٹھا ⬇️
اصحاب کہف کا غار رہتی دنیا تک مسلمانوں کیلئے زیارت گاہ بن گیا
حضرت یوسف علیہ السلام کی قمیض نے حضرت یعقوب علیہ السلام کی آنکھیں لوٹا دیں
حضرت موسیٰ و ہارون کے ترکے کی چند چیزیں بنی اسرائیل کے لئے فتوحات کا وسیلہ تھیں
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاؤں رکھنے کی جگہ کو اللہ نے ⬇️
قیامت تک کیلئے نماز کی جگہ بنا دیا
جناب حاجرہ بی بی کی صفا مروہ پہ دوڑ کو قیامت تک لئے ہر حج عمرے کرنے والے پر لازم کر دیا
کوہ طور پہاڑ کو اس لئے عزت مل گئی کہ حضرت موسیٰ وہاں بیٹھ کر اللہ سے کلام کرتے تھے
حجر اسود ایک پتھر ہے
مگر اسے فضیلت حاصل ہے کہ اسے رسول اللہﷺ نے بوسہ ⬇️
دیا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منبر سے ملحقہ جگہ کو ریاض الجنہ قرار دے دیا
ہر وہ چیز جو انبیا ،اولیا و صالحین سے منسلک رہی اسے زیارت و برکت والا بنا دیا
کس نے بنایا ؟
اللہ نے !
جی ہاں اللہ نے خود بنایا
اور حکم دے کر بنایا
حج کے تمام مناسک حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ⬇️
ایوب خان کے دور میں پاکستان کیسا تھا ؟
پاکستان تیزی سے ترقی کرتے ممالک میں شامل تھا
بین الاقوامی ادارے پیشینگوئی کر رہے تھے کہ پاکستان جلد ایک مضبوط معیشت بن جائے گا
کراچی اور نیویارک کا موازنہ کیا جاتا تھا اور برملا کہا جاتا تھا کہ اگلے دس سالوں بعد کراچی نیویارک سے آگے ہو گا⬇️
چائنیز حبیب بینک کراچی کی عمارت کو حیرت ناک نظروں سے دیکھتے اور رشک کرتے تھے
یہ اس وقت پاکستان کی سب سے اونچی عمارت تھی
تربیلا اور منگلا ڈیم کے نقشے چائنیز نے ہم سے لئے
اور ڈیم بنانے کی ٹیکنالوجی بھی حاصل کی
پاکستانی ماہرین نے چین میں ڈیم بنانے کا آغاز کیا
پاکستان نے پی آئی اے⬇️
کے چار جہاز چین کو تحفے میں دئیے
چینی حجاج پہلے پاکستان آتے اور پھر آگے حج پر جاتے تھے
سات بڑی رابطہ نہروں کے ساتھ پاکستان دنیا کا سب سے بہترین آبپاشی کا نظام رکھنے والا ملک بن چکا تھا
قانون کی حکمرانی کا یہ عالم تھا کہ سائیکل کی بتی نا ہونے پر بھی جرمانہ ہوتا تھا
پولیس کا ایک⬇️