" یا غوثِ اعظم دستگیر"
سیدنا غوثِ اعظم پیران پیر شیخ عبد القادر جیلانی محبوب سبحانی رحمۃ اللہ علیہ کو اولیا میں وہی مقام حاصل ہے
جو انبیاء میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حاصل ہے
لاکھوں اولیاء آپ کے مطیع ہیں
سلسلہ قادریہ خطہ عرب کا سب سے بڑا سلسلہ ہے
جس سے عرب کے ⬇️⁩
علاوی برصغیر ، وسط ایشیاء اور افریقہ کے بھی کروڑوں لوگ منسلک ہیں
شیخ اکبر محی الدین ابن عربی ،شیخ شہاب الدین سہروردی ، شاہ کمال کیتھل ، سخی سلطان باہو جیسے ہزاروں جلیل القدر بزرگ اسی سلسلے کا حصہ ہیں
تمام سلاسل میں سب سے بڑا سلسلہ بھی سلسلہ قادریہ ہے
موجودہ عالم اسلام ⁦⬇️⁩
میں ہر جگہ قادری بزرگوں کے نشانات موجود ہیں
ان بزرگان نے دین اسلام اور انسانیت کی ایسی خدمت کی کہ جس کی مثال ملنا ممکن نہیں
سیدنا غوثِ اعظم جیلانی نجیب الطرفین سید زادے تھے
یعنی حسنی ،حسیںنی سید تھے
برصغیر میں سلسلہ چشتیہ کے سب سے بڑے روحانی پیشوا خواجہ معین الدین چشتی ⬇️⁩
رشتے میں آپ کے بھانجے لگتے ہیں
سیدنا غوثِ الاعظم نے اپنی زندگی میں لاکھوں لوگوں کو مسلمان کیا
اور مسلمانوں کو اصلاح کی
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور مولا علی علیہ السلام نے خواب میں آ کر اپنا لعاب دہن ان کے منہ میں ڈالا تھا
جس کی بدولت ان کے واعظ میں عجیب تاثیر تھی
ہزاروں ⬇️⁩
کا مجمع بیک وقت ان کی آواز آسانی سے سن لیا کرتا تھا
آپ نے چھے کتابیں تصنیف کیں
آپ کے مرتبے کا کوئی ولی اللہ کبھی پیدا ہوا نا کبھی ہو گا
آپ کا سکہ صدیوں سے جاری ہے
اور قیامت تک جاری رہے گا
مگر آج کل ایک بنارسی مولوی مرزا انجنیئر کو سیدنا غوثِ اعظم کی شان میں مسلسل گستاخیاں⁦⬇️⁩
کرتے دیکھا جا رہا ہے
اس کی دیکھا دیکھی اس کے جاہل پیروکار بھی بکواسیات کرنے لگ گئے ہیں
خصوصاً وہابی جو پہلے ہی اولیا اللہ کے دشمن ہیں
انہیں اس لعین کی وجہ سے خوب موقع مل گیا ہے کہ وہ امام الاولیاء کی شان میں بے ادبی کریں
ٹکے ٹکے کے لوگ جن کے جسم پاک ہیں نا دل
وہ کائنات کے ⁦⬇️⁩
پاکیزہ ترین نفوس پر شرک کے فتوے لگا رہے ہیں
لا حول ولا قوہ !
ان پہ خدا کی لعنت تو ہے ہی ہے
فرشتے بھی ان پہ صبح و شام لعنت کرتے ہونگے
سلسلہ قادریہ واحد سلسلہ ہے جس میں باقی سلاسل کی نسبت زیادہ پڑھے لکھے لوگ شامل ہیں
عرب کے لاکھوں علما و فقہا اس سلسلے میں بیعت ہیں
کروڑوں علما⁦⬇️⁩
اس سلسلے سے اپنا قلبی و روحانی تعلق رکھتے ہیں
اور یہ سلسلہ ہزار سال سے جاری ہے
یہ صرف مزرا لعنتی کو ہی پتا چلا کہ قصیدہ غوثیہ شرک ہے؟
پیچھے جو کروڑوں علما گزر گئے
کیا وہ گھاس کھاتے تھے؟
انہوں نے قرآن نہیں پڑھا تھا ؟
یعنی عرب جو اہل زبان تھے
انہیں قصیدہ غوثیہ میں شرک نظر ⁦⬇️⁩
نہیں آیا ،اس مرزے کو نظر آ گیا ؟
شہاب الدین سہروردی جیسے بزرگ جن کی کتاب عوارف المعارف کا درس بابا فرید الدین جیسے بزرگ دیا کرتے تھے
انہیں شرک کا پتا نہیں چلا ؟
حضرت سلطان باہو کو پتا نہیں چلا ؟
ہزار سال میں اربوں مریدین گزرے
کسی کو سمجھ نہیں تھی ؟
سب عقل سے پیدل تھے ؟⁦⬇️⁩
ایک یہ الو کا پٹھا ہی سب سے زیادہ پڑھا لکھا ہے ؟
کیا اس کا علم قبلہ طاہر علاؤالدین سے زیادہ ہے ؟
کیا اس کا علم خواجہ معین الدین چشتی اجمیری سے زیادہ ہے ؟
کیا اس بدبخت پہ وحی اترتی ہے ؟
شیطان نما داڑھی والا یہ ڈھونگی اب اولیاء اللہ پہ شرک کا الزام لگائے گا ؟
یعنی وہ بزرگ ⁦⬇️⁩
جنہوں نے کفر و شرک کا خاتمہ کیا
کیا وہ خود مشرک تھے ؟
اس جاہل سے پوچھو چار کتابیں سامنے رکھنے سے بندہ عالم بن جاتا ہے ؟
سلسلہ قادریہ کے اس خطے میں اتنے لوگ ہیں کہ وہ اگر اس لعین کیخلاف نکل آئیں تو اسے سر چھپانے کو جگہ نا ملے
اور حیرت ہے ان لوگوں پہ جو اس جاہل کی تقاریر غور ⁦⬇️⁩
سے سنتے ہیں جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں اعلانیہ گستاخی کی
اس جیسے ایک کروڑ بھی ہوں تو یہ سیدنا غوثِ اعظم جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی پاؤں کی دھول برابر نہیں ہیں
اس جیسے گمراہ اور زبان دراز ہر دور میں رہے ہیں
حضور غوث الاعظم کا جھنڈا مگر صدیوں سے بلند ہے اور ⁦⬇️⁩
قیامت تک بلند رہے گا
اس کا نام بھی مٹ جائے گا اور پہچان بھی
حدیث قدسی ہے کہ جس نے اللہ کے ولی سے دشمنی رکھی اس نے اللہ سے جنگ کی
اور جس نے اللہ سے جنگ کی
وہ ہلاک ہوا ،برباد ہوا
میرے عزیزو !
آپ میں سے کون ہے جو شرک کرتا ہے ؟
اور آپ میں سے کون ہے جو نہیں جانتا کہ اللہ وحدہ ⁦⬇️⁩
لاشریک ہے
اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
وہ قادر مطلق ہے
اولیاء معزز اسلئے ہیں کہ ان کی نسبت اللہ سے ہے
کوئی عام مسلمان بھی شرک کا گمان نہیں کر سکتا
کجا کہ کسی ولی اللہ پر ایسا الزام لگا دیا جائے
مرزا انجنیئر بدترین گستاخ ہے
جو جلد ہی رسوا ہو گا
ان شاءاللہ
آپ بھی دیکھیں ⬇️⁩
گے ۔میں بھی دیکھوں گا
اس جیسے ہزاروں رونگ نمبر آئے اور گئے
اولیاء کی محبت اللہ خود دلوں میں ڈالتا ہے
اور حضور غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ جیسا بزرگ نا تو ہوا نا ہی کبھی ہو گا
آپ کا نام اللہ کی برکت سے ہمیشہ روشن رہے گا !
اللہم صل علی محمد و علی آلہ محمد !!

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Roy Mukhtar Ahmad

Roy Mukhtar Ahmad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @roymukhtar

10 May
"عقلمندوں کیلئے"
ابلیس جن ہے
فرشتوں کا سردار بھی رہا ہے
اسے لامحدود اختیارات ملے ہیں
آپ کے ذہن میں وسوسے ڈال سکتا ہے
آپ کے خون میں گردش کر سکتا ہے
کروڑوں میل کا فاصلہ پلک جھپکنے میں طے کر سکتا ہے
آسمانوں پر بھی جا سکتا تھا
مگر توہین آدم کے بعد بین ہے
اب جانے کی کوشش ⬇️
کرے تو آگے سے فرشتے آگ کے گولے پھینکتے ہیں
بیک وقت ہزاروں جگہوں پر موجود ہو سکتا ہے
اپنی ساری ذریت کو خود کنٹرول کرتا ہے
اولاد آدم کا دشمن ہے
اور آدم کی اولاد کو نا اہل بنانا اس کا سب سے بڑا ٹاسک ہے
افریقہ و مغرب میں اس کی پوجا بھی ہوتی ہے
بڑے بڑے معبد بنے ہیں
دنیا بھر میں ⬇️
جتنے جادو، ٹونے، سفلی و شیطانی علوم ہیں سب اس کے دم سے ہیں
رحمان کے مقابل شیطانی طاقتوں کا پورا نظام یہی چلاتا ہے
اگر ایک شخص جادو کی مدد سے کسی کو بیمار کر دیتا ہے تو یہ کرنے والا دراصل ابلیس ہوتا ہے
اگر آپ جہاز میں سفر کر رہے ہیں
اور کینیڈا کی فضاؤں میں ہیں
لاہور میں بیٹھا ⬇️
Read 8 tweets
9 May
اصحاب کہف کا غار رہتی دنیا تک مسلمانوں کیلئے زیارت گاہ بن گیا
حضرت یوسف علیہ السلام کی قمیض نے حضرت یعقوب علیہ السلام کی آنکھیں لوٹا دیں
حضرت موسیٰ و ہارون کے ترکے کی چند چیزیں بنی اسرائیل کے لئے فتوحات کا وسیلہ تھیں
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاؤں رکھنے کی جگہ کو اللہ نے ⬇️
قیامت تک کیلئے نماز کی جگہ بنا دیا
جناب حاجرہ بی بی کی صفا مروہ پہ دوڑ کو قیامت تک لئے ہر حج عمرے کرنے والے پر لازم کر دیا
کوہ طور پہاڑ کو اس لئے عزت مل گئی کہ حضرت موسیٰ وہاں بیٹھ کر اللہ سے کلام کرتے تھے
حجر اسود ایک پتھر ہے
مگر اسے فضیلت حاصل ہے کہ اسے رسول اللہﷺ نے بوسہ ⬇️
دیا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منبر سے ملحقہ جگہ کو ریاض الجنہ قرار دے دیا
ہر وہ چیز جو انبیا ،اولیا و صالحین سے منسلک رہی اسے زیارت و برکت والا بنا دیا
کس نے بنایا ؟
اللہ نے !
جی ہاں اللہ نے خود بنایا
اور حکم دے کر بنایا
حج کے تمام مناسک حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ⬇️
Read 9 tweets
6 May
ایوب خان کے دور میں پاکستان کیسا تھا ؟
پاکستان تیزی سے ترقی کرتے ممالک میں شامل تھا
بین الاقوامی ادارے پیشینگوئی کر رہے تھے کہ پاکستان جلد ایک مضبوط معیشت بن جائے گا
کراچی اور نیویارک کا موازنہ کیا جاتا تھا اور برملا کہا جاتا تھا کہ اگلے دس سالوں بعد کراچی نیویارک سے آگے ہو گا⬇️
چائنیز حبیب بینک کراچی کی عمارت کو حیرت ناک نظروں سے دیکھتے اور رشک کرتے تھے
یہ اس وقت پاکستان کی سب سے اونچی عمارت تھی
تربیلا اور منگلا ڈیم کے نقشے چائنیز نے ہم سے لئے
اور ڈیم بنانے کی ٹیکنالوجی بھی حاصل کی
پاکستانی ماہرین نے چین میں ڈیم بنانے کا آغاز کیا
پاکستان نے پی آئی اے⬇️
کے چار جہاز چین کو تحفے میں دئیے
چینی حجاج پہلے پاکستان آتے اور پھر آگے حج پر جاتے تھے
سات بڑی رابطہ نہروں کے ساتھ پاکستان دنیا کا سب سے بہترین آبپاشی کا نظام رکھنے والا ملک بن چکا تھا
قانون کی حکمرانی کا یہ عالم تھا کہ سائیکل کی بتی نا ہونے پر بھی جرمانہ ہوتا تھا
پولیس کا ایک⬇️
Read 9 tweets
5 May
خود کو دھوکا مت دو !
یاست اگر قانون بنائے اور لازم قرار دے کہ !
میلاد النبی، یوم علی، یوم عاشورہ، مجالس، جلوس، صحابہ کے ایام، بزرگانِ دین کے عرس
صرف وہ شخص منائے
جو پکا نمازی ہو
جس کا رزق حلال ہو
جو مخلوق خدا کیلئے نافع ہو
جس کے معاملات صاف ہوں
جو ریاست کا وفادار اور ٹیکس⬇️
ادا کرنے والا ہو
جو کسی اخلاقی، مالی اور قانونی جرم میں ملوث نا ہو
جس نے کبھی کسی کا حق نا کھایا ہو
جس نے کبھی ذخیرہ اندوزی کی ہو نا ناجائز منافع خوری
کسی یتیم کا مال کھایا ہو نا بہن ،بیٹی کی جائیداد ہڑپ کی ہو
جس نے اسلام کو کبھی دھندہ بنایا ہو
نا اللہ ،رسول کا نام بیچا ہو ⬇️
وہ جو فرقہ پرستی سے دور رہتا ہو
جو ہر فرقے کی مسجد میں نماز پڑھ لیتا ہو
جو اپنے تعلقات اسلامی اخوت کی بنیاد پر استوار کرتا ہو
جس کا اخلاق اتنا اچھا ہو کہ لوگ گواہی دیں
جو علم نا بیچتا ہو
جو سگریٹ نوشی سے لے کر شراب تک ہر نشے سے دور رہتا ہو
جو نامحرم عورتوں کو گھورتا نا ہو ⬇️
Read 12 tweets
30 Apr
دل سے پڑھیں !
قرآن میں ایسے بہت سے واقعات اور مقامات کا ذکر ہے کہ جن تک ابھی انسان نہیں پہنچ سکا
مثلاً یاجوج ماجوج کی قوم
سد سکندری
ملکہ بلقیس کا تخت
حضرت نوح کی کشتی
تابوت سکینہ
ہیکل سلیمانی
عبرانی زبان میں لکھی الواح
اور بہت سی اقوام کہ جن کا قرآن میں نام سے ذکر ہے مگر ⬇️
دنیا میں ان کا وجود کہیں نظر نہیں آتا
آج ایک بہن نے اس حوالے سے سوال اٹھایا کہ سائنس کے اس دور میں جب انسان سمندروں کی تہیں کھنگال رہا ہے
خلاؤں کو تسخیر کر رہا ہے
تو کیا ممکن ہے کہ ابھی تک انسان یاجوج ماجوج کے ٹھکانے اور دیگر جن اشیا و مقامات کا ذکر کیا ہے
ان تک نا پہنچ سکے ؟ ⬇️
جبکہ جدید ترین سیٹلائٹ ہمارے پاس موجود ہے
امریکہ کا دعویٰ بھی کہ دنیا میں ایک سوئی تک اس سے پوشیدہ نہیں ہے
پھر الگور سیٹلائٹ بھی ہے کہ جس کے ذریعے سے پوری زمین کی تصویر ون کلک میں بن جاتی ہے
یہ سیٹلائٹ خلا میں 2017 میں بھیجا گیا
اور اگلے چند سالوں بعد آپ کو زمین پہ موسمی تغیرات⬇️
Read 14 tweets
24 Apr
جادو(magic) کا ذکر قرآن مجید میں دو طریقوں سے آیا ہے
ایک سورہ طہ( 66,67 )میں جب فرعون کے جادوگروں نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے سامنے کچھ رسیاں اور لاٹھیاں ڈالیں جو ان کے جادو کے زور سے دوڑتی ہوئی معلوم ہوئیں جنہیں دیکھ کر حضرت موسٰی علیہ السلام نے اپنے جی میں خوف پایا۔ اللہ نے ⬇️
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو تسلی اور عصا ڈالنے کو حکم دیا جو ان تمام بناوٹوں کو نگل گیا
اس قسم کا جادو دنیا میں ہمیشہ سے رہا ہے اور اب بھی ہے
بہت سے لوگ اسی قسم کے جادو کے مظاہرے دکھا کر اپنی روزی روٹی کماتے ہیں
اور یہ پوری دنیا میں عام ہے
اس قسم کے جادو میں دراصل انسانی حسوں کو⬇️
کو دھوکا دیا جاتا ہے
یہ عموماً بے ضرر ہے اور بظاہر اس کی کوئی ممانعت نازل نہیں ہوئی ہے
دوسری قسم کا جادو جس کا ذکر سورہ بقرہ کی آیت نمبر 102 میں کیا گیا ہے
اللہ فرماتا ہے:
"وہ جو اس کے پیرو ہوئے جو شیطان پڑھا کرتے تھے، حضرت سلیمان کے زمانہ میں، اور سلیمان نے کفر نا کیا،ہاں وہ ⬇️
Read 12 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(