کہتے ہیں محمود غزنوی کا دور تھا ايک شخص کی طبیعت ناساز ہوئی تو طبیب کے پاس گیا اور کہا کہ مجھے دوائی بنا کے دو طبیب نے کہا کہ دوائی کے لیے جو چیزیں درکار ہیں سب ہیں سواء شہد کے تم اگر شہد کہیں سے لا دو تو میں دوائی تیار کیے دیتا ہوں اتفاق سے موسم شہد کا نہیں
تھا ۔۔اس شخص نے حکیم سے ایک ڈبا لیا اور چلا گیا لوگوں کے دروازے کھٹکھٹانے لگا مگر ہر جگہ مایوسی ہوئی
جب مسئلہ حل نہ ہوا تو وہ محمود غزنوی کے دربار میں حاضر ہوا کہتے ہیں وہاں ایاز نے دروازہ کھولا اور دستک دینے والے کی رواداد سنی اس نے وہ چھوٹی سی
ڈبا دی اور کہا کہ مجھے اس میں شہد چاہیے ایاز نے کہا آپ تشریف رکھیے میں بادشاھ سے پوچھ کے بتاتا ہوں ۔۔ ایاز وہ ڈبیا لے کر بادشاھ کے سامنے حاضر ہوا اور عرض کی کہ بادشاھ سلامت ایک سائل کو شہد کی ضرورت ہے ۔۔ بادشاہ نے وہ ڈبا لی اور سائیڈ میں رکھ دی ایاز کو
کہا کہ تین بڑے ڈبے شہد کے اٹھا کے اس کو دے دیے جائیں ایاز نے کہا حضور اس کو تو تھوڑی سی چاہیے آپ تین ڈبے کیوں دے رہے ہیں ۔۔ بادشاھ نے ایاز سے کہا ایاز وہ مزدور آدمی ہے اس نے اپنی حیثیت کے مطابق مانگا ہے ہم بادشاہ ہیں ہم اپنی حیثیت کے مطابق دینگے ۔
مولانا رومی فرماتے ہیں ۔۔
آپ اللہ پاک سے اپنی حیثیت کے مطابق مانگیں وہ اپنی شان کے مطابق عطا کریگا شرط یہ ہے کہ
مانگیں تو صحیح

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with علـــمـــی دنیــــــا

علـــمـــی دنیــــــا Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Pyara_PAK

27 May
سونے کی خرید و فروخت کو سمجھنے کا حساب!

ایک تولہ سونا میں 11.664 گرام ھوتے ہیں اسی طرح 1 تولہ سونے میں 12 ماشے ھوتے ہیں اگر آپ 1 تولہ زیور بنا سونا فروخت کرتے ہیں تو سنیارا اگر تو اس نے زیور آپ کو خود بنا کر دیا ھے 2 ماشے کٹوتی کرتا ھے اور اگر آپ نے کسی اور سے بنوایا اور Image
فروخت کسی اور سنیارے کو کر رھے تو وہ ایک تولہ سونے کی 3 ماشے کٹوتی کرے گا
نوٹ: اس اوپر بیان کیے گئے داو کو سنیارا ایک رتی ماشہ یا 2 رتی ماشے کا نام دے گا آپ نے اگر 1 تولہ سونا زیور فروخت کیا تو کٹوتی کے نام پہ آپ کے زیور سے 3 ماشے گئے ایک ماشے کی
اندازہ قیمت 9000 روپے ھے آج کل
یعنی ایک تولہ سونا زیور بیچنے سے سنیارے نے آپ کے 27000 کٹوتی کے نام پہ کاٹ لیے اب دوسری طرف آتے ہیں یعنی اگر آپ زیور بنواتے ہیں تو ایک تولہ سونا 24 قیراط ھوتا ھے پہلے آپ کو سمجھاتا ھوں کہ قیراط کس بلا کا نام ھے قیراط (Carat) سونے
Read 13 tweets
24 May
جب حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رح کی وفات ہوئی تو کہرام مچ گیا۔ جنازہ تیار ہوا، ایک بڑے میدان میں لایا گیا۔ بے پناہ لوگ نماز جنازہ پڑھنے کے لیے آئے ہوئے تھے۔ انسانوں کا ایک سمندر تھا جو حدِ نگاہ تک نظر آتا تھا۔ جب جنازہ پڑھنے کا وقت آیا، ایک آدمی آگے بڑھا اور کہنے لگا کہ میں
خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رح کا وکیل ہوں۔ حضرت نے ایک وصیت کی تھی۔ میں اس مجمعے تک وہ وصیت پہنچانا چاہتا ہوں۔ مجمعے پر سناٹا چھا گیا۔ وکیل نے پکار کر کہا۔ حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رح نے یہ وصیت کی کہ میرا جنازہ وہ شخص
پڑھائے جس کے اندر چار خوبیاں ہوں۔

1۔ زندگی میں اس کی تکبیر اولیٰ کبھی قضا نہ ہوئی ہو۔
2۔ اس کی تہجد کی نماز کبھی قضا نہ ہوئی ہو۔
3۔ اس نے کبھی بغیر وضو کے آسمان نہ دیکھا ہو۔
4۔ اتنا عبادت گزار ہو کہ اس نے عصر کی سنتیں
Read 5 tweets
12 May
نڈر تھا جرنیل تھا تاجر تھا گورنر تھا پکڑ کر لای گیا
مسجد نبوی ﷺ میں سرون کے ساتھ باندھا گیا
رسول پاک ﷺ تشریف لے گئے ﺩﯾﮑﮭﺎ، ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﭼﮩﺮﮦ، ﻟﻤﺒﺎ ﻗﺪ، ﺗﻮﺍﻧﺎ جسم ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮﺍ ﺳﯿﻨﮧ، ﺍﮐﮍﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﮔﺮﺩﻥ، ﺍﭨﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ، ایک حسین
جوان ہے ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮐﮯ ﺟﺘﻨﮯ ﻋﯿﺐ ﮨﯿﮟ ﺳﺎﺭﮮ ﭘﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺳرکار دوعالم ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﮯ، فرمایا :ﺛﻤﺎﻣﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮ؟ ﺛﻤﺎﻣﮧ ﺑﻮﻻ : ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮﮐﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮨﻮ ﮐﯿﺴﺎ ﮨﻮﮞ؟۔ ﺭﺳﻮﻝ ﭘﺎﮎ
ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ نے ﻓﺮﻣﺎیا: ﮐﻮﺋﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﮨﻮ؟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ : ﻧﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﻭﺍﮦ، ﻧﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺭﺍﺣﺖ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ خدشہ ﺟﻮ ﺟﯽ ﭼﺎﮨﮯ کر لو ﺭﺳﻮﻝ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ وآلہ وسلم
Read 18 tweets
2 May
اس وقت دنیا میں جو کرونا ویکسین چل رہی ہیں ان میں مشہور مشہور فائزر ، موڈیرنا، سپٹنک، کوویکسین ، کووکس، سائنوفام اور آسٹرازینکا مارکیٹ نام کووی شیلڈ شامل ہیں-
اس میں ابھی تک جس ویکیسن کے بارے میں نیگیٹیو ریمارکس رپورٹ ہوئے وہ آسٹرازینکا مارکیٹ نام کووی شیلڈ (برطانیہ ) ہے اس کے
بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ویکیسن کچھ مریضوں میں بلڈ کلوٹنگ کردیتی ہے جس کی وجہ برین ہمیرج یا پھر پلیٹ لیٹس کاؤنٹ میں کمی کا باعث بنتی ہے-
آسٹرازینکا مارکیٹ نام کووی شیلڈ (برطانیہ ) ویکیسن سے بلڈ کلوٹنگ کا پہلا کیس ناروے میں رپورٹ ہوا جہاں 4
ہیلتھ ورکز کو ویکیسن لگنے کے بعد بلڈ کلوٹنگ کا مسئلہ ہوا اس ویکسین سے بلڈ کلوٹنگ کے مزید کیس ڈنمارک، اٹلی اور پھر یوکے میں رپورٹ ہوئے- جس کے بعد یورپ، ڈنمارک، آئس لینڈ، ناروے اور کینیڈا میں آسٹرازینکا مارکیٹ نام کووی شیلڈ (برطانیہ ) ویکیسن کو وقتی طور پر بند کردیا گیا-
Read 15 tweets
1 May
ایمزون کا جنگل دنیا کے 9 ممالک تک پھیلا ہوا ہے، جس میں سرفہرست برازیل ہے۔۔
اس کا کل رقبہ 55 لاکھ مربع کلومیٹر پر محیط ہے، جبکہ پاکستان کا رقبہ 7 لاکھ 95 ہزار مربع کلومیٹر ہے.
یہ جنگل ساڑھے پانچ کروڑ سال پرانا ہے۔۔
ایمزون ایک یونانی لفظ ہے جسکا مطلب لڑاکو عورت ہے
زمین کی 20 فیصد آکسیجن صرف ایمزون کے درخت اور پودے پیدا کرتے ہیں۔۔
دنیا کے 40 فیصد جانور ، چرند، پرند، حشرات الارض ایمزون میں پائے جاتے ہیں۔۔
یہاں 400 سے زائد جنگلی قبائل آباد ہیں، انکی آبادی کا تخمینہ 45 لاکھ کے قریب بتایا گیا ہے۔ یہ لوگ اکیسیوں
صدی میں بھی جنگلی سٹائل میں زندگی گذاررہے ہیں۔۔
اسکے کچھ علاقے اتنے گھنے ہیں کہ وہاں سورج کی روشنی نہیں پہنچ سکتی اور دن میں بھی رات کا سماں ہوتا ہے
یہاں ایسے زیریلے حشرات الارض بھی پائے جاتے ہیں۔۔
کہ اگر کسی انسان کو کاٹ لیں تو وہ چند سیکنڈ میں
Read 6 tweets
19 Apr
حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت محمد ﷺ

یہ سمندر کے کنارے پہنچ کر کہتے ہیں موسی ہمیں کہاں پھنسا دیا ایک طرف فرعون کی فوجیں ہیں دوسری طرف سمندر کی موجیں اب جائیں تو جائیں کدھر؟ موسی علیہ السلام کو اللہ پاک نے حکم دیا اپنا عصا پانی پر مارو عصا لگا
سمندر کے بیچوں بیچ راستے بن گئے،
نیچے زمین پر کیچڑ تھا ان کے پھسلنے کا ڈر تھا اللہ پاک نے ہواؤں کو حکم دیا زمین کی مٹی خشک کر دو مٹی خشک کر دی گئی یہ بھاگ کر پار پہنچ گئے اور پیچھے فرعون اور اس کی فوج کو اللہ پاک نے اسی سمندر میں غرق کر دیا،
اب موسی علیہ السلام
کے صحابہ چٹیل میدان میں پہنچے دھوپ پڑ رہی ہے کہنے لگے موسی کوئی سائباں نہیں کڑی دھوپ ہے، موسی علیہ السلام نے دعا کی اللہ پاک نے ان پر بادلوں کا سایہ کر دیا،
پھر کہا موسی بھوک لگی ہے کھانے کو کچھ نہیں، موسی علیہ السلام نے دعا کی اللہ پاک نے
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(