غیبی مدد نہ اسپین کے وقت آئی, نہ خلافت عثمانیہ کو بچانے کے لئے آئی, نہ اسرائیل کا قیام روکنے کے لئے آئی, نہ بابری مسجد کے وقت آئی, نہ عراق اور شام کے وقت آئی, نہ میانمار کے وقت آئی, نہ گجرات کے وقت آئی، نہ کشمیر کے لئے آئی۔

پھر بھی گھروں اور مسجدوں میں بیٹھ کر غیبی مدد کی صدا؟👇
غیبی مدد جنگ بدر میں آئی۔ جب 1000 کے مقابلے میں 313 میدانِ جنگ میں اُترے۔

غیبی مدد جنگ خندق میں آئی جب اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پّیٹ پر 2 پتھر باندھے اور خود خندق کھودی اور میدانِ جنگ میں اُترے۔

غیبی مدد افغانستان میں آئی۔ جب بھوکے پیاسے مسلمان بے سرو سامانی
👇
کے عالم میں میدانِ جنگ میں اُترے۔

دنیا کا قیمتی لباس پہن کر, مال و زر جمع کر کے, لگژری ایئر کنڈیشنڈ گاڑیوں میں بیٹھ کر, جُھک جُھک کر لوگوں سے ہاتھ چوموانے کی خواہش لے کر, لوگوں کی واہ واہ کی ہنکار کی خواہشات لئے مسجدوں کے ممبروں پر بیٹھ کر بددعائیں کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟
👇
طاغوت کے نظام پر راضی اور پھر غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟؟

اللہ کی زمین پر اللہ اور اُس کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نظام کے نفاذ کی جدوجہد کے بجائے صرف نعت خوانی, محفلِ میلاد یا تسبیح کے دانوں کو دس لاکھ بیس لاکھ گھما کر غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟؟

آفاقی دین کو چند جزئیاتِ 👇
عبادت میں محصور و مقید کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟

مسلمانوں کو مجاہد کے بجائے مجاور بنا دینے کے بعد غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟

جہاد فی سبیل اللہ اور جذبہ شہادت سے دُور رہ کر اور دُور رکھ کر مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و جبر اور مصائب و مشکلات دیکھ کر

*اللہ دشمن کو غرق کر دے.*
👇
*اللہ دشمن کو تباہ و برباد کر دے.*

*یا اللہ مظلوموں کی مدد فرما.*

*یا اللہ دشمنوں کو ہدایت عطا فرما دے اور اگر اُن کے نصیب میں ہدایت نہیں تو انہیں غرق کر دے.*

جیسی بددعاؤں پر اکتفاء کر کے سکوت اختیار کر لینے اور سکون سے نوالہ حلق سے نیچے اُتار کر پیٹ بھر بھر کر گہری نیند
👇
سونے والے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟

یعنی سب کچھ اللہ کے ذمہ لگا کر اور خود کنارہ کشی اختیار کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟

میدان جہاد میں اُترنے سے ڈرتے اور کتراتے ہوئے آسمانوں سے فرشتوں کے نازل ہو کر مسلمانوں کی غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟

*کیا نعوذباللہ اللہ اور اُس کے محبوب
👇
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ڈرامہ کرتے ہو ؟؟؟؟*
*اتنی جرأت تو شیطان میں بھی نہ تھی اور نہ ہے.*

سُنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو ہمیں بتاتی ہے کہ پہلے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میدانِ جنگ سجایا اور بعد میں اللہ کی غیبی مدد کے لئے دُعا کے لئے ہاتھ بلند فرمائے
👇
جبکہ آج کا جہاد صرف بددعا کی دعا ہے اور نہ دُعا سے پہلے اور نہ دعا کے بعد کوئی عملی اقدامات و جدوجہد.

*ایسی صورت میں صرف اللہ کی پکڑ اور عذاب ہے آتا ہے نہ کہ کوئی غیبی مدد.*

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Realist

Realist Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @law4all3

8 Jun
4 جون کو چیف انجینئر ریلوے ہیڈکوارٹرز نے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ سکھر کو ایک خط لکھا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ آپ نے جتنا بجٹ مانگا، ہم نے فراہم کردیا، جتنی مشینری مانگی، اس سے زیادہ فراہم کردی، سیمنٹ،تیل، پٹریاں، لکڑیاں، الغرض جو میٹریل مانگا، فراہم کردیا گیا۔ لیکن تمام وسائل ملنے
👇
کے باوجود ابھی تک مرمت کا کام کیوں شروع نہیں کیا گیا؟
چیف انجینئر نے اپنے خط میں لکھا تھا کہ اگر ریلوے ٹریک کی بحالی اور مرمت نہیں کی گئی تو عنقریب کوئی بڑا حادثہ ہوسکتا ہے۔

اس خط کے ٹھیک تین دن بعد آج بدقسمتی سے وہ بڑا حادثہ ہوگیا جس میں اب تک 48 سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔
👇
وزارت ریلوے اور وزیرریلوے کیلئے یہ ایک ٹیسٹ کیس ہے۔بجائے اس کے کہ ٹرین کے ڈرائیور، یا کسی مکینک کو معطل کرنے کے، آپ گریڈ بیس یا اکیس کے لوگوں سے کارروائی شروع کریں۔ غفلت کا ارتکاب کرنے والوں کے خلاف قتل کے پرچے درج کروائیں۔ اگر کسی ایک افسر کو بروقت عبرتناک سزا ہوگئی تو
👇
Read 4 tweets
3 Jun
لیڈر کی کوئی بھی ڈیفی نیشن اٹھا کر دیکھ لیں،
اس کی ایک مشترکہ خصوصیت یہ ہوگی کہ وہ اپنی قوم کی تربیت کرتا ہے،
انہیں جہالت کے اندھیروں سے نکال کر شعور کی طرف لے کر آتا ہے جس سے قوم کی حالت بتدریج بہتر ہونا شروع ہوجاتی ہے۔
اگر آپ آج سے آٹھ، نو سال قبل کے سوشل میڈیا کو دیکھیں 👇
اور پرانی پوسٹس پر پٹواریوں کے کمنٹس پڑھیں تو وہ کچھ یوں ہوا کرتے تھے:
میاں دے نعرے وجن گے
میاں صاب قدم بڑھاؤ، ہم تمہارے ساتھ ہیں
میاں ساڈا شیر اے شیر جیتے گا وغیرہ وغیرہ۔
اس وقت اگر آپ کسی پٹواری سے پوچھ لیتے کہ جی ڈی پی گروتھ کیا ہوتی ہے، معیشت کی ترقی کا پیمانہ کیا ہے،👇
بجٹ خسارہ کسے کہتے ہیں، ڈالر کی قیمت کا معیشت سے کیا تعلق ہے، پاکستان پر کتنا غیرملکی قرضہ ہے؟ تو وہ پٹواری آپ کو ایسے دیکھنا شروع کردیتا کہ جیسے آپ کسی دوسرے سیارے کی مخلوق ہوں۔ ویسے تو ان چیزوں کے بارے میں پٹواریوں کو اب بھی کچھ پتہ نہیں لیکن عمران خان کو حکومت سنبھالے
👇
Read 5 tweets
3 Jun
عمران خان کا نیا پاکستان

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے اپنی تاریخ کا بلند ترین ٹریڈنگ والیم کا ریکارڈ بنا ڈالا۔

اس سال اللہ کے فضل سے آم کی ایکسپورٹ ڈیڑھ لاکھ ٹن سے تجاوز کرے گی- 127 ملین ڈالرز کا ریکارڈ بنے گا۔

سعودی عرب نے پاکستان میں پانچ سو ملین ڈالرز کے ترقیاتی پراجیکٹس کا
👇
اعلان کرڈالا۔ کامیاب جوان پروگرام کے تحت پونے دو لاکھ سکل ڈویلپمنٹ سکالرشپس کا اعلان۔

آئی ٹی سیکٹر کی ایکسپورٹس ایک اعشاریہ سات ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ دس ماہ میں 46 فیصد گروتھ۔

اللہ کے فضل سے پاکستان کرونا ویکسین تیار کرنے والے چند ممالک میں شامل۔
👇
نیوکلئیر پاور پلانٹس کا افتتاح۔

ایشئن ڈویلپمنٹ بنک نے 300 ملین ڈالرز کی لاگت سے بالاکوٹ ہائیڈروپاور پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم کی ہاؤسنگ سکیم کے تحت خیبرپختون خواہ میں مزدوروں کو فلیٹس کی الاٹمنٹ شروع۔

انڈسٹریل گروتھ کیلئے چار سپیشل اکنامک زونز پر کام شروع۔
👇
Read 9 tweets
3 Jun
*تین فطری قوانین جو کڑوے ہیں لیکن حق ہیں*

*پہلا قانون فطرت*

اگر کھیت میں دانہ نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے گھاس پھوس سے بھر دیتی ہے. اسی طرح اگر دماغ کو اچھی فکروں سے نہ بھرا جاۓ تو کج فکری اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے.

*دوسرا قانون فطرت*

جس کے پاس جوکچھ ہوتا ہے وہی بانٹتا ہے.
👇
*خوش انسان* خوشی بانٹتا ہے
*غمزدہ انسان* غم بانٹتا ہے.
*عالم* علم بانٹتا ہے
*مذہبی اور دیندار انسان* دین بانٹتا ہے.
*خوف زدہ انسان* خوف بانٹتا ہے.

*تیسرا قانون فطرت*

آپ کو زندگی سے جو کچھ بھی حاصل ہو اسے *ہضم کرنا سیکھیں!
* اس لۓ کہ *کھانا* ہضم نہ ہونے پر بیماریاں پیدا 👇
ہوتی اور بڑھتی ہیں ۔
اسی طرح *مال وثروت* ہضم نہ ہونے کی صورت میں ریاکاری بڑھتی ہے.
*بات* ہضم نہ ہونے پر چغلی بڑھتی ہے.
*تعریف* ہضم نہ ہونے کی صورت میں غرور میں اضافہ ہوتا ہے.
*مذمت* کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے دشمنی بڑھتی ہے. *غم* ہضم نہ ہونے کی صورت میں مایوسی بڑھتی ہے ۔
👇
Read 4 tweets
1 Jun
یا ذوالجلال والاکرام!

میں قبر کے عذاب سے اور قبر کی آزمائش سے تیری پناہ میں آتا ہوں اے اللہ پاک، یا رحمن یا رحیم یا کریم اللہ عزوجل ہم بہت گناہگار ہیں ہم تو دعا کے بھی قابل نہیں اور نہ ہی ہمیں دعا مانگی آتی ھے، ہم سب تیرے حضور اپنا سر جھکائے، نم آنکھوں سے اپنے دونوں ہاتھ
👇
پھیلائے تجھ سے تیری شان، تیری عظمت، تیری واحدانیت کے صدقے، تیرے پیارے محبوب، تیرے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے دعا مانگتے ہیں کہ اے اللہ ہم سب کو عشق محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عطا فرما اے اللہ پیارے نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب
👇
فرما اے اللہ پاک پیارے نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ادب، احترام، پیروی کرنے کی توفیق عطا فرما قیامت کیے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک ھاتھوں سے اب کوثر پینا نصیب فرما ہم سب کو مدینے کی باادب حاضری نصیب فرما ہم سب کی تمام مشکلات آسان فرما
👇
Read 4 tweets
29 Apr
ادائے قرض سے غفلت، بد ترین گناہ!
“حضرت ابو موسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ﷲ کے نزدیک سب سے بڑا گناہ ان کبیرہ گناہوں کے بعد جن سے اللہ تعالی نے سختی کے ساتھ منع فرمایا ہے یہ ہے کہ بندہ اس حال میں دنیا سے رخصت ہوکہ وہ مقروض ہو اور قرض
👇
کی ادائیگی کے لیے اس نے کچھ اثاثہ بھی نہ چھوڑا ہو”۔ (ابو داؤد ، جلد ۲ ص۔ ۲۲۱)
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا یا رسول اللہ! یہ بتائیے کہ اگر میں خدا کی راہ میں میں صبر وثبات کے ساتھ محض اس کی رضا اور اجر آخرت
👇
کے لیے لڑوں پھر ذرہ پیچھے نہ ہٹوں،بلکہ برابر اگے ہی بڑھتارہوں اور اس حال میں شہید ہو جاؤں تو کیا خدا میرے سب گناہوں کو بخش دے گا۔آپ ص نے جواب میں فرمایا ہاں! پھر جب وہ شخص لوٹ کر جانے لگاتا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے پکارا اور فرمایا ہاں سب گناہ معاف فرما دے گا مگر قرض نہیں۔👇
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(