میدان عرفات میں آخری نبی
نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ
نے 9 ذی الجہ، 10 ہجری
(7 مارچ 632 عیسوی)
کو آخری خطبہ حج دیا تھا
آئیے اِس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں کیونکہ
ہمارے نبی محمدﷺ نے فرمایا تھا
میری اِن باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

جاری ہے 👇
۔۱۔ اے لوگو سنو
مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا
میری باتوں کو بہت غور سے سنو
اور اِن کو اُن لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے

۔۲۔ اے لوگو جس طرح یہ آج کا دن
یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں بالکل اُسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی

جاری ہے 👇
عزت اور مال حرمت والے ہیں
(تم اُس کو چھیڑ نہیں سکتے)

۔۳۔ لوگو کے مال اور امانتیں اُن کو واپس کرو

۔٤۔ کسی کو تنگ نہ کرو کسی کا نقصان نہ کرو
تا کہ تم بھی محفوظ رہو

۔۵۔ یاد رکھو تم نے اللّٰه سے ملنا ہے
اور
اللّٰه تم سے تمہارے اعمال کی
بابت سوال کرے گا

جاری ہے 👇
۔٦۔۔ اللّٰه نے سود کو ختم کر دیا
اِس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو
(معاف کر دو)

۔۷۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو
اور
وہ تم پر حق رکھتی ہیں
جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تو
تم اُن کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو

۔۸۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا
رویہ قائم رکھو
کیونکہ وہ تمہاری
جاری ہے 👇
شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث
خدمت گذار رہتی ہیں

۔۹۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا

۔۱۰۔ اے لوگو میری بات غور سے سنو
صرف اللّٰه کی عبادت کرو
پانچ فرض نمازیں پوری رکھو
رمضان کے روزے رکھو
اور
زکوۃ ادا کرتے رہو
اگر استطاعت ہو تو حج کرو

جاری ہے 👇
۔۱۱۔۔زبان کی بنیاد پر رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا
کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر
عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں
ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے
تم سب اللّٰه کی نظر میں برابر ہو
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے

جاری ہے 👇
۔۱۲۔ یاد رکھو تم نے ایک دن اللّٰه کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیئے
حاضر ہونا ہے
خبردار رہو
میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا

۔۱۳۔ یاد رکھنا میرے بعد کوئی نبی
نہیں آنے والا
نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا
میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو

۔١٤۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے
جاری ہے 👇
جا رہا ہوں
قرآن اور میری سنت
اگر تم نے اِن کی پیروی کی تو کبھی
گمراہ نہیں ہوگے

۔۱۵۔ سنو تم لوگ جو موجود ہو
اِس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا
اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں
اور یہ ممکن ہے کہ بعد والے
میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں

جاری ہے 👇
پھر آپ ﷺ نے آسمان کی طرف
چہرہ اٹھایا اور فرمایا

۔۱٦۔ اے اللّٰه تعالیٰ! گواہ رہنا میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا

نوٹ
اللّٰه تعالیٰ ہمیں اُن لوگوں میں شامل کرے
جو اِس پیغام کو سنیں/پڑھیں
اور اِس پر عمل کرنے والے بنیں

جاری ہے 👇
اللّٰه تعالیٰ ہم سب کو اِس دنیا میں
نبی رحمت ﷺ کی محبت اور سنت عطا کرے اور
آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے
پیارے نبی محمدﷺ کے ساتھا
اکٹھا کرے
آمین یارب العالمین 🤲🤲

مجھ کو یہ پیغام مِلا میں نے اپنا فرض
ادا کرتے ہوئے آگے پہنچا دیا
میرے بھی دعا کر دیں آپ جزاک اللّٰه خیر

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

20 Jul
عید ہو تو ایسی

کرم دین چوکیدار
اپنی سائیکل کے ہینڈل سے گوشت کی چند تھیلیاں لٹکائے تیز تیز پیڈل مارتا ہوا
اپنی دھن میں چلا جا رہا تھا
اس کے چہرے پہ ایک انوکھی سی
مسرت اور طمانیت کے آثار نظر
آ رہے تھے ایک انتہائی غریب سے محلے میں پہنچ کر اس نے ایک گھر کے سامنے سائیکل

جاری ہے 👇
روکی اور گھر کا دروازہ بجا دیا
کچھ دیر بعد اندر سے ایک
نسوانی آواز آئی کہ
جی کون؟
باجی میں ہوں کرم دین چوکیدار
اس کے بلند آواز سے جواب دیتے ہی
دروازہ کھلا اور دوپٹے کے پلو سے چہرہ ڈھانپے ایک عورت نظر آئی
کرم دین نے نگاہیں جھکاتے ہوئے
اس خاتون کو بڑے احترام سے سلام
جاری ہے 👇
کیا حال احوال پوچھا
عید کی مبارک باد دی اور
گوشت کی ایک تھیلی اسکی طرف بڑھاتے ہوئے کہا کہ
لیں باجی یہ آپ کا حصہ ہے
اس عورت نے تھیلی لیتے ہوئے
بڑے گلوگیر لہجے میں کرم دین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ
کرم دین
میں تیرا شکریہ ادا نہیں کرسکتی بس
اللّٰه کے سامنے اپنے بچیوں کی
جاری ہے 👇
Read 23 tweets
16 Jul
یہ تحریر پچھلے سال یا اس سے پچھلے سال عید الاضحیٰ
سے پہلے کی تھی پھر پڑھ لیں

مولوی کی بیٹیاں
بیٹی نے کہا بابا عید میں پانچ دن رہ گئے ہیں ہم نے کچھ بھی خریداری نہیں کی
مولوی صاحب نے کہا
اچھا میرا پتر
ابھی بہت دن ہیں خرید لیں گے
چاند رات سے ایک دن قبل
سب کچھ لے لیں گے

جاری ہے 👇
مولوی صاحب یہ بات کررہے تھے
کہ
آذان سنائی دی
مولوی صاحب جو آنکھیں بیٹی کو جھوٹی تسلی دینے پر شرمندگی سے جھکائے ہوئے تھے انکو موقع مل گیا
اور
مسجد کی طرف چل دئے
عید سے ایک دن قبل جب مولوی صاحب ہر طرف سے ناامید ہوگئے
کیونکہ مانگنے سے عزت نفس جاتی ہے
اور قرض لینا نہیں
جاری ہے 👇
کیونکہ واپسی کی کوئی صورت
ممکن ہی نہیں
اور
خود سے کسی کو توفیق نہیں ہوئی
کیونکہ
مولوی صاحب کے بچوں کے
کونسے دل ہوتے ہیں جو مچلتے ہوں
اُن کے کونسے احساسات ہوتے ہیں
وہ کونسا فیلنگ رکھتے ہیں
انہوں نے کونسا باہر نکلنا ہے

جب کوئی انتظام نہ ہوا تو
سوچا آج جتنی

جاری ہے 👇
Read 15 tweets
15 Jul
سستی
کاہلی
اور
مایوسی
کا تجربہ شدہ علاج

ڈاکٹر عمر عبد الکافی نے بتایا کہ
ایک دن وہ ایک مسجد میں
جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے
نماز کے بعد ایک آدمی اُنکے پاس آیا
جس کےلمبے بال اور لمبی داڑھی تھی

حیرت کی بات یہ ہے کہ
اس نے ظاہر کیا کہ
اسے اپنے بارے میں
بالکل بھی پرواہ نہیں ہے
جاری ہے👇
انہوں نے ڈاکٹر عمر سے کہا
"میں بہت سست ہوں"
بہت زیادہ نیند کے ساتھ
میں مشکل سے جاگتا ہوں
میں صرف کھانے کے لئے جاگتا ہوں
اور
دوبارہ سوتا ہوں

میں اپنے کام
اپنے مستقبل
اور ہر چیز کو
نظرانداز کرتا ہوں
اور
مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے

میرے بچے سمجھتے ہیں
کہ
میں ایک عجیب شخص

جاری ہے 👇
اور بہت بورنگ ہوں
مجھ میں جوش کی کمی ہے
اور
مجھے ہمیشہ مایوسی ہوتی ہے
مجھے کیا کرنا چاہئے؟
براہ کرم میری مدد کریں

ڈاکٹر عمر نے اسے ایک دن میں
کم سے کم 100 مرتبہ
"استغفر اللہ"
کہہ کر اللّٰه سے معافی مانگنے
اور
ایک ہفتہ کے بعد اُن کے پاس
واپس آنے
اور
اس کا نتیجہ بتانے
جاری ہے 👇
Read 11 tweets
14 Jul
عشــــرۃ ذوالحجــــۃ
کے
بابــــرکت ایام معدودات

عشرۃ ذوالحجۃ
کی
اِن بابرکت ساعتوں میں
اِس عمل کو دن میں ایک بار لازم پکڑیں

عمل بہت کم وقت کے گا
لیکن
اجر بہت زیادہ ہے

"100 بار "سبحــان اللّٰه
"100 بار "الحمدللّٰہ
"100 بار "اللّٰه اکبر
"100 بار "لا الہ الا اللّٰه

جاری ہے 👇
پڑھنے کا اجر و ثواب
صحیح احادیث نبویہ ﷺ کی
روشنی میں
بہت زیادہ ہے

ہر کلمہ ہر بار جب بھی پڑھا جائے گا
تو ہر بار وہ
"صدقہ"
کے طور پر بھی نامہ اعمال میں
لکھ دیا جائیگا
پھر ذوالحجۃ کے دس دنوں میں
ہر تسبیح اور زکر کا بہت زیادہ
اجر کا بہت سی جگہوں پر
ذکر کیا گیا ہے

جاری ہے 👇
ان کلمات سے جہاں گناہوں سے چھٹکارا
حاصل ہوتا ہے
وہاں
نیکیوں میں اور درجات میں
بے حساب اضافہ کر دیا جاتا ہے
بس دِل سے اِس نیت کے ساتھ
کہ
خالص یا اللّٰه تیری رضا کے لیئے
اور
تیری خوشنودی کے لیئے یہ عمل
کر رہا ہوں
پھر باقی اللّٰه پر چھوڑ دیں
وہ آپ کو نہیں چھوڑے گا

جاری ہے 👇
Read 5 tweets
13 Jul
آج میں آپ سب کو
"خطرناک"
قسم کی
بیماری کے بارے
بتانے جا رہا ہوں
جِس کا اگر علاج نہ کیا گیا
تو کچھ نہیں بچے گا

انسانی بیماریوں میں
ایک خاموش
مٙرض بھی شامل ہو چکا ہے
جِسکی کوئی بھی علامت نہیں ہوتی
لیکن
آپ کو بہت سخت نُقصان پُہنچا سکتی ہے

جاری ہے 👇
یہ بیماری ہے

نعمت کا عادى‌ ہونا

اِس بیمارى کی چار نِشانیاں ہے

"نبر ایک"
آپ بہت سی نعمتوں سے
مالامال ہوں
لیکن
اُن کو نعمت نہ سمجھیں
اور
اُن سے متعلق کبھی
"شُکر" ادا نہ کریں
گویا اُن کو اپنا ایسا حق سمجھیں
جو آپکو مِلنا ہی تھا

جاری ہے 👇
"نبر دو"

آپ گھر میں داخل ہوں گے
اور گھر کے تمام افراد
صحتمند
اور
سلامت ہوں
لیکن
آپ اللّٰه کا شُکر ادا نہ کریں

"نبر تین"

آپ بازار جائیں اور جی بھر کے
روزمرہ ضرورت کی تمام اٙشیاء
خریدیں اور
گھر لوٹیں
اور
ہر طرح طرح کی نعمتیں
نصیب ہونے پر مالک کا
شُکر ادا نہ کریں

جاری ہے 👇
Read 5 tweets
12 Jul
جب سپین میں چھری اور نیزوں سے ہزاروں بیل ہلاک ہوجاتے ہیں
اور
اذیت دیتے ہوئے کہتے ہیں

"یہ توکھیل ہے"

اور

جب ڈینمارک میں ہر سال
سینکڑوں افراد ہزاروں ڈالفن کو قتل کردیتے ہیں
یہاں تک کہ ساحل سمندر کا
رنگ سرخ ہوجاتا ہے
وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک

" تہوار ہے"

جاری ہے 👇
اور
جب یہودیوں کا ایک گروہ
ہزاروں مرغیوں کو
پتھروں پہ ماردیتے ہیں
وہ اپنے عقیدے کے مطابق
اِس طرح اُن کے گناہ
معاف ہوجاتے ہیں
وہ کہتے ہیں
"عقیدہ اور مذہب"

اور
جب عیسائی بھارتی پرندوں کو
ذبح کرتے ہیں
نئے سال کے دن
اور
اُس کو وہ اپنا
"مقبول کھانا "
کہتے ہیں

جاری ہے 👇
لیکن
جب مُسلمان خدا کے لئے
کسی جانور کو
قربان کرتے وقت اتنی احتیاط برتے
کہ
چھری تیز ہو
چھری جانور کو نہ دکھائ جائے
جانور کو چارہ و پانی ڈالا ہو خالی پیٹ نہ ہو
پھر
کوئی اور جانور سامنے نہ ہو
اور
اُن کا گوشت پھینکنے کی بجائے
مساکین میں تقسیم ہو
عزیز و اقارب میں

جاری ہے 👇
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(