#آؤ_شجرکاری_کریں
امرود کی پیداواری ٹیکنالوجی

امرود جسے غریبوں کا سیب بھی کہا جاتا ہے۔ پنجاب کی بہت اہم فصل ہے۔ اس کی کاشت ملک کے تمام حصون میں کی جاتی ہے ۔ ۲۰۰۰-۲۰۰۱ کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں اس کا زیر کاشت رقبہ۶۳۴۰۰ ہیکٹرز اور پیداوار ۵۲۵۵۰۰ ٹن ہے۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
جبکہ پنجاب میں امرود کا رقبہ ۵۱۶۰۰ ہیکٹرز اور پیداوار ۴۳۸۴۰۰ ٹن ہے۔ ان اعداد و شمار کے مطابق کل ملکی رقبہ کا ۸۴ فیصد اور پیداوار کا ۸۵ فیصد امرود صرف پنجاب میں ہوتا ہے۔ گو یا امرود کی کاشت میں پنجاب اہم کردار ادا کررہا ہے۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
پنجاب میں اس کی کاشت ضلع قصور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، فیصل آباد، اوکاڑہ، قصور، لاہور وغیرہ میں بکثرت ہوتی ہے۔لیکن پورے پنجاب میں اسکی کاشت کی جا سکتی ہے امرود کی غذائی اہمیت کو ظاہر کرنے کے لئے اس کی خوراکی اجزاء کی تفصیل درج ذیل ہے۔ :
#آؤ_شجرکاری_کریں

مقدار فی ۱۰۰ گرام گودا
عناصر
مقدار ۱۰۰ گرام گودا
عناصر
0.٦-١.٠٦٨ ملی گرام

نیاسین

0.٩- ١.0 گرام

پروٹین

٦٢-٣٦٤ ملی گرام

وٹامن سی

0.١ – 0.٥ گرام

چکنائی

٣٦-٥٠

حرارے

٩.٥-١٠.0 گرام

کاربوہائیڈریٹ

٧٧-٨٦ گرام

پانی

٩.١-١٧ ملی گرام

کیلیشم

٢.٨ – ٥.٥ گرام
#آؤ_شجرکاری_کریں
ریشہ

١٧.٨ – ٣٠ ملی گرام

فاسفورس

0.٤٣- 0.٧ گرام

راکھ

0.٣٠ – 0.٧٠ ملی گرام
آئرن

٢٠٠-٤٠٠ آی یو

کیروٹین

0.٠٤٦ ملی گرام

تھائیامیں(پی ون)

0.٠٣ – 0.٠٤ ملی گرام

رئبوفلیوین(پی ٹو)
#آؤ_شجرکاری_کریں
زمین
امرود کا پودا ہر قسم کی ذمین میں کامیابی کے ساتھ اگایا جا سکتا ہے۔ ذرخیززمین میں اس کی کاشت کے لئے زیادہ موزوں ہے۔ سیم زدہ علاقے جہاں دوسرے پھل کامیابی سے کاشت نہں کئے جا سکتے وہاں امرود کی کاشت باآسانی ہو سکتی ہے۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
آب و ہوا
امرود سطح سمندر سے ۱۲۰۰ میٹر کی بلندی تک کامیابی سے کاشت کیا جا سکتا ہے۔ اس پھل کیلئے گرم مرطوب ہ نیم گرم آب و ہوا درکار ہوتی ہے۔ جو ان پودے پانی کی کمی برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
اگر درجہ حرارت ۲۸ سے ۳۰ فارن ہائیٹ تک گر جائے تو چھوٹے پودوں کے پتے اور کونپلیں جل جاتی ہیں اگر درجہ حرارت زیادہ دیر تک برقرار رہے تو پودے #مر بھی سکتے ہیں۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
پھول نکلتے وقت ابرآلود موسم اور زیادہ بارشیں نقصان دہ ہو تی ہیں۔ ہوا توڑباڑیں، پودوں کہ تیز ہوا، شدید گرمی اور سردی کے اثرات سے محفوظ رکھتی ہیں۔

افزائش نسل
امرود کی کاشت بذریعہ بیج دآب یا بذریعہ چشمہ کی جاسکتی ہے۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
۱۔ بذریعہ بیج کاشت: عمدہ قسم کے پختہ پھل لے کر ان کا بیج نکال لیا جاتا ہے۔ بیج کو اچھی طرح دھو کر گودے سے علحیدہ کر لیں۔ تاذہ بیج بونے سے بہتر نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ امرود کے بیج کا چلکا بہیت سخت ہوتا ہے اور اگنے میں کافی دقت پیش آتی ہے،
#آؤ_شجرکاری_کریں
زیادہ اگاو کیلئے امرود کا بیج دس سے پیندہ روز کے لئے پانی میں رکھا جاتا ہے۔ ہر روز تازۃ پانی بدل دینا چایئے۔ بیج کیاریوں یا کھیلیوں پر بویا جا تا ہے۔ کھیلیوں کی لمبائی عموماً ١.٥ میٹر چوڑائی اور اونچائی ۲۰ سینٹی میٹر رکھنی چاہئے۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
کھیلیوں پر بیج کا فاصلہ ایک سینٹی میٹر اوار قظاروں کا فاصلہ ۱۰ سے ۱۵ سینٹی میٹر رکھنا چاہئے۔ بیج کی گہرائی ایک انچ ہونی چائیے۔ بیج کو بھل سے ڈھانپ دیا جاتا ہے بیج اگنے کے لئے تین سے پانچ ہفتے درکار ہوتے ہیں
#آؤ_شجرکاری_کریں
جب پودے ۸ سے ۱۰ سینٹی میٹر اونچے ہو جائیں تو انہیں کیاریوں میں تبدیل کر دیتے ہیں۔ بیج بونے کے تقریباً ایک سال بعد پودے باغ میں لگانے کے قابل ہو جاتے ہیں
#آؤ_شجرکاری_کریں
داب کاشت
امرود کی افزائش نسل بذریعہ داب بھی کی جاسکتی ہے۔ زمین کے نزدیک مناسب شاخ منتخب کی جاتی ہے۔ اس شاخ کو زمین کے نزدیک مٹی میں دبا دیا جاتا ہے اور تروتر حالت میں رکھا جاتا ہے۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
شاخ کو مٹی میں دبانے سے پہلے چھلے کی شکل میں ایک انچ لمبائی میں چلکا اتار دیا جاتا ہے تاکہ جڑیں بننے کی سہولت پیدا ہو جائے اور جب شاخ میں اس جگہ پر جڑیں نکل آئیں تو انکو کاٹ کر ٹھنڈی جگہ پر رکھ لیں۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
۲۰ یا ۲۵ دن بعد پودے باغ میں لگائے جا سکتے ہیں۔ تجارتی پیمانے پر یہ طریقہ سود مند نہیں ہے۔ کیونکہ اس طریقہ سے زیادہ پودوں کا حصول ممکن نہیں۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
بذریعہ چشم
بیج سے تیار شدہ ایک سال کی عمر کے پودوں پر ماہ اپریل یا اگست ستمبر میں بہترین اقسام کا پیوند لگایا جاسکتا ہے نئے تجربات اور مشاہدات کے نتیجہ میں پوندکاری کے اس طریقہ نے بہتر نتائج دئیے ہیں۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
اس طریقہ سے تیار شدہ پودے صحیح النسل اور مطلوبہ خصوصیات کے حامل ہوتے ہئں۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
پودے لگانا
دوسرے سدا بہار درختوں کی طرح امرود کے پودے لگانے کا موسم بھی فروری مارچ یا ستمبر اکتوبر ہے۔ کھیت میں پودے لگانے سے پیلے زمین کو اچھی طرح تیار کر کے کھڈے کھودے جاتے ہیں۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
ان گھڑھوں میں ایک حصہ بھل، ایک حصہ گلی سڑی گوبر کی کھاد اور تیسرا حصہ گڑھے کے اوپر والی مٹی ملا کر بھر دئیے جاتے ہیں۔ کھیت کو پانی لگا دیا جاتا ہے۔ اور وتر آنے پر پودے کی گاچہ کے مطابق چھوٹا گڑھا کھود کر پودے لگا دئیے جاتے ہیں
#آؤ_شجرکاری_کریں
پودے کے اردگرد مٹی کو اچھی طرح دبا کے آخر میں پانی دیا جاتا ہے
امرود کے الٹرا ہائی ڈینسٹی باغات ایک سال کے بعد تیار ہوجاتے ہیں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Muhammad Mohsin

Muhammad Mohsin Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Muhamad__Mohsin

11 Aug
#آؤ_شجرکاری_کریں
اس کے علاوہ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارے کے محققین و ماہراثمارجناب ملک محسن اورجناب معاذ عزیزکےتجربات سے بھی استفادہ کیا گیا ہے.
قملموں سے امرودکےپودے تیار کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
قلموں سے امرود کے پودوں کو تیار کرنے کا طریقہ یہاں درجہ بہ درجہ بیان کیا جا رہا ہے Image
#آؤ_شجرکاری_کریں
.جگہ کا انتخاب اور زمین کی تیاری کیسے کرنی ہے؟
ایسی جگہ کا انتخاب کریں جو گھنے درختوں کے قریب ہو اور جہاں کم از کم آدھا دن چھاؤں رہتی ہو
جس زمین میں قلمیں لگانی ہوں وہاں گہرا ہل چلا کر زمین نرم کریں اور تقریباََ 4 فٹ چوڑی اور 9 فٹ لمبی کیاریاں بنا لیں Image
#آؤ_شجرکاری_کریں
۔
قلمیں لگانے سے 24 گھنٹے پہلے ان کیاریوں میں پانی لگا دیں۔ واضح رہے کہ آپ نے یہ قلمیں ٹنل کے اندر لگانی ہیں.

لہذا اس کیاری کے اوپر ایک چھوٹی سی ٹنل بنا دیں. ٹنل بنانے کے لئے لوہے یا بانس کی کمانیں گاڑ کر ان کے اوپر شاپر ڈالا جا سکتا ہے Image
Read 10 tweets
11 Aug
#آؤ_شجرکاری_کریں
.کاشتکار کو یہ بات سمجھ لینی چاہئے کہ اگر ہم نے امرود کو، لوگوں کا دل جیپسند پھل بنا کر بھر پور منافع حاصل کرنا ہے تو ہمیں قلمی پودوں کی طرف آنا پڑے گا. یہ پودے تھوڑے مہنگے ضرور ہوں گے لیکن کوالٹی اور منافع کے ضامن ہوں گے Image
#آؤ_شجرکاری_کریں
زرعی سائنس دانوں سےاپیل ہےکہ وہ امرود کی موجودہ ورائٹیوں کےکیریکٹرزکوبھی ڈاکومنٹ کریں تاکہ انہیں حکومتی منظوری کے لئےپیش کیاجاسکے.یہ بھی ضروری ہے کہ جہاں تک ممکن ہوتصدیق شدہ مدرپلانٹ نرسری مالکان کومہیاکئےجائیں تاکہ وہ انہی پودوں سےمزیدصحیح النسل پودےتیارکر سکیں ImageImageImage
#آؤ_شجرکاری_کریں
خوشی کی بات یہ ہے کہ اب کچھ پڑھے لکھے کاشتکاروں نے امرود کے صحیح النسل پودوں کا مطالبہ شروع کر دیا ہے. یہی وجہ ہے کہ نرسری مالکان بھی امرود کی قلمکاری کی طرف متوجہ ہوئے ہیں Image
Read 4 tweets
11 Aug
#آؤ_شجرکاری_کریں
امرود کے قلمی پودے کیسے تیار کئے جا سکتے ہیں؟
اگر آپ ریڑھی سے دو چار کلو امرود خریدیں تو ممکن ہے کہ ہر امرود کی وضع قطع ایک جیسی ہو، لیکن یہ قسمت سے ہی ہوتا ہے کہ سب کے سب امرود ذائقے میں بھی ایک جیسے ہوں. کوئی پھیکا سا ہو گا، کوئی کسیلا سا ImageImageImageImage
#آؤ_شجرکاری_کریں
کسی میں کھٹاس زیادہ ہو گی اور کسی میں کم . . . البتہ دو چار امرود ضرور ایسے نکلیں گے جن کی لذت آپ کو آئندہ بھی امرود خریدنے کی طرف راغب کرے گی.
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ریڑھی سے خریدے گئے یا باغوں میں کاشت کئے گئے سارے امرود میٹھے اور لذیذ کیوں نہیں ہوتے؟ Image
#آؤ_شجرکاری_کریں
اس کی وجہ یہ ہے کہ آم اور کینو کی طرح امرود کے پودے پیوند یا قلم سے تیار نہیں کئے جاتے بلکہ یہاں امرود کی تمام تر نرسری بیج سے تیار کی جاتی ہے. ImageImageImageImage
Read 35 tweets
11 Aug
#آؤ_شجرکاری_کریں
خوردبینی جاندار اور انکی زراعت میں اہمیت

میرے پیارے کسان بھائیوں
کیا آپ کو پتا ہے کہ زمین بھی مردہ اور زندہ ہوتی ہے؟ نہیں نا؟ تو یاد رکھیں جس زمیں میں جتنے زیادہ خوردبینی جاندار ہونگے یہ اتنی ہی زندہ ہوگی۔ اور جیسے کم ہوتے جائیں گے یہ مردہ ہوتے جائے گی۔ Image
#آؤ_شجرکاری_کریں
آج ہم اپنی زراعت کے سب سے اہم ستون اور ہمارے ان دیکھے خیر خواہ خوردبینی جانداروں کے بارے میں بات کریں گے۔ جو ہماری زمینوں میں موجود ہیں اور ہمارے لیے بہت فائدہ مند ہیں۔
میں لکھنے کو تو بہت کچھ لکھوں اور ان جانداروں پر تو پوری ایک ڈگری دی جاتی ہے۔ Image
#آؤ_شجرکاری_کریں
لاتعداد کتب ہیں انکے بارے میں۔ شاید ہی اتنا کچھ کسی اور کے بارے میں تحقیق کیا گیا ہو جتنا ان پر کیا گیا ہے۔ مگر ہم بہت کم اور معلومات تک ہی محدود رہیں گے
پیارے کسان بھائیوں خوردبینی جانداروں میں بیکٹیریا، الجی، فنجائی وغیرہ شامل ہیں۔ Image
Read 27 tweets
11 Aug
#آؤ_شجرکاری_کریں
زعفران کی کاشت کیلئے مکمل ہدایات

ہمارے گردونواح سے موصول ہونے والے نتائج کا جب ہم نے مشاہدہ کیا تو پتا چلا کہ ہمارے ہاں زعفران کی کاشت کی ناکامی کے اسباب صرف اور صرف مکمل راہنمائی نہ ہونا ہے
#محبت_مافیا Image
#آؤ_شجرکاری_کریں
چونکہ یہ ایک بیرونی ملک کی قیمتی بوٹی ہے اس لیے ہمارے ملک میں لوگوں نے بغیر کچھ معلومات لیے تجربات کئے اور نتائج کو یوں ظاہر کیا کہ پاکستان کی سرزمین میں زعفران قابلِ کاشت نہیں جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہے
#محبت_مافیا Image
#آؤ_شجرکاری_کریں
-جامنی رنگ کے پھولوں والا زعفران کا پودا بلب سے اگتا ہے۔ بلب جب آپ کے علاقہ کا درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم ہو تو اس موسم میں بہترین نشوونما پائیں گے، اور جب درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم ہوتو یہ پودا پھول دینا شروع کر دیتا ہے
#محبت_مافیا Image
Read 35 tweets
10 Aug
#آؤ_شجرکاری_کریں
#زرعی #ادویات (Pesticides) پر لکھےمخفف (Abbreviations) الفاظ کی وضاحت:
جب زرعی سٹور سے فصلوں کے لیے کوئی دوائی خریدتے ہیں تو پراڈکٹ کے نام کے ساتھ کچھ مخفف (Abbreviations) الفاظ لکھے ہوتے ہیں مثلا 20% EW, 70%WP, 50%DF وغیرہ۔ Image
#آؤ_شجرکاری_کریں
بہت سارے کسانوں کو پتہ نہیں ہوگا
کہ ان EW,WP,DF یا ایسے دوسرے مخفف الفاظ کا زرعی ادویات کی دنیا میں کیا مطلب ہے۔
اگر ان کا مطلب جاننا چا ہتے ہیں جوکہ آپ کو ضرور جاننا چاہیے تو آگے پڑھتے رہیں۔میری کوشش ہے کہ آسان الفاظ میں سمجھا سکوں۔ Image
#آؤ_شجرکاری_کریں
بہت سارے کسانوں کو پتہ نہیں ہوگا
کہ ان EW,WP,DF یا ایسے دوسرے مخفف الفاظ کا زرعی ادویات کی دنیا میں کیا مطلب ہے۔
اگر ان کا مطلب جاننا چا ہتے ہیں جوکہ آپ کو ضرور جاننا چاہیے تو آگے پڑھتے رہیں۔میری کوشش ہے کہ آسان الفاظ میں سمجھا سکوں۔ Image
Read 20 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(