بہت ہی عجیب چور تھا نوازشریف

جو شخص 2013 میں 6 ارب ڈالر کے اوپننگ بیلینس سے حکومت شروع کرتا ہے اور 2018 میں 18 ارب ڈالر کے فارن ریزروز کے ساتھ اپنی مدت پوری کرتا ہے۔ تقریبا 20 ہزار پوائنٹس سے سٹاک مارکیٹ کو چلانا شروع کرتا ہے اور 54 ہزار تک پہنچاتا ہے۔
جوشخص 2013 سے 2018 کے
⬇️
درمیان کل 42 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لیتا ہے اور اسی مدت میں 70 ارب ڈالر کے قرضے واپس بھی کرتا ہے۔
سی پیک کے ذریعے تقریبآ 60 ارب ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری پاکستان میں لاتا ہے۔
جو شخص 2013 سے 2018 تک 500 کلومیٹرز کی موٹرویز کو 2500 کلو میٹرز تک بڑھاتا ہے.. جو شخص 18
⬇️
گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے اور 2018 میں پاکستان کو سرپلس بجلی دے کر جاتا ہے۔
قدرتی گیس کی 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے سرپلس قدرتی گیس چھوڑ کر جاتا ہے۔
دہشت گردی، بدامنی اور بھتہ خوری والا پاکستان وراثت میں حاصل کرتا ہے اور پرامن پاکستان بنا دیتا ہے۔
⬇️
جو شخص ٹیکس کلکشن 2800 ارب سے 4500 ارب روپے تک لے جاتا ہے۔
دفاعی بجٹ 850 ارب روپے سے 1100 ارب روپے تک بڑھاتا ہے۔
ڈالر کو 108 سے 98 روپے پر تک لیکر لاتا ہے۔
پیٹرول کی قیمت 118 سے کم کر کے 65 روپے تک لاتا ہے۔
پنجاب کے ہر گاؤں تک کارپیٹڈ سڑکیں تعمیر کرتا ہے۔ ان میں قدرتی گیس
⬇️
پہنچاتا یے، بیسک ہیلتھ یونٹس اور ڈی ایچ کیو و سول ہسپتالوں کو فعال کرتا ہے۔
ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹ اور مفت ادویات فراہم کرتا یے۔
پنجاب کے بڑے شہروں میں عام آدمی کی سہولت کیلئے باعزت سفر کیلئے میٹروز تعمیر کرواتا ہے
ذہین طالب علموں کیلئے سپیشل فنڈز سے وظیفے اور لیپ ٹاپ سکیم شروع
⬇️
کرتا ہے پایا تکمیل تک پہنچاتا ہے۔
کم پڑھے لکھے بیروزگار نوجوانوں کیلئے گرین کیب سکیم اس کے علاوہ کھادوں پر سبسڈی بجلی اور خوراک پر سبسڈی حج و عمرہ پر سبسڈی شرح نمو 4 فیصد سالانہ سے اٹھا کر 5.8 فیصد سالانہ کرجاتا ہے۔
واقعی بہت ہی عجیب کرپٹ شخص تھا وہ جس نے پاکستان شدید مشکلات
⬇️
اور اندھیروں سےنکال کر ترقی کی نئی بلندیوں تک پہنچا دیا تھا جہاں سے آگے اور بہت آگے جانا تھا۔
واقعی بہت ہی عجیب شخص تھا..!!میرا شیر لیڈر میاں محمد نوازشریف

نوازشریف سےپیارکرنےوالے اس قدر شیئرکریں کہ ڈاکٹرائن والےیوتھیۓ دیکھتے رہ جائیں
مجھےفالو کریں فالو بیک حاصل کریں
@Arshe530

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

15 Sep
مولا یا صل وسلم دائمًا ابدا

مصر کےایک مشہور بزرگ شرف الدین بوصیری گزرے ہیں انہوں نے ایک غریب گھرانے میں آنکھ کھلی جیسا کہ والدین بچوں کو سکولوں مدرسوں میں تعلیم حاصل کرنے کیلئے بھیجتے ہیں اسی طرح بوصیری کو بھی والدین نے مدرسے بھیجنا شروع کیا جلد ہی آپ نے قرآن پاک حفظ کرلیا اس
⬇️
کے بعد آپکے والد صاحب کی خواہش تھی کہ اب آپ کچھ کام کاج کریں تاکہ گھر سے غربت کا خاتمہ ہو
جبکہ بوصیری ابھی مزید تعلیم حاصل کرنا چاہتے تھے۔ وہ ایک زیادہ روشن مستقبل چاہتے تھے۔ گھر میں باپ بیٹے کے درمیان کھینچا تانی شروع ہوگئی
آخرکار بوصیری نے اپنی والدہ کو اپنے ساتھ ملا کے والد
⬇️
سے مزید پڑھنے کی اجازت لے لی
اس کے بعد آپ نے تجوید، فقہ اور باقی ضروری مضامین کو پڑھا اور بچوں کو پڑھانا شروع کردیا
اس وقت تک آپ ایک دنیادار شخص تھے اور مادی کامیابیوں کو ہی ترجیح دیتے تھےآپ غربت سے نجات حاصل کرنا چاہتے تھے۔شاعری کا وصف آپ کو اللہ کی طرف سے ودیعت کیا گیا تھا
⬇️
Read 17 tweets
14 Sep
تاریخ میں پہلی بار

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس گیلری کو تالے لگ گئے۔

پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی ترین ایل این جی خرید کی گئی۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کنٹونمنٹ الیکشن میں صوبائی اور مرکزی حکمران جماعت کو 224میں سے 164 نشستوں پر شکست۔
⬇️
آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے وزیر اعظم کو چھوٹے چھوٹے شہروں میں جا کر الکیشن مہم کے جلسے کرنا پڑے جو کشمیر کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اشتہارات عمران خان اور بزدار کے باپ کے پیسوں سے چھپے۔
⬇️
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فارن فنڈنگ سے حکومت قائم کرائی گئی۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مودی کی جیت کیلئے عمران نیازی کی جانب سے دعائیں کی گئیں۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ذیادہ تر سول محکموں کی سربراہی فوج کے ریٹائرڈ جرنیلوں کو سونپی گئی۔
⬇️
Read 5 tweets
9 Sep
افغانستان کے حالات اور طالبان سے مطالبات

ہم پروپیگنڈے کے دور میں جی رہے ہیں جہاں بات کو سمجھنے یا سوچنے کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ یہ دیکھا جاتا ہے یہ بات کتنے لوگ کہہ رہے ہیں ذرائع ابلاغ کی فراوانی اور آسانی نے عقل کو دیس نکالا دیدیا ہے اس سلسلے میں چند باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں
⬇️
پہلی بات یہ کہ تحریک والےسخت اسلامی قوانین نافذ کریں گے یہ بات غیرمسلم اور نام نہاد مسلمان سبھی کہہ رہےہیں مگرسوال یہ ہے کہ اسلامی قانون کیساتھ سخت کی قید کیوں لگائی جارہی ہے؟ کیا اس طرح کہنا درست کہ سخت امریکی قانون یاسخت برطانوی قانون؟ قانون صرف قانون ہوتا ہے اسکے ساتھ سخت
⬇️
کا لفظ صرف خوف پیدا کرنے کے لئے لگایا جارہا ہے۔
دوسری بات یہ کہ عورتوں کے حقوق کی کیا ضمانت ہوگی؟ تحریک والے ایک نہیں ہزار بار کہہ چکے کہ شریعت کے دائرے میں عورت کو سارے حقوق حاصل ہوں گے۔ اب جو لوگ شریعت کے منکر ہیں، ان کی جانب سے تو اعتراض کی گنجائش ہوسکتی ہے لیکن
⬇️
Read 16 tweets
9 Sep
میں کُدّن لگا جے

ایک پاگل شخص عمارت کی چھت پر چڑھ گیا اور چیخنے لگا "مَیں کُدّن لگا جے."
لوگ اکٹھے ہوگئے. پولیس والے آگئے. ایمبولینس بھی پہنچ گئی پولیس والا سپیکر میں زور سے بولا "نیچے آ جا .. گرجاؤ گے"
"میں یہاں کوئی آم لینے نہیں آیا.. کودنے کے لیے آیا ہوں.. پچھے پچھے ہٹ
⬇️
جاؤ.. میں کُدّن لگا جے." وہ پاگل بولا.
"مگر تُم کیوں کودنے لگے ہو؟" پولیس والے نے کہا.
"مجھے بادشاہ بنا دو ورنہ مَیں کُدّن لگا جے." پاگل نے دھمکی لگائی.

"ٹھیک ہے وزیراعظم سلامت. نیچے تشریف لے آئیں.. رعایا استقبال کی منتظر ہے" پولیس والا کسی بھی طرح اُسے نیچے اتارنا چاہتا تھا.
⬇️
اُس نے مجمع کی جانب خفیف سا اشارہ کیا.
لوگ شور مچانے لگے "ساڈا بادشاہ زندہ باد.. ساڈا بادشاہ زندہ باد.."

"مَیں نیچے نہیں آسکتا.. مَیں کُدّن لگا جے.." پاگل پھر اَڑ گیا.

"مگر کیوں.. اب تو آپ بادشاہ سلامت بھی بن گئے ہیں!" پولیس والے نے پریشان ہو کر ادب سے کہا.
⬇️
Read 5 tweets
7 Sep
پاکستانی گمنام ہیرو "ایٹ پاس چارلی"

یہ ایک ایسے لیجنڈ پاکستانی بمبار پائلٹ کی داستان ہے جو ہیرو تو بنا لیکن آج تک کوئی اس کا نام نہ جان سکا اور یہ ہیرو تاریخ میں گمنامی میں ہی دفن ہوگیا۔ پاک بھارت جنگ شروع ہوئی تو پاکستان کے بی 57بمبار طیاروں نے رات کےاندھیرے میں بھارتی ہوائی
⬇️
اڈوں پر ہلہ بول دیا۔بمبار طیارے عام طور پر بہت بھاری بھرکم ہوتے ہیں اور وہ دشمن کی توپوں اور طیاروں سے بچنے کے لیے زیادہ پھرتی نہیں دکھا پاتے اس لیے ان کے حملے رات کے اندھیرے میں ہوتے اور یہ طیارے زمین کے پاس پاس ریڈار کی نگاہ سے بچ کر اڑتے ہوئے اپنے ہدف تک پہنچتے۔ ہدف پر پہنچ
⬇️
کر پائلٹ یکدم طیارہ اوپر کھینچ کر ہدف پر ڈائیو کرتے اور ایک ہی حملے میں اپنے تمام بم گراتے ہوئے دشمن کے ہشیار ہونے سے پہلے اس کی توپوں کی رینج سے باہر ہو جاتے۔ پاکستانی بی 57 طیارے 500پاؤنڈ کے آٹھ بم لے کر جاتے تھے اور اسی طریقہ کو فالو کرتے ہوئے ایک ہی حملے میں آٹھوں بم گراتے
⬇️
Read 14 tweets
6 Sep
حقیقی تبدیلی لانے والے 10 لوگ

1. میں ایک کلرک ہوں میری تنخواہ پچیس ہزار روپے ہے میں ہر ماہ اپنی تنخواہ میں سے محلے کے قصاب سے چھ سو روپے کا آدھا کلو چھوٹا گوشت لے کر اپنے کسی عزیز رشتے دار کے گھر بھیج دیتا ہوں۔ یہ گوشت ہماری طرف سے صدقہ ہوجاتا ہے۔
⬇️
2. میرا ایک چھوٹا سا کریانہ سٹور ہے میں روزانہ پچاس روپے کاروبار سے نکال کر گولک میں ڈال دیتا ہوں ہر ماہ پندرہ سو روپے اپنے محلے کی ڈسپینسری میں دے آتا ہوں وہاں معائنہ فیس پچاس روپے کے عوض مریضوں کو ادویات دی جاتی ہے۔ میری طرف سے ایک مہینے میں تیس مریضوں کا علاج ہو جاتا ہے۔
⬇️
3. میں اپنے کاروبار سے روزانہ سو روپے الگ کر کے اپنی بیوی کے پاس جمع کرواتا ہوں مہینے کے بعد ہم تین ہزار روپے کا راشن بیگ ایک غریب گھرانے کو بھجوا دیتے ہیں۔

4. میں محکمہ تعلیم سے وابستہ ہوں سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ ہوں
میں ہر ماہ باقاعدگی سے اپنی تنخواہ میں سے پانچ ہزار روپے الگ
⬇️
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(