رسول اللّٰه ﷺ نے جس طرح
اٹھنے بیٹھنے
سونے جاگنے
اور
کھانے پینے وغیرہ
زندگی کے سارے معمولات کے بارے میں احکام و آداب کی تعلیم دی
اور
بتلایا کہ
یہ حلال ہے
اور
یہ حرام ہے
یہ صحیح ہے
اور
یہ غلط
یہ مناسب ہے
اور
یہ نامناسب
اِسی طرح
لباس اور کپڑے کے استعمال کے بارے
ترجمعہ
"اے فرزندانِ آدم ہم نے تم کو پہننے کے
کپڑے عطا کئے جن سے تمہاری ستر پوشی ہو اور
تحمل و آسائش کا سامان
اور
تقوے والا لباس تو سراسر خیر
اور
بھلائی ہے"
اِس آیت میں لباس کے دو خاص فائدے ذکر کئے گئے ہیں
ایک ستر پوشی یعنی انسانی جسم کے ان حصوں کو چھپانا جن پر غیروں
جاری ہے 👇
کی نظر نہیں پڑنی چاہئے
اور
دوسرے زینت و آرائش
یعنی یہ کہ
دیکھنے میں آدمی بھلا
اور
آخر آراستہ معلوم ہو
اور
جانوروں کی طرح ننگ دھڑنگ نہ پھرے
آخر میں فرمایا گیا ہے
وَلِبَاسُ التَّقْوَىٰ ذَٰلِكَ خَيْرٌ
یعنی اللّٰه کے نزدیک
اور فی الحقیقت وہ لباس اچھا ہے
اور
سراسر خیر ہے
جاری ہے 👇
جو خدا ترسی
اور
پرہیز گاری کے اصول سے مطابقت رکھتا ہو
اُس میں اللّٰه کی ہدایت
اور
اُس کے احکام کی خلاف ورزی نہ کی گئی ہو بلکہ
اُس کی نازل کی ہوئی شریعت کے مطابق ہو
ایسا ہر لباس بلاشبہ سراسر خیر و نعمت
اور
شکر کے ساتھ اُس کا استعمال
قربِ الٰہی کا وسیلہ ہے
جاری ہے 👇
رسول اللّٰه ﷺ کے لباس کے سلسلہ
کے ارشادات
اور
ذاتی معمولات پر غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ
آپﷺ کی تعلیم و ہدایت کا بنیادی
نقطہ یہی ہے
کہ
لباس ایسا ہو جس سے ستر پوشی کا
مقصد حاصل ہو
اور
دیکھنے میں آدمی باجمال اور باوقار
معلوم ہو
نہ تو ایسا ناقص ہو کہ
ستر پوشی کا مقصد
جاری ہے👇
ہی پورا نہ ہو
اور
نہ ہی ایسا گندہ اور بےتکا ہو
کہ
بجائے زیب و زینت کے
آدمی کی شخصیت بگھاڑ دے
اور
دیکھنے والوں کے دلوں میں
تنفر و توحش پیدا ہو
اسی طرح یہ کہ آرائش و تجمل کے لئے
افراط اور بےجا اسراف بھی نہ ہو
علیٰ ہذا شان و شوکت کی نمائش
اور
برتری کا اظہار و تفاخر بھی
جاری ہے 👇
مقصود نہ ہو
جو کہ مقام عبدیت کے بلکل ہی خلاف ہے
پھر یہ کہ
مرد ریشمی کپڑا استمعال نہ کرے
یہ سونے چاندی کے زیورات کی طرح
عورتوں کے لئے مخصوص ہے
اور
یہ کہ مرد خاص عورتوں والا لباس پہن کر نسوانی صورت نہ بنائیں
اور
عورتیں مردوں والے مخصوص کپڑے پہن کر اپنی نسوانی فطرت پر
جاری ہے 👇
ظلم نہ کریں
اِس سلسلہ میں آپ ﷺ نے یہ بھی
ہدائیت فرمائ کہ
جن بندوں پر اللّٰه تعالیٰ کا فضل ہو
اُنہیں چاہئیے کہ
اِس طرح رہیں
اور
ایسا لباس پہنیں جس سے محسوس ہو
کہ
اُن پر اُن کے رب کا فضل ہے
یہ شکر کا ایک شعبہ ہے
لیکن
بےجا تکلف و اسراف سے پرہیز کریں
جاری ہے 👇
اِسی کے ساتھ اِس بات کا بھی لحاظ رہے
کہ
غریب و نادار بندوں کی دِل شکنی
اور
اُن کے مقابلہ میں فوق و بالا تری کی
نمائیش نہ ہو
نیز
یہ کہ ہر لباس کو اللّٰه تعالیٰ کا
خاص عطیہ سمجھیں
اور
اُس کے شکر کے ساتھ استعمال کریں
بلاشبہ اِن احکام و ہدایات کی تعمیل کے ساتھ
جاری ہے 👇
آپ کے لباس کا استمعال ایک طرح کی عبادت
اور
اللّٰه تعالیٰ کے قرب کا وسیلہ ہوگا
بو مطر تابعی سے روایت ہے کہ
حضرت علی مرتضیٰ ؓ سے
تین درہم میں کپڑا خریدا
اور
جب اُسے پہنا تو کہا
حمد و شکر ہے
اُس اللّٰه کے لئے جسنے مجھے
یہ لباس زینت عطا فرمایا
جس سےمیں لوگوں میں
آرائش حاصل کرتا ہوں
اور
اپنی ستر پوشی کرتا ہوں۔
پھر فرمایا کہ
میں نے رسول اللہﷺ کو سنا
آپﷺ (کپڑا پہن کر) اسی طرح
ان ہی الفاظ میں اللہ کی حمد و شکر کرتے تھے
(مسند احمد)
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
آسیہ عمران صاحبہ کا ایک بہت پیارا
قصہ حاظر کر رہا ہوں
ایک دن میں اپنی سہیلی کے گھر گئ
اُس کے گھر میں کچھ چیزیں
حیران و پریشاں کر دینے والی تھیں
اور سب سے زیادہ
پریشان کر دینے والی بات یہ تھی
کہ
قرآن کا ایک نسخہ کچن میں رکھا تھا
جس پر تیل کے شانات نمایاں تھے
جاری ہے 👇
جس سے پتہ چلتا تھا کہ بار بار تیل والے ہاتھوں سے پکڑا گیا ہو
دوسرا نسخہ باہر باغیچہ کے ایک کونے میں لگی تختی پر رکھا تھا
ایک نسخہ اُس کے بیڈ کی سائیڈ ٹیبل پر تھا تو ایک لاونج میں بھی رکھا تھا
یقینا کئی دفعہ پیٹھ ہو جاتی ہو گی
بے ادبی ہوتی ہوگی
اِسے زرا احساس نہیں
جاری ہے 👇
دل میں غبار سا اٹھا
چہرہ متغیر ہو گیا
اُس نے شاید بھانپ لیا تھا
تبھی بولی
دراصل بچے چھوٹے ہیں
اور
بڑا خاندان ہے
بے تحاشا مصروفیات میں
ایک جگہ بیٹھ کر قرآن سے استفادہ کا موقع نہیں ملتا
اِس لئے جگہ جگہ قرآن رکھ دیئے ہیں
جہاں زرا گنجائش ملتی ہے
اٹھا کر پڑھ لیتی ہوں
ابھی ایک بھائ کا سوال پڑھا
اب ایک بار میں جواب تفصیل سے
نہیں دے سکتا تھا وہاں
تو
میں نے مختصر جواب دے دیا
سوچا چلو اِدھر بھی کچھ لکھ دوں
ٹیوٹ تھا
" پرویز اور قیصر "
یہ دو نام نہیں رکھنے چاہئیں
میرا جواب یہ ہے کہ
کسی بھی نام کے متعلق کہیں بھی
منع نہیں کیا گیا ہے
جاری ہے 👇
حتیٰ کہ ابلیس نام سے بھی منع نہیں ہے
لیکن
کیوں یہ نام نہیں رکھنے چاہئیں
یہ معاملہ خالص عشق ہے
کیونکہ اِن دو ناموں نے
معشوق ( نبی محمدﷺ ) کے خط مبارک
کی توہین کی تھی
تو خالص عشق کہتا ہے
عاشق اِن دو ناموں کو نہ اپنائے
بس جو جو عاشقِ رسول ﷺ ہے
وہ یہ نام نہیں رکھتا
جاری ہے 👇
اسی طرح ایک نام حارث بھی ہے
جو کہ بعض روایات میں آتا ہے کہ
شیطان کا نام تھا
مگر
سورۃ اعراف کی تفسیر میں
ایک یہ روایت آئی ہے کہ
حضرت حواء نے ابلیس کے کہنے پر
بیٹے کا نام عبد الحارث رکھا تھا
(سنن ترمذی، ۲: ۱۳۸، مطبوعہ: مکتبہ اشرفیہ دیوبند)
کافی بار دوستوں نے ڈی ایم میں
تلبینہ بنانے کا طریقہ پوچھا
کیونکہ
تلبینہ پر میں مکمل تھریڈ لکھ چکا ہوں
آج مختصر دوبارہ لکھ رہا ہوں
تلبینہ ناصرف مریضوں کیلئے بلکہ صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔
بچوں بڑوں بوڑھوں اور گھر بھر کے افراد کیلئے غذا بھی
ٹانک بھی
جاری ہے 👇
دوا بھی شفاء بھی اور عطا بھی
خاص طور پر دل کے مریض
ٹینشن
ذہنی امراض
جنسی امراض
دماغی امراض
معدے
جگر
پٹھوں کی کمزوری
اعصابی کمزوری
عورتوں بچوں
اور مردوں کے تمام امراض کیلئے انوکھا
ٹانک ہے،
حدیث نبوی ﷺ سے بھی ثابت ہے
تلبینہ کی افادیت
اشیاء
دودھ 2 کلو
جاری ہے 👇
جَو (چھلا ہوا)200 گرام
کھجور 15 سے20 دانے
جَو رات بھر کے لیے پانی میں بھگو کر رکھیں
کجھور کی جگہ شہد آدھا کپ یاحسب ذائقہ
بھی استعمال کر سکتے ہیں
ترکیب
دودھ کو ایک جوش دے کر
اِس میں جَو شامل کر لیں
ہلکی آنچ پر 25 منٹ تک پکائیں
اور
چمچہ چلاتے رہیں
شادی کے کئی سال بعد
ابا اور بھائی
اُسکے گھر آرہے تھے
وہ بہت خوش تھی
کئی پکوان تیار کیے تھے
مشروب بنائے تھے
خوشی سے پھولی نہیں سما رہی تھی
خدا خدا کر کے انتظار کی
گھڑیاں ختم ہوئیں
وہ بڑے شوق سے اُن کو ڈرائینگ روم میں
لےکر آئی
جاری ہے 👇
باپ نے اُس کے سر پر ہاتھ رکھا
بھائیوں نے بھی حال احوال پوچھا
وہ جلدی سے ٹھنڈے مشروب لے آئی
"ناں پتر ۔۔۔"
باپ نے دیکھتے ہی کہا
" ہمارے خاندان میں بیٹیوں کے گھر کا پانی بھی حرام سمجھا جاتا ہے
اِسے واپس لیجا
ہم تو تجھے دیکھنے آئے تھے بس
اب چلتے ہیں ۔۔"
جاری ہے 👇
یہ کہہ کر ابا اور بھائی واپس چلے گئے
اور
اُسے وہ دن یاد آگیا
جب وہ دلہن بنی بیٹھی تھی
کمرے میں اُسکی سہیلیاں
خوش گپیوں میں مصروف
اُسے چھیڑ رہی تھیں
کہ
ابا اور بھائی آگئے تھے
"دیکھ پتر۔۔۔"
ابا نے اُس سے مخاطب ہو کر کہا تھا
"ہمارے خاندان کی ریت ہے کہ
اشفاق مرحوم فرماتے ہیں
میں اپنے مُرشد کے حکم سے
چلہ کشی بھی کرتا تھا
عبادت کی چاشنی کے لیئے
لیکن
اُس کے لیے تنہائی چاہئیے ہوتی ہے
تو
میں جنگلوں کا رُخ نہیں کرتا
کیونکہ
جنگل صوفیاء اور ولی پیدا کرتے ہیں
میں
صحراوں کا رُخ کرتا ہوں
کیونکہ
جاری ہے 👇
صحراوں نے نبی پیدا کیئے
تو
میں انبیاء کی سنت میں
صحرا میں عبادت کے مزے لیتا ہوں
وہ فرماتے ہیں
کہ
سندھ میں صحرائے تھر میں
کسی مقام پر ڈیرا لگا رکھا تھا
لیکن بستیوں کے قریب تھا
نزدیک کی بستی سے بہت سے لوگ
نکلتے بکریاں جانور چرانے جاتے
کچھ شہر کو جاتے
جاری ہے 👇
کچھ مختلف اجناس بیچنے جاتے
اُن ہی لوگوں میں
ایک نو عمر لڑکا پندرہ سولہ سال کا
سر پر تربوز کا ٹوکرہ رکھ کر نکلتا
اور
اُس کے پیچھے پیچھے ایک ننھی بچی
جس کی عمر پانچ چھ سال ہوگی
وہ چلتی،
میں نے پاس سے گزرنے والے سے
پوچھا تو پتہ چلا کہ
ماں باپ مرچکے ہیں