پاکستان نے انتہائی کمزور پوزیشن رکھتے ہوئے بھی ڈاکٹر A Q خان صاحب کو عالمی طاقتوں کے ٹرائل سے محفوظ رکھا
85سال کی عمر پائی اور ہر لمحہ بلخصوص شمالی کوریہ سےانفارمیشن تبادلہ کرنے کے الزام کے بعد دشمنوں کے نشانے پر رہے
ڈاکٹر صاحب ناقابل تسخیر پروگرام کے خالق اور استاد ہیں👇🏻 Image
آج وقت ہے محسن کیلئے خصوصی دعا 🤲کا
بے شک آپکا نام آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی
ہر محب وطن💔 کو رنجیدہ کرگیا
10 اکتوبر --😭
ڈاکٹرA Qخان صاحب 1936ء میں بھوپال (انڈیا) میں پیدا ہوئے
ڈاکٹر عبدالقدیر خان 1952ء میں پاکستان منتقل ہوئے
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 1960ء میں کراچی👇🏻
یونیورسٹی سے میٹالرجی میں ڈگری حاصل کی
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے جرمنی اور ہالینڈ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی
1967 میں ہالینڈ سے میٹالرجی میں ماسٹر اور 1972 میں بیلجیم سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی
1976 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان میں انجینئرنگ ریسرچ لیبارٹریز قائم کی👇🏻
1981 میں لیبارٹری کا نام ڈاکٹر اے کیو خان ریسرچ لیبارٹری رکھا گیا
یہ ادارہ پاکستان میں یورینیم کی افزودگی میں نمایاں مقام رکھتا ہے
مئی 1998 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 2000 میں ککسٹ نامی درسگاہ کی بنیاد رکھی👇🏻
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو 1996 اور 1999 میں نشان امتیاز سے نوازا گیا
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو 1989 میں حلال امتیاز سے نوازا گیا
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی لیبارٹری نے پاکستان کیلئے 1000 کلومیٹر دور تک مار کرنے والے غوری میزائیل سمیت چھوٹی اور درمیانی رینج👇🏻
تک مارکرنے والے متعدد میزائیل تیار کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا
اسی ادارے نے 25 کلو میٹر تک مار کرنے والے ملٹی بیرل راکٹ لانچرز، لیزر رینج فائنڈر، لیزر تھریٹ سینسر، ڈیجیٹل گونیومیٹر، ریموٹ کنٹرول مائن ایکسپلوڈر، ٹینک شکن گن سمیت پاک فوج کے لئے جدید دفاعی آلات کے علاوہ👇🏻
ٹیکسٹائل اور دیگر صنعتوں کیلئے متعدد آلات بھی بنائے🤲

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmi Rajpนt(اماں بابا کی شہزادی😍😍)

Hͥuͣmͫmi Rajpนt(اماں بابا کی شہزادی😍😍) Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

11 Oct
جب بہو کو گھر لے کے آئیں تو خدارا اسے ایڈجیسٹ ہونے کا وقت دیں 20 سے 22 سال کی لڑکی سے آپ پچاس سال کی عورت کی سمجھداری کی امیدمت کریں جیسےگھرمیں بیٹھی آپ کی بیٹی آپکو بچی لگتی ہےبہو کو بھی بچی سمجھ کے اسکی نادانیوں کو نظر انداز کردیا کریں آج جس لڑکی سے آپ1بیوی بہو👇🏻
بھابھی کی ساری زمہ داریاں پوری کرنےکی امید رکھتے ہیں وہ بھی اپنے والدین کے لیے بچی ہی تھی ساس ماں نہیں بن سکتی توکیا ہوا اپنی بہو کی دوست بننے کی کوشش کریں کبھی کبھی اسے بولیں آجا بیٹا تیرے سر میں مالش کرتی ہوں وہ کام سے فارغ ہو تو اسکا ماتھا پیار سے چوم کے👇🏻
اتنا کہہ دیں میری بیٹی بہت تھک گئی ہوگی کھانا کھانے لگے تو بہو کو آواز دے کر اپنے پاس بیٹھائیں بیٹے کے سامنے بہو کی تعریف کر دیا کریں
میں یقین سے کہتا ہوں ان چھوٹی چھوٹی باتوں سے خوش ہو کر وہ دل و جان سے آپکی بن جائے گی اسکی حوصلہ افزائی کریں اس سے گھر کے معاملات میں مشورہ کریں👇🏻
Read 4 tweets
11 Oct
*طوائف*

ایک عورت کن مراحل سے گزر کر ایک طوائف کا روپ دھار لیتی ھے؟؟
یہ جاننا میرے لئے اہم تھا
کیوں کہ میں طوائف کے موضوع پر لکھنا چاہتا تھا۔
اس سلسلے میں اسلام آباد کے ایک دوست نے ایک طوائف سے میری ملاقات کے لئے وقت ترتیب دیا ۔میں نے لیہ سے اسلام آباد کے لئے رخت سفر باندھا۔👇🏻
اسلام آباد پہنچ کر دوست مجھے ایک گنجان آباد علاقہ کی طرف لیکر چل پڑا۔
تنگ و تاریک گلیوں سے ھوتے ہوئے ایک مکان کے سامنے رک گیا اور دستک دی۔
اندر سے ایک خوب صورت حسینہ نے دروازہ کھولا اور لکھنؤ کی طوائفوں کی طرح اداب بجا لائی۔
دوست مجھے چھوڑ کر واپس چل دیا۔👇🏻
وہ طوائف مجھے لیکر اندر چلی گیئی اور صوفہ پر بیٹھنے کا اشارہ کیا۔
وہ خود سامنے والے صوفہ پر براجمان ہو گئی۔
میں نے ترچھی نظر سے اسکی طرف دیکھا۔
وہ بلا کی حسین تھی ۔
اس نے پانی کا گلاس میری طرف بڑھاتے ہوئے کہا صاحب آپ کے دوست بتا رہے تھے آپ ایک لکھاری ہو۔👇🏻
Read 17 tweets
10 Oct
ماشا اللّه "Sword of Honor" اس بار پاکستان کے دل بلوچستان کے حصے میں آئی ہے
عثمان انور بلوچ 144 لانگ کورس پی ایم اے !! سیکنڈ لیفٹیننٹ عثمان کا تعلق نوشکی بلوچستان سے ہے!!
Winner The Sword of Honor🇵🇰
پی ایم اے (پاکستان ملٹری اکیڈمی) کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ -👇🏻
9 اکتوبر 2021 | آئی ایس پی آر

144 ویں لانگ کورس
63 ویں انٹیگریٹڈ کورس
33 ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس
3 یسرا بیسک فوجی تربیتی کورس
18 ویں لیڈی کیڈٹس کورس

پاسنگ آؤٹ پریڈ آج پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں منعقد ہوئی۔
آذربائیجان ، بحرین ، عراق ، سعودی عرب اور👇🏻
سری لنکا کے کیڈٹس بھی پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس میں شامل تھے۔
اس موقع پر رائل سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف (CGS)) جنرل فیاض بن حمید بن راجیع الرویلی مہمان خصوصی تھے,
مہمان خصوصی نے پریڈ کا جائزہ لیا اور معزز کیڈٹس کو ایوارڈ دیئے۔👇🏻
Read 5 tweets
28 Sep
ہائبرڈ وار فئیر عسکری جنگ سے زیادہ
خطرناک ہے
عسکری زہری چھپی ہوئی جنگ آمنے سامنے کی جنگ ہر قسم کے اوچھے ہتھ کنڈے اختیار کیے جاتے ہیں۔ البتہ کسی قوم، ملک یا نظریے کو دوسروں پر مسلط کرنے کے لیے شروع سے اب تک دو ہی طریقے رائج ہیں۔ ایک طریقہ وہ ہے جس میں طاقت و قوت👇🏻
کا مظاہرہ اور جسم و اسلحے کا استعمال کیا جاتا ہے۔طاقتور مظلوم پر قابض ہو جاتا ہے چاہے علاقہ ہو یا لوگ ہو دونوں طرف سے خون بہتا ہے اور لوگ زخمی ہوتے ہیں یہاں جسم قابو کئے جا سکتے ہیں لیکن دماغ نہیں الٹا اندرونی طور پر انتقام کی اگ مزید بھڑک اٹھتی ہے
یہ عسکری جنگ کہلاتی ہے👇🏻
دوسرا طریقہ ہائبرڈ وار فئیر جنریشن وار ذرائع ابلاغ فکری اور نظریاتی جنگ کا ہے، یعنی ایسی جنگ جو ظاہری چھپے ہوئے جنگی ہتھیار آلاتِ حرب کے بجائے دیگر ذرائع سے لڑی جائے۔ جس میں کسی قوم کی ذہنیت و معاشرت، تہذیب و تمدن اور خیالات تبدیل کیے جاتے ہیں۔👇🏻
Read 17 tweets
27 Sep
,ایک بار ضرور پڑھیں
ٹوٹل صرف تنخواہ* *35,54,70,00,000*

بلوچستان اسمبلی ممبر کی تعداد =65
تنخواہ= فی ممبر = 125,000
خیبرپختواہ اسمبلی ممبر کی تعداد= 145
تنخواہ = فی ممبر =150,000
سندھ اسمبلی ممبر کی تعداد = 168
تنخواہ = فی ممبر = 175,000
پنجاب اسمبلی ممبر کی تعداد =371👇🏻
تنخواہ = فی ممبر = 250,000
قومی اسمبلی ممبر کی تعداد =342
تنخواہ = 300,000
سینٹ کی تعداد=104
تنخواہ =فی ممبر =400,000
*125,000×65×12= 97,500,000*
150,000×145×12= 2,61,000,000*
175,000×168×12= 35,28,00,000*
250,000×371×12= 1,11,30,00,000*
300,000×342×12= 1,23,12,00,000*👇🏻
400,000×104×12= 4,99,200,000*
*ٹوٹل صرف تنخواہ *35,54,70,00,000*
ہاؤس رینٹ گاڑی گھر کےبل اورٹکٹ بیرون ملک دورے اور رہائش
اس میں اسپیکر ڈپٹی اسپیکر وزراء وزیراعلی گورنرز وزیراعظم صدر کی تنخواہیں شامل نہیں ہیں ۔۔۔۔مختلف اجلاسوں کے اخراجات اوربونس ملا کر سالانہ خرچ 85ارب کے قریب👇🏻
Read 14 tweets
27 Sep
وڈیو زبیر بھی غلط ہے وڈیو مریم صفدر کی بھی غلط ہوگی یہ تو مکافات عمل ہے جو بوگے وہ کاٹو گے کہنے کا مقصد ہے کہ ہمارے ملک کی صحافت👇 سیاست کا معیار گٹر سے بدتر ہو چکا ہے
اب آتے ہیں ان 🤦🏻‍♀️LIFAFصحافیوں پر جو پاکستانی عوام می مایوسی پھیلانے کے لیے کسی بھی چھوٹی سی👇🏻 ImageImageImage
بات پر گھنٹوں پروگرام کرتے ہیں جو ملک کص بدنام کرنے کے لیے کسی بھی حد تک گر جاتے ہیں
اول اقرار الحسن کوئی اس منافق سے پوچھے کہ مینار پاکستان میں 400 بندے اس نے وہاں جا کر گنے تھے کیا؟
کوئی غلیظہ فاروقی سے پوچھے کہ آپ اتنی پریشان کیوں ہیں؟
کوئی اس چوزے شفاعت علی سے پوچھے کہ👇🏻
عائشہ گلالئی والے الزامات پر تو آپ خوب تشہیر کر رہے تھے اب کہاں گئی صحافت؟
اصل میں ان سبکی وڈیو مریم صفدر عرف (گندی فلموں والی سرکار) کے پاس موجود ہیں وہ انہیں جیسے چاہے چلا سکتی ہے ان سے جو چاہے کروا سکتی ہے خیر یہ تو دنیا کا اصول ہے کہ انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے 👇🏻
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(