جب ایک عورت نے اپنے شوہر کی مـردانگی کو للکارا*
♥️👇♥️
*ایک دن میاں بیوی کےدرمیان کسی بات پر جھگڑا ہوادونوں میں سخت کلامی ہوئی میاں اور بیوی دونوں غصے سے لال پیلے ہوگئے،
*بیوی غصّے پہ کنٹرول نہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے کہنے لگی "اگر تم مرد ہو تو مجھے طلاق دو"، ایک سیکنڈ
جاری ہے 👇 Image
بھی میں تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی،*
*اس کا شوہر خاموشی سے اس کی بات کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرنے لگا،*
*لیکن بیوی نے پھر کہا: "تم مرد نہیں، اگر ہو تو مجھے طلاق دو" ،*
*حالانکہ اس کی بیوی نیک پاکباز اور اچھی سیرت والی عورت تھی، لیکن یہ سب غصہ کی حالت میں اس کی زبان سے نکل رہا
تھا اور اس موقع پر شیطان پوری کوشش میں تھا کہ میاں بیوی کو ایک دوسرے سے الگ کردے،*
*عورت کا غصہ جب اور بڑھا تو کہا : اگر تم مرد ہو تو یہ کرو، وہ کرو ، وغیرہ وغیرہ*
*آخر کار بیوی نے کہا: مجھے ابھی فوراً تمہارا جواب چاہیے، اور تم مجھے اسی وقت جواب دو،*
*بالآخر آدمی مجبور ہو کر
ایک کاغذ میں چند سطر لکھ کر لفافے کے اندر رکھ کر اس کے ہاتھ میں پکڑاتے ہوئے کہا: جاؤ "فی أمان الله" یہ وہ دروازہ ہے جس سے تم میرے ساتھ آئی تھی، میں نے ثابت کردیا کہ میں "ایک مرد ہوں"، تم ابھی اپنے میکے جاؤ،*
*چنانچہ وہ عورت اپنا سامان وغیرہ باندھ کر اٹھائی اور اپنے میکے کی طرف
چلی گئی،*
*جب یہ بات لوگوں میں پہونچی تو کسی کو یقین نہیں ہورہا تھا کہ آدمی بڑا نیک اور رحم دل انسان ہے یہ کیسے ہوسکتا کہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ ایسا برتاؤ کرے،*
*ادھر میکے میں بیوی کے دن گزرتے گئے ، اور آہستہ آہستہ اس کا دل وہاں گھٹنے لگا، اسے تنہائی ستانے لگی،*
*تو ایک دن اس نے
شوہر کو فون کیا اور رونے لگی کہا : تم میرا سب کچھ ہو، میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتی، تم میرا سب کچھ ہو، میری جان ہو، میری روح ہو، بس تم ہی سب کچھ ہو، وغیرہ وغیرہ،*
*آدمی نے جواب دیتے ہوئے کہا : اُمّ محمد ! تم آخر اب مجھ سے کیا چاہتی ہو؟؟*
*بیوی نے کہا : میں غلط تھی، اور کہا:
"مانا کہ تم مرد ہو لیکن میں ایک ناقص العقل عورت ہوں"،*
*آدمی نے جواب دیا یہ تو تمہارا مطالبہ تھا، جو میں نے پورا کیا، اور تم مجھے ثابت کرنے دو کہ میں مرد ہوں،*
*بیوی نے کہا "مانا کہ تم مرد ہو لیکن میں ایک ناقص العقل عورت ہوں" ،*
*آدمی نے جب دیکھا کہ عورت اس کے سامنے اپنی بے بسی
اور دکھ کا اظہار کررہی ہے تو اس نے کہا : اچھا! جاؤ ذرا وہ لفافہ کھول کر دیکھو تو سہی جو میں نے تمھیں لکھ کر دیا تھا،*
*عورت نے فون کو ہولڈ میں رکھ کر اٹھی، اور اس لفافے کو کھول کر اس میں موجود کاغذ کے ٹکڑے کو دیکھا تو اس میں لکھا ہوا تھا " ائے میری پیاری اُمّ محمد ! اگر آسمان
زمین پر بھی گرجائے تب بھی میں تمہیں ہرگز ہرگز طلاق نہیں دوں گا"،*
*یہ تھا اصل کاغذ جو اس نے اس وقت بیوی کو دیا تھا،*
*لیکن بیوی نے سمجھا تھا کہ اس میں "طلاق طلاق طلاق" لکھا ہوگا ،*
*جب بیوی نے کاغذ پڑھی تو رونے لگی اور روتے ہوئے کہا، ائے میرے سرتاج! آپ تو مردوں کے مرد نکلے
*نوٹ :میرے بھائیو اور بہنو ! دیکھیں کس طرح کہانی کا رخ بدل گیا جب شوہر نے اپنے غصہ پرکنٹرول کیا
*یہی ہے اصل مردانگی اور یہی ہے منھجِ نبوی*
*پیارے رسول ص کا فرمان ہے:کوئی مومن مرد اپنی مومنہ بیوی سے بغض نہ رکھے اور نہ ہی اسے اپنےسےجدا کرے
ایک عرب عالم دین کے خطاب سے کیا گیا ترجمہ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Rahmat Aziz چھترول PDM

Rahmat Aziz چھترول PDM Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @rahmatazizsahil

12 Oct
سوچنا جرم نھیں ھے۔🤔
جاپان میں پچھلے 30 سال میں چوری نہیں ہوئی، قتل نہیں ہوا، کوئی بھوکا نہیں سوتا زلزلے کےوقت کیمپوں میں سب کچھ رکھ دیا جاتاہے کوئی ایک چھٹانک ضرورت سے زیادہ نہیں لیتا دیانتداری میں دنیا میں پہلےنمبر پر ہیں
سڑک پر ایک کروڑ پھینک دیں کوئی نہیں اٹھاتا
جاری ہے 👇
آپ کندھا ماریں سامنے والامعذرت کرتا دکھائی دےگا
ترقی اور ٹیکنالوجی میں دنیا سےدس سال آگےجیتےہیں
کام اتنا کرتےہیں کہ وزیراعظم ہاتھ جوڑ کےآرام کےمشورے دیتاہے

سیگریٹ کی راکھ جھاڑنےکی ڈبیا جیب میں رکھتےہیں صفائی اتنی سڑکوں میں منہ نظر آئے پابندی وقت اتنی کہ پانچ منٹ ٹرین لیٹ 👇
ہوئی تو پوری کمپنی بند کر دی
اخلاق اتنا بلند آپ حیرت سےمنہ تکتے رہ جائیں اخلاص مہمان نوازی اور ثقافت کمال
محبت وفا اتنی کہ جاپانی بیوی پوجا کرنےلگ جائےاور
آپکو اتنا کھلائےکہ موٹے ہونےکا خوف طاری ہو جائے
چاول کی فصل مرغوب غذا، ایک دفعہ قحط پڑا تو تیس سال کا ایسا ذخیرہ کر لیا👇
Read 6 tweets
8 Oct
جنکو یہ یاد ہے کہ نواز شریف کے دور میں چینی 65 روپے کلو تھی. لیکن انکو یہ یاد نہیں کہ مشرف 27 روپے پر چھوڑ کر گیا تھا.
انکو یہ تو یادہے کہ ڈالر 130 روپے کا نواز شریف چھوڑ کر گیا تھا.
لیکن یہ یاد نہیں کہ مشرف تو ڈالر 60 روپے کا چھوڑ کر گیا تھا.
انکو یہ تو یاد ہے کہ ملک پرقرضہ👇
95 ارب ڈالر نواز شریف چھوڑ کر گیا تھا.
لیکن یہ یاد نہیں کہ مشرف 33 ارب ڈالر پر چھوڑ کر گیا تھا.

اگر ملک ترقی کررہا تھا تو چینی 65 سے کم کرکے جاتے
اگر ملک ترقی کررہا تھا تو ڈالر 60 روپے سے کم کرکے جاتے.
اگر ملک ترقی کر رہا تھا تو قرضہ 33 ارب ڈالر سے کم کرکے جاتے.
جیسے عمران خان نے ملک کے قرضوں میں کمی لانا شروع کی ہے. آپ عمران خان سے لاکھ اختلاف رکھیں. لیکن آپ اسسے اچھا آپشن تلاش کریں اور اگر آپکی چوائس وہی لوگ ہیں جنکی کارکردگی سامنے ہیں.
تو یقین کریں آپ سے بڑا بے غیرت ملک وقوم کا
Read 4 tweets
6 Oct
اس ماجی کیلئے سب مل کر آواز اٹھائیں. اقرارالحسن نے اسکے ایک کروڑ روپے اور ایک گھر دھوکے سے لیا ہوا ہے. جو انہیں بیٹی کی بیماری میں چندے سے ملے تھے
ویڈیو پوری دیکھیں اور اس ماجی کی اواز بنیں. شکریہ
. پارٹ 1
پارٹ 2
پارٹ 3
Read 5 tweets
4 Jun
کیلنڈر کی ایجاد سے قبل کی بات ہے، کسی گاؤں میں جب بھی کسی نے تاریخ معلوم کرنا ہوتی تو وہ مولوی کے پاس جاتا اور مولوی اسے مہینے کی تاریخ بالکل درست بتا دیتا۔ اس کیلئے مولوی نے بڑا دلچسپ طریقہ اختیار کررکھا تھا۔ مولوی کے پاس ایک بکری تھی اور ہر صبح فجر کی نماز سے قبل مولوی اپنی 👇
بکری کی ایک مینگن اٹھاتا اور اسے صحن میں رکھے ایک برتن میں ڈال دیتا۔ جب وہ تیس مینگنیں ہوجاتیں تو مولوی اس برتن کو خالی کردیتا۔ جب بھی کوئی تاریخ پوچھنے آتا، مولوی برتن میں رکھی مینگنیں گن کر بتا دیتا اور یوں اس کا کام چلتا رہتا۔
ایک دن بکری کو پتہ نہیں کیا سوجھی، اس نے رات 👇
کو اسی برتن میں جا کر مینگنیں کردیں۔ مولوی صبح اٹھا تو برتن میں موجود مینگنیں دیکھ کر گھبرا گیا۔ اتنے میں کسی نے دروازے پر دستک دی، پتہ چلا کہ کوئی مہینے کی تاریخ پوچھنے آیا تھا۔
مولوی واپس اپنے صحن میں آیا، برتن کو ایک نظر دیکھا اور دروازے پر جا کر اس شخص سے کہا کہ آج مہینے👇
Read 6 tweets
2 Jun
امریکہ نے پاکستان سے فوجی اڈے مانگے وزیراعظم عمران خان نے صاف انکار کر دیا
پھر امریکہ نے کہا کہ چلو اڈے نہیں دے رہے تو ھمیں ایک چھوٹا سا ائیر بیس دے دو تاکہ ھم اس سے افغانستان میں طالبان پر ڈرون اٹیک کریں عمران خان نے پھر صاف انکار کے ساتھ امریکہ کو سختی سے منع کیا کہ اس موضوع 👇
پر آگے بات نہیں ھوگی ایک دفعہ نو کہہ دیا تو کہہ دیا
دوسری طرف پاکستان نے اسرائیل کا فلسطین پر اٹیک کو سختی مسترد کیا اور تمام اسلامی ممالک سے رابطہ کرکے اسرائیل کے خلاف کھڑے ھونے کا کہا
پاکستان یہاں بھی نہیں رکا بلکہ آگے جا کر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل پر شدید 👇
تنقید کی اور اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا بل پیش کیا جو اکثریت سے منظور ھوا
اب آپ لوگوں کا کیا خیال ھے کہ امریکہ اور اسرائیل اس بے عزتی کا بدلہ نہیں لینگے ؟؟
آپ کو یاد ھوگا کہ جب امریکہ کو افغانستان میں شکست ھوئی تو اس نے پاکستان سے بدلہ لینے 👇
Read 9 tweets
12 May
سعودی سفارتخانے نے زکات فطرانہ کے چاول کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ہم گزشتہ تمام ادوار میں حکومت پاکستان کو بارہ سو ٹن کجھور بطور صدقہ و خیرات دیا کرتے تھے۔ ایک سفارتکار نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ نواز شریف کے دور میں ایک بار تعلقات کی سرد مہری کی وجہ پاکستان کو
کجھوریں نہیں دی گئیں تو وزیراعظم نے ایک سرکاری افطار پارٹی میں سعودی سفیر سے کہا آپ کی کجھوروں کا ہمارے وزراء کو بڑی بے چینی سے انتظار ہوتا ہے ۔ اور میں نے خود بھی استعمال کرتا ہوں بڑی اچھی ہوتی ہیں اس بار آپ نے نہیں بھیجیں ؟
جس کے جواب میں سعودی سفیر نے کہا کہ وہ کجھوریں تو
ہم غریبوں کے لیے بھیجتے ہیں جس پر نواز شریف نے قہقہ لگا کر کہا کہ ہمارے وزراء کو زکات لگتی ہے بیچارے بہت غریب ہیں ۔
سعودی سفیر نے یہ بات اپنی حکومت کے ساتھ شئیر کی جس کے بعد انہوں نے یہ پروگرام پاکستان سے افریقہ منتقل کر دیا تھا اس کے بعد اب عمران خان کے غریب کے درد کو دیکھتے
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(