سوچنا جرم نھیں ھے۔🤔
جاپان میں پچھلے 30 سال میں چوری نہیں ہوئی، قتل نہیں ہوا، کوئی بھوکا نہیں سوتا زلزلے کےوقت کیمپوں میں سب کچھ رکھ دیا جاتاہے کوئی ایک چھٹانک ضرورت سے زیادہ نہیں لیتا دیانتداری میں دنیا میں پہلےنمبر پر ہیں
سڑک پر ایک کروڑ پھینک دیں کوئی نہیں اٹھاتا
جاری ہے 👇
آپ کندھا ماریں سامنے والامعذرت کرتا دکھائی دےگا
ترقی اور ٹیکنالوجی میں دنیا سےدس سال آگےجیتےہیں
کام اتنا کرتےہیں کہ وزیراعظم ہاتھ جوڑ کےآرام کےمشورے دیتاہے

سیگریٹ کی راکھ جھاڑنےکی ڈبیا جیب میں رکھتےہیں صفائی اتنی سڑکوں میں منہ نظر آئے پابندی وقت اتنی کہ پانچ منٹ ٹرین لیٹ 👇
ہوئی تو پوری کمپنی بند کر دی
اخلاق اتنا بلند آپ حیرت سےمنہ تکتے رہ جائیں اخلاص مہمان نوازی اور ثقافت کمال
محبت وفا اتنی کہ جاپانی بیوی پوجا کرنےلگ جائےاور
آپکو اتنا کھلائےکہ موٹے ہونےکا خوف طاری ہو جائے
چاول کی فصل مرغوب غذا، ایک دفعہ قحط پڑا تو تیس سال کا ایسا ذخیرہ کر لیا👇
کے دنیا سے چاول نایاب ہو
لیکن وہاں سے ختم نا ہو
جاپانی جس کےہو گےبس پتھر پر لکیر
نظام صحت ایسا کہ ٹوائلٹ آپکو جسم کی پوری ڈیٹیل دے دے
دو نمبری اور بےایمانی کا تصور محال،
اور
جس ملک میں لاکھوں لوگ تبلغی اجتماعات میں جاتےہوں
جہاں لاکھوں لوگ دعوت دین کیلئے سفر کرتےہوں
جہاں سے👇
لاکھوں لوگ بیت اللہ عمرہ
اور حج کیلئےجاتے ہوں
میلاد النبی کے موقع پر ہر شہر میں جلوسوں میں لاکھوں لوگ شامل ہوں جس ملک میں ہر رات لاکھوں محافل میلاد اور دروس قرآن ہوتے ہوں . جس ملک میں یوم عاشور والے دن لاکھوں لوگ غم حسین میں عزاداری کرتے ہوں . جس ملک میں عید اور جمعے کے بڑے 👇
بڑے اجتماعات ہوتے ہوں
جس ملک میں تسبیحات پڑھنےوالے لاکھوں میں اور درود و سلام کی تعداد اربوں میں ہو

وہ ملک ایمانداری میں دنیا میں 160ویں نمبر پر آئےاور کافروں کا جاپان Honesty میں نمبر ون ملک قرار پائے
تو سوال تو اٹھےگا کہ ہم کس کو دھوکہ دے رہے ہیں!؟

💔🙏💔🙏💔 یہ ہم ہیں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Rahmat Aziz چھترول PDM

Rahmat Aziz چھترول PDM Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @rahmatazizsahil

11 Oct
جب ایک عورت نے اپنے شوہر کی مـردانگی کو للکارا*
♥️👇♥️
*ایک دن میاں بیوی کےدرمیان کسی بات پر جھگڑا ہوادونوں میں سخت کلامی ہوئی میاں اور بیوی دونوں غصے سے لال پیلے ہوگئے،
*بیوی غصّے پہ کنٹرول نہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے کہنے لگی "اگر تم مرد ہو تو مجھے طلاق دو"، ایک سیکنڈ
جاری ہے 👇 Image
بھی میں تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی،*
*اس کا شوہر خاموشی سے اس کی بات کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرنے لگا،*
*لیکن بیوی نے پھر کہا: "تم مرد نہیں، اگر ہو تو مجھے طلاق دو" ،*
*حالانکہ اس کی بیوی نیک پاکباز اور اچھی سیرت والی عورت تھی، لیکن یہ سب غصہ کی حالت میں اس کی زبان سے نکل رہا
تھا اور اس موقع پر شیطان پوری کوشش میں تھا کہ میاں بیوی کو ایک دوسرے سے الگ کردے،*
*عورت کا غصہ جب اور بڑھا تو کہا : اگر تم مرد ہو تو یہ کرو، وہ کرو ، وغیرہ وغیرہ*
*آخر کار بیوی نے کہا: مجھے ابھی فوراً تمہارا جواب چاہیے، اور تم مجھے اسی وقت جواب دو،*
*بالآخر آدمی مجبور ہو کر
Read 10 tweets
8 Oct
جنکو یہ یاد ہے کہ نواز شریف کے دور میں چینی 65 روپے کلو تھی. لیکن انکو یہ یاد نہیں کہ مشرف 27 روپے پر چھوڑ کر گیا تھا.
انکو یہ تو یادہے کہ ڈالر 130 روپے کا نواز شریف چھوڑ کر گیا تھا.
لیکن یہ یاد نہیں کہ مشرف تو ڈالر 60 روپے کا چھوڑ کر گیا تھا.
انکو یہ تو یاد ہے کہ ملک پرقرضہ👇
95 ارب ڈالر نواز شریف چھوڑ کر گیا تھا.
لیکن یہ یاد نہیں کہ مشرف 33 ارب ڈالر پر چھوڑ کر گیا تھا.

اگر ملک ترقی کررہا تھا تو چینی 65 سے کم کرکے جاتے
اگر ملک ترقی کررہا تھا تو ڈالر 60 روپے سے کم کرکے جاتے.
اگر ملک ترقی کر رہا تھا تو قرضہ 33 ارب ڈالر سے کم کرکے جاتے.
جیسے عمران خان نے ملک کے قرضوں میں کمی لانا شروع کی ہے. آپ عمران خان سے لاکھ اختلاف رکھیں. لیکن آپ اسسے اچھا آپشن تلاش کریں اور اگر آپکی چوائس وہی لوگ ہیں جنکی کارکردگی سامنے ہیں.
تو یقین کریں آپ سے بڑا بے غیرت ملک وقوم کا
Read 4 tweets
6 Oct
اس ماجی کیلئے سب مل کر آواز اٹھائیں. اقرارالحسن نے اسکے ایک کروڑ روپے اور ایک گھر دھوکے سے لیا ہوا ہے. جو انہیں بیٹی کی بیماری میں چندے سے ملے تھے
ویڈیو پوری دیکھیں اور اس ماجی کی اواز بنیں. شکریہ
. پارٹ 1
پارٹ 2
پارٹ 3
Read 5 tweets
4 Jun
کیلنڈر کی ایجاد سے قبل کی بات ہے، کسی گاؤں میں جب بھی کسی نے تاریخ معلوم کرنا ہوتی تو وہ مولوی کے پاس جاتا اور مولوی اسے مہینے کی تاریخ بالکل درست بتا دیتا۔ اس کیلئے مولوی نے بڑا دلچسپ طریقہ اختیار کررکھا تھا۔ مولوی کے پاس ایک بکری تھی اور ہر صبح فجر کی نماز سے قبل مولوی اپنی 👇
بکری کی ایک مینگن اٹھاتا اور اسے صحن میں رکھے ایک برتن میں ڈال دیتا۔ جب وہ تیس مینگنیں ہوجاتیں تو مولوی اس برتن کو خالی کردیتا۔ جب بھی کوئی تاریخ پوچھنے آتا، مولوی برتن میں رکھی مینگنیں گن کر بتا دیتا اور یوں اس کا کام چلتا رہتا۔
ایک دن بکری کو پتہ نہیں کیا سوجھی، اس نے رات 👇
کو اسی برتن میں جا کر مینگنیں کردیں۔ مولوی صبح اٹھا تو برتن میں موجود مینگنیں دیکھ کر گھبرا گیا۔ اتنے میں کسی نے دروازے پر دستک دی، پتہ چلا کہ کوئی مہینے کی تاریخ پوچھنے آیا تھا۔
مولوی واپس اپنے صحن میں آیا، برتن کو ایک نظر دیکھا اور دروازے پر جا کر اس شخص سے کہا کہ آج مہینے👇
Read 6 tweets
2 Jun
امریکہ نے پاکستان سے فوجی اڈے مانگے وزیراعظم عمران خان نے صاف انکار کر دیا
پھر امریکہ نے کہا کہ چلو اڈے نہیں دے رہے تو ھمیں ایک چھوٹا سا ائیر بیس دے دو تاکہ ھم اس سے افغانستان میں طالبان پر ڈرون اٹیک کریں عمران خان نے پھر صاف انکار کے ساتھ امریکہ کو سختی سے منع کیا کہ اس موضوع 👇
پر آگے بات نہیں ھوگی ایک دفعہ نو کہہ دیا تو کہہ دیا
دوسری طرف پاکستان نے اسرائیل کا فلسطین پر اٹیک کو سختی مسترد کیا اور تمام اسلامی ممالک سے رابطہ کرکے اسرائیل کے خلاف کھڑے ھونے کا کہا
پاکستان یہاں بھی نہیں رکا بلکہ آگے جا کر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل پر شدید 👇
تنقید کی اور اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا بل پیش کیا جو اکثریت سے منظور ھوا
اب آپ لوگوں کا کیا خیال ھے کہ امریکہ اور اسرائیل اس بے عزتی کا بدلہ نہیں لینگے ؟؟
آپ کو یاد ھوگا کہ جب امریکہ کو افغانستان میں شکست ھوئی تو اس نے پاکستان سے بدلہ لینے 👇
Read 9 tweets
12 May
سعودی سفارتخانے نے زکات فطرانہ کے چاول کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ہم گزشتہ تمام ادوار میں حکومت پاکستان کو بارہ سو ٹن کجھور بطور صدقہ و خیرات دیا کرتے تھے۔ ایک سفارتکار نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ نواز شریف کے دور میں ایک بار تعلقات کی سرد مہری کی وجہ پاکستان کو
کجھوریں نہیں دی گئیں تو وزیراعظم نے ایک سرکاری افطار پارٹی میں سعودی سفیر سے کہا آپ کی کجھوروں کا ہمارے وزراء کو بڑی بے چینی سے انتظار ہوتا ہے ۔ اور میں نے خود بھی استعمال کرتا ہوں بڑی اچھی ہوتی ہیں اس بار آپ نے نہیں بھیجیں ؟
جس کے جواب میں سعودی سفیر نے کہا کہ وہ کجھوریں تو
ہم غریبوں کے لیے بھیجتے ہیں جس پر نواز شریف نے قہقہ لگا کر کہا کہ ہمارے وزراء کو زکات لگتی ہے بیچارے بہت غریب ہیں ۔
سعودی سفیر نے یہ بات اپنی حکومت کے ساتھ شئیر کی جس کے بعد انہوں نے یہ پروگرام پاکستان سے افریقہ منتقل کر دیا تھا اس کے بعد اب عمران خان کے غریب کے درد کو دیکھتے
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(